Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصل آباد میں دھینگا مستی اور کشتی‎

December 15, 2014 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: محسن شیخ
فصل آباد عمران خان کے پلان سی سے بند ہونا تھا مگر بند ہونے کے بجائے ایک دن پہلے ہی میدان جنگ بن گیا، فصل آباد پر امن طور پر بند ہونا تھا، مگر گلو بٹوں نے اپنی بد معاشیوں گندے انڈوں ڈنڈوں اور ٹماٹروں سے گندہ کردیا، فصل آباد میں ن لیگی گلو بٹوں نے ایک دن پہلے ہی پی ٹی آئی کے کارکنان کا انڈوں ڈنڈوں اور ٹماٹروں سے استفبال کیا، جس کی وجہ سے فصل آباد میدان جنگ بنا، پر امن احتجاج کرنا ہر سیاسی مذہبی جماعتوں کا جمہوری حق ہوتا ہے، مگر شریف خاندان نے ہمیشہ طاقت کا استعمال کیا، ماڈل ٹائون میں بھی شریف خاندان نے ظلم و بربریت کی انتہا کی، اور دھرنوں کے شروع میں بھی طاقت کا استعمال کرنے کی بہت کوشش کی مگر عوامی طاقت کو دیکھ کر اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

عمران خان پلان اے بی کرچکے تو پلان سی بھی مکمل کرنے دیا جاتا، مگر یہ کیا ن لیگی گلو بٹوں نے اپنی بد معاشیوں کے جوہر دیکھانے شروع کردیے، یہ ن لیگی گلو بٹ اتنے بے لگام کیوں ہوگے ہیں، یہ کیسی جمہوریت ہے کہ دوسری جماعت عوام کے حقوق کے لیے احتجاج کرے تو ظلم و بربریت کردی جائے، جب بھی کہیں سے دھواں اٹھتا ہے، تو اسے بے حسی کے ڈنڈوں سے بجھانے کی کوشش کی جاتی ہے، یہ ہمارا دستور بن چکا ہے، حالانکہ دھواں پھونکوں سے ختم نہیں ہوتا پھونکوں سے آگ اور بڑھ جاتی ہے، ہمیشہ اسے صلح کے پانی سے ختم کیا جاتا ہے، ورنہ پلک جھچکتے ہی آگ کی شکل اختیار کرجاتا ہے، ہماری سیاست بھی اب آگ بن چکی ہے۔

گالی گلوچ ہاتم پائی ڈنڈوں گندے انڈوں کا فیشن چل نکلا ہے، ایک دوسرے پر بھتان تراشیاں کرنا کیچڑ اچھالنا محبوب مشغلہ ہوگیا ہے، میڈیا پر ایک دوسرے پر ایسے انگلیاں اٹھاتے ہیں، جسے کوئی اہم معرکہ سر کررہے ہیں۔ ایک طرف گو نواز گو دوسری طرف رو عمران رو کے نعرے لگتے ہیں، مگر اسکا نتیجہ صفر رہتا ہے، نہ عمران ہار مانتا ہے، نہ نواز گو ہوتے ہیں، تماشائی عوام بنے بیٹھے ہیں، ہاں طاہرالقادری صاحب چار ماہ دھرنا دے کر تھک چکے ہیں، اور اب علیل ہے، اللہ انہیں صحت عطا فرمائے، بر سر اقتدار میں آنے والی حکومت کو صرف اپنے ووٹوں کا زعم ہوتا ہے، حکومت عوام کا ذکر تو کرتی ہے مگر عوام کو ریلیف نہیں دیتی، اب عوام بھی ایسی جمہوریت اور حکمرانوں سے تنگ آچکی ہیں۔

PTI Protest
PTI Protest

جمہوری حکومتوں کی ہمیشہ ہی سے یہ مجبوری رہی ہے کہ اقتدار میں آتے ہی پرانے مہرے چلانے شروع کر دیتی ہے، وہ تمام سرکاری افسران جنہیں انکی عدم موجودگی میں معطل کیا گیا تھا، انہیں بحال کردیا جاتا ہے، پھر انہی کی مشاورت سے موجودہ حالات کو ٹھیک کرنے میں ناکام رہتی ہے، غور طلب بات ہے، جو ماضی میں عہدوں پر براجمان رہے کر مسائل کو حل نہیں کرسکے تو وہ دوبارہ بحال ہوکر بھلا کیا کریں گے، ایک اور اہم بات آج تک کوئی جمہوری حکومت اپنی پارٹی میں کوئی تھنک ٹینک نہیں بنا پائی، جو کسی بھی قومی ایشوز پر سوچ سکے سروے کرسکے اور بحرانوں کا بر وقت حل پیش کر سکے۔

ہر آنے والی حکومت صحافت لفافہ اور اپنے پسندیدہ اہل قلم کاروں کا سہارا لیتی ہے، اہل قلم کا کام رائے عامہ کو استوار کرنا ہوتا ہے، لیکن جب کوئی قلم کار ایک ہی شخصیت کو لکھے تو عوام کو پتہ چل جاتا ہے، حکومتوں کو ہمیشہ ہی غیر جانب داروں کی ضرورت ہوتی ہے، بر سر اقتدار حکومت کے پاس کوئی موثر دلیل نہیں ہوتی، ہر حکومتی وزیر شذیر میڈیا پر بیٹھ کر اپنے لیڈر کی بلا وجہ تعریفیں کرتے ہیں، پھر گالی گلوچ اسکے بعد اپوزیشن پر تابڑ طور حملے کرتے ہیں، عوام کو پہلے یہ تماشہ تفریح لگتا تھا، مگر اب عوام ان حکمرانوں اور انکی حرکتوں سے تنگ آچکی ہیں، آج تک بر سر اقتدار کوئی نئی جماعت نہیں آئی، وہی پرانے حکمران اقتدار پر گھوم پھیر کر آجاتے ہیں، تو بھلا وہ کیسے ملکی بحرانوں کو حل کرسکتے ہیں، وہ کیسے سیاسی تعطل کو توڑ سکتے ہیں،
جنہوں نے ماضی میں کچجھ نہیں کیا وہ اب کیا کرسکتے ہیں، ایسے سیاست دانوں کا بار بار اقتدار میں آنا ملک اور عوام کے لیے نقصان کا سبب بنتا ہے، یہی وجہ ہے کہ آج ملک شدید بحران میں مبتلا ہے، پاکستان کے سیاسی لیڈروں میں سمجھ بوجھ اور ویژن نہیں ہے۔ یہ سب سیاسی سودا گر نئے نہیں پرانے ہے، حالانکہ کئی بار اقتدار میں رہے چکے ہیں، انکو تو تجربہ کار نکتہ دان ہونا چاہیے، مگر انہوں نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا۔ عمران خان کنٹینر کی سیاست کررہے ہیں، تو حکومت کو بھی کنٹینر کی سیاست کرنا چاہیے، نواز شریف اپنے ساتھیوں کو لے کر عمران خان کے کنٹینر پر تشریف لے جانا چاہیے، خوشگوار ماحول بنایا جائے گلے ملا جائے گب شب کے ساتھ کھانا کھایا جائے، تو عمران خان بھی لچک کا مظاہرہ کریں گے۔

اپنی بات منوانے کے لیے دوسروں کی دس بات ماننا پڑتی ہے، جب خیر خواہ نتیجہ نکلتے ہیں، عمران خان نے 30 نومبر کو احتجاج کی بات بڑے جارحانہ انداز میں کی تھی، بہت شور شرابہ تھا کہ پتہ نہیں 30 نومبر کو کیا ہوگا، پھر اللہ کے فضل سے سب کچھ احسن طریقہ سے اپنے انجام کو پہنچا، اور اسے عمران کی کامیابی قرار دیا گیا، دونوں پارٹیوں میں کوئی گڑ بڑ نہ ہوئی۔ اگر یہ دھرنا اسلام آباد کی بجائے فیصل آباد میں ہوتا تو پھر کیا ہوتا۔ چار مہینے کا دھرنا دھرے کا دھرا رہے گیا، ڈاکٹر اجمل نیازی صاحب نے بہت خوب کہا کہ فیصل آباد میں ن لیگیوں نے مرچ مصالحہ کچھ تیز کردیا جس سے لوگ سی سی کررہے ہیں، پہلے جنون پی ٹی آئی پر تھا اب ن لیگ بھی نیم پاگل ہوگئی ہے، جنونی پی ٹی آئی کو فیصل آباد بند کرانے میں ن لیگ کا حائل ہونا سمجھ میں نہیں آیا۔

PTI Protest
PTI Protest

پی ٹی آ‏ئی کو دکانیں بند کرانے کا شوق پورا کرنے دیا جاتا وہ سڑکوں پر ٹا‏‏ئر ہی جلاتے ن لیگ کو تیل ڈالنا ضروری تھا، تصادم اس لیے ہوا کہ ن لیگ درمیان میں حائل ہوئی، ورنہ عمران کے دیوانے دیوانیاں ٹائر جلا کر گو نواز گو کے نعرے لگا کر دن گزار لیتے، دل کا بوجھ ہلکا ہوجاتا، دھینگا مستی اور کشتی کی کیا ضرورت تھی، ایک بندہ میڈیا پر پستول چلاتے ہوئے دیکھایا گیا جیسے وہ کسی بارات میں آیا ہوں، خوشی منا رہا ہوں، کچھ دیر کے بعد ن لیگی بھاگ گئے، قتل کے بعد کوئی نظر نہیں آیا، رانا ثناء اللہ کے گھر کے باہر تحریک انصاف والوں کا پہرہ تھا تو اسے پہلے کارروائی کرنے کی کیا ضرورت تھی، ن لیگ کو چاہیے کہ وہ عمران کو جو مرضی کرے کرنے دیا جا‏ئے، اسکی چاہت میں اپنی مرضی شامل نہ کرے تو بہتر ہوگا، ویسے ن لیگی جو اپنے لیے بہتر سمجھتی ہے وہی کرتی ہے۔

تحریر: محسن شیخ

Share this:
Tags:
Faisalabad imran khan sit strength دھرنوں طاقت عمران خان فیصل آباد
Previous Post صحافی تمام جماعتوں کے جلسوں کی ذمہ دارانہ کویج کرتے ہیں۔ جن پر بلا جواز حملے انتہائی افسوسناک ہیں۔ طارق پہاڑ
Next Post عمران خان کے ٹائیگروں نے بھیڑیئے بن کر لاہور میں 4 افراد کی جان لے لی، پرویز رشید

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close