فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے دو مجرموں کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا ہے۔
ملزمان عصمت اللہ اور توصیف نے گزشتہ سال وریام والا میں لڑکی پر تیزاب پھینکا تھا۔

Start typing to search...