فیصل آباد : جامع مسجد نورالھدی گلشن سعید مانا والا میں ماہانہ درس قرآن کریم کے موقع پر شیخ عبدالقادر جیلانی کے موضوع پر مفکراسلام مصلح ملت چئیرمین نورالھدی فائونڈیشن انٹرنیشنل پاکستان صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہخطاب کر رہے ہیں اسٹیج پر سید حفیظ الحسن، ڈاکٹر غلام حسین، حافظ محمد حنیف، حافظ عابد بھی موجود ہیں۔

