فیصل آباد:نورالھدی فانڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ کی کتاب (حقوق المسلمین) متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے وائس چیئرمین صاحبزادہ قاری محمد نواز نقشبندی، خواجہ جال احمد نقشبندی کو پیش کر رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ قاری احمد خان سیالوی، علامہ غلام مصطفی، قاری ارشن نواز بھی موجود ہیں۔

