Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصل آباد کی خبریں 29/4/2017

April 29, 2017 0 1 min read
Faisalabad
Faisalabad
Faisalabad

فیصل آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 67 سے امیدوار چوہدری نجف ضیاء وڑائچ نے کہا ہے کہ بھارت میں ہندو انتہا پسند وں نے مسلمانوں کا جینا دوبھر کررکھا ہے جبکہ وہاں پاکستانی مصنوعات کو بھی نذر آتش کیا جارہا ہے اس سب کے باوجودہ ایک بھارتی سرمایہ کار اور مسلمان بیزار مودی کے یار سے ملک کے پر فضاء مقام پر بغیر ویزے ملاقات کرکے وزیر اعظم نوازشریف نے صرف پاکستانیوں کے ہی نہیں بلکہ لاکھوں کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کی ہے ،انہوںنے کہا کہ 20کروڑ عوام کے نمائندہ ہونے کے دعویدار میاں نوازشریف نے صرف اپنے ذاتی کاروباری مفاد کو بچانے اور مز یداسٹیل ملز لگانے کیلئے عوام کی دل آزاری کی ہے ،بات بات پر قوم سے خطاب کرکے جھوٹ پر جھوٹ بولنے کے عادی نوازشریف اس معاملے پر بھی قوم سے خطاب کرکے ایک اور جھوٹ بول لیں کیونکہ ان کی خاموشی اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ ان کو ملکی سلامتی اور عوام کے جذبات سے کوئی لینا دینا نہیں اب فیصلہ خود عوام کو کرنا ہوگا کہ وہ کیا ایسے حکمرانوں کو قبول کریں گے جو ذاتی مفادات پر ملکی مفادات کو ترجیح دیں ؟نجف ضیاء وڑائچ نے مزید کہاکہ پوری قوم یہ مطالبہ کررہی ہے کہ فوری طور پر انڈین مصنوعات کا بائیکاٹ کیاجائے مگر شریف فیملی ایسے اقدامات کی کبھی حمایت نہیں کرے گی ،کیونکہ خود ان کی ملوں میں بھارتی لوگ کام کررہے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام صرف بھارتی مصنوعات کا ہی نہیںبلکہ ان نام نہاد شریفوں کا بھی بائیکاٹ کریں تاکہ سانپ بھی مرجائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد ( ) اسلام آباد میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسہ میں پی پی 65سے چوہدری ظفر اقبال سندھو کی قیادت میں ایک بہت بڑے قافلے نے شرکت کی ،جلسہ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پریڈ گرائونڈ اسلام آباد میں انسانوں کا سمندر تھا جتنے لوگ پنڈال میں موجود تھے اس سے کئی گنا زیادہ پنڈال کے باہر کھڑے تھے مگر جگہ نہ ہونے کی وجہ سے یہ لوگ باہر کھڑے ہوکر اپنے قائد کا خطاب سنتے رہے ،وفاقی دارالحکومت میں آج تک جتنے بھی جلسے ہوئے یہ سب سے بڑا اور تاریخ ساز جلسہ تھا جس کے شرکاء کی تعداد غیر ملکی میڈیا نے 2لاکھ سے بھی زائد بتائی جبکہ ہمارے مطابق یہ تعداد اس سے بھی کہیں زیادہ تھی ،انہوں نے کہاکہ پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد عوام کا اتنی بڑی تعداد میں نواز شریف کے خلاف گھروں سے نکلنا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پوری قوم اب ان نااہل اور چو ر حکمرانوں کو مزید برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں اور وہ چاہتی ہے کہ جتنی جلدی ہو ان سے جان چھوٹے اور نیٹ اینڈ کلین لوگ اقتدار میںآئیں انہوں نے کہا کہ عمران خان کا اگلا پڑائو سیالکوٹ میںہے وہاں بھی ہم ایک نیا ریکارڈ قائم کریں گے ،انہوںنے مزید کہاکہ 10ارب روپے کی پیشکش کرنے والے حکمرانوں کا اصل چہرہ کیا بے نقاب ہوا یہ تلملا بھی اٹھے ہیں اور بلبلا بھی ابھی تویہ پہلا جھٹکا ہے ابھی تو بہت کچھ منظر عام پر آنے والا ہے جس کے بعد یہ لٹیر ے منہ چھپاتے پھیریں گے ،عمران خان سیالکوٹ کے جلسہ میں بہت بڑا انکشاف کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف ویسٹ ریجن پنجاب کے سیکرٹری ویلفیئر اور پی پی 51چک جھمرہ سے متوقع امیدوار لقمان چوہدری نے عوام رابطہ مہم کا باضابطہ آغاز کردیا ہے ،انہوںنے گزشتہ روز حلقہ بھر کے متعدد معززین سے ملاقات کرکے اپنے منشور بارے آگاہی دی انہوں نے بتایا کہ پی پی 51کے تمام مسائل کا خاتمہ میری ترجیحاتمیں شامل ہوگا ،سٹریٹ لائٹس ،ماڈل روڈز ،،پی پی سی گلیاں ،سیوریج مسائل کا خاتمہ’ پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنا میرا مشن ہوگا ،اس حلقہ کو ہر دور میں نظر انداز کیا گیا ،لوگوں نے ہر مرتبہ ان لوگوں کو ووٹ دیکر دھوکہ کھایا مگر اب میں انہیں یقین دلاتا ہوں کہ ان کے مسائل حل ہونے کا وقت قریب آگیا ہے بہت جلد ان کرپٹ اور نااہل حکمرانوں کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے ،پاناما فیصلہ آنے کے بعد اصولی واخلاقی طور پر میاں نوازشریف کو استعفیٰ دیکر عوام کی عدالت میں پیش ہوجانا چاہیے تھا مگرجن لوگوں کو کمیشن کھانے کی عادت پڑگئی ہو ان میں کسی بھی قسم کا اخلاق آسکتا ہے نہ وہ اصولو ں کی پاسدار ی کرسکتے ہیں اس لئے ان حکمرانوں کو اقتدار سے باہر اب عوام کی طاقت سے نکالا جائے گا ،گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے جلسہ عام میں لاکھوں لوگوں کی شرکت نے حکمرانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ہی نہیں بلکہ پورا گھڑیال بجا دیا ہے انہوںنے کہاکہ پی پی 51کی تمام محرومیوں کا خاتمہ کرکے اسے دیگر تمام ترقی یافتہ حلقوں کی صف میںلانا میرا خواب ہے اور اس خواب کی تعبیر امید ہے مجھے جلد ملے گی اس کے بعد کوئی مائی کا لال اس حلقے کا رخ نہیں کرے گا۔

Share this:
Tags:
candidate Faisalabad India muslims pakistan امیدوار بھارت پاکستان فیصل آباد مسلمانوں
Meeting
Previous Post الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ’’یونین آف این جی اوز آف اسلامک ورلڈ ‘‘ کا سالانہ ریجنل اجلاس انعقاد پذیر
Next Post کراچی کی خبریں 30/4/2017
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close