فیصل آباد (عابد حسین) متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کی قیادت چیئر مین صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، صاحبزادہ طاہر محمود سیالوی، رانا آصف ارشد، محمد پرویز، میاں محمد ابراہیم کر رہے ہیں۔

