Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصل آباد کی خبریں 15/3/2017

March 15, 2017March 15, 2017 0 1 min read
Faisalabad School Event
Faisalabad School Event
Faisalabad School Event

فیصل آباد : وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی احسن پالیسیوں سے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کا معیار بہتر ہوا ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ کی کاوشوں سے پی پی70 میں تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن کے ساتھ ان کی کارکردگی بھی بہتر ہوئی ہے۔ وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جن کا معیار تعلیم بہتر ہو۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین سی سی115 ملک عمران نے گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول اے بلاک سرسید ٹائون میں داخلہ مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایم سی سکول کی تعلیمی صورتحال قدرے بہتر ہے جس کا سارا کریڈٹ ہیڈ مسٹریس شبانہ کو جاتا ہے۔ ای ڈی او رافعہ مشتاق نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ 4سال سے لیکر 9سال تک کے بچے اور بچیوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تعلیم یافتہ معاشرہ ہی ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔ ہیڈمسٹریس شبانہ فاروق نے پہلے سپاس نامہ پیش کیا۔ ملک عمران نے سکول کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ تقریب میں جنرل کونسلرز غلام مصطفی عرف بابو’ نذیر پہلوان’ سیکرٹری ناصر حسین انصاری’ آصف امین’ میاں شہزاد’ فاروق انصاری’ سید ابن حسن رضوی پی پی رہنما کی خصوصی شرکت کی۔ سکول کی بچیوں اور بچوں نے ٹیبلو پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : میاں ایاز کی نمازجنازہ میں سماجی’ سیاسی اور تاجر برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ میاں ایاز علی اصغر بھولا گجر کے قتل میں مجرم تھے اور جیل کاٹ رہے تھے۔ بیماری کی وجہ سے چند روز قبل ہی ضمانت پر رہائی ملی تھی۔ نمازجنازہ میں ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری سعید اقبال’ سرپرست قائداعظم ہوزری یونین ڈجکوٹ روڈ رانا خاور جاوید’ چیئرمین سی سی15 ملک عمران’ بانی رہنما ہوزری یونین رانا ارشاد’ صدر ملک مختار’ سینئر نائب صدر میاں آصف ودیگر نے شرکت کی۔ ہوزری یونین قائداعظم مارکیٹ کا تعزیتی اجلاس جس میں مرحوم کی مغفرت کے لیے دعائے خیر کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف پی پی 65 کے رہنما وریجنل نائب صدر چوہدری ظفر اقبال سندھو نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا مہنگائی کے خاتمے کا دعویٰ انتہائی غلط اور عوام کیساتھ بھونڈا مذاق ہے۔ آج برائلر مرغی 250 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔ حمزہ شہباز کے کنٹرول شیڈ سے جاری ہونیوالے برائلر سے دوگنا سے بھی زیادہ کمائی کی جا رہی ہے۔ اس طرح سبزیوں کی قیمتیں عام آدمی کے کنٹرول سے باہر نکلتی جا رہی ہیں۔ فروٹ صرف سرمایہ داروں کیلئے نعمت بن چکا ہے جبکہ غریب آدمی تو اپنے بچے کو ایک مالٹا تک لیکر نہیں دے سکتا۔ چینی اور گھی کی قیمتیں صرف 10روز کے دوران 6روپے کلو تک بڑھ چکی ہیں۔ پٹرولیم قیمتوں میں ہونیوالے اضافے نے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اس کے باوجود ”چھوٹے” کا مہنگائی کی کمر توڑنے کا دعویٰ انتہائی فضول ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار بدلنے کی شہباز شریف روزانہ تسبیح پڑھتے ہیں مگر ان ہسپتالوں کی حالت یہ ہے کہ چند ایک گولیاں جن کی مالیت ایک سے 3روپے کے درمیان ہے، کے علاوہ کوئی اور دوائی لوگوں کو میسر نہیں تقریباً 19قسم کی بیماریوں کیلئے ایک ہی قسم کی گولی لکھ کر دی جا رہی ہے مگر وزیراعلیٰ فرماتے ہیں کہ اربوں روپے کی ادویات فراہم کی جا رہی ہیں۔ عوام ان سے سوال کرتے ہیں کہ اگر واقعی اتنی ادویات فراہم کی جا رہی ہیں تو وہ جاتی کہاں ہیں؟ عوام کو کیوں نہیں ملتی۔ نام نہاد خادم اعلیٰ دعوئوں کی بجائے کوئی عمل کام کر کے بھی دکھائیں تاکہ وہ لوگ جنہوں نے (ن) لیگ کو ووٹ دیئے تھے وہ آئندہ کیلئے محتاط ہو جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف سٹی کے صدر ڈاکٹر اسد معظم نے کہا ہے کہ سانحہ پارلیمنٹ ہائوس کی انکوائری کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کا فیصلہ انتہائی افسوسناک اور حیرت انگیز ہے۔پتہ نہیں اس کمیٹی نے مراد سعید کو کس طرح قصور وار قرار دیدیا ہے۔پارلیمنٹ ہائوس کے سی سی ٹی وی کیمروں اور موقع پر موجود لوگوں کی جانب سے موبائل فونز کے ذریعے بنائی جانیوالی فلم میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے آخری”شریف”میاں جاوید لطیف نے پاس سے گذرنے والے پی ٹی آئی کے ٹائیگر مراد سعید پر فقرے کسے اور انتہائی واحیات قسم کی زبان استعمال کی جس پر اشتعال میں آکر مراد سعید نے لیگی ایم این اے پر حملہ آور ہوئے تاہم لوگوں کے بیچ بچائو کرنے کی وجہ سے جاوید لطیف کو مکا لگا نہ تھپڑ اس کے باوجود دونوں کو قصوروار قرار دیکر ایک ہی صف میں کھڑا کردینا دراصل انصاف کی موت ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر یہ سانحہ کسی باتھ روم میں یا بند کمرے میں پیش آتا اور اس کے گواہ نہ ہوتے تو پارلیمانی کمیٹی کا فیصلہ کچھ سمجھ میں آجاتا مگر گواہوں کے بیانات اور سی سی ٹی وی کیمروں پر بننے والی فلموں کو دیکھ کر بھی کمیٹی نے حقائق سے نظریں چرائیں جس سے موجودہ حکومت کی”میرٹ پالیسی”پوری قوم پر عیاں ہوگئی ہے۔ڈاکٹر اسد معظم کے مزید کہا ہے کہ تحریک انصاف کا صرف ایک مطالبہ ہے وہ یہ کہ سپیکر قومی اسمبلی غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاوید لطیف کو اسمبلی کی رکنیت سے فی الفور فارغ کریں ورنہ تحریک انصاف انتہائی راست اقدام پر موجود ہو جائیگی۔عمران خان کی جانب سے ن لیگی رکن اسمبلی جاوید لطیف کا سوشل بائیکاٹ جاری رہے گا’آئندہ عام انتخابات جب بھی ہوئے میاں جاوید لطیف جس حلقہ سے بھی الیکشن لڑیں گے تحریک انصاف اور حلقہ کے عوام کی ان کی اس بد زبانی پر انہیں ایسی شکست دیں گے کہ تاریخ اسے ہمیشہ یاد رکھے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کارپوریشن کے جنرل سیکرٹری شاہد محمود بیگ اور جوائنٹ سیکرٹری محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ حکومت کو ملنے والی ریکارڈ کامیابیاں شاید مخالفین کو ہضم نہیں ہورہیں اسی لئے یہ لوگ بلا جواز وایلا مچا کر عوام کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے کی ناکام کوششیں کررہے ہیں’پاک چین اقتصادی راہداری یا سی پیک کو اپنا منصوبہ قرار دینے والے کیا عوام کو یہ بتانا پسند کریں گے کہ آپ 5سال تک اقتدار میں رہے ہیں اس دوران آپ اس پر کام کیوں شروع نہیں کرسکے؟انہوں نے کہا ہے کہ سی پیک حقیقی منصوبوں میں مسلم لیگ(ن) کا منصوبہ ہے جس کیلئے میاں شہباز شریف کی کاوشیں باعث تحسین ہیں۔اگر یہ منصوبہ پیپلز پارٹی کے دور میں شروع ہوتا تو تسلیم کیا جاسکتا تھا کہ اسے زرداری یا گیلانی نے شروع کروایا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ابتداء میں چین نے یہ منصوبہ 47ارب ڈالر سے شروع کیا مگر اب اس میں ترکی بھی شامل ہوگیا ہے جبکہ روس سمیت دیگر کئی ممالک اس میں شمولیت کے خواہاں ہیں’ان تمام ممالک کو معلوم ہے کہ یہ گیم چینجر منصوبہ ہے جو پورے خطے میں ترقی کا باعث بنے گا اس کی تکمیل سے روزگار کے لاکھوں ذرائع پیدا ہونگے۔ابھی یہ تکمیل کے مراحل میں ہے اس کے باوجود 90ہزار سے زائد پاکستانیوں کو اس سے باضابطہ طور پر روزگار مل رہا ہے۔لہٰذا جلنے والے اور اس منصوبے پر اپنا حق جتانے والے زمینی حقائق کو مدنظر رکھیں’عوام بیوقوف نہیں جو ان لوگوں کی باتوں میں آجائیں سچ آخر سچ ہی ہوتا ہے اور سچ کو چھپانے والے احمق کہلاتے ہیں’انشاء اللہ پاک فوج کی زیر نگرانی اور میاں نواز شریف کی زیر قیادت سی پیک ہر صورت مکمل ہوگا جس کے بعد نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستانیوں کا معیار زندگی ہمالیہ جتنا بلند ہو جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : انجمن تاجران فیصل آباد (فیڈریشن)کے صدر رانا تجمل وحید، جنرل سیکرٹری شاہد احمد وہرہ، سینئر نائب صدر محمد اشرف چوہدری ودیگر عہدیداران نے کہا ہے کہ ٹریفک وارڈنز کی عدم توجہی اور اپنی تمام تر توجہ چالانوں پر مرکوز کرنے کی وجہ سے شہر بھر میں ٹریفک جام رہنا معمول بن چکاہے ‘شہرکی کوئی بھی سٹرک ایسی نہیں جہاں ماسوائے چھٹی کے دن کے معمول کے مطابق ٹریفک رواں دواں ہو، تجاوزات کی بھرمار اورتمام سٹرکوں کو پارکنگ کیلئے مختص کرنے کے نتیجہ میں اہل فیصل آباد بدترین مشکلات اور کرب میں مبتلا ہوچکے ہیں ‘اُنہوںنے کہاکہ پڑھے لکھے ٹریفک وارڈنز کو پرانی ٹریفک پولیس کی جگہ پر تعینات کرکے اُمیدیں وابستہ کی گئی تھیں کہ یہ لوگ نظام کو بہتر کرنے میں کامیاب ہوجائیںگے مگر افسوس کہ یہ لوگ بھی زنگ آلود ثابت ہوئے ‘موبائل فونز پر فیس بک میں مصروف رہنے والے یہ وارڈنز عوام کی اُمیدوں پر پورا اُترتے کامیاب ہوتے نظر نہیں آرہے’ اُنہوںنے کہا کہ سابق سی ٹی او سردار آصف نے نظام کو کچھ بہتر کیا تھا مگر ان کے تبادلے کے بعد حالات ایسے خراب ہونا شروع ہوئے کہ آج تک ٹھیک نہ ہوسکے ان کے بعد آنے والے سی ٹی او عارف شہباز خان وزیر کو ایک وقت میں دو محکمے دے دیئے گئے اسلئے وہ کسی ایک جانب توجہ مرکوز نہ رکھ سکے ‘ضرورت اس امر کی ہے کہ شہر میں بگڑے ٹریفک مسائل پر قابو پانے کیلئے کسی نڈر،بہادر اور کام کرنے والے افسر کو سی ٹی او لگایا جائے ‘ایک مرتبہ پھر ٹریفک وارڈنز کو رانا معصوم کے انڈر کردیا گیا ہے تاہم رانا معصوم کی بطور سی ٹی او کارکردگی سے پورا شہر واقف ہے اس لئے پنجاب حکومت فیصل آباد یوں کے حال پر رحم کھاتے ہوئے کسی قابل افسر کو تعینات کرے تاکہ شہریوں کو سکھ کا سانس آسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : میونسپل کارپوریشن میں مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی لیڈر شیراز کاہلوں نے کہا ہے کہ شہر بھر میں تمام اہم سڑکوں کو پارکنگ کیلئے مختص کرنا شہر کی خوبصورتی کو داغدارکرنے کے مترادف ہے ‘خصوصی طور پر چوک چنیوٹ بازار سے گمٹی چوک تک سڑکوں کے دوران اطراف کا ر پارکنگ ہونے کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے ‘آٹھوں بازاروں میں بھی پرانا بوسیدہ پارکنگ نظام شہر بھر کی صورتحال کو خراب کررہا ہے ‘کچہری بازار میں ایک سائڈ پر پارکنگ کمپنی جبکہ دوسری سائڈ پر دکانداروں نے قبضہ کررکھا ہے جس کے باعث پیدل چلنا بھی دشوار ہوچکا ہے ‘انہوں نے کہا کہ شہر میں 3اہم مقامات ایسے ہیں جن کو پارکنگ پلازہ میں تبدیل کرنے کا پلان بنایا گیا تھا جن میں سے ایک مقام سابق میئر ہائوس بیرون چنیوٹ بازار پر پارکنگ پلازہ کی تعمیر ایک سال سے بھی زائد عرصہ قبل شروع کی گئی مگر معاملہ تاحال کھدائی تک پہنچ کررکاہواہے اسی طرح امین پور بازار اور بیرون کا رخانہ بازار پارکنگ پلازہ بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی مگر تاحال یہاں کوئی کام شروع نہیں کیا گیا اگر ان تینوں جگہات پر پارکنگ پلازہ جلد تعمیر نہ کئے گئے تو پھر شہر کی کسی بھی سڑک سے گزرنا ممکن نہیں رہے گا جس کے نتیجہ میں یہاں کاروبار زندگی مفلوج ہوجائے گا ‘وقت آگیا ہے کہ شہریوں کی فلاح و بہبودکی جانب بھر پور توجہ دی جائے ،اگرہم شہریوں کو آسانیاں فراہم نہ کرسکے تو وقت اور تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی ضرورت اس امر کی ہے کہ تینوں جگہات پر جتنی جلد ممکن ہو پارکنگ پلازوں کی تعمیر شروع کردی جائے کیونکہ یہی وقت کی آواز ہے۔

Share this:
Tags:
Faisalabad Inflation pakistan pti public Punjab پاکستان پنجاب تحریک انصاف عوام فیصل آباد مہنگائی
Census
Previous Post پیرمحل کی خبریں 15/3/2017
Next Post غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کی قومی خطاطی نمائش کے دوسرے روز خواتین گیلری کا افتتاح
Ghazali Education Trust Opening

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close