مرکزی انجمن عید میلاد النبی کے زیراہتمام 53 واں جلسہ میلاد النبی سے علامہ سید عظمت علی شاہ ہمدانی، علامہ اقبال قادری، علامہ ڈاکٹر صحبت خان لوہانی، پیر زادہ ازہر ہمدانی، علامہ نوید عباسی، پیر زادہ فاروق حیدر، علامہ راشد حسین، قاضی زاہد حسین خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: 53 واں جلسہ میلاد النبی سے عظمت علی شاہ ہمدانی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں

