
فیصل آباد (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں 3 ڈاکوؤں نے پولیس سے سامنا ہونے پر فائرنگ کردی۔
فائرنگ کے تبادلے کے دوران تینوں ڈاکو مارے گئے۔ اب تک ڈاکوؤں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
