Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصل آباد کی خبریں 31/12/2016

December 31, 2016December 31, 2016 0 1 min read
Rana Shoukat
Rana Shoukat
Rana Shoukat

نا اہل حکمران عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں ‘عدنان عبداﷲ
موجودہ حکمرانوںکی تمام پالیسیاں عوام دشمن ہیں،(ن) لیگ کی حکومت میں غریب پس کررہ گیاہے
فیصل آبا د (سٹی رپو رٹر) آل پا کستا ن مسلم لیگ(مشر ف گر وپ) کے ڈویژنل میڈیا کوارڈینیٹر عدنان عبداﷲ نے کہا کہ حکمرانوں نے غریب عوام کو ریلیف دینے کے بجائے تکلیف دینے کا تہیہ کر رکھا ہے نا اہل چور حکمران صرف عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں ،موجودہ حکمران ٹولے نے اٹیمی ملک کو بھکاری بنا دیا ہے ۔اپنے ایک بیان میںانہوںنے کہا کہ شہباز شریف لاہور کی عوام کو جواب دیںکہ جس شہر میںمہنگی تر ین میٹر و بس کے بعد اورنج ٹرین چلائی جا رہی ہے کیا یہاں لوگوںکو پینے کا صاف پانی دستیاب ہے،ہسپتالوںکا برا حال اور ادویات نہیںمل رہی ،مہنگائی آسمانوںسے باتیںکر رہی ہے ،دن بہ دن بے روزگاری میںاضافہ ہو رہا ہے، بچوں کو زہریلا دودھ پلایاجا رہا ہے ، حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،موجودہ حکمرانوںکی تمام پالیسیاں عوام دشمن ہیں،(ن) لیگ کی حکومت میں غریب پس کررہ گیاہے ۔حکمرانوں نے غریب عوام کا جینا اور مرنا مشکل بنا دیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ آل پا کستا ن مسلم لیگ(مشر ف گر وپ) پسے ہوئے طبقات کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے ،پرویز مشر ف 20سالوں سے فرسودہ نظام کی تبدیلی اور کرپٹ ٹولے سے چھٹکارے کے لئے جدو جہد کر رہے ہیں پاکستانی قوم موجودہ حکمرانوں کی کرپشن اور لوٹ مار ہضم نہیں کرنے دے گی ، پاکستان میں روزانہ 12ارب سے زیادہ کی کرپشن ہوتی ہے جو سالانہ چار ہزار تین سو اکیاسی ارب بنتے ہیں، جب تک اس کرپشن کا راستہ نہیں روکا جاتا پاکستان کا مستقبل محفوظ نہیں کیا جاسکتا ،پانامہ لیکس کے بعد نواز شریف اور انکے درباریو ں کے گھروں میں صفے ماتم بچھی ہوئی ہے نواز شریف کو لوٹ مار کا حساب دینا ہی ہوگا ، نواز شریف کی آسانی سے جان نہیں چھوٹنے والی ہے بلکہ وہ بند گلی میں پھنس چکے ہے ،جب بھی ملک میں کرپشن ، لوٹ مار کا خاتمہ اور احتساب کی باری آتی ہے تو نواز شریف کو جمہوریت خطرے میں نظر آتی ہے ، سب سے زیادہ قرضے شریف برادران نے معاف کروائیں ہے ، جب تک ملک میں کرپشن کا خاتمہ نہیں ہوتا آل پا کستا ن مسلم لیگ(مشر ف گر وپ) کی تحریک جاری و ساری رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سی پیک پاکستان اور عوام کی تقدیر بدلنے کا بے مثال منصوبہ ہے ، عمر ان کینتھ
چند سالوں میں پاکستان دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہونے کے قابل ہو جائیگا ، رہنماء (ن) لیگ
فیصل آبا د (سٹی رپورٹر) ممبر پنجا ب کو نسل ، ضلعی نائب صدرپا کستا ن مسلم لیگ ن وامید وار صوبا ئی اسمبلی چو ہد ری محمد عمر ان کینتھ ایڈ ووکیٹ نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور اس کے عوام کی تقدیر بدلنے کا بے مثال منصوبہ ہے جس سے آنے والے چند سالوں کے دوران پاکستان دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہونے کے قابل ہو جائیگا . اپوزیشن جماعتوں کو اپنے سیاسی وجود کی موجودگی کیلئے سیاست ضرور کرنی چاہئے مگر وہ ایسا احتجاج نہ کریں جو تعمیر و ترقی کا راستہ روکے . اجتماعی قومی مفادات بہر حال سیاسی مفادات سے افضل رہنے چائییں . انہوں نے یہ بات مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ورکروں کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے موجودہ دور میں پاکستان کے اندر جتنی ترقی ہو رہی ہے اور روزگار کے جتنے مواقع پیدا ہو رہے ہیں ان کی مثال ماضی میں کہیں نہیں ملتی ، عمر ان کینتھ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں اب وہ دم خم نہیں کہ وہ اپنے موجودہ لیڈروں کی خواہشات کو پورا کر سکے اور عوام کو سڑکوں پر لا سکے ، اسی حقیقت کو دیکھتے ہوئے بلاول بھٹو کی جانب سے واضح اعلان کے باوجود 27 دسمبر کو پی پی پی نے احتجاج کی کال نہیں دی ، انہوں نے کہا کہ اب ہمارے سیاستدانوں کو ہوش کے ناخن لے لینے چائییں اور ملک و قوم کو درپیش اصل مسائل کو ٹارگٹ کرنا چائییے جو ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن کا احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہے اور الیکشن کے موقع پر اس سے بھی زیادہ اچھا احتساب عوام خود اپنے ووٹ کے ذریعے کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک و قوم کی قسمت بدلنے کا وقت آگیا ہے، ‘رانا شوکت علی
1320 میگاواٹ کول پاور پلانٹ سے اندھیر ے ملک سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائیں گے
،آئیں ہم سب اختلافات بھلا کرمتحد ہوجائیں،الزام تراشیاں بند کردیں ‘چیئرمین سٹی کونسل 14
فیصل آباد ( سٹی رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ ن پی پی65کے صدر وچیئرمین سٹی کونسل 14رانا شوکت علی نے کہا ہے کہ ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کول پاور پلانٹ سے اندھیر ے ملک سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہوجائیں گے،ملک و قوم کی قسمت بدلنے کا وقت آگیا ہے،آئیں ہم سب اختلافات بھلا کرمتحد ہوجائیں،الزام تراشیاں بند کردیں ،عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں،محنت،امانت، دیانت اور عزم کے ساتھ ملک و قوم کی تعمیر کریںاورایک نیا روشن باب رقم کریں،جس کاخواب 20کروڑ عوام دیکھ رہے ہیں اوریہی وقت اندھیروں کو روشنیوں میں بدلنے کاہے ،ہم سب کو اجتماعی کاوشوں اور مشترکہ بصیرت کو بروئے کار لاتے ہوئے آگے بڑھنا ہے اورملک و قوم کی قسمت کو بدلنا ہے ۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کول پاور پلانٹس کی مین پاور بلڈنگ کے تعمیراتی کام کا آغاز مسلم لیگ ن کے دور میں ہوا ہے۔ اس منصوبے کے آغازدر اصل نئے دور کا آغاز ہے جہاں خوشحالی ہی خوشحالی ہے اور پاکستان کی تاریخ میں توانائی کی کمی دور کرنے کے حوالے سے ایک شاندار منصوبہ ہے جب ساہیوال کے مقام قادر آباد میں کول پاور پلانٹس کی مین پاور بلڈنگ کے آغاز تعمیر کا افتتاح ہواہے اور پلانٹس سے کوئلے سے 1320 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی۔یہ پاو رپلانٹس کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا پاکستان کا سب سے بڑا اور پہلا منصوبہ ہے جس کیلئے چین کی کمپنیوں نے سرمایہ کاری کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : مجلس وحدت صوبائی تعلیم سیکرٹری امن کمیٹی ممبر فیصل آباد PP-67امیدوار ڈاکٹر سید افتخار حسین نقوی نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے بغیر حقیقی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔حکومت ملکی معیشت کی مضبوطی کی بجائے اپنے ذاتی کاروبار کے استحکام کیلئے کوشاں ہے۔جس کی وجہ سے ملکی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے اور اس وقت اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری کردہ خبر کے مطابق اب تک حکومت ایک سال کے دوران کھربوںروپے قرض لے چکی ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان کے حکمران عوامی خرچے پر عیاشیاں کر رہے ہیں اور آنے والی نسل کو بھی مقروض کرنے میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کے قرضوں کی مقدار اس قدربڑھ چکی ہے کہ آنے والا بچہ بھی مقروض پیداہورہا ہے۔حکمران ہیں کہ اپنی عیاشیوں کی خاطر پورے طیارے کو ذاتی استعمال میں لارہے ہیں اور پانامہ لیکس پر جو وزیراعظم انسانوں کے سوالوں کا جواب نہ دے سکے وہ رب کو کیا جواب دے گا۔سید افتخار حسین نقوی نے کہا کہ پوری پاکستان قوم موجودہ حکمرانوں سے تنگ آچکی ہے۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا گٹھ جوڑ عوام نے دیکھ لیا ہے سید افتخار حسین نقوی نے کہا آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو اسمبلی میں میاں نواز شریف کی کرپشن کے تحفظ دینے کیلئے آرہے ہیں۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا باہمی اتحاد بے نقاب ہوچکا ہے اصل اپوزیشن تحریک انصاف ہی ہے جو ملک میں کرپشن کے خاتمے کیلئے اپناکردار ادا کر رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری سابق صدر انجمن تاجران گلستان مارکیٹ صدر میاں ظفر اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی افادیت کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے مشروط ہے۔مستقبل میں دنیا جتنی بھی جنگیں لڑی جائیں گی وہ پانی کے مسئلے پر ہوں گی۔آبپاشی کا سب سے بڑا نظام پاکستان کے پاس ہونے کے باوجود ہر سال اربوں روپے کا پانی سمندر میں گر کر ضائع ہورہا ہے۔اگر حکومت نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کو سنجیدگی سے نہ لیا تو مستقبل میں پاکستان کو پانی کا سنگین مسئلہ درپیش ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ بلاشبہ خطہ میں گیم آف چینج ہے۔مگر پاکستان کا معاشی مستقبل سی پیک کے ساتھ کالاباغ ڈیم سے ہے۔میاں ظفر اقبال نے کہا ہے کہ راوی پہلے ہی سے نالے کی صورت اختیار کر چکا ہے۔چناب اور جہلم کا پانی بھارت روک رہا ہے۔دریائے ستلج پہلے سوکھ چکا ہے ایک دریائے سندھ باقی ہے جس پر ڈیم تعمیر کر کے ہم پانی کی بچت کے ساتھ ساتھ سستی بجلی حاصل کرسکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سابق صدر یوسف ڈائز اینڈ کیمیکلز ڈائریکٹر سینئر تاجر رہنما میاں ایوب صابرنے کہا ہے کہ بھارت نے اگرپاکستان کاپانی روکنے کی کوشش کی اس کے تباہ کن نتائج سامنے آئیںگے بھارت کوپاکستان کی امن کی خواہش کوکمزوری نہیںسمجھناچاہیے پاکستان کادفاع آج مضبوط تر ین ہاتھوںمیںہے وزیراعظم میاںمحمدنوازشریف کی قیادت میںپوری قوم متحدہے ہندوستان پاکستان کے پانی کوروکنے کی سوچ ترک کر ے بصورت دیگرافواج پاکستان دشمنوںکومنہ توڑجواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے آرمی چیف قمرجاویدباجوہ کی قیادت میںافواج پاکستان وطن عزیزکے دفاع کویقینی بنائیںگی اورپاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوںکی بھی آنکھیںنکال دیںگی افواج پاکستان حکومت اورعوام آج ایک پیج پر ہیں۔

Adnan Abdullah
Adnan Abdullah

Imran
Imran
Share this:
Tags:
candidate Committee Development Faisalabad Secretary Stability استحکام امیدوار ترقی تعلیم سیکرٹری فیصل آباد کمیٹی
Lahore
Previous Post آگاہی ایوارڈ ملنے پر نوجوان صحافی عدنان عامر مبارک باد کے مستحق ہیں: پی ایف یوسی
Next Post بے نظیر بھٹو کی برسی پر ضلع ملیر کے کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ آغا کریم خان
Benazir Bhutto Anniversary

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close