Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصل آباد کی خبریں 28/3/2017

March 28, 2017 0 1 min read
Faisalabad
Faisalabad
Faisalabad

فیصل آباد: انجمن تاجران کارخانہ بازار کے سینئر نائب صدر میاں اختر محمود نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں بُری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ نواز’ شہباز حکومت کو علم ہی نہیں کہ عوام کی ترجیحات کیا ہے؟ وفاق جان بوجھ کر ترقیاتی منصوبے کیلئے صوبوں میں تفریق پیدا کر رہے ہیں۔ آدھا پاکستان بھوکا مر رہا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولتوں کا فقدان ہے۔ گیارہ ہزار مریضوں کیلئے صرف پینتالیس اینٹی لیٹرز’ ڈاک کارڈ اور ای سی جی کرنے والی مشینوں کی انتہائی کم تعداد جبکہ حالات کے ستائے غریب مریضوں کی تعداد حد سے زیادہ سرکاری ہسپتالوں کے اندر عملے کی مجرمانہ غفلت اور ناروا سلوک کا کوئی نوٹس نہیں لے رہا؟ تعلیم اور صحت اور عوامی مفاد کیلئے شعبے تنزلی کا شکار ہیں۔ ن لیگی حکومت اپنے مقاصد کے لیے آمرانہ فیصلے کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مہنگائی کا سونامی لا کر عوام کی توجہ پانامہ لیکس سے ہٹانا چاہتے ہیں لیکن ان کی تمام تدابیر ناکام رہیں گی۔ حکومت نے عوام کو خوشحال اور آسودگی دینے اور دو دو اور شہد کی نہریں بہا دینے کے دعویدار عوام کے منہ کا نوالہ بھی چھیننے کے درپے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد( )پاکستان تحریک انصاف پی پی65 کے رہنما اور ریجنل نائب صدر چوہدری ظفر اقبال سندھو نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں خوشخبریاں آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور یہ سلسلہ اب کسی صورت بھی رکے گا نہیں، یہ تو بلوچستان کے ضمنی الیکشن کی صورتحال ہے (ن) لیگ والے اب سوچ لیں کہ عام انتخابات میں ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے،اقتدار میں ہونے کے باوجود اگر اقتداری جماعت کا امیدوار سب سے آخری نمبر پر آجائے تو یہ خطرے کی پہلی گھنٹی ہوتی ہے آگے آگے چل کر یہ گھنٹی (ن) لیگ کیلئے گھڑیال بننے والی ہے، انشاء اللہ پی ٹی آئی اب وننگ پوزیشن میں ہے، انہوں نے کہاکہ پانامہ کیس کا اب کوئی بھی فیصلہ آجائے کوئی پرواہ نہیں کیونکہ جن کی کبھی تلاشی نہیںہوئی ان کی کھل کر تلاش لی جاچکی ہے اوروہ پوری دنیا میںچور مشہور ہو گئے ہیں اب ان چوروں سے جان کیسے چھڑانی ہے اس کا فیصلہ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے کریں گے بلوچستان کے حلقہ پی پی 7 زیارت سے ہمارے امیدوار کا چندسو ووٹوں سے ہارنا درحقیقت اس کی جیت ہے کیونکہ یہاں سے پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ دونوں آخری نمبروں پر آئی ہیں، عوام کے دلوں کی آواز اب لبوں پر آنا شروع ہوگئی ہے لہٰذاحکمران یہ آواز غور سے سنیںاور اس پر لبیک کہتے ہوئے تحریک انصاف کیلئے میدان خالی چھوڑ دیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد( )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا سیف خالد نے کہا ہے کہ جب تک شہید بی بی محترمہ بے نظیر بھٹو کے افکار پر عمل نہیں کیا جاتا۔اس وقت تک کوئی بھی حکومت وطن عزیز سے بحرانوں کا خاتمہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ہماری قائد بین الاقوامی لیڈر تھیں اور انہوں نے دو مرتبہ بطور وزیر اعظم پاکستانی عوام کی بہترین خدمت کی جس کے نتیجہ میں پاکستان کا امیج بہتر ہوا اور عالمی برداری نے پاکستان کی اہمیت کو تسلیم کیا۔تاہم انکی شہادت کے بعد اقتدار میں آنیوالے نا اہل حکمرانوں کچھ نہ کر سکے اور یہاں دہشتگردی کو خود اپنے ہاتھوں سے کھینچ کر لے آئے اور پوری قوم آج اس کی لپیٹ میں نظر آرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو بلا شبہ 5سال ملے مگر آج کے حکمران جو اس وقت اپوزیشن میں تھے انہوں نے انہیں کھل کر کام نہیں کرنے دیا اگر یہ لوگ اس وقت کے صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو اپنا مکمل تعاون فراہم کرتے تو آج ملک ان بحرانوں کا شکار نہ ہوتا تاہم اب جبکہ پیپلز پارٹی کی بھاگ دوڑ بلاول بھٹو زرداری نے تھام لی ہے تو امید کی جاسکتی ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی ملک و قوم کو بہت بڑا سرپرائز دیگی اور ایک مرتبہ پھر اقتدار میں آکر خدمت خلق کا نیا ریکارڈ قائم کریگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد( ) پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدراور ممبر کورکمیٹی ڈاکٹر اسد معظم نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار کا چند سو ووٹوں سے ہار نا اور نراپ رہنا ایک انقلا ب کی نوید ہے مسلم لیگ (ن) جو کہ اس وقت بلوچستان میں حکومت میں ہے اس کے امید وار کا آخری نمبر پر آنا اس بات کا بولتا ثبوت ہے کہ آئند ہ انتخابات میں حکمرانوں کو کوئی اچھی خبر نہیں ملے گی اور تحریک انصاف چاروں صوبوں اور وفاق میں حکومت بنائے گی انہوں نے کہا کہ بلوچستان جہاں ہمیشہ قوم پر ستوں کو ہی ووٹ پڑتے تھے اور ن لیگ ہمیشہ انہی قوم پرستوں سے ملکر دوچار سیٹیں جیتا کر تی تھی مگر تحریک انصاف نے بغیر کسی اتحاد کے اکیلئے الیکشن لڑااور دوسر ی پوزیشن حاصل کی اس سے ظاہر ہو تا ہے کہ بلوچستان میں تحریک انصاف کے چاہنے والوں کی تعداد ا بڑھ رہی ہے اور آنیوالے دنوں میں ہم یہاں فیصلہ کن برتری حاصل کر نے کی پوزیشن میں آجائیں گے انہوں نے مزیدکہا کہ بلوچستان قدرتی وسائل سے ما لا مال صوبہ ہے مگر اسے سب سے زیادہ پسماندہ رکھاجارہا ہے ۔ تاہم تحریک انصاف اقتدار میں آکر یہاں کے وسائل یہیں پر خرچ کر کے بلوچستان کو جدید ترقی یافتہ صوبہ بنائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد ( ) مسلم لیگ ن کارپوریشن کے جنرل سیکرٹری شاہد محمود بیگ اور جوائنٹ سیکرٹری محمدعلی بخاری نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر حفاظتی باڑ لگانے کا فیصلہ وقت کی اہم ترین ضرورت تھا کیونکہ خیبر ایجنسی اور دیگر پوائنٹ سے دہشت گردوں کی آمد رفت جاری تھی اور یہ لوگ ہماری قومی سلامتی کیلئے شدید خطرہ بنتے جارہے تھے اپنی سلامتی کیلئے خطرہ بننے والوں کو ہم کسی صورت بھی برداشت نہیں کریں گے انہوںنے کہا کہ آرمی چیف جو بھی قدم اٹھا رہے ہیں وہ سب حکومتی پالیسی کا حصہ ہیں اگر باڑ لگانے کے معاملے میں افغان حکومت کسی قسم کا کوئی احتجاج کرتی ہے تو اسے کسی خاطر میں نہ لایا جائے کیونکہ افغانستان میں برسراقتدار ٹولہ مودی سرکار کے ایماء پر پاکستان کو آنکھیں دکھا کر پتہ نہیں کیا ثابت کرناچاہتا ہے مگر حکومت اور افواج پاکستان نے اس ٹولے پر واضع کردیا ہے کہ ہم اپنی سلامتی کیلئے اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے حفاظتی باڑ کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہیں تھی ویسے بھی بھارت نے دو ممالک کیساتھ باڑ لگاکر یہ وجہ پیش کی تھی کہ ہماری قومی سلامتی کا مسئلہ ہے تو پھر ہمارا مسئلہ بھی یہی ہے ہم پر اعتراض کرنے والے پہلے انڈیا کی خبر لیں ،حفاظتی باڑ صرف دو یا تین پوائنٹس پر نہیں لگے گی بلکہ یہ پورے بارڈر پر لگائی جائے گی جس کو اس پر اعتراض ہے وہ بھارتی بولی بولنے کی بجائے براہ راست ہم سے بات کرلے ہم اس کی بولتی خود بند کرلیں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد ( ) پاکستان تحریک انصاف سٹی کے سینئر نائب صدر رانا جاوید اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک دوراہے پر کھڑا ہوا ہے یہاں سے نکلنے والے دونوں راستوں میں سے عوام کو ایک راستہ منتخب کرنا ہوگا ان میں سے ایک راستہ تو عظیم تعمیر و ترقی اور نئے پاکستان کی طرف جاتا ہے جبکہ دوسرا راستہ وہ ہے جس کے آگے صرف دیوار ہے اور یہ وہ بند گلی ہے جس میں سے گزرنا خود کو تباہ کر نے کے مترادف ہے ،یہ وہ راستہ ہے جس پر چل کر تمام کرپٹ لوگ ایک میدان میں اکٹھا ہونے کی کوشش کریں گے ،امید ہے عوام کسی صورت بھی اس راستے پر چلنے کا سوچیں گے نہ اس پر چلنے والوں کو پسند ہی کریں گے ،انہوںنے کہا کہ جو پہلا راستہ ہے اس پر قوم کی قیادت عمران خان کریں گے جبکہ دوسرے راستے پر چور ،ڈاکو ،کرپٹ ،رسہ گیر اور دیگر القابات کے حامل لوگ قیادت کرتے نظر آئیں گے اگر خدانخواستہ دوسرے راستے کے مسافر کسی وجہ سے اس ملک پر دوبارہ قابض ہوگئے تو پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہوگا کرپشن کے خلاف تحریک انصاف کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے اور یہ وہ مرحلہ ہے جس میں عمران خان کو عوامی طاقت کی اشد ضرورت ہے تاکہ ملک لوٹنے اور قومی خزانے پر نقب زنی کرنے والوں کو آخری دھکا دیا جاسکے ،اگر پہلے راستے پرچلتے ہوئے عوام عمران خان کی قیادت میں متحد ہوگئے تو پھر دوسرے راستے پرچلنے والوں کا انجام صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے عوام خود کھلی آنکھوں سے دیکھیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد : میونسپل کارپوریشن میں اپوزیشن لیڈر چوہدری شیراز کاہلوںنے کہا ہے کہ آج پاکستان جس راستے پر چل رہاہے یہ وہ ہے جو ملک کو ایشیاء کا ٹائیگر بنانے میںمعاون ثابت ہوگا کیونکہ اس راستے کا انتخاب میاں نوازشریف نے کیا ہے اور ہمارے قائد ہر قسم کی مخالفت، تنقید برائے تنقید اور فضول قسم کے میوزیکل شوز نما دھرنوں کی پروہ کئے بغیر ملک وقوم کو اس راستے پر لیکر آگے بڑھتے رہیں گے، انہوںنے کہا کہ 2013ء میں جب میاں نوازشریف نے اقتدارسمبھالاتھا تو بجلی روزانہ کی بنیاد پر 20گھنٹے تک بند ہوتی تھی مگر آج الحمد اللہ پورا ملک جگمگا رہاہے ،لوڈشیڈنگ تقریباًنہ ہونے کے برابر ہے بجلی کی قیمتوں میں بتدریج کمی کی جارہی ہے اور 2018ء کے ابتداء میں جب تمام بجلی بنانے کے کارخانے تکمیل کو پہنچ جائیں گے تو پاکستان سے اندھیروں کا مکمل خاتمہ ہوجائے گااور لوگ لوڈشیڈنگ کا نام تک بھول جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاناما کا پاجامہ اس دن بن گیا تھا جب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچا تھا بہت جلد اس کا فیصلہ آئے گا ،شیراز کاہلوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن نے اقتدار کی نہیں بلکہ ہمیشہ اقدار کی سیاست کی ہے اور اسی سیاست کی وجہ سے ہی عوام اس پر اعتماد کرتے ہیں انشاء اللہ یہ اعتماد ہمیشہ قائم رہے گا سڑکوں کی خاک چھاننے والے سدا خاک چھانتے رہیں گے اور ن لیگ والے نوازشریف کی قیادت میں تعمیر پاکستان کاکام کرتے رہیں گے۔

Share this:
Tags:
Faisalabad government public Relief Senior Vice President حکومت ریلیف سینئر نائب صدر عوام فیصل آباد
Karachi
Previous Post کراچی کی خبریں 28/3/2017
Next Post پائی خیل کی خبریں 28/3/2017
Pai Khel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close