Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصل آباد کی خبریں 7/3/2016

March 7, 2016 0 1 min read
Faisalabad
Faisalabad
Faisalabad

محکمہ ٹرانسپورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر بسوں ، ویگنوں اور دیگر ٹرانسپورٹ کے نئے کرایوں کا اعلان کر دیا ۔نان اے سی بسوں ، ویگنوں کا کرایہ 69پیسے فی مسافر فی کلو میٹر مقرر ۔فیصل آباد سے جھنگ ، جھنگ سے فیصل آباد کا نیا کرایہ 52روپے44پیسے فی مسافر ہو گا۔اضافی کرائے وصول کرنے والے بس و ویگن مالکان کے خلاف سخت کاروائی کا حکم
فیصل آباد : گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے خصوصی احکامات کی روشنی میں سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت پنجاب نے یکم مارچ 2016ء سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظرڈیزل و پٹرول بسوں ، ویگنوں اور دیگر ٹرانسپورٹ کے نئے کرایوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت نان اے سی بسوں ، ویگنوں کا کرایہ 69پیسے فی مسافر فی کلو میٹر مقرر کیا گیا ہے اس طرح فیصل آباد سے جھنگ، جھنگ سے فیصل آباد کا نیا کرایہ 76کلو میٹر مسافت کے باعث 52 روپے 44پیسے فی مسافر ہو گا جبکہ دیگر شہروں کے کرائے بھی 69پیسے فی مسافر فی کلو میٹر کے حساب سے وصول کئے جائیں گے نیز اضافی کرائے وصول کرنے والے بس و ویگن مالکان کے خلاف سخت کاروائی کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ حکومت پنجاب لاہور کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن نمبر No.SO(TR-1)2-6/2000(5) کے مطابق چونکہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں لہٰذا اس کمی کے پیش نظر حکومت کی جانب سے عوام الناس کو ریلیف دینے کیلئے یکم مارچ 2016ء سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی 8روپے 48پیسے فی لیٹرتک کم کی گئی ہیں اور اسی شرح سے اندرون و بیرون شہر چلنے والی ہر قسم کی ہینو نان اے سی ، سادہ نان اے سی بسوں ، ہائی ایس ویگنوں و دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی کم کئے گئے ہیں۔انہوںنے بتایا کہ اب اندرون و بیرون شہروں کے درمیا ن پٹرو ل و ڈیزل پرچلنے والی بسوں و ویگنوںکا کرایہ 69پیسے فی مسافر فی کلو میٹر ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ کچے و ہموار راستوں پر چلنے والی گاڑیوں کا کرایہ 74پیسے فی مسافر فی کلو میٹر اور پہاڑی و غیر ہموار ر استوں پر چلنے والی گاڑیوں کا کرایہ 78پیسے فی مسافر فی کلو میٹر مقرر کیا گیا ہے۔انہوںنے تمام اضلاع کے ڈی سی اوز و چیئر مینزڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، سیکرٹریز ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز سمیت دیگر متعلقہ حکام کو حکم دیا ہے کہ وہ نئے کرایوں پر فوری عملدر آمد یقینی بنائیں اور ناجائز و غیر قانونی طور پر زائد کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سڑکوں پر رواں دواں ان فٹ گاڑیاں متعلقہ حکام کیلئے چیلنج بن گئیں۔ٹرانسپورٹ مافیا نے ویگنوں میں ناقص و غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرز لگا کر ہزاروں مسافروں کی جانوں کو دائو پر لگا دیا ۔ زائد کرایوں کی وصولی اور اوور لوڈنگ میں بھی کوئی کمی نہ ہو سکی ۔مسافروں کا خادم اعلیٰ سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ
فیصل آباد :فیصل آبادڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ،چنیوٹ میں ٹرانسپورٹ مافیا نے ویگنوں میں ناقص و غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرز لگا کر ہزاروں مسافروں کی جانوں کو دائو پر لگا دیاہے جبکہ سخت ترین حکومتی احکامات اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود زائد کرایوں کی وصولی اور اوور لوڈنگ میں بھی کوئی کمی نہ ہو سکی ہے نیز سڑکوں پر رواں دواں ان فٹ گاڑیاں متعلقہ حکام کیلئے چیلنج بن گئی ہیں جس پر مسافروں نے خادم اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے صورتحال کافوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔ فیصل آباد سمیت ڈویژن کے چاروں اضلاع کے درمیان روزانہ کی بنیاد پر بسلسلہ روزگار ، ملازمت ، تعلیم و تدریس ، کاروبار اور دیگر امور کے باعث سفر کرنے والے مسافروں کی بڑی تعداد نے میڈیاسے بات چیت کے دوران بتایاکہ فیصل آباد ڈویژن میں ٹرانسپورٹ مافیا اور متعلقہ حکام کی مبینہ ملی بھگت سے ٹریفک رولز کی دھجیاں بکھیرنے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ انہوںنے بتایاکہ اکثریتی ہائی ایس ویگنوں میں 4سیٹوں کی بجائے پھٹے کی جگہ پانچویں سیٹ لگا کر 15سیٹر منظور شدہ ویگنوں کو 22سیٹر میں تبدیل کرلیاگیاہے۔ انہوںنے کہاکہ اسی طرح 13سیٹر منظور ہائی روف اور ون ٹی آر گاڑیوں کو بھی 18سیٹر میں تبدیل کیاجاچکاہے اس طرح جہاں ٹوکن ٹیکس کی مد میں خزانہ سرکار کو لاکھوں روپے کانقصان پہنچایاجارہاہے وہیں اوور لوڈنگ کے ذریعے مسافروں کی مشکلات میں بھی اضافہ کر دیا گیاہے حتیٰ کہ کسی بھی ایمرجنسی یاحادثہ کی صورت میں مسافروں کا ویگنوں سے بچ نکلنا ممکن ہی نہیں رہا۔ انہوںنے کہاکہ ویگن و بس مالکان انتہائی دیدہ دلیری سے 69پیسے فی کلومیٹر کی بجائے ہر روٹ پر دوگنا کرائے وصول کررہے ہیں مگر متعلقہ حکام صرف اجلاسوں اور کاغذی کاروائی سمیت بیانات تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں لیکن عملی طور پر ٹرانسپورٹ مافیا کے خلاف کوئی کریک ڈائون نہیں کیاجارہا۔ انہوںنے کہاکہ ہائی ایس ، ہائی روف ، ون ٹی آر ویگنیں اصل میں پٹرول پر چلنے کیلئے ڈیزائن کی گئی ہیں مگر ٹرانسپورٹ مافیانے سستی ایل پی جی گیس سے استفادہ اورزیادہ منافع کمانے کیلئے مقامی سطح پر تیارکردہ غیر معیاری ، ناقص ، گھٹیا، خطرناک ایل پی جی سلنڈر لوکل طریقے سے گاڑیوں میں سیٹوں کے نیچے فٹ کروا لئے ہیں جس سے حادثات اور سلنڈر پھٹنے کے باعث مسافروں کی شرح اموات میں زبردست اضافہ ہو گیاہے۔ انہوںنے کہاکہ مسافروں کے واویلا کے باوجود بڑی تعداد میں ان فٹ گاڑیاں سڑکوں پر رواں دواں ہیں جن کے گیٹ تک بھی ٹھیک نہیں اس طرح کسی حادثہ کی صورت میں گیٹ نہ کھل سکتے ہیں جس سے حادثات کی سنگینی میں اضافہ اور قیمتی جانیں ضائع ہونے کابھی خدشہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ افسوسناک امریہ ہے کہ متعلقہ ادارے پراسرار خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں اور ٹرانسپورٹ مافیا کو مسافروں کی جیبوں پر دن دیہاڑے ڈاکے ڈالنے اور ان کی قیمتی جانوں سے کھیلنے کی چھٹی دے دی گئی ہے ۔ انہوںنے خادم اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے اپیل کی کہ وہ اس المناک صورتحال کافوری سختی سے نوٹس لیں اور دیگر شعبہ جات کی طرح بااثر ٹرانسپورٹ مافیا کے ساتھ بھی آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
7روز گزرنے کے باوجود پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے بسوں وویگنوں کے کرایوں میں کوئی کمی نہ آسکی۔ ٹرانسپورٹ مافیا ، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، ٹریفک پولیس ، ضلعی انتظامیہ کے گٹھ جوڑ کے باعث ڈویژن بھر میں دوگنا کرایوں کی وصولی جاری ۔مسافروں کا شدید احتجاج
فیصل آباد :فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، چنیوٹ میں7 روز گزرنے کے باوجود پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے بسوں وویگنوں کے کرایوں میں کوئی کمی نہ آسکی ہے جبکہ 69پیسے فی مسافر فی کلومیٹر بس و ویگن کاکرایہ مقرر کیے جانے کے باوجود ٹرانسپورٹ مافیا ، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی، ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے گٹھ جوڑ کے باعث ڈویژن بھر میں دوگنا کرایوں کی وصولی جاری ہے جس پر مسافروںنے شدید احتجاج کرتے ہوئے خادم اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے صورتحال کافوری نوٹس لینے اور بار بار حکومتی رٹ چیلنج کرنے والے مافیاز کے خلاف سخت ترین کاروائی یقینی بنانے کامطالبہ کیاہے۔ فیصل آباد ڈویژن کے مختلف اضلاع کے درمیان روزانہ بسلسلہ روزگار ، تعلیم ، کاروبارسفر کرنے والے مسافروں نے بتایاکہ حکومت پنجاب کی جانب سے یکم مارچ 2016ء کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے اندرون و بیرون شہر چلنے والی ہر قسم کی چھوٹی و بڑی گاڑیوں ، نان اے سی ہینوودیگر بسوں ، ہائی ایس ویگنوں ، مزدا ، کوسٹرز ، ون ٹی آر ہائی روف گاڑیوں سمیت تمام اقسام کی پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے فی مسافر فی کلومیٹر69پیسے کرایہ مقرر کیا مگر فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع کی ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز ،ٹریفک پولیس، سٹی ٹریفک پولیس اور سٹی وڈسٹرکٹ گورنمنٹس کے متعلقہ حکام کے ٹرانسپورٹ مافیا کے ساتھ مبینہ گٹھ جوڑ کے باعث 7روز گزرنے کے باوجود 69پیسے فی کلومیٹر فی مسافر کے تناسب سے کرایوں پر عملدرآمد نہ ہو سکاہے اور بااثر ٹرانسپورٹ مافیا دوگنا کرائے وصول کررہاہے ۔ یہاں یہ امر بھی انتہائی افسوسناک ہے کہ ڈویژن بھر کی کسی بھی شاہراہ پر کسی افسر یا ٹریفک پولیس وارڈنز و دیگر حکام کی جانب سے کسی گاڑی کو روک کر مسافروں سے کرائے کے بارے میں دریافت نہ کیا جارہاہے ۔انہوںنے کہاکہ اگرچہ بعض مقامات پر نئے کرایوں کے بارے میں بینرز آویزاں کئے گئے ہیں لیکن ٹرانسپورٹ مالکان اڈے سے نکلتے ہی دوگناکرایہ مانگناشروع کردیتے ہیں اور اس ضمن میں کوئی ٹکٹ یا تحریری ثبوت بھی فراہم نہیں کیاجاتااس پر ستم ظریفی یہ کہ اگر بینرز پر درج فون نمبرز پر رابطہ کرنے کی کوشش کی جائے تو وہ نمبر بھی اٹینڈ نہ کئے جاتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ یہی نہیں بلکہ اکثر روڈز پر چلنے والی ہائی ایس ویگنوں میں 15سیٹوں کی بجائے 22سیٹیں نصب کر لی گئی ہیں اور ان میں انتہائی خطرناک اندازمیں ناقص و غیر معیاری گیس سلنڈرز بھی لگا لئے گئے ہیں مگر اکثریتی ان فٹ و خطرناک گاڑیوں کے مالکان کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ مسافروں کاکہناہے کہ اگر ٹرانسپورٹرز سے نئے کرایوں کے بارے میں دریافت کیا جائے تو وہ برملا اس امر کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ جگہ جگہ ٹرانسپورٹ حکام کو اڈا مالکان کے ذریعے منتھلیاں فراہم کرتے ہیں اس لئے کوئی ان کا کچھ نہ بگاڑ سکتاہے۔ انہوںنے بار بار حکومتی رٹ چیلنج کرنے والے ٹرانسپورٹ مافیا کے خلاف فوری سخت ترین کریک ڈائون ، نئے کرایہ ناموں پر عملدرآمد ، اضافی نشستیں گاڑیوں سے نکالنے ، ان فٹ گاڑیاں فوری بند کروانے کا بھی مطالبہ کیاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایوان صنعت وتجارت ، انجمن تاجران ، صارفین ایسوسی ایشن کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے بسوں ، ویگنوں ، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ کیے جانے پر اظہار تشویش۔ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ، ضلعی حکومت اور ٹریفک پولیس حکام سے فوری نئے کرایہ جات کی مؤثر تشہیر اور اڈوں سمیت اہم مقامات پر نئے کرایوں پر مبنی بینرز آویزاں کرنے کا بھی مطالبہ
فیصل آباد :ایوان صنعت وتجارت ، انجمن تاجران اور صارفین ایسوسی ایشن نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے بسوں ، ویگنوں ، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ کیے جانے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ، ضلعی حکومت اور ٹریفک پولیس حکام سے فوری نئے کرایہ جات کی مؤثر تشہیر اور اڈوں سمیت اہم مقامات پر نئے کرایوں پر مبنی بینرز آویزاں کرنے کا بھی مطالبہ کیاہے۔ میڈیاسے بات چیت کے دوران مذکورہ تنظیموں کے عہدیداران نے کہاکہ یہ امر انتہائی افسوس ناک ہے کہ حکومتی اقدامات کے ثمرات عام آدمی تک نہ پہنچ پارہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے کا بھی اضافہ کر دیا جائے تو ٹرانسپورٹرز اگلے ہی لمحے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کئی گنا اضافہ کردیتے ہیں لیکن ستم ظریفی یہ کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار بار کمی کی جاچکی ہے لیکن ٹرانسپورٹ کے کرائے ایک روپیہ بھی کم نہ کئے گئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ تشویشناک امر یہ ہے کہ پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ، ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ، سٹی و ڈسٹرکٹ گورنمنٹس ، ٹریفک پولیس و دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی اس سلسلہ میں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ٹرانسپورٹ مافیاکو مسافروں اور کاروباری و تجارتی افراد کی جیبوں پر دن دیہاڑے ڈاکے ڈالنے کی کھلی چھٹی دے دی گئی ہے جو کسی صورت درست اقدام نہیں۔ انہوں نے اس امر پر بھی سخت اضطراب کا اظہار کیاکہ فیصل آباد جھنگ ، جھنگ فیصل آباد ، فیصل آباد چنیوٹ ،فیصل آباد ٹوبہ ٹیک سنگھ ، جھنگ تا چنیوٹ اور دیگر روٹس پر چلنے والی 15سیٹر ہائی ایس ویگنوں کے بااثر مالکان نے ڈرائیور سیٹ کی عقبی سائیڈ پر لگے پھٹے کی جگہ ایک مستقل نئی سیٹ کااضافہ کرلیاہے جہاں 4اضافی مسافر بٹھائے جارہے ہیں اورپہلے سے نصب 4 دیگر سیٹوں کا درمیانی فاصلہ بھی کم کرکے گاڑی کو سراسر ناجائز و غیر قانونی طور پر 22سیٹر میں تبدیل کرلیاگیاہے اس طرح مسافر بھیڑ بکریوں کی طر ح سفر کرنے پر مجبور ہیں اور خدانخواستہ کسی بھی حادثہ کی صور ت میں انتہائی تنگ سیٹوں کے باعث ان کا گاڑی سے نکلنا ممکن ہی نہیں ۔انہوںنے کہاکہ موٹر وہیکل ایگزامینر کی ملی بھگت سے بڑی تعداد میں ان فٹ گاڑیاں بھی مختلف روٹس پر رواں دواں ہیں جن میں انتہائی خطرناک اندازمیں ایل پی جی سلنڈرز بھی نصب کر لئے گئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ کرایوں میں کمی نہ ہونے کے باعث مسافروں اور ٹرانسپورٹ مافیا کے جھگڑے بھی روز کا معمول بن چکے ہیں۔ انہوںنے اربا ب اختیار سے مطالبہ کیاکہ جس طرح دیگر امور کے سلسلہ میں قومی و علاقائی اخبارات میں بڑ ے بڑے اشتہارات شائع کروائے جاتے ہیں اسی طرح نئے کرایوں کی شرح پرمبنی اشتہارات بھی اخبارات میں شائع کروائے جائیں اور مناسب تشہیر سمیت بس و ویگن سٹینڈز پر نمایاں مقامات پر بینرز آویزاں کئے جائیں تاکہ مسافروں کو کرایوں کے بارے میں آگاہی اور استحصال سے نجات مل سکے۔

Share this:
Tags:
Faisalabad jhang orders petroleum price transport traveler احکامات پٹرولیم ٹرانسپورٹ جھنگ فیصل آباد قیمت مسافر
Used Cars
Previous Post استعمال شدہ کاروں کی درآمد 8 ماہ میں 35 فیصد بڑھ گئی
Next Post بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کے خلاف روبوٹ ہتھیار لانے کا فیصلہ
Jammu and Kashmir Demonstrators

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close