
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے گاؤں 462 میں کھیتوں سے 2 افرادکی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کےنواحی گاؤں 462 گ ب میں کھیتوں۔
سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ لاشوں کو شناخت اور پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس علاقے میں تفتیش کر رہی ہے۔
