Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نصف ایمان بچانا ہو گا!

September 18, 2019 0 1 min read
Cleanliness
Cleanliness
Cleanliness

تحریر : عنایت کابلگرامی

کچھ دنوں قبل دوستوں کے ساتھ اورنگی ٹائون کے یوسف گوٹھ جانے کا اتفاق ہوا جہاں پر عصر کے نماز کا وقت ہوا اور ہم چاروں دوست (میں،ذاکر،فیروز،حکیم)نماز کے لیے مقامی مسجد کی جانب چل پڑے ، مسجد کم از کم دوہزار گز پر تعمیر تھی جس میں رہائشی طلب دین کے لیے ایک مدرسہ بھی موجود تھا ۔ مسجد پہنچ کر ہم نے مسجد کے ساتھ تعمیر ہوئے استنجاخانے کا رخ کیا ، ہم استنجاخانے میں داخل ہوئے تو زبردست قسم کی بدبو نے ہمارا استقبال کیا، میں نے جیسے ہی استنجاخانے میں موجود بیت الخلا ء کادروازہ کھولا تو دھنگ رہ گیا ،پانی کی وافرمقدار کے باوجود تمام بیت الخلاء کی وہ حالات تھی کی جس میں ان کو استعمال کرنے کا دل بھی نہیں کرہاتھا ، مگر باعث مجبوری کچھ کم گندا بیت الخلاء ہم نے استعمال کیا اور پر وضو خانے کی جانب چل پڑے ، وضوخانے کو دیکھ کر افسوس کے سیوا کچھ بھی نہیں کر سکتے تھے ، وہ حالات تھی وضو خانے کی کہ جس کو دیکھ کوئی غیر مسلم مسلمانوں کے بارے میں کیا سوچیں گے وہ قارئین خود ہی اندازہ لگا لیں۔

قارئین میں نے مسجد کے ساتھ نمازیوں کے استعمال میں آنے والے استنجاخانوں کی مثال اس لیے دی کی ہمارے شہر کراچی یہیں استنجاخانے نمازیوں کے استعمال کے ساتھ عوامی استعمال میں بھی آتے ہیں۔ شہر کراچی کہ ہزاروں مساجد میں مسجد کے ساتھ موجود ان استنجاخانوں میں اکثر مساجد میں صفائی کے لیے ایک خاکروب موجود ہوتا ہے جو بیت الخلاء کو استعمال کرنے کے 10روپے لے تا ہے ، وہ ان بیت الخلائوں کی صاف صفائی بھی کرتا ہے ، مگر وہ ان بیت الخلائوں کو دن میں ایک یا دو مرتبہ دوتا ہوگا ، لیکن اس بیچ ان بیت الخلائوں کو استعمال کرنے والے تو اپنے آپ کو صاف کرلیتے ہیں ،مگر ان کو اتنی فرصت نہیں ہوتی کہ ایک لوٹا پانی اپنے کئے ہوئے گند پر بھی بہادے ، جس کے بعد اگلا بھی یوں ہی کرتا ہے ، چاہیئے وہ نماز کے لیے متصل مسجد آیا ہو ،اڑوس پڑوس کا دوکاندار ہو یا راہگیر سب یوں ہی کرتے ہیں۔

کچھ عرصہ قبل میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان ہونے والی جنگوں پر انٹرنیٹ پر سرچینگ کرہا تھا، خاص کر صلیبی جنگیں تو اس میں کچھ ایسی باتیں سامنے آئی جو مجھے پہلے معلوم نہیں تھی ،جس میں ایک یہ تھی کہ سات آٹھ سو سال قبل تک یورپ اور گرد و نواح میں نہانے کو جرم سمجھا جاتا تھا ، جس میں روس بھی شامل تھا یعنی عیسائی دونیا میں نہانے کو گناہ سمجھاجا تا تھا۔ مشہور کیسٹال کی ملکہ ازابیل جو عیسائیوں میںنجات دہندہ کی حیثیت رکھتی ہے ان کے بارے میں مشہور ہے کہ زندگی میں صرف دومرتبہ نہائی تھی ایک مرتبہ تب جو وہ پیدہ ہوئی تھی اور دوسری مرتبہ جب اس نے شادی رچائی، اس کے علاوہ اس کو نہانے سے نفرت تھی یہ نفرت ذاتی نہیں مذہبی تھی اور اس لیے اس اپنے پورے سلطنت میں نہانے پر پابندی لگائی تھی۔

مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی جنگوں میں جب مسلمانوں کے علاقوں فتح کرتی سب سے پہلے وہ نہانے کے حماموں کو مسمار کرواتی تھی ۔ اپنے جسم کی بدبو کو کم کرنے کے لیے فرانس سے مختلف اقسام کو خوشبو منگوایا کرتی تھی ۔ ازابیل یا اس سے قبل کسی بھی عیسائی ملک سے ہونے والی جنگوں میںمخالف افواج کو سب سے زیادہ پریشانی ان کی جسم سے آنے والی بدبو سے ہوتی تھی ۔ یورپ کے دیگر ممالک کے ساتھ روس کا بھی یہیں حال تھا ، مشہور سیاح ابن فضلان نے لکھا ہے کہ روس بادشاہ قیصر کو پیشاب آنے پر مہمانوں کے سامنے ہی کھڑے کھڑے محل کی دیوار پر پیشاب کرتا تھا، چھوٹا ہو یا بڑا پیشاب کرنے پر وہ استنجا نہیں کرتا تھا ۔مزید لکھا کہ میں نے اپنی زندگی میں اتنی گندی قوم نہیں دیکھی ہے ۔

جب یورپ میں نہانے کو جرم سمجھا جاتاتھا تب ہمارے سائنسدان نظام شمسی پر تحقیق کرہے تھے اور ہمارے مئورخین ان کے کرتوتوں پر کتابیں لکھ رہے تھے۔ پھر کیا ہوا انہوں نے ہمار ا کلچر اپنا لیا اور ہم نے ان کا، وہ ترقی پر ترقی کرنے لگے اور ہم تنزلی کا شکار ہونے لگے ۔ یورپ سمیت دنیابھر کے عیسائی مسلمانوں سے مسلسل شکستوں اور مسلمانوں کی ترقیوں سے پریشان تھے۔ تب ہی ان میں کچھ زی شعور لوگوں نے سر پکڑ لیا کہ کیا وجہ ہے مسلمانوں کی ترقی کا اور ہماری تنزلی کا ؟ وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ انہوں نے مسلمانوں کا رہن سہن اور معاشرتی نظام کو اپنالیا ۔چونکہ صفائی ان میں گناہ کبیرہ سمجھی جاتی تھی اس کبیرہ گناہ کو بھی انہوں نے شروع کردیا ۔

بلاشبہ صفائی نصف ایمان ہے ، صفائی ستھرائی کا خیال رکھنے سے اللہ تعالیٰ بھی خوش ہوتا ہے اور بیماریاں وغیرہ بھی دور رہتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ قران مجید میں ارشاد فرمایا کہ بلاشبہ اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں اور طہارت (صفائی) اختیار کرنے والوں کو پسند کرتا ہے(ترجمہ سورة البقرہ آیت 222) ۔اسی طرح صحیح مسلم شریف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث موجود ہے جس میں آپ نے صفائی کو نصف ایمان قرار دیا ہے ، ایک اور حدیث پاک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ اللہ کی ذات پاک ہے اور پاکی کو پسند کرتا ہے۔صاف ستھرا ہے اور صفائی کو پسند کرتا ہے۔پس اپنے گھروں کو صاف رکھا کرو اور یہودیوں سے مشابہت نہ اختیار کرو۔غالباً اس زمانے میں یہودی اپنے گھروں کو گندارکھتے ہوں گے۔(ترمذی) ایک اور حدیث میں ہے کہ دونوں قابل لعنت چیزوں سے بچو،پیشاب پاخانے سے اور اس شخص سے جو لوگوں کے راستے یا سایے میں پیشاب پاخانہ کرتا ہو(مسلم شریف)

صفائی ستھرائی کے اُوپر قرآن مجید اور بھی آیات ہے اور احادیث بھی موجود ہے ،اگر ان سب کو شامل کیا تو یہ مضمون ایک زخیم کتاب کی صورت اختیار کر جائے گی ۔ مگر میری کوشش ہے کہ کسی طرح اس نظام کو درست کرنے کی کوشش ہو ، آج کا مسلمان اس مسلمان جیسا نہیں ہے جس سے دنیا کا کفر لرزتاتھا، آج مسلمانوں میں جہاں اور کئی اور برائیاں پائی جاتی ہے وہاں ایک بڑی برائی صفائی ستھرائی کی ہے گر چہ تمام میں یہ برائی نہیں مگر کسی نہ کسی طرح اس برائی کہ سب زمہ دار ہے ۔کراچی کی موجودہ صورتحال کیا ہے ، سڑکوں پر کس طرح کچرا پڑا ہے وہ سب کے سامنے ہے ۔ کچرے کی موجود گی اور صفائی نہ ہونے کی جتنے زمہ دار حکومت ہے اتنے ہم شہری بھی ہے ، اس پر بھی کسی موقع پر تحریر لکھوں گا۔

ہمارے علماء کرام، اسکول کے اساتذہ ، حکومت اور شوشل نیٹ وارکز چلانے والے افراد کو چاہیئے کہ وہ عوام میںآگاہی مہم چلائے ۔سب سے زیادہ زمہ داری مساجد کے ائمہ کرام کی بنتی ہے کہ وہ ممبر پر بیٹھ کر قرآن و حدیث کی روشنی میں عوام میں صفائی ستھرائی کا شعور اجاگر کرایں ، انہیں بتائے کہ صفائی صرف حکومت وقت کی زمہ داری نہیں حکومت آپ کو آپ کے گھروں کے یا مساجد سے متصل بیت الخلائوں کی صاف صفائی نہیں کر کے دیگی ۔ گلیوں میں کچرا نہ پھینکیں ، کچرا کچرادانوں میں ڈال کر آئے یہ سب باتیں گر مسجد کی ممبر سے کوئی اپنی لیے برا سمجھے تو انہیں یہ پتا ہونا چاہییے کہ کہ بڑے اور جید علماء کرام جو مختلف مدارس یا اجتماع گاہوں کی بیت الخلائوں کو رات کے اندروں میں صاف کیا کرتے تھے ، یہ نہیں کہ دن میں صاف کرنے میں ویر سمجھتے تھے بلکہ وہ اس بات سے واقف تھے کہ دن میں ہمیں ہمارے شاگرد یا مرید ایسا نہیں کرنے دینگے ۔ اسی طرح وہ سوشل وارکرز جو جگہ جگہ خود کچرا اُٹھانے میں مصروف ہے اس سے بہتر ہے کہ اس کے ساتھ آگاہی مہم بھی چلائے اور مسلمانوں کوبھی اپنا” نصف ایمان بچانا ہوگا” اپنے گھر اور اپنے دوکان کے سامنے خود سے صاف صفائی کی زمہ داری پوری کرنی ہوگی ۔ ۔۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہدائت اور سمجھ دیں(آمین)

Inayat ulhaq Kabalgraami
Inayat ulhaq Kabalgraami

تحریر : عنایت کابلگرامی

Share this:
Tags:
cleanliness Faith Inayat ulhaq Kabalgraami mosque Prayer ایمان صفائی مسجد نماز
Imran Khan and Shahid Afridi
Previous Post کیا پنجاب میں آپ کے پاس بہترین بندہ نہیں؟ شاہد آفریدی کا وزیراعظم سے سوال
Next Post نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا
Khurshid Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close