Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایمان کے سورج

April 3, 2017 0 1 min read
Faith
Faith
Faith

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
تاریخ آدمیت کا جب ہم بغور مطالعہ کرتے ہیں تو ورق ورق پر انسان ایک دوسرے سے الجھا نظر آتا ہے اپنے اقتدار شہرت اور بقا کے لیے دوسرے کو گاجر مولی کی طرح کاٹتا نظر آتا ہے۔ اپنی ذات کے تمام رشتوں کا تقدس پامال کر تا نظر آتا ہے۔ خو د کو برتر رکھنے کے لیے دوسروں کو اپنے پائوں تلے روندتا نظر آتا ہے خو د کو اشرف المخلو قات اور دوسرو ں کو کیڑے مکو ڑے سمجھتا آیا ہے خالقِ کائنات نے کر ئہ ارض کو مثالی اور امن کا گہوارہ بنا نے کے لیے ہر دور میں پیغمبروں نبیوں کو بھیجا اِن نفوس قدسیہ نے اپنے اپنے دور میں اپنے علم ‘خدا کے پیغام ‘ ذات اور کردار نے گلشن حیات کی خوشبو اور مہک کو قائم دائم رکھا ہے۔ کیونکہ حضرت انسان فطری طو رپر بے چین بے صبرا اور جلد باز ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہی انسان خدا اور اُس کے نبیوں کے مقام کو بھو لتا چلا گیا آخری نبی سرور کائنات ۖ کے بعد اب چونکہ خدا کا دین مکمل ہو چکا ہے اِس لیے اب رسولوں کی آمد بھی بند ہو چکی ہے۔

خالقِ کائنات نے کا ئنات کے حسن اور امن کو قائم رکھنے کے لیے ہر دور میںاپنے نیک بندوں کو کرہ ارض پر بھیجنے کا سلسلہ قائم رکھا ما دیت پرستی میں غرق انسان مذہب اور اخلا قیات کو دفن کر تا چلا آرہا ہے لیکن اس متعفن معاشرے میں جہاں کہیں بھی ہمیں اہل حق ‘صوفیا ء کرام کا وجود نظر آتا ہے تو خدا کے وجود کا احساس شدت سے ہو تا ہے ہر دور کے مردہ با نجھ معا شرے میںیہی وہ طبقہ ہے جس نے کر ہ ارض کے امن اور حسن کو قائم رکھا ہے’ زمین کے مختلف خطوں کا عطر یہ لوگ خدا کا عطیہ خا ص ہو تے ہیں یہی وہ لو گ ہیں جو شہرت اقتدار اور خو د پرستی کو جو تے کی نوک پر رکھتے ہیں اِن اولیاء اللہ کو دیکھ کر عقل دانتوں میںانگلی لے لیتی ہے اور بوڑھا آسمان حیرت سے گنگ ہو جا تا ہے رسالت کا سلسلہ ختم ہو امگر کار رسالت جا ری ہے اور روز قیا مت تک جا ری رہے گا۔

نیکی بدی کا ٹکرائو تو اُسی دن سے ہی شروع ہو گیا جب ابلیس نے حضرت آدم کو خدا کے حکم کے باوجود سجدہ کر نے سے انکا ر کر دیا تھا اور خالقِ کائنات کی یہ نا فرمانی اُس کی کروڑوں سال کی عبا دت غرق کر گئی اور وہ راندہ درگاہ ٹھہرا پھر قافلہ شب و روز بڑھا حضرت آدم کی اولاد بڑھتی چلی گئی کیونکہ نیکی و شر انسان کے اندر رکھ دیا گیا ہے اِن سے کچھ تو صراطِ مستقیم پر چلے جبکہ کچھ ابلیس اور اُس کے چیلوں کے بچھا ئے ہو ئے سنہرے جال میں الجھتے چلے گئے کیونکہ خالقِ کائنات رحیم کریم ہو نے کے ساتھ ساتھ عادل بھی ہے اور ستر ما ئوں سے زیادہ شفیق بھی اور یہ بھی سچ ہے کہ خدا کی رحمت اُ س کے غضب پر حا وی رہتی ہے وہ رحیم کریم کس طرح یہ گوارہ کر تا کہ اُس کی مخلو ق کو ملعون ابلیس اور اُس کے چیلوں کے رحم و کرم پر چھو ڑ دیا جا ئے اُس رحیم کریم رب کعبہ نے ما دیت پر ستی میں غرق بھٹکی انسانیت کے لیے ہر دور ہر خطے میں انبیا ء بھیجے ۔خدا کے پیغام کے علمبرداراِن نفوس قدسیہ نے بھٹکے ہو ئوں کو خدا کی طرف بلا یا گمراہی کے تاریک غا روں سے ایمان کے نور کی طرف بلا یا’ وہ لوگ جنہوں نے اِن ایما نی چشموں سے اپنی روحوں اور باطن کے زنگوں کو دور کیا خو دکو کثافت سے لطا فت میں ڈھا لا اِن انبیاء روحانی رہبروں کی آوازوں سے اپنی سما عتوں کو روشن کیا اِسطرح حضرت انسان کو اپنی بھو لی ہو ئی منزل یا دآجا تی پیغام حق کو اپنی ذات اور روحوں میں اتار کر با رگا ہ حق میں لو ٹ آئے اور راہ نجات کی منزل کے مسافر بن گئے۔

Allah
Allah

خالق کائنات نے انسان اور کا ئنا ت کو تخلیق کر تے ہوئے اِس کو کھلا نہیں چھو ڑ دیا بلکہ انسان کی تربیت اور تراش خراش کے لیے مردہ انسانیت کی بے جان رگوں میں جان ڈالنے کیلئے ‘جہالت گمراہی کے طو فانوں میں گرے انسانوں کو صراطِ مستقیم پر لانے کے لیے’ انبیا ء علیہم السلام خلفائے راشدین صحابہ کرا م کو بھیجا شمع رسالت کے یہ پروانے جو خاک نشین تھے جو دنیا وی عزت و دولت شہرت کو اپنی ٹھو کروں پر رکھتے تھے دلوں روحوں کو فتح کر نے والے یہ ایمان کے سورج جہاں بھی طلوع ہو ئے وہاں پر اپنی ایمان افروز روشنی سے انسانوں کو اس کی اصل سے ہمکنار کر دیا تزکیہ نفس کے ذریعے انسا ن کے اندر تمام زہریلے مادے نکال کر انسان میں محبت کی خوشبو بھر دی پھر جو بھی تر بیت یا فتہ اِن لوگوں کے پاس بیٹھا وہ پھر انہی کا ہو کر رہ گیا ایمان کے سورج یہی وہ لوگ تھے جو حقیقی فاتحین زمانہ تھے جنہوں نے اپنے کردار کی روشنی اور محبت سے انسانوں کو اپنے گرد اکٹھا کیا انہوں نے لوگوں کو تلوا ر کے بل بو تے پر نہیں بلکہ حسن کردار سے جیتا ہے ۔ ظلم و جبر کفر و جہا لت کے تاریک اندھیروں میں بھٹکی ہو ئی انسانیت کو ایمان کی روشنی سے منور کرنے والے بر بادی تبا ہی ذلت کے آہنی شکنجوں میں کسی ہو ئی دست وپا انسانیت کو رہا ئی دینے والے آلودگی کے قفل کو اللہ ہو اورضرب لا الہ سے تو ڑنے والے شمع ہدا یت دکھا نے والے غصہ تکبر غرور نفرت و تعصب کے زخموں سے نڈھا ل انسانیت کے مسیحا ہی ایمان کے سورج ہیں یہی لوگ ایمان و کردار اور روشنی کے سفیر ہیں یہی لوگ سرور کو نین ۖ کے حقیقی جانشین اور اہل حق ہیں جن کے دم سے بزم حیات کا رنگ قائم و دائم ہے تعصب نفرت سے آزاد روشنی کے یہی سورج بلا امتیاز مذہب سب میں ایما ن و کردار کا نو ربانٹتے ہیں سب کو گلے سے لگا تے ہیں۔

یہ تیری میری کے چکر میں نہیں پڑتے کر ہ ارض پر موجود اربوں انسانوں میں سے یہی وہ مقدس لو گ ہیں جنہیں اولیا اللہ کہا جا تا ہے جو اِس کا ئنا ت میںصرف خالقِ کائنات کی ہی اطا عت کر تے ہیں یہ خو د کو اِس طرح الٰہی رنگ میں ڈھا لتے ہیں اِس طرح اندر با ہر کا تضاد دور کر تے ہیں کہ پھر اِس سے صرف خدا کے نور کی ہی شعاعیں پھوٹتی ہیں اِن کو دیکھ کر خدا یا د آتا ہے اور پھر اللہ اِن سے محبت کر تا ہے خا لق کا ئنات پھر منا دی کر ا دیتا ہے اورکائنا ت کی مخفی قوتوں کو بتا دیتا ہے کہ یہ ہے میرا بند ہ اور میں اِس کا خدا یہ اپنے مالک کی ہر با ت مانتے ہیں اور پھر کائنات کا پالنہا ر اِن کی کو ئی درخواست رد نہیں کر تا یہی وہ ایمان کے سورج ہو تے ہیں جو خدا کے بر گزیدہ اشخاص اور مخلو ق کے پسندیدہ افراد بن جا تے ہیں اہل حق یہ وہ لو گ ہو تے ہیں جو اپنی خوا ہش کو خالق کی مر ضی سے ہم آہنگ کرچکے ہو تے ہیں جو بندگی کے مطلوب درجے پر براجمان ہو تے ہیں جن کا وجود لوگوں کے لیے با عث رحمت ہو تا ہے۔

جنہیں دیکھ کر خدا یا د آجا ئے جن سے مل کر زندگی خو شگوار طور پر بد ل جا ئے جن کے قرب میں چند لمحے گزارنے پر دنیا کی ہو س ختم اور دین کی طلب بڑھ جا ئے جن کی با توں سے خوشبو اور نو ر کے جھر نے پھو ٹتے ہوں جن کا کردار گردو پیش کے لیے خدا کی نعمت لگے جن سے مخلوق آرا م پا ئے اور جو خو ف خداکا پیکر نظر آئیں یہی وہ لو گ ہیں جو خدا اور اُس کی مخلوق سے حقیقی پیا ر کر تے ہیں یہ دلوں کو جو ڑنے والے ہو تے ہیں با دشاہ وقت اکثر اِن خاک نشینوں کے در پر دامن مراد پھیلا تے نظر آتے ہیں لیکن انہوں نے کبھی مڑ کر بھی قصر مر مر کی طرف نہیں دیکھا ولی وہ نہیں جسے لوگ ولی مانیں بلکہ ولی وہ ہو تا ہے جسے مالک کائنات اپنا دوست قرار دے بہت بڑے اہل حق با یزید بسطامی کہا کر تے تھے مر نے کے بعد جب قبر میں منکر نکیر پو چھیں گے کہ بتا ئو تمہا را خدا کون ہے تو میں صرف ایک با ت کہوں گا کہ پہلے میرے خدا سے پو چھو کہ وہ مجھے اپنا بند ہ قرار دیتا ہے کہ نہیں میرے ربی اللہ کہہ دینے سے تو کچھ نہیں ہو گا یہی ہیں وہ ایمان کے سورج جن کی روشنی سے قیامت تک لوگ ایمان کی روشنی پا تے رہیں گے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Faith History power reading Religion sun universe اقتدار ایمان تاریخ دین سورج کائنات مطالعہ
India
Previous Post تصور ہند آئین کی روشنی میں، پانچویں قسط
Next Post عمران خان کی تلہ گنگ میں اتحادی جماعت پیپلزپارٹی پر لفظی گولہ باری
Imran Khan Talagang Jalsa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close