Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مُرشد خانہ

December 12, 2017 0 1 min read
Shrine of Data Ali Hajveri
Shrine of Data Ali Hajveri
Shrine of Data Ali Hajveri

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میں ایمان افروز مستی اور سرور سے بھری نشاط انگیز گھڑیوں سے گزر رہا تھا میرے جسم کا انگ انگ اور روح ایما نی حرارت سے پگھل رہے تھے میرے با طن اور روح کے عمیق ترین گو شے روحانی مستی سے لبالب بھرے ہو ئے تھے مستی نشہ سرور قطرہ قطرہ میری روح میں اُتر رہا تھا نشہ سرور اور نور میری روح کے پردوں کو چیرتے ہو ئے بعید ترین گو شوں کو مہکا اور روشن کر رہے تھے میں دنیا سے کٹ چکا تھا ما دیت پرستی ہوا میں تحلیل ہو گئی تھی میں کثافت سے لطا فت کے عمل سے گزر رہا تھا وجد و الہام کے دریچے وا ہوتے جا رہے تھے من کی سیا ہی اجا لوں میں ڈھل رہی تھی چاروں طرف نور ہی نور تھا جو میری روح کو منور کر رہا تھا میری روح وجد میں آکر جھو م رہی تھی خو شی نشے سرور کے چشمے میرے با طن سے پھو ٹ رہے تھے جسم کی پو ر پور نشے مستی میں ڈوب چکی تھی خو ش قسمت ہو ت ہیں وہ لو گ جو اِن نشاط انگیز ایما نی گھڑیوں سے گزرتے ہیں جن کی حسیات اِن کیفیا ت کوانجوائے کر تی ہیں جن کے با طن نو ر سے متعارف ہو تے ہیں جو اجا لوں سے ہمکنار ہو تے ہیں ایسے اجالے جن کے سامنے اربوں کہکشاوں کی روشنی بھی مانند پڑ جائے ایسا نور جس سے چاند ستا رے سورج روشنی کی بھیک مانگیں ایسا نور جس کے در پر اندھیرے سوالی بن کر آئیں ایسا اجا لا نو ر صرف اِن خو ش قسمت انسانوں کو حاصل ہو تا ہے جو ساری دنیا سے منہ مو ڑ کر خا لق کا ئنا ت کی طرف منہ مو ڑ لیتے ہیں جن کی تر جیح اول رب ذوالجلال ہو تا ہے جن کی زندگی کا مقصد خدا کی رضا ہو تی ہے جن کا جینا مر نا صرف قرب الٰہی کا حصول اور معرفت الٰہی ہو ناہے’جن کی سانسیں خدا کی مر ضی سے چلتی ہیں جو سر سے پا ئوں تک خدا کی رضا کی چلتی پھر تی تصویر نظر آتے ہیں۔

یہی وہ لو گ ہو تے ہیں جو تزکیہ نفس عبادت ریا ضت مجا ہدوں کے بعد خو د کو تمام دنیا وی جسما نی الا ئشوں سے پا ک کر کے در بار حق میں کھڑا کر تے ہیں جو قرب الٰہی کے مسافر ہو تے ہیں جو عشق حقیقی کے طالب ہو تے ہیں دنیا جہاں کے ہیر ے جو اہرات دولت کے انبار اُن کے لیے مٹی کے ڈھیر ہو تے ہیں جو خدا کی آزمائشوں کو بھی اُس کی رضا سمجھ کر گلے سے لگا تے ہیں جو انعام اور آزما ئش کی ہر گھڑی میں خدا کی رضا کے متلا شی ہو تے ہیں جو خدا کے عشق کے بعد خدا کی بنا ئی ہر چیز سے عشق کر تے ہیں جو دوسروں کا درد محسوس کر تے ہیں دوسروں کا غم کم کر نے کی کو شش کر تے ہیں جو دوسروں کا دکھ بٹا تے ہیں اپنی خوا ہش پر دوسروں کی خوا ہش کو ترجیح دیتے ہیں جو جھو ٹ نفرت غصہ شہوت لالچ تکبر غرور خو د پسندی سے پا ک ہو تے ہیں جو محبت پیا ر ایثار قربا نی اُخو ت بھا ئی چارہ خدمت خلق کے زیور سے آراستہ ہو تے ہیں جو اِس پو ری کا ئنات میں صرف اور صرف خا لق کائنات کو چنتے ہیں اور پھر جینا مرنااُسی کی پسند نا پسند کے پل صراط پر گزرنے میں گزار دیتے ہیں یہ ایمان کے وہ چراغ ہو تے ہیں جن سے پھر لا کھوں بے نو ر اندھے اپنے با طن کے اندھیروں کو دور کر تے ہیں پھر چراغ سے چراغ جلتا چلا جاتاہے میں بھی اِس وقت تاریخ تصوف کے سب سے بڑے چراغ شہنشاہ ِ لا ہور سید علی ہجویری کے دربار اقدس پر حجرہ مبا رک کے اندر کھڑا اپنے با طن کے اندھیروں کو اجالوں میں بدل رہا تھا سرکار کی قبر مبا رک کے اتنا قریب یہ احساس ہی جسم کی نس نس میں نشے سرور کے دریا بہا رہا تھا۔

میں رشک بھر ے لمحوں سے گزر رہا تھا اور اُن پر ما تم کر رہا جو اِن نشاط انگیز گھڑیوں سے محروم رہتے ہیں میں دنیا ما فیا سے بے خبر آنسوئوں کا نذرانہ پیش کر رہا تھا لمحے صدیوں میں بدلے یا صدیاں لمحوں میں سمٹ آئیں پتہ نہیں کتنی دیر میں نشے سرور نو ر کے سمندر میں غو طے کھا تا رہا پھر آہستہ آہستہ اعصاب نا رمل ہو ئے تو دیکھا دیوانوں کا دریا مزار اقدس کے چاروں طرف لپک لپک کر آرہا تھا آخر کا ر زندگی کے ایمان افروز تجربے سے گزرنے کے بعد ہم حجرہ مبا رک سے با ہر آگئے با ہر دیوانوں کا ہجوم رشک بھری نظروں سے ہما ری طرف دیکھ رہا تھا اب ہم نشے سرور میں ڈوبے دربار کے با ہر مسجد کے صحن میں آگئے اب میں نے دوستوں سے درخواست کی کہ تھو ڑی دیر کے لیے مجھے تنہا چھوڑ دیا جائے میں اپنی خلوت اور نشے کو محسوس کر نا چاہتا تھا اب دربا ر اقدس میرے سامنے تھا اور چاروں طرف سید علی ہجویری کے دیوانوں کا سیلاب جواپنے اپنے اندازسے عقیدت کے پھو ل نچھاور کر نے آئے تھے دنیا جہاں اور وطن عزیز کے گو شے گو شے سے آئے ہو ئے دیوانے مختلف ٹو لیوں میں درود و سلا م میں مصروف تھے فضا درود و سلام کی عطر بیز سر گوشیوں سے مہک رہی تھی۔

قافلوں کے قافلے اپنے مرشدوں کے پیچھے عقیدت و احترام سے سر جھکا ئے مزار اقدس پر انوار کی طرف بڑھ رہے تھے مریدوں کی عقیدت دیکھ کر مجھے اپنی ریا ضت کے ابتدائی ایام یاد آگئے جب میں بھی مر شد کریم کے عرس مبا رک پر دن رات مرشد پا ک کے دربار پر دیوانہ وار گھو متا جھو متاتھا تصوف کی وادی جو پراسرار بھیدوں اور عقیدت احترام کے پھو لوں سے مہکی ہو تی ہے آپ تصوف میں جب مرید کا اپنے مر شد سے دیوانہ وار عشق دیکھتے ہیں تو خو شگوار حیرت ہو تی ہے مرید مرشد خا نے کو ساری عمر عقیدت و احترام کا قبلہ ما نتا ہے مر شد خا نے کی خا ک کو آنکھوں کا سرمہ بنا تا ہے تاریخ کا دامن ایسے ایمان افروزواقعات سے بھرا پڑا ہے جب مرشد کا تعلق اہل دنیا کو حیرت میں ڈال دیتا ہے شہنشاہ ِ اجمیر خوا جہ معین الدین چشتی اجمیری کا 90سال کی عمر میں اپنے مرید خوا جہ قطب الدین بختیار کا کی کے لیے دہلی کا سفر کسے نہیں یاد’ بابا فرید گنج بخش کا اپنے مر شد خوا جہ قطب الدین بختیار کا کی سے والہا نہ عشق کو ن بھو ل سکتا ہے نظام الدین اولیا کا بابا فرید سے دیوانگی والا عشق تاریخ تصوف کا سنہرا باب ہے امیر خسروکانظام الدین سے عشق مثالی با ب ہے پیر مہر علی شاہ صاحب کا سیا ل شریف میں حا ضری کا انداز کو ن بھو ل سکتا ہے دمڑی والی سرکار میر پو ر کا یہ کہنا کہ مر شد خا نے سے جو بھی میرے مزار پر آئے جو توں سمیت آئے کیا انداز ہے شمس تبریز اور مو لانا روم کا عشق اور پھر مو لانا کا اپنے مرشد کے ہجر میں مثنوی روم لکھنا عقل حیران رہ جا تی ہے سلطان با ہو کا مرشد کریم کے پاس دہلی جانا کون بھو ل سکتا ہے اور پھر بھلے شاہ کا شاہ عنا یت قادری سے دیوانہ وار عشق عقل انگلی دانتوں تلے دبانے پر مجبور ہو جاتی ہے۔

تصوف کی پر خار پر اسرار وادی میں منزل اُسی کے حصے میں آئی جو مرشد کے عشق میں فنا ہوا اپنی ذات کی نفی کی تا ریخ کے اوراق ایسے ہزاروں واقعات سے بھرے پڑے ہیں جب مرید نے مرشد کی رضا کے لیے خو د کو فنا کر دیا اِس فنا پن میں جو لذت ہے آپ بیان نہیں کر سکتے مجھے آج بھی وہ دن یا د ہے جب چند سال پہلے مرشد کے حکم پر میں اجمیر شریف انڈیا گیا اور شہر میں داخل ہوتے ہی جو تے اتا رکر ننگے پا ئوں شاہ اجمیر کے دربار میں دوڑ کر حاضری دی تیز گرمی گر م سڑک پا ئوں میں چھا لے پڑ گئے لیکن نہ چھا لوں کی پروا ہ نہ گر می کی کر ہ ارض پر دیوانے دنیا جہاں سے بے فکر ہو کر جب مرشد خا نوں کی طرف حا ضری دیتے ہیں تو اپنی خا لی جھولیوں کو فیض سے بھر کر لے جا تے ہیں سید علی ہجو یری کے مزار انوار پر بھی دنیا جہاں سے آئے ہو ئے دیوانے مرید اپنی جھو لیاں بھر نے آئے ہو ئے تھے یہاں پر مرید اپنے مرشدوں کے ساتھ دامن مراد پھیلا ئے حا ضر ہو رہے تھے یہاں پر مرشد مرید کی تمیز ختم ہو گئی تھی مریدوں کے چہرے عقیدت کی آنچ سے گلنا رہو رہے تھے اور بہت سارے دیوانے جو سید علی ہجویری کے ماننے والے تھے وہ اپنی جھولیاں پھیلا ئے اپنے مرشد خا نے میں حا ضر تھے اپنی روحانی جسمانی پیا س بجھا رہے تھے اور مرشد کبھی بھی اپنے مرید کو خا لی دامن نہیں لوٹاتا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Faith universe World worship ایمان دنیا عبادت عقیدت کائنات
Election
Previous Post الیکشن یا احتساب
Next Post سابق وفاقی وزیر تجارت و مواصلات ملک محمد نعیم خان اعوان 66 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں
Malik Naeem Khan Awan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close