کراچی : ترجمان دعوت اسلامی کے مطابق دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں موررخہ 19 جنوری 2014ء بروز اتوار دوپہر 11 بجے سے دوپہر 1 بجے تک طہارت کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ا
س کورس میں طہارت سے متعلق ضروری مسائل سیکھائے جائیں گے۔
