
حافظ آباد (جیوڈیسک) جعلی زرعی ادویات فروخت کرنے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت تلفور الحسن نے ونیکے روڈ پر واقع نیوبسراء ایگروکیمیکلز سے جعلی زرعی ادویات برآمد ہونے پر مالک عرفان اقبال کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کروادیا ہے۔
