Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جعلی ادویات، اصل مجرم کون

October 15, 2014 0 1 min read
Medicine
Medicine
Medicine

تحریر : مجید احمد جائی
پاکستان دو نمبری میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ خبر تھی کہ ایٹم بم گِرا تھا۔ جس نے میرے تن بدن میں آگ لگا دی۔ میرا روں روں جل اٹھا۔ میرے ساتھ ساتھ ہر اُس ذی شعور انسان کے ایسا ساتھ ہوا ہو گا جو اس ملک میں امن چاہتے ہیں اور ایمانداری، میانہ راوی کی زندگی بسر کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ کتنی بدنامی ہے، کتنی شرمناک خبر ہے۔ پاک ملک پر دو نمبری کا لیبل لگنا ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ نیک نامی کے لئے جدوجہد نہیں کر سکتے، توناں سہی، مگر بدنامی کا باعث تو نہ بنیں۔ افسوس ہم شارٹ کٹ میں لگ گئے ہیں۔ جس میں بظاہر فائدہ ہی فائدہ نظر آتا ہے، لیکن آخرت کرب ناک، درد ناک، وحشت بھری ہوگی۔ ہم مخالفوں کے ساتھ مل کر اپنی ہی جڑیں کاٹ رہے ہیں۔ ہم سے بڑا پاگل، بے وقوف کون ہو گا جس ملک میںہم آزادی کے ساتھ رہتے ہیں۔ اسی کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنا چاہتے ہیں۔

آج میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ روئے بھی کیوں ناں۔ ہم دونمبری میں تو سر فہرست آگئے مگر اس ملک کی نیک نامی کے لئے کچھ نہ کر سکے۔ دنیا کی خبر نہیں ہے لیکن اس پاک اسلامی ملک میں اوپر سے نیچے تک کرپشن ہی کرپشن ہے۔ ہم رشوت لیتے بھی ہیں اور رشوت دیتے بھی ہیں۔ حرام کھاتے بھی ہیں اور کھلاتے بھی ہیں۔ سرکاری دفاتر ہوں یا نجی سبھی میں رشوت کو نذرانے سمجھ کر حلال گردانتے ہیں۔ بچوں کے لئے مٹھائی کا نام دیتے ہیں۔ چیڑاسی سے لیکر اعلیٰ عہدے دار تک سبھی ایک ہی گنگا میں نہا رہے ہیں۔ خود کھائو ہمیں بھی کھلائو کے فارمولے پر عمل ہو رہا ہے۔ واسطہ بالواسطہ دونمبری کر رہے ہیں۔ دو نمبری میں جو ساتھ نہ دے اسکا جینا حرام کر دیتے ہیں۔ الزامات لگا کر نوکری سے فارغ کروایا جاتا ہے۔ بے ایمانی کا لیبل اس کے ماتھے پر لگا دیا جاتا ہے۔ غدار کا لقب دے کر ساری زندگی جیلوں میں بند کر دیا جاتا ہے۔

عدلیہ، قانون، تھانے، واپڈہ، اسکول، مدارس، فیکڑیاں، ملیں، این جی اوز، کھیل ان میں کوئی ایک تو بتائیں جہاں رشوت نہ لی جاتی ہو، جہاں رشوت کے بغیر کام کیے جاتے ہوں۔ ملک کے کونے کونے میں دونمبری کا گھوڑا ڈور رہا ہے۔ ہر بندہ راتوں رات امیر کبیر بننا چاہتا ہے۔ اپنے فرائض سے غافل، بے ایمانی کر رہے ہیں۔ سبھی کو چھوڑ کر صرف ادوایات کو لیا جائے تو شرم سے پانی پانی ہو جاتا ہوں۔ میری آنکھیں ایسے ایسے مناظر دیکھتی ہیں کہ لکھنے سے قاصر ہوں۔ میرے پاک ملک میں ہزاروں کلینک ایسے ہیں جو جعلی لائسنس کے ساتھ دو نمبر ادویات دھڑا دھڑ فروخت کر رہے ہیں۔ ڈاکٹروں کو کمیشن دیا جاتا ہے، تاکہ وہ صرف اور صرف انہی کی ادویات کا انتخاب کریں۔ عطائی نام نہاد ڈاکٹر موت بانٹ رہے ہیں۔ زندگی بچانے والے اصل میں موت کے سوداگر ہیں۔

Drugs
Drugs

سڑکوں پر، پارکوں میں، لاری اڈوں پر، نشہ کرنے والے انجکشن لگاتے نظر آتے ہیں۔ شراب کھلے عام بک رہی ہے۔ کوئی روکنے والا نہیں، کوئی روک ٹوک نہیںہے۔ بھلا کون روکے گا جن کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے وہی تو اس دھندے میں نہا رہے ہیں۔ مجرموں کو ان کی سر پرستی حاصل ہے۔ نہ ان کو کوئی ڈر ہے، نہ ان کے لئے کوئی قانون، کوئی جیل ہے۔ کراچی میں گزشتہ دنوں کچی شراب سے کتنی جانیں ضائع ہوئیں۔ کراچی میں ہی نہیں پاک وطن کے ہر گلی ،ہر محلے میں شراب بک رہی ہے۔ اسے مختلف نام دے دیئے گئے ہیں۔ میڈیکل اسٹوز پر دستیاب ہے۔کوئی نہیں روک نہیں سکتا۔ پاک ملک میں ملٹی نیشنل کمپینیاں جعلسازی میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ جعلی ادویات مارکیٹ میں فروخت کروا ررہی ہیں اور دگنا منافع بھی حاصل کر رہی ہیں۔ ڈاکٹروں، میڈیکل اسٹوز والوں، ڈسٹری بیوٹرز کو مراعات پیش کر کے اپنی ادویات فروخت کروا رہی ہیں۔ جن کے استعمال سے شرح اموات بڑھ گئی ہے۔ آئے روز موت کا کالا سانپ ڈس رہا ہے۔

افسوس ڈاکٹر جن کو قوم،مسیحا کہتی ہے مسیحا سے قصائی بن گئے ہیں۔ سانسوں کی قمیتیں وصول کر رہے ہیں۔ جائیدادئیں، محلات، گاڑیاں بنا چکے ہیں۔ جو ان کے پاس زندگی بچانے کی غرض سے آتا ہے اسے موت کا تحفہ دیا جاتا ہے۔ قانون بنانے والے قانون بنا کر لمبی تان کر سو گئے ہیں۔ غریب مر رہے ہیں، مرنے دیں۔ مریض تڑپ رہے ہیں، تڑپتے رہیں، سسکتے رہیں۔ کوئی فکر نہیںہے۔ موت ڈندناتی پھرتی ہے، موت ناچ رہی ہے تماشائی صرف تماشہ دیکھ رہے ہیں۔ حکومیتں کاغذی کاروائی کر کے سُرخرو ہیں۔ سب اچھا ہے، کا الارم الانپا جاتا ہے۔ جعلی ادویات سبھی کے سامنے بک رہی ہیں۔ فروخت کرنے والے ڈھٹائی سے سینہ تان کر بیٹھے ہیں، ان کو کوئی ڈر،خوف نہیں ہے۔ بڑوں کے زیر سایہ ہیں، کوئی کچھ کرے بھی توکچھ نہیں کر سکتا۔ سرکاری ڈاکٹرز ہسپتالوں میں کم اپنے کلینک پر زیادہ نظر آتے ہیں۔ ہسپتالوں میں ادویات ملتی نہیں اور ان کے کلینک بھرے پڑے ہیں۔ ان آنکھوں نے دیکھا ہے سرکاری ہسپتالوں سے دوائیاں چرا کر لے جاتے ہوئے۔اپنے کلینک پر منہ مانگی رقم وصول کرکے علاج کرتے ہیں۔

جگہ جگہ عطائی ڈاکٹر ڈیرے جمائے بیٹھے ہیںجو موت بانٹ رہے ہیں۔ ان کے ہاتھوں کتنے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ ہر شاخ پہ اُلو بیٹھا ہے کے مصداق چپے چپے پر دونمبر لوگ ڈھٹائی سے بیٹھے کاروبار چمکا رہے ہیں۔کون پوچھے کس کو فرصت ہے میرا وطن عظیم ہے۔ ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دے کر حاصل کیا ہے اور ہم اس کی حفاظت کرنے کی بجائے اس کوصفحہ ہستی سے مٹانے میں لگے ہیں۔ مجرمانہ حرکات کے مرتکب لوگوں کو سزائیں دلوانے کی بجائے ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔ دشمن میلی آنکھ سے دیکھ رہا ہے۔ یورپ ہم پہ ہنس رہا ہے۔ یورپ نے ہمارے آبائواجداد سے سیکھ کر ترقی کر لی اور ہم ترقی کی راہیں بھول گئے۔اخوت و بھائی چارہ کو بھول گئے۔ اپنے پیارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان بھول کر شیطان کے ہمنوا ہو گئے۔ تبدیلی تب تک نہیں آئے گی جب تک ہم خود کو نہیں بدلیں گے۔ ہم خود کو اس وقت تک نہیں بدل سکتے جب تک جھوٹ، رشوت ، دو نمبری کے جراثیموں پر سچ، ایمانداری کا اسپرے نہیں کر لیتے۔ جھوٹ چھوڑ دو، سب بُرائیاں نیکیوں میں بدل جائیں گی۔ ہم ترقی میں صف اول میں آ جائے گا نہ کہ دونمبری میں۔ ہمارے ملک پر دونمبری کا لگا کالک اتارنا ہو گا۔ تمام نفرتیں تمام خامیاں دور کر کے ترقی سے ہمکنار کرنا ہو گا۔

Abdul Majeed Ahmed Wafa
Abdul Majeed Ahmed Wafa

تحریر : مجید احمد جائی
majeed.ahmed2011@gmail.com

Share this:
Tags:
country Crazy fake forbidden honest medicines offender original pakistan Who ادویات اصل ایمانداری پاکستان پاگل جعلی حرام کون مجرم ملک
Previous Post لاہور میں زیر تربیت سی ایس پی خاتون افسر پر اسرار طور پر ہلاک
Next Post تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور ہوئے تو سیاسی بحران میں اضافہ ہو گا، سراج الحق
Sirajul ul Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close