Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جعلی پولیس مقابلوں میں مسلم نوجوانوں کی ہلاکتیں

July 2, 2018July 2, 2018 0 1 min read
Fake Encounters in India
Fake Encounters in India
Fake Encounters in India

تحریر : محمد شاہد محمود

بھارت میں پچھلے کئی سالوں سے مسلم نوجوانوں، دہشت گرد قرار دیکر جعلی پولیس مقابلوں میں ہلاک کرنے کا ظالمانہ سلسلہ جاری ہے جس کی روایت بھارتی ریاست گجرات میں نریندر مودی نے اپنے دور وزارت اعلیٰ کے دوران ڈالی۔ گجرات میں مودی کے زیر قیادت سفاک پولیس نے کئی انکاؤنٹرز کئے اور ان کا ہدف مسلم نوجوان ہی تھے۔ عشرت جہاں، سہراب الدین مودی کی ریاستی حکومت کی بربریت و سفاکیت کی بدترین مثالیں ہیں۔ دہلی میں بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر میں مارے گئے مسلمان نوجوانوں کے قتل میں ملوث پولیس افسروں کے خلاف آج تک کوئی کارروائی نہیں کی جاسکی۔ ہاشم پورہ میں 42 مسلمانوں کو ایک قطار میں کھڑا کر کے ان پر گولیاں برسانا اور ان کی لاشوں میں قریبی نہر میں پھینک دینے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروںکو بھی سزا کے بجائے انعامات سے نوازا گیا، انہیں عہدے پر ترقیاں دی گئیں۔ بھارتی گجرات میں مسلمانوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں مروانے والے مودی کے دست راست بھگوا لیڈر امیت شاہ کو مرکز میں مودی کے برسراقتدار آتے ہی بطور انعام بی جے پی کا صدر بنا دیا گیا۔ مسلمانوں کے قاتل کو عدالتوں سے بھی باعزت بری کروا لیا گیا۔ مدھیہ پردیش میں بھی مسلم نوجوانوں کے خلاف خونی کھیل کا مظاہرہ کیا گیا جعلی انکاؤنٹر کے ذریعے بھوپال کی سنٹرل جیل سے فرار ہونے والے آٹھ مسلم نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا۔ وہ دہشت گردی کے جھوٹے الزامات کے تحت حوالات میں بند تھے اور ان کا تعلق مسلم تنظیم ”سیمی” سے بتایا گیا۔

کہا جاتا ہے کہ پولیس نے اپنا بھانڈا پھوٹنے کے ڈر سے ان کا قتل کروا دیا کیونکہ وہ دہشت گردی کے جھوٹے الزامات کے تحت قید تھے۔ اگر ایک ہندو جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا تو اس میں ملوث بارہ پولیس اہلکاروں کو فوری جیل بھیج دیا جاتا ہے۔ عشرت جہاں، سہراب الدین اورنگ آباد کے تین مسلمانوں کو مار کر پولیس کی وردی پہنا کر ناگپور لایا جاتا ہے اور یہ کہا جاتا ہے کہ آر ایس ایس کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے آرہے تھے۔ اس واقعے میں ملوث کسی بھی پولیس اہلکار کو سزا نہیں ہوئی۔

بھوپال کے آٹھوں قیدی جلد رہا ہونے والے تھے کہ انہیں باقاعدہ منصوبہ بندی سے جیل سے فرار بتا کر جعلی پولیس مقابلے کے ذریعے موت کی نیند سلا دیا گیا۔ یعنی مودی سرکار یہ بالکل نہیں چاہتی کہ مسلمان اس ملک میں باوقارطور پر زندہ رہیں ،کبھی فسادی کہہ کر، کبھی دہشت گرد کہہ کر تو کبھی داعش سے تعلق کا الزام لگا کر جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے۔ جب وہ مسلمانوں کو بدنام کرنے میں ناکام رہے تو نیا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا ہے۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ اب مسلمان انصاف کس سے مانگیں؟۔ ہندوستان میں مسلمانوں کیلئے کیسا ماحول تیار کیا گیا ہے اور کس طرح بے دریغ ان کا قتل کیا جا رہا ہے ؟۔مگر مسلمان رہنما اور تنظیمیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ کبھی حکومت منصوبے کے تحت تین طلاق کا مسئلہ اٹھا دیتی ہے، کبھی یکساں سول کوڈ اور لو جہاد کا ڈھندورا پیٹا جاتا ہے۔ دادری میں اخلاق کا بہیمانہ قتل کیا جاتا ہے تو کبھی گجرات کے مسلم کش فساد کو مظفر نگر میں دہرایا جاتا ہے۔

مذکورہ قیدیوں کے بارے میں کہا گیا کہ ان کا تعلق سیمی سے تھا۔ سیمی پر 2001ء میں امریکی حملے کے بعد پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ بھوپال میں جن کو ہلاک کیا گیا ان میں سے تین کا تعلق’ سیمی ‘سے تھا۔ وہ اس کے پروگراموں میں کبھی کبھی شریک ہوتے تھے۔ بہرحال سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے کہ کسی ایسی تنظیم کا سابق ممبر ہونا جرم نہیں جس پر پابندی لگی ہو۔ ‘سیمی ‘کی رکنیت آر ایس ایس کی طرح نہیں ہے جس کا ریکارڈ پولیس کے پاس نہ ہو۔ اگر پولیس کے پاس ‘سیمی ‘کے ضبط شدہ ریکارڈ میں کسی ملزم کے رکن ہونے اور ‘سیمی’ کے پروگرام کے تحت کسی قانون شکنی میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت ہے تو اس کو پیش کیا جانا چاہئے، ان لوگوں پر دہشت گردی کا الزام تھا لیکن وہ عرصہ سے جیل میں بند تھے مگر عدالت بھی انہیں قصوروار نہیں ٹھہرا سکی تھی۔

‘سیمی’ سٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا جو کبھی جماعت اسلامی کا حصہ تھی، مذکورہ تنظیم نے بابری مسجد کی شہادت کے بعد فرقہ پرست طاقتوں بالخصوص ہندو پریشد اور دوسری ہندو فرقہ پرستوں سے مقابلہ کیا۔ بعدازاں اس پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ اس سے کہیں زیادہ خطرناک سنگھ پریوار سے تعلق رکھنے والی ہندوتوا تنظیموں پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی۔

سوشل میڈیا پر مسلسل یہ بحث رہی کہ یہ انکائونٹر جعلی تھا یا اصلی۔ اس کے علاوہ قابل غور پہلو یہ بھی رہا کہ بھارتی میڈیا نے مسلم دشمنی اور تعصب کا مظاہرہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور ان قیدیوں کو دہشت گرد کا نام دیدیا حالانکہ ان میں سے کسی ایک کا بھی جرم ثابت نہیں ہوا تھا کیونکہ ان کا جرم اب تک ثابت نہیں ہو سکا تھا۔ بھارتی میڈیا کی جانبداری اس قدر بڑھ گئی ہے کہ جب معاملہ کسی مسلمان کا ہوتا ہے تو اسے دہشت گرد قرار دینے کا راگ الاپنا شروع کر دیا جاتا ہے۔ اس کے برعکس گجرات مسلم کش فسادات میں ملوث ہندو دہشت گرد سادھوی پرگیہ کو ملزم ہی کہا جاتا ہے۔ اس پر بھی دہشت گردی کا الزام ہے لیکن کبھی کسی بھارتی نیوز چینل یا اخبارات نے اپنی سرخیوں میں اسے دہشت گرد کہا ہو۔ میڈیا کی اس جانبداری نے مسلمانوں میں بے چینی کی کیفیت پیدا کر رکھی ہے۔ ہونا تو یہ چاہئے کہ بھارتی الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا اپنی ذمہ داری پورے انصاف کے ساتھ ادا کرے اور تمام قیدیوں خواہ مسلمان ہو یا ان کا تعلق کسی دوسرے مذہب سے ہو ان کیلئے ایک ہی اصطلاح استعمال کی جائے۔

دراصل بھارت میں جب سے بی جے پی مرکز میں برسراقتدار آئی ہے تب سے مسلمانوں پر عرصۂ حیات تنگ کر دیا گیا ہے اور بھارتی خفیہ ایجنسی نے تو حد ہی پار کر دی ہے۔ مسلم نوجوانوں کو جبراً جیل سے باہر نکال کر جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کر کے عدالتی کارروائیوں کی بھی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ خفیہ ایجنسی اور پولیس انتظامیہ کی ملی بھگت اور سازش سے بے گناہ مسلمانوں کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب اعلیٰ تعلیم یافتہ مسلم نوجوانوں کو جھوٹے الزامات کے تحت جیلوں میں ڈال رکھا ہے تاکہ ان کی کمر توڑ دی جائے اور وہ کبھی سر اٹھا کر جی نہ سکیں۔

گزشتہ روز انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیری میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن نے ایک رپورٹ شائع کی جس میں بتایا گیا کہ ان ہلاکتوں میں 22 ہزار 8 سو 68 خواتین بیوہ ہوئیں جبکہ 1 لاکھ 7 ہزار 6 سو 74 بچے یتیم ہوئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارتی فوج نے 11 ہزار 36 خواتین کے ساتھ زیادتی کی اور 1 لاکھ 8 ہزار 5 سو 82 رہائش گاہوں و دیگر عمارتوں کو نقصان پہنچایا جبکہ اسی دوران 8 ہزار سے زائد افراد کی دوران حراست گمشدگی بھی سامنے آئی ہے۔ رواں سال بھارتی پولیس کی جانب سے نوجوانوں، طالب علموں، حریت رہنماوں اور کارکنان سمیت 3 ہزار 66 کشمیریوں کو جیل میں ڈالا گیا۔

ایک رپورٹ ”گلٹ بائی ایسوسی ایشن” میں 2001ء سے لیکر اب تک جعلی پولیس مقابلوں میں مسلم نوجوانوں کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار اکٹھے کئے گئے ہیں جس کے مطابق مسلمانوں کو جھوٹے الزامات کے تحت دہشت گرد قرار دیکر جیلوں میں ڈال دیا گیا ،جس پر کسی بھی مرکزی یا ریاستی حکومت نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ حیدر آباد، مکہ مسجد، مالیگائوں بم دھماکوں میں اندھا دھند مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں ،حالانکہ ان بم حملوں میں ہندو دہشت گرد ملوث پائے گئے۔ افسوس اصل ملزموں کے بے نقاب ہونے کے باوجود ابھی تک سینکڑورں مسلم نوجوان جیلوں میں قید ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت رہے ہیں۔ کالے قوانین کے تحت مسلمانوں کو گھروں سے اٹھا لیا جاتا ہے۔ بعدازاں نامعلوم مقامات پر منتقل کر دیا جاتا ہے۔ ادھر ان کے والدین، بہن بھائی برسوں انتظار میں گزار دیتے ہیں۔

‘سیمی’ مسلم تنظیم پر بھارتی سپریم کورٹ نے 2001ء میں پابندی عائد کر دی تھی آج بھی اس کا ہوّا کھڑا کر دیا جاتا ہے اور باقاعدہ منصوبہ بندی سے بے گناہ مسلمانوں کا تعلق ‘سیمی’ سے جوڑ دیا جاتا ہے۔

M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎
M Shahid Mehmood‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎

تحریر : محمد شاہد محمود

Fake Encounters in India
Fake Encounters in India
Share this:
Tags:
fake India Killings بھارت جعلی ہلاکتیں
Vote
Previous Post خفیہ ووٹ
Next Post عرب و عجم کے معاشی و دفاعی معاہدے
Saudi Arabia - Defense Agreement

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close