Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جعلی سٹنٹ، ادویات، ڈرگ رولز میں ترمیم، میڈیکل سٹور احتجاج

February 17, 2017 0 1 min read
Heart Stunt
Heart Stunt
Heart Stunt

تحریر : محمد صدیق پرہار
معاملہ سٹنٹ سے شروع ہوتاہے۔ایک قومی اخبارکی خبرکے مطابق شیخ محمداجمل نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کودی گئی درخواست میںموقف اختیارکیاکہ وہ دل کامریض ہے۔گلاب دیوی ہسپتال کے امراض قلب یونٹ میں داخل ہواتوڈاکٹروںنے انجیوگرافی کرکے بتایادل کی دواہم ترین شریانیںبندہیں فوری طورپر سٹنٹ ڈالنے پڑیں گے۔جس کے گلاب دیوی کارڈیک سنٹرنے رعایت کے بعدایک لاکھ اٹھانوے ہزارروپے وصول کیے اوربتایاکہ سٹنٹ ڈال دیے ہیں ۔ آٹھ ماہ گزرنے کے بعددوبارہ دل میں تکلیف ہوئی تواسے پی آئی سی لاہورلایاگیاجہاں دوبارہ دل کی انجیوگرافی کرائی گئی توڈاکٹروںنے انکشاف کیاکہ ان کی کسی شریان میں سٹنٹ موجودنہیںہے۔جب میںنے وضاحت چاہی توڈاکٹروںنے موقف اختیارکیاکہ ڈالے سٹنٹ جذب ہوگئے ہیں۔اب آپ کوتین نئے سٹنٹ ڈالے جائیں گے۔بعدازاں ایک اورسنٹرمیں رپورٹ کروائی توڈاکٹروںنے کہا کہ سٹنٹ جذب نہیں ہوئے حقیقت یہ ہے کہ ڈالے ہی نہیں گئے ۔ ڈا ئر یکٹر ایف آئی اے نے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنادی اورمعاملہ محکمہ صحت اورہیلتھ کیئرکمیشن کوبھی بھجوادیا۔سپریم کورٹ کوبھجوائی گئی ابتدائی رپورٹ میں ایف آئی اے نے لکھا ہے کہ میوہسپتال کے ڈاکٹراوردیگرعملے کی نگرانی میںغیررجسٹرڈ سٹنٹ کی فروخت جاری تھی۔غیرمتعلقہ افرادہسپتال کے آپریشن تھیٹرمیںسٹنٹس کی فروخت کے لیے موجودتھے۔چھاپے کے دوران مہنگے سٹنٹس فروخت کرنے والے کوئی لائسنس نہ دکھاسکے۔ایف آئی آرکے لیے کیس ڈرگ ریگولیٹری کوبھجوادیا۔ غیر ر جسٹر ڈ سٹنٹس کی فروخت کاچیف جسٹس نے ازخودنوٹس لیاتھا۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے کی ایک ٹیم نے میوہسپتال میںچھاپہ مارکربھاری تعدادمیںسٹنٹس قبضے میں لے لیے تھے۔یہ تمام سٹنٹس پاکستان میں رجسٹرڈ پائے گئے کسٹم حکام کے ریکارڈ کے مطابق ساڑھے تین کلوگرم وزنی سٹنٹ اڑھائی لاکھ روپے میں خرید کر چھ کروڑ روپے میں فروخت کے گئے جس میں ڈاکٹروںنے بھی اپناحصہ وصول کیا۔ کمپنیوںکاغیرقانونی دھندہ پکڑکراس کاکیس ابتدائی تحقیقات کے لیے صوبائی ڈرگ کوالٹی بورڈ کے حوالے کردیاتھا۔ذرائع کاکہناہے کہ پاکستان میںکل بتیس کمپنیاں سٹنٹ فراہم کرتی ہیں۔جن کے سٹنٹوںکی خریداری کی تحقیقات کا آغاز کر دیاگیاہے۔ذرائع ایف آئی اے کاکہناہے کہ لاہورکے ایک بڑے کارڈیکس سنٹرمیںبھی غیررجسٹرڈ کارڈیکس کادھندہ ہورہا ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ آٹھ بڑے امراض قلب کے ڈاکٹرزجن میںاکثریت پروفیسروںکی ہے اس دھندہ میںملوث ہیں۔جوکمپنیوںسے مل کرمریضوںکولوٹ رہے ہیں۔پانچ ہزارسات سو رو پے والاسٹنٹ کمپنیاں ان ڈاکٹروںسے مل کرایک لاکھ اسی ہزارسے دولاکھ اسی ہزارمیں فروخت کرتی رہیں۔اغیرمعیاری سٹنٹ ازخودکیس میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارنے ریمارکس دیے ہیں کہ ادارے اپناقبلہ درست کریں غیرذمہ داری برداشت نہیںکریںگے۔ڈاکٹربریف کیس سے سٹنٹ نکال کر مریضوںکوڈال دیتے ہیں مریض کوسٹنٹ بارے علم ہوناچاہیے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں چیئرمین وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم نے غیر رجسٹرڈ سٹنٹ کے معاملے میںرپورٹ پیش کی۔وزیراعلیٰ نے غیررجسٹرڈ سٹنٹ خریدنے اورمریضوںلگانے کے واقعہ پرشدیدبرہمی کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ غیررجسٹرڈ سٹنٹ کے حوالے سے محکمے اورڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن ادانہیں کیں۔

وزیراعلیٰ نے اس ضمن میں ہسپتالوں کے مکمل آڈٹ کاحکم دیا۔اوررجسٹرڈ سٹنٹ خریدکرمریضوںکولگانے پرملتان اورفیصل آبادکے انسٹی ٹیوٹس آف کارڈیالوجیز کی انتظامیہ کوشاباش دی ۔ اور کہااگرملتان اورفیصل آبادمیںرجسٹرڈ سٹنٹ خریدکرمریضوںکولگائے جاسکتے ہیںتوپھربعض ہسپتالوں میں غیررجسٹرڈ استعمال کرنے کی کیاوجہ ہے۔ان کا کہنا تھا ۔ غیررجسٹرڈ کے حوالے سے مافیاکاگٹھ جوڑ توڑیں گے جبکہ وزیرصحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کہتے ہیں کہ دل کے مریضوںکوڈالاجانے والاسٹنٹ کبھی جعلی نہیں ہوتا نہ ملک میںبنتاہے۔سینئرفارماسسٹ نورمحمدکہتے ہیں کہ سٹنٹس کاکوئی ریکارڈ ہے نہ اس حوالے سے قیمت کی کوئی پالیسی ہے۔ جعلی اورغیرمعیاری سٹنٹ کے یہ تووہ رپورٹیں ہیںجواخبارات میں شائع ہوئی ہیں ۔نہ جانے کتنے ایسے مریض ہوں گے جن کے ساتھ اس طرح کاسلوک کیاگیاہوگا۔یہ سلسلہ یہاں تک ہی ختم نہیںہوتا۔ ایک قومی اخبارمیں ملتان سے خبرہے کہ ذرائع کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کے نوٹس میںلایاگیا ہے کہ سیالکوٹ میں تیرہ سے زائدکمپنیاںبرسوںسے سرجیکل سامان غیرملکی ظاہرکرکے فروخت کررہی ہیں۔سرکاری ونجی ہسپتالوںمیں ملی بھگت سے راڈ، پلیٹس، گولہ غیرملکی کمپنیوںکالیبل لگاکرفروخت کیا جاتا ہے۔

Operation
Operation

ناقص سرجیکل سامان کے باعث کچھ عرصہ بعدہی مریض کے متاثرہ حصے میں پیپ پڑ جاتی ہے۔اوردوبارہ آپریشن کرواناپڑتاہے۔ایک قومی اخبارمیں ملتان سے خبرہے کہ سرکاری ہسپتالوںمیں غیررجسٹرڈ میڈیکل ڈیوائسزکابڑے پیمانے پراستعمال کاانکشاف ہواہے۔کارڈیک سرجری میںکروڑوں روپے کے غیررجسٹرڈ ہارٹ والوبھی مریضوںکوڈالے گئے ہیں۔جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریوں کی جوتفصیل اخباروںمیں شائع ہوئی ہے وہ قارئین پڑھ چکے ہوں گے۔ تحریر کی طوالت کی وجہ سے جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریوںکی تفصیل نہیں لکھی جارہی ہے۔اس حوالے سے ایک اورخبرہے کہ مخصوص مافیاایران اوربھارت سے انتہائی سستااورکم معیارکاخام مال منگواکربڑی کمپنیوں کے ناموںسے ملتی جلتی ادویات اورانجکشن تیارکرکے مارکیٹ میں فروخت کررہاہے۔بیس سے پچیس روپے میں تیارہونے والاانجکشن تین سوسے پانچ سوروپے میں دھڑلے سے فروخت کیاجارہا ہے۔سرکاری اورپرائیویٹ ہسپتال بھی اصل اوردیرپااثروالی میڈیسن خریدنے کی بجائے اسی کم کوالٹی ،رامیٹریل والی میڈیسن خریدکربڑافائدہ لے رہے ہیں۔اس انکشاف پروزیراعلیٰ کے حکم پرآپریشن بھی کیاجارہاہے۔اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ جعلی ادویات کے گھنائونے کاروبارمیںملوث انسانیت کے دشمن عناصرکی جگہ جیل ہے۔کسی کوبھی معصوم زندگیوںسے کھیلنے کی اجازت نہیںدی جاسکتی۔غیرمعیاری اورجعلی ادویات بنانے والی فیکٹریوںکوہمیشہ کے لیے بندہوناچاہیے۔

جعلی ادویات کے نمونے پاس کرنے والے بھی کسی رعائت کے مستحق نہیں۔جعلی ادویات کی روک تھام اوراس میںملوث عناصرکوقانون کے کٹہرے میںلانامحکمہ صحت کی ذمہ داری ہے ۔ انہوںنے چیف سیکرٹری کوجعلی ادویات کے نمونے پاس کرنے والی لیبارٹریوںاورادویات تیارکرنے والی فیکٹریوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کوجعلی ادویات سے بچاناخلق خداکی بڑی خدمت ہے۔ انہوںنے محکمہ صحت کوادویات بنانے والی فیکٹریوںکولائسنسوںکے اجرااوران کی تجدید کے حوالے سے جامع لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کی۔شہبازشریف نے کہا کہ جعلی ادویات بنانے والے ایک لمحے کے لیے سوچیںکیاوہ یہ ادویات اپنے بچو ں کوبھی دے سکتے ہیں۔ڈرگ ریگولیٹری اٹھارٹی کے چیف آپریٹنگ آفیسرسلمان افغانی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سالانہ تین ارب ڈالرکی مالیت کی ادویات میں دوفیصدکے قریب غیرمعیاری ،زیرواشاریہ ایک فیصدجعلی ہوتی ہیں۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے جعلی اورغیرمعیاری ادویات کی روک تھام کے لیے پاکستان میں پہلی مرتبہ کوڈرولزکے تحت ادویات کی پیکنگ کوٹیکنالوجیکل ٹولزکے ذریعے کوڈنگ سسٹم متعارف کرانے کافیصلہ کیاہے۔جس کے تحت ادویات خریدنے والااپنے موبائلزکے ذریعے اصلی یانقلی ہونے کاپتہ چلاسکے گا۔

اتھارٹی نے ملک میں پہلی بارکم استعمال ہونے والی ادویات کی فراہمی کویقینی بنانے کے لیے قیمتیں بنگلہ دیش ،انڈیاکے برابرمقررکرنے کافیصلہ کیاہے۔تاکہ ادویات مارکیٹ میں بلیک نہ کی جاسکیں۔ مقررکردہ قیمت سے زائدفروخت کرنے پرفارماسیوٹیکل کمپنی کے مالک کوایک سے دس کروڑ جرمانہ تین سال قید،ڈسٹری بیوٹرکوایک سے دس لاکھ جرمانہ دوسال قید،ریٹیلرکوایک لاکھ روپے جرمانہ اورایک سال قیدکی سزادی جاسکے گی۔خبرہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ادویات کی رجسٹریشن کاڈیٹاکمپیوٹرائزڈ کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔حکومت نے ادویات کے بارے میں قوانین وقواعدمیں ترمیم کافیصلہ کیاہے جس کے تحت صوبائی مانیٹرنگ ٹیم سمیت ڈرگ انسپکٹرکے اختیارات میں اضافہ کیاگیا ہے۔غیررجسٹرڈوجعلی ادویہ کی تیاری ،فروخت، درآمدبرآمدپرتین سے دس سال قیداوراڑھائی کروڑ روپے جرمانہ کی تجویزدی گئی ہے۔پنجاب کیمسٹ کونسل کی جانب سے صوبہ بھرکی کیمسٹ ایسوسی ایشن کوجاری مراسلے میںبتایاگیا ہے کہ حکومت پنجاب جعلی ادویات کے خاتمے کی آڑمیں محکمہ صحت کے ڈھانچے میں تبدیلی لارہی ہے۔ایلوپیتھک کے ساتھ ہربل یونانی ،ہومیوپیتھک اورآلٹرنیٹوادویات کی تیاری اورسیل بھی اس کی زدمیںآرہی ہے۔پنجاب بھر میں نئے ڈرگ سیل لائسنس کااجراء بنداورموجودہ لائسنس کی تجدیدکوبھی جولائی دوہزارسترہ تک محدودکردیاگیا ہے۔سب سے اہم تبدیلی صوبائی ڈرگ مانیٹرنگ ٹیموں کاقیام ہے۔جن کی میعادصوبائی حکومت کی مرضی پرمنحصرہوگی۔ٹیم کومزیدرولزریگولیشن بنانے ڈرگ انسپکٹرکے اختیارات استعمال کرنے ، ادویات کی تیاری ،فروخت کرنے کامعائنہ کرنے کالائسنس معطل ،منسوخ کرنے کی تجویزدینے کااختیارہوگا۔

Government
Government

صوبائی حکومت ڈرگ ٹیسٹنگ کے لیے ادویہ کے نمونے ملک سے باہربھی بھیج سکتی ہے۔بغیرکسی لائسنس کسی جگہ کوادویہ کی تیاری میں استعمال کرنا،انتظام سنبھالنا،کنٹرول یامشینری استعمال کرنا،ادویات کومحفوظ رکھناقابل سزاجرائم ہیں۔اس کی سزاپانچ سے چودہ سال قید،زیراستعمال پراپرٹی بحق سرکارضبط کی جاسکے گی۔جرمانہ تیس لاکھ سے ایک کروڑ جرمانہ مقررکیاگیا ہے۔ترمیمی بل کے تحت تمام جرائم قابل دست اندازی پولیس اورناقابل ضمانت قراردیے گئے ہیں۔یہ پروگرام سارے فارماسیکٹرکوتباہ کرنے کی ابتداء ہے۔جس کے بعدہمارے پاس احتجاج کے سواکوئی راستہ نہیںر ہ جاتا۔لہذافوری احتجاج کاسلسلہ شروع کیاجائے۔گورنرپنجاب نے پنجاب اسمبلی کے حالیہ سیشن میں منظورکیے جانے والے مسودہ قوانین(ترمیم)ڈرگزپنجاب دوہزارسترہ پردستخط کردیے۔جس کے بعدپنجاب حکومت نے گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نئے ڈرگ ایکٹ کے تحت غیرقانونی طورپربغیرلائسنس جعلی ادویات بنانے والوں،ملاوٹ کرنے والوںکوپانچ سال تک قیداورایک کروڑ روپے تک جرمانہ ہوگا۔ڈرگ رولزمیں ترمیم کے خلاف دواسازکمپنیوں، میڈیکل سٹورمالکان نے شٹرڈاون ہڑتال کردی،مظاہرے کیے اوردھرنے بھی دیے۔اس احتجاج سے عوام کتنی متاثرہوئی ہے اس سے قارئین اچھی طرح واقف ہیں۔ میڈیکل سٹورمالکان کوڈرگ رولزکے خلاف احتجاج کرنے کی بجائے جعلی ادویات بنانے والوںکی ادویات کابائیکاٹ کرناچاہیے۔

تمام میڈیکل سٹورمالکان متفق ہوجائیں کہ غیرمعیاری اورجعلی ادویات نہ خریدیں گے اورنہ ہی فروخت کریں گے۔انہیں مریض سے پیسے لے کرسٹنٹ نہ ڈالنے والے ڈاکٹروں کے خلاف بھی مظاہرہ کرناچاہیے تھا۔جرائم پیشہ افرادکی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے نہ کہ ان کے ساتھ اظہاریکجہتی کرکے حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ وزیراعلیٰ ہائوس میں پنجاب حکومت کے نمائندوں اور فارماسیوٹیکل کمپنیوںکے نمائندگان کے درمیان مذاکرات میں فریقین نے جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی پراتفاق کیا۔حکومتی ارکان نے کہا کہ کسی قسم کی زیادتی میں حکومت آپ کے ساتھ ہے لیکن آپ بھی تعاون کریں جس پر فارما سیوٹیکل نمائندوںنے حکومت پنجاب کویقین دہانی کرائی کہ جعلی ادویات کاکاروبارکرنے والوںکوالٹالٹکادیںہم آپ کے ساتھ ہیں۔ڈرگ ایکٹ میں ترمیم پر نظرثانی کے لیے پنجاب حکومت، محکمہ صحت،فارماسیوٹیکل کمپنیوںکے علاوہ میڈیکل سٹورمالکان پرمشتمل پانچ رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔سزائوں اور جرمانوںپربھی نظرثانی کی جائے گی۔

اجلاس میں طے پایاکہ بین الاقوامی معیارکومدنظررکھتے ہوئے برطانیہ، امریکہ کے کنسلٹنٹ کی خدمات لی جائیں گی۔عالمی سطح کے طے شدہ معیارکے مطابق ڈرگ ایکٹ دوہزارسترہ میں اسمبلی کے ذریعے ترمیم کی جائے گی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رجسٹرڈہربل، ہومیوکمپنیاں قانونی کہلائیں گی۔یہی صورت حال ڈسپنسرکے لائسنس کی تجدیدسے بھی مشروط کی گئی ہے۔ بصورت دیگرغیرقانونی تصورکرتے ہوئے بندکردیاجائے گا۔ حکومت پنجاب اورفارماسیوٹیکل نمائندوںکے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دواسازکمپنیوں اورمیڈیکل سٹوروںکی ہڑتال ختم ہوگئی ہے۔جوکہ بہت اچھی پیشرفت ہے۔امیدکی جانی چاہیے کہ نظرثانی کمیٹی متفقہ ڈرگٹ ایکٹ لانے میںکامیاب ہوجائے گی۔ہڑتال ختم ہونے سے مریضوںکی مشکلات میں بھی کمی آئے گی اور انہیں بروقت ادویات دستیاب ہوسکیں گی اوردواسازکمپنیوں، میڈیکل سٹوروںکے تحفظات بھی دورہوجائیں گے۔عوامی سماجی حلقوںمیںمیڈیکل سٹوروںکی ہڑتا ل کوناپسندیدہ عمل قراردیاگیاہے۔

Siddique Prihar
Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
director drug fake hurt modify Pharmacy protest Rules احتجاج ادویات ترمیم تکلیف جعلی ڈائریکٹر میڈیکل سٹور
Lahore Blast
Previous Post دہشت گردی کی نئی لہر اور قوم کا عزم
Next Post شہر قبرستان
Cemetery

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close