Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فلاح انسانیت کی برمی مسلمانوں کی مدد

July 1, 2015 0 1 min read
Falah e Insaniat Foundation
Falah e Insaniat Foundation
Falah e Insaniat Foundation

تحریر: محمد شاہد محمود
روہنگیا مسلمان تارکین وطن کی 30 اجتماعی قبروں سے سینکڑوں انسانی ڈھانچوں کا ملنا عالمی ضمیر کے منہ پر ایک طمانچہ اور امت مسلمہ کے لیے ایک تازیانہ عبرت ہے۔ اکیسویں صدی میں اور اقوام متحدہ، انسانی حقوق کی تنظیموں، او آئی سی اور 57 سے زائد مسلمان ریاستوں کی موجودگی میں برما کے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہے اور کھلے سمندروں میں کشتیاں بھوک اور پیاس کے مارے سینکڑوں افراد کو لے کر بھٹک رہی ہیں اور کوئی مسلمان ملک بھی ان بے آسرا مسلمانوں کو سہارا دینے کے لیے تیار نہیں، ان کا جرم اس کے علاوہ اور کچھ نہیں کہ وہ مسلمان ہیں۔برما میں نہ صرف مسلمانوں کا قتل عام کیا جارہا ہے بلکہ مسلمان خواتین کی عصمت دری اور ہزاروں افراد کو زندہ جلانے کے ہولناک واقعات بھی ہورہے ہیں لیکن بین الاقوامی دنیا نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

افسوسناک امر یہ ہے کہ مظلوم مسلمانوں کی مدد کرنا تو درکنار ان کے حق میں آواز تک بلند نہیں کی جارہی۔ برما کے مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم جاری ہیں۔معصوم بچوں، عورتوں اور مردوں کو زندہ جلایاجارہا ہے۔ہر طرف لاشوں کے ڈھیر اور اجتماعی قبریں برآمد ہو رہی ہیں۔ہزاروں افراد شہید اور لاکھوں ہجرت پر مجبور ہیں’ان کے پاس کھانے کیلئے لقمہ ہے نہ پینے کیلئے پانی’ کوئی انہیں پناہ دینے کیلئے بھی تیار نہیں ہے۔ ایسی صورتحال میں فلاح انسانیت فائونڈیشن انڈونیشیا میں مقیم روہنگیا مسلمانوں کی بھرپور مدد کر رہی ہے۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن انڈونیشیا میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کیلئے 50 لاکھ روپے مالیت سے 120 عارضی گھر (شیلٹر) بنا رہی ہے۔ یہ شیلٹر ہوم نارتھ آچے کے علاقے لک سکون کے پناہ گزین کیمپ میں بنائے جا رہے ہیں۔

انڈونیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی مدد میں مصروف فلاح انسانیت فائونڈیشن کے وفد کے انچارج شاہد محمود کا کہنا ہے کہ فلاح انسانیت فائونڈیشن روہنگیا مسلمانوں کی رہائش کیلئے 230 شیلٹرگھر بنا رہی ہے۔ پہلے فیز میں 120 گھر بنائے جا رہے ہیں جو 15رمضان تک مکمل کر لئے جائیں گے جبکہ دوسرے فیز میں 110 گھر بنائے جائیں گے۔ انڈونیشیا کے نارتھ اور ویسٹ کے علاقوں میں جہاں روہنگیا مسلمان پناہ گزین کیمپوں میں رہ رہے ہیں،یہ علاقے مسلسل بارشوں کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے ان کو خیموں میں رہنے پر شدید مشکلات درپیش ہیں لہٰذا ان کے لئے شیلٹر ہوم بنائے جا رہے ہیں۔ شیلٹر ہومز کے ساتھ سکول، مسجد اور پلے گرائونڈ بھی بنائے جائیں گے۔ ایف آئی ایف نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے بڑا ریلیف آپریشن شروع کر رکھا ہے جس میں ہزاروں پناہ گزینوں کو ضروریات زندگی کی اشیاء فراہم کی جا رہی ہیں۔فلاح انسانیت فائونڈیشن کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو طبی سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔ انڈونیشیا میں برمی مسلمانوں کی خدمت میں مصروف فلاح انسانیت فایونڈیشن کے وفد میں ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔

Medical Camp
Medical Camp

گزشتہ ہفتے لک سکون کے مہاجر کیمپ میں تین سو سے زائد روہنگیا پناہ گزینوں کا طبی معائنہ کر کے ہزاروں روپے مالیت کی ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔فلاح انسانیت فائونڈیشن کی جانب سے انڈونیشیا میں مقیم ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کیلئے بھی رمضان المبارک میں سحر و افطار کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں میں گہرے دینی لگائوکی وجہ سے مردوں عورتوں سمیت بچے بھی روزے رکھ رہے ہیں۔ رمضان کے آغاز سے ہی ان کی عبادات میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔ وہ ہر وقت عارضی مسجدوں میں بیٹھ کر قرآن کی تلاوت کرتے ہیں اور اپنے لئے اور پیچھے رہ جانے والوں کیلئے دعائیں کرتے رہتے ہیں۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن کی جانب سے رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآن مجید اور جائے نماز بھی تقسیم کئے گئے ہیں جبکہ فی خاندان راشن پیک بھی تقسیم کئے ہیں تاکہ وہ احسن طریقے سے رمضان کے روزے رکھ سکیں۔فلاح انسانیت فائونڈیشن نے انڈونیشیا میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں میں 25 لاکھ روپے مالیت کا امدادی سامان تقسیم کر دیا۔

امدادی سامان میں 300 راشن پیک، 80گیس سلنڈر چولہے، 12 واٹر ڈسپنسر، 22 فرسٹ ایڈکٹس، 150 بچوں میں کھلونے، 600 جائے نماز اور 400 قرآن مجید شامل ہیں۔ یہ امدادی سامان فلاح انسانیت فائونڈیشن کے رضا کاروں نے نارتھ اور ویسٹ آچے کے علاقوں لک سکون، لنگ ساہ، مرسا اور سماوا میں پناہ گزین کیمپوں میں مقیم روہنگیا مسلمانوں میں تقسیم کیا۔ کیمپوں میں مقیم بچوں کیلئے کھلونے بھی تقسیم کئے گئے ہیں۔ ایف آئی ایف اپنے برمی مسلمان بھائیوں کیلئے ہر ممکن مدد و تعاون پیش کر رہی ہے۔ گھنٹوں سفر کر کے دور دراز کیمپوں میں مقیم مہاجرین تک پہنچ کر خود سامان تقسیم کر رہے ہیں۔ سامان کی تقسیم پر روہنگیا مسلمانوں میں بے حد خوشی دیکھنے میں آئی۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن عیدالفطر تک اپنا ریلیف آپریشن جاری رکھے گی۔ عید کے موقع پر ان میں عید گفٹس بھی تقسیم کئے جائیں گے۔انڈونیشا میں برمی مسلمانوں کی مدد کی تمام تر تفصیلات،تصاویر فلاح انسایت فائونڈیشن کی ویب سائیٹ www.fif.org.pk پر دیکھی جا سکتی ہیں جبکہ برمی مسلمانوں کی مدد کے لئے فلاح انسانیت فائونڈیشن کے مرکزی دفتر میں 042111555313 پر رابطہ کر کے دیگر شہروں کے دفاتر کی بھی معلومات لی جا سکتی ہیں۔

جماعة الدعوة پاکستان کے سربراہ حافظ محمد سعید کہتے ہیںکہ مسلم حکمران برما کی حکومت کو نہتے مسلمانوں کا قتل عام بند کرنے کیلئے واضح پیغام دیں۔ کشمیر اور برما میں ہونیوالا ظلم و ستم کب تک دیکھتے رہیں گے۔ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر مسلم امہ کی خاموشی درست نہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب میں دھماکے کرنے والے برما اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو آزادی دلانے کیلئے کردار ادا کریں۔ مسلمانوں کو نشانہ بنانے والوں کو بدھسٹوں اور بھارتی فوج کے مظالم کیوں نظر نہیں آتے؟ جماعة الدعوة برما اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی امداد کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ انہوں نے پاکستانی قوم سے اپیل ہے کہ وہ مظلوم برمی مسلمانوں کی امدادکیلئے دل کھول کر عطیات جمع کروائے اوران کے زخموں پرمرہم رکھنے کیلئے فلاح انسانیت فائونڈیشن کا ساتھ دے۔

Shahid Mehmmod
Shahid Mehmmod

تحریر: محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
help lesson Mohammad Shahid Mahmood برمی عبرت فلاح انسانیت محمد شاہد محمود مدد مسلمانوں
Crisis
Previous Post ہِیٹ اسٹروک، بجلی ، پانی اور عوام؟
Next Post شیخ اعجاز احمد سٹی صدر اور ایم پی اے کی سفارش پر سلطان بٹ اور محمد سعید انصاری کو نامزد کر دیا
Sultan Butt and Saeed Ansari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close