Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سقوط ڈھاکہ، نظریۂ پاکستان اور مینار پاکستان

December 17, 2014 0 1 min read
Pakistan And Bangladesh
Pakistan And Bangladesh

تحریر: قاری محمد یعقوب شیخ
مشرقی پاکستان کی علیحدگی بہت بڑا سانحہ، المیہ اور داستان غم ہے، جو بھلانے سے نہیں بھولتی، یہ واقعہ اچانک اور ایک دم منظر عام پر نہیں آیا اس کیلئے تیاریاں، عیاریاں اور سازشیں بہت پہلے سے جاری تھیں، اس مکروہ اور سیاہ سازش میں ایک آدھ آدمی، قوت یا طاقت کا ہاتھ نہیں، یہ اجتماعی کوشش، پورا ٹیم ورک ہے، بیرونی ہتھکنڈوں سے زیادہ اندرونی ہاتھ کارفرما ہیں۔
تاریخ شاہد ہے کہ مسلمان میدان عمل میں غیروں سے شکست خوردہ نہیں ہوتا کیونکہ کامیابی و کامرانی اس کا مقدر ہے زوال و پستی نہیں۔ مسلمانوں کو جہاں کہیں شکست و ہزیمت کا سامنا ہوا تو پس پردہ اپنوں کا ہاتھ تھا جو غیروں سے ملا ہوا تھا۔

اپنے لوگ غیروں کے بننے کے بجائے غیرت مند بنیں، قومی، ملی اور اسلامی غیرت کا ثبوت دیں تو امت مسلمہ کو سیاہ راتیں اور تاریک دن نہ دیکھنے پڑیں جن کا مشاہدہ 1971ء میں سقوط ڈھاکہ کی شکل میں کیا گیا کہ پاکستان دولخت اور جدا جدا ہو گیا، یہ شکست بڑی افسوس ناک ہے جس سے ہمارا ایک بازو ہم سے الگ نہیں ہوا بلکہ آدھا جسم جدا ہوا ہے، یہ جدائی دونوں طرف کے مسلمانوں کو بے چین کر رہی ہے۔ مشرق و مغرب کا ملاپ کیسے ممکن ہے؟ سرحدی حد بندیوں کا خاتمہ کیسے ہو گا؟ بے چینی سکون میں کیسے تبدیل ہو گی؟ یہ موضوع اور میدان حکومت اور اس کے زیرانتظام اداروں کا ہے یا مذہبی و سیاسی جماعتوں، تنظیموں اور پارٹیوں کا کہ وہ خلیج اور فاصلے کو دور کریں ایثار و قربانی والا جذبہ پیش کریں تاآنکہ دونوں ملکوں کے حالات اور تعلقات میں بہتری آئے، لیکن! ہم تو ابھی تک اس دلدل سے نہیں نکلے کہ یہ شکست فوجی تھی یا سیاسی؟ قصور کمانڈروں کا تھا یا سیاستدانوں کا؟ غلطی مدبرین کی تھی یا مفکرین کی؟ شکست صرف شکست ہی ہوتی ہے،نہ فوجی ہوتی ہے نہ سیاسی۔ شکست تو قوموں، ملکوں اور ملتوں کو ہوتی ہے۔ بنگلہ دیش میں تو ہمیں شکست ہوئی نہیں، دلائی گئی ہے۔

یہ المناک واقعہ اچانک نہیں پیش آیا بلکہ اس کی پلاننگ پہلے سے کی گئی تھی۔ اس میں مزید سیاہی اقتدار کا شوق رکھنے والوں نے بھر دی اور پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا۔ انہوں نے کرسی نہیں چھوڑی، ملک توڑ دیا، مشرق و مغرب کو تقسیم کر ڈالا ایک عظیم ملک کا بٹوارہ کر ڈالا۔ جنرل نیازی سے اتفاق و اختلاف کی بحث کو علیحدہ رکھتے ہوئے ان کے بقول: مشرقی پاکستان کی علیحدگی ایک بین الاقوامی سازش تھی، لیکن کوئی باہر کی سازش تب تک کامیاب نہیں ہوتی جب تک ملک کے اندر سے تعاون نہ ملے۔ اس میں اپنوں کا ہاتھ زیادہ ہے، ہم ہارے نہیں ہرائے گئے ہیں، پاکستان ٹوٹا نہیں توڑا گیا ہے، اس میں اہم کردار یحییٰ، بھٹو اور مجیب کا ہے۔ ان کے ساتھ ان کے خوشامدی اور مددگار بھی تھے۔ ہر ایک کی کمیٹی تھی جو ان کی مدد کر رہی تھی۔

کاش یہ سب لوگ ملک و ملت کیلئے اس طرح سوچتے جس طرح علامہ اقبال اور قائداعظم نے سوچا اور کیا تھا، اور جس کیلئے مسلمانوں نے جدوجہد کی اور قربانیوں کی لازوال داستانیں پیش کر ڈالیں۔ کاش! یہ سب لوگ مسلمانوں کی قربانیوں کے ساتھ ساتھ ان قراردادوں کو بھی پڑھ لیتے جو حصول پاکستان کیلئے اصولی حیثیت رکھتی ہیں۔ 23مارچ 1940ء کو لاہور میں جو قرارداد پیش کی گئی آج کی نوجوان نسل کا اس سے آگاہ ہونا بہت ضروری ہے۔ وہ قرارداد یہ تھی، جغرافیائی لحاظ سے باہم متصل یونٹوں کی خطوں کی صورت میں حد بندی کی جائے اور یہ خطے کی ضرورت کے مطابق علاقائی ردوبدل کر کے اس طرح قائم کئے جائیں۔

کہ ان علاقوں کو جہاں مسلمانوں کی آزاد مملکتوں کی صورت میں اکٹھا کر دیا جائے (یعنی مشرقی اور مغربی پاکستان) جن کے اندر شامل ہونے والی اکائیاں خودمختار اور حاکمیت کی حامل ہوں۔ ان اکائیوں اور علاقوں کے دستور میں اقلیتوں کے مذہبی، ثقافتی، اقتصادی، سیاسی، انتظامی حقوق و مفادات کی حفاظت کیلئے ان کے مشورے سے موثر تحفظات رکھے جائیں۔ اس طرح کے تحفظات کے ذریعے سے ہندوستان کے ان حصوں میں جہاں مسلمان اقلیت میں ہیں، ان کی حفاظت کا بندوبست کیا جائے۔ جس طرح اس قرارداد کی روح کو کچلا گیا اسی طرح قرارداد دہلی کی روح کو بھی تڑپایا گیا ہے، جس میں واحد آزاد مملکت کا مطالبہ تھا جو 9اپریل 1946ء کو ایک اجلاس میں منظر عام پر آئی جو قائداعظم کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

(1)وہ علاقے یعنی شمال مشرق میں بنگال اور آسام، شمال مغرب میں پنجاب، صوبہ سرحد، سندھ اور بلوچستان جہاں مسلمان اکثریت میں ہیں (یعنی پاکستان کے علاقے) انہیں ایک آزاد اور خود مختار مملکت کا درجہ دیا جائے، اس سلسلہ میں یقین دہانی کرائی جائے اور پاکستان کی تشکیل کے سلسلہ میں اس پر بلاتاخیر فوری طور پر عملدرآمد کیا جائے۔
(2)ہندوستان اور پاکستان کے عوام کیلئے دو آئین ساز مجالس تشکیل دی جائیں تاآنکہ دونوں اپنے اپنے آئین تیار کریں۔
(3)ہندوستان اور پاکستان کی اقلیتوں کو کل ہند مسلم لیگ کی قرارداد لاہور 23مارچ 1940ء کی روشنی میں تحفظات فراہم کئے جائیں۔
(4)مرکز میں عارضی حکومت کے قیام کے سلسلے میں مسلم لیگ کے تعاون کے حصول کیلئے ضروری ہے کہ مسلم لیگ کے مطالبے یعنی پاکستان کی تشکیل کے سلسلے میں بلاتاخیر فوری طور پر عملدرآمد کیا جائے۔

Partition Hind
Partition Hind

ان قراردادوں پر عمل نہ ہوتا اور پاکستان معرض وجود میں نہ آتا تو ہم بھارت کی خواہش کے مطابق ایک قومی نظریہ کی بنیاد پر متحدہ ہندوستان کے باسی ہوتے اور غلامی کی بدترین زندگی بسر کر رہے ہوتے اور حقوق کے ساتھ ساتھ عزتیں بھی پامال کروا رہے ہوتے۔ تقسیم ہند کے وقت جو حد بندی کمیشن قائم کئے گئے ان کی نااہلی اور کمیشن کے صدر ریڈ کلف کی بددیانتی نے مسلمانوں کی اکثریت کے چند اہم اضلاع انڈیا میں شامل کر دیئے اور ضلع گورداسپور جہاں مسلمانوں کی اکثریت تھی بھارت کو دے دیا، اس طرح بھارت کو کشمیر تک رسائی کا راستہ مل گیا اور اس نے کشمیر پر قبضہ جما لیا۔

اس کے باوجود ہندو سورمائوں کو سکون نہ آیا، وہ چین سے نہ بیٹھے، انہوں نے اس تقسیم کو (جو مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی تھی) گئوماتا کے دو ٹکڑے کرنا قرار دیا۔ ان کے غنڈوں، لٹیروں کے مسلح دستوں نے قتل و غارت شروع کر دی، لوٹ مار اور اغوا کے اتنے زیادہ واقعات ہوئے کہ تاریخ بھی شرما گئی۔ ایک لاکھ سے زیادہ مسلمان شہید اور ایک کروڑ سے زائد مسلمان بے گھر اور بے در ہوئے، مال و متاع چھن گیا مگر پاکستان مل گیا۔ مسلمانوں کو منزل مل گئی، ہدف حاصل ہو گیا، اللہ کا کرم تھا، علامہ اقبال کی فکر اور تصور تھا، قائداعظم کی جدوجہد اور مسلمانوں کی قربانیاں تھیں کہ ہند کے سینے پر دو قومی نظریہ کا پرچم سربلند ہوا۔

وہ دو قومی نظریہ جس کے متعلق قائداعظم نے جامع انداز میں کچھ اس طرح روشنی ڈالی:
”ہندوئوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف بہت گہرا اور ناقابل تنسیخ ہے، ہم مسلمان اپنی تابندہ تہذیب اور تمدن کے لحاظ سے ایک قوم ہیں۔ زبان و ادب، فنون لطیفہ، فن تعمیرات، نام اور نام رکھنے کا طریقہ کار، اقدار اور تناسب کا شعور، قانونی اور اخلاق ضابطے، رسوم اور جنتری، تاریخ و روایات اور رجحانات و امنگیں، ہر ایک لحاظ سے ہمارا اپنا انفرادی زاویۂ نگاہ اور فلسفہ حیات ہے۔ بین الاقوامی قانون کی ہر تعریف کے مطابق ہم ایک قوم ہیں۔اس ایک قوم کو تقسیم کرنے اور پاکستان کو توڑنے کیلئے ہندوستان نے سردھڑ کی بازی لگا دی، بنگلہ دیش میں سازشوں کے جال بنے، نفرتوں کی فضا کو فروغ دیا، بنگالی بھائیوں کو سرسبز و شاداب اور خوبصورت باغ اور خواب دکھائے۔ ان کی ابلیسی چالوں میں جہاں بنگلہ دیش آیا۔

وہاں قصور ان لوگوں کا بھی ہے جن کا تذکرہ میں نے سابقہ سطور میں کیا ہے۔ ان غلطیوں اور گناہوں کے نتیجہ میں بنگلہ دیش ہم سے جدا ہوا۔ ہندوستان میں جشن کا سماں تھا اور وزیراعظم اندراگاندھی کی زبان پر یہ الفاظ تھے: آج ہم نے دو قومی نظریے کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے۔ عارضی، وقتی اور حادثاتی واقعات سے نظریہ نہیں ڈوبتا، نظریۂ اسلام، نظریۂ پاکستان تو قیامت تک کیلئے ہے۔ اس نظریہ نے تمام نظریات کو ختم کرنا ہے خود پروان چڑھنا اور غالب ہونا ہے، یہ آیا ہی غلبہ کیلئے ہے۔ کچھ لوگ لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ کو پاکستان کا مطلب و مقصد اور نظریہ قرار نہیں دیتے تو وہ بہت ہی بھول اور فریب والی زندگی میں مبتلا ہیں۔ وہ کسی سوچ کے حامل اور کسی نظریہ کے قائل نہیں وہ فکری طور پر آزاد اور نظریاتی اعتبار سے بے لباس ہیں، ان کی آواز تو ان کے حلق سے باہر نہیں نکلتی، یہ دبی آوازوں والے نظریۂ پاکستان کے مقابلے میں جلد ہی دب جائیں گے۔

نظریۂ پاکستان کی آواز روزبروز بلند ہو رہی ہے، آج اندرا گاندھی زندہ ہوتی تو مینار پاکستان پر ہونے والے اجتماعات کا منظر دیکھتی اور بطور خاص 4,5دسمبر کو ہونے والے جماعة الدعوة کے مرکزی اجتماع اور اس میں ہونے والی قومی کانفرنس جس کا عنوان نظریۂ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے، تھا یہ نظریہ اب کتابوں، فائلوں اور اداروں کی چار دیواریوںسے نکل کر ہر گائوں، گوٹھ اور محفل و مجلس کا موضوع بن چکا ہے۔ امیر جماعة الدعوة پاکستان نے تو نظریۂ پاکستان رابطہ کونسل کا اعلان بھی کر دیا ہے، اس پلیٹ فارم پر تمام جماعتوں کو یکجا کیا جائے گا، علامہ اقبال کے تصور اور قائداعظم کے خواب کے مطابق پاکستان کی تکمیل ہو گی۔

Solidarity
Solidarity

اس سلسلہ میں منظم مہم کا آغاز تو پہلے ہی ہو چکا ہے، کونسل کی تشکیل کیلئے مشوروں کا سلسلہ جاری ہے، کونسل کے قیام کا اعلان مینار پاکستان پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ محمد سعید صاحب کر چکے ہیں اور ان کے خطبہ جمعة المبارک میں بھی اس کا اعادہ کیا گیا۔4,5دسمبر کو مینار پاکستان پر نظریۂ پاکستان، بقائے پاکستان، استحکام پاکستان کیلئے جمع ہونے والے لاکھوں فرزندان اسلام سے جو روح پرور منظر دیکھنے کو ملا یقینا وہ ہندوستان کیلئے مایوسی اور موت کے پیغام سے کم نہیں۔ مینار پاکستان کی سرزمین پر لاکھوں فرزندان اسلام کے سجدہ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ نظریۂ پاکستان اور اس نظریہ کے محافظ زندہ ہیں۔ یہ بات بھی روز روشن کی طرح واضح ہے کہ مینار پاکستان کی زمین پر اتنا بڑا سجدہ نہیں ہوا، یہ اجتماعی سجدہ یہ اللہ کے حضور سر جھکانا صرف اس لئے ہے کہ اسلام اور ملک دشمن قوتوں کے مقابلے میں سربلند کیا جائے، ان کا مقابلہ کیا جائے، پاکستان کی تکمیل کی جائے، کشمیر، گورداسپور، حیدرآباد، جونا گڑھ واپس لیا جائے اور مشرقی و مغربی پاکستان میں یکجہتی پیدا کر کے ہندوستان سے حساب برابر کیا جائے۔

تحریر: قاری محمد یعقوب شیخ

Share this:
Tags:
East Pakistan Fall of Dhaka Pakistan Minar سقوط ڈھاکہ مشرقی پاکستان مینار پاکستان نظریہ پاکستان واقعہ
Previous Post چلو یہ سوچیں ہم آج مل کر
Next Post کروڑ لعل عیسن کی خبریں 17/12/2014

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close