Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فالس فلیگ آپریشن

October 22, 2016 0 1 min read
War
War
War

تحریر : حنظلہ عماد
جنگوں میں جاسوسی کس قدر اہمیت کی حامل ہے اس سے آج کے حالات کی معمولی سمجھ بوجھ رکھنے والا بھی خوب واقف ہے۔ بیسویں صدی کے دوسرے نصف میں ہونے والی تمام جنگوں میں جاسوسی نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ صرف جنگ ہی نہیں بلکہ حالت امن یا سرد جنگ میں بالخصوص اس شعبے کا کردار بہت بڑھ جاتا ہے۔ اس کی واضح مثال امریکا اور روس کے درمیان چار عشروں تک چلنے والی سرد جنگ ہے جس میں امریکا و روس کے جاسوسی کرنے والے ادارے ایک دوسرے کے خلاف مسلسل مصروف عمل رہے۔ ان اداروں میں امریکا کی CIA اور روس کی KGB نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ ان اداروں کا مقصد نہ صرف دشمن ممالک کی جاسوسی تھی بلکہ دوسرے ملک کی طرف سے کسی بھی ممکنہ خطرے کی معلومات کوجمع کرکے ان کا سد باب کرنا اور دشمن کے خلاف مؤثر حکمت عملی ترتیب دینا تھا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان بھی تقسیم ہندوستان کے بعد سے یہی کیفیت ہے۔ ہم بھارت کے ساتھ ہمیشہ جنگ یا سرد جنگ کی حالت میں رہے ہیں۔ ایسے حالات میں جاسوسی کے اداروں کی اہمیت بہت بڑھ جاتی ہے۔ حالیہ دنوں میں کہ جب اوڑی میں بھارتی فوج پر ہونے والے حملے میں متعدد بھارتی فوجی مارے گئے تو ایسے وقت میں بھارت کی طرف سے پاکستان پر الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے اور تادم تحریر جنگ کی دھمکیاں جاری ہیں۔ جو کہ محض بھارت کی عوام کو راضی کرنے کے لیے دی جانے والی گیدڑ بھبھکیاں ہیں۔ کیونکہ اوڑی میں ہونے والے حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے کہ یہ بھارت کے مفاد میں ہے۔ اس بات کے علاوہ اس کے شواہد بھی ابھی تک بھارت تلاش نہ کر پایا ہے کہ اس میں پاکستان ملوث ہے۔ ابتدائی میڈیا رپورٹس میں جو مضحکہ خیز شو پیش کیے گئے تھے وہ بھارتی سرکار نے خود ہی احساس ہونے پر ردکردیے ہیں۔

اگر بھارت اور اس کی خفیہ ایجنسیوں بالخصوص را کی تاریخ دیکھی جائے تو را ماضی میں کئی ایسے آپریشن کرچکی ہے کہ جن میں اپنے املاک و فوجیوں کا نقصان کرکے پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کی گئی تھی قارئین کو بتاتے چلیں کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را RAW یعنی (Research and Analysis Wing) 1968ء میں وجود میں لائی گئی۔ اس ایجنسی کے قیام کا مقصد ہی بھارت کا پڑوسی ممالک میں اپنے مفادات کا تحفظ تھا۔ اسی مقصد کے لیے اس ایجنسی کو تشکیل دیا گیا تھا۔ چنانچہ شروع دن سے ہی یہ ایجنسی بھارت کے اندر سے زیادہ باہر ہی سرگرم رہی ہے۔ اس بات کا اندازہ اس سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ را نے اپنے قیام کے بارہ سال بعد پہلا آپریشن 1980ء میں بھارت میں کیا جس دوران ملک میں ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی۔

Lahore Plane Hijack
Lahore Plane Hijack

بھارت کی اس خفیہ ایجنسی کے کریڈٹ پر پہلا فالس فلیگ آپریشن 1970ء کا ہے کہ جس میں بھارت ہی کے ایک فوکر جہاز گنگا کو کچھ ہائی جیکروں نے کشمیری مجاہدین کے روپ میں اغوا کیا اور لاہور میں اتار لیا۔ پاکستان نے بعد ازاں ان ہائی جیکروں کو گرفتار کرلیا۔ اس ہائی جیکنگ کو بنیاد بنا کر بھارت نے پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ گرفتار ہونے والے ہائی جیکرز میں سے ایک کی بعدازاں شناخت بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کے انسپکٹر کی حیثیت سے ہوگئی۔ اسی واقعہ کی بنیاد پر پاکستان کے لیے مشرقی پاکستان کی طرف پرواز کرنا ممکن نہ رہا اور اس کے لیے کولمبو کے راستے طویل راستہ طے کرنا پڑتا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ 1971ء کی جنگ میں پاکستان مشرقی پاکستان میں کمک پہنچانے سے قاصر رہا تھا۔

الغرض یہ پہلا آپریشن تھا جس میں را کی جانب سے نہ صرف اپنے لوگوں کی جان خطرے میں ڈالی گئی بلکہ لاہور ائیرپورٹ پر کھڑے اس جہاز کو بھی آگ لگوادی گئی۔ بعد ازاں تحقیقات میں یہ بھی ثابت ہوا کہ ہائی جیک ہونے والا فوکر طیارہ گنگا پہلے ہی گراؤنڈ کیا جاچکا لیکن اس کو دوبارہ چالو کیا گیا اور ہائی جیک کروایا گیا۔فالس فلیگ آپریشن یوں بھی کسی ایجنسی کی کامیابی نہیں بلکہ ناکامی ہی گردانے جاتے ہیں کہ جس میں آپ دشمن کو محض بدنام کرنے کے لیے اپنے افراد اور املاک کا نقصان کرتے ہیں۔ چنانچہ را کی ناکامیاں صرف ان فالس فلیگ آپریشنز تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ اس کے علاوہ بھی را کی تاریخ ناکامیوں سے بھری پڑی ہے۔ چند چیدہ واقعات ہم یہاں نقل کیے دیتے ہیں کہ جن سے اس ایجنسی کی ”قابلیت و لیاقت” کھل کر سامنے آئی ہے۔

خالصتان کی تحریک کے دوران جب بھارتی آرمی نے آپریشن بلیوسٹار کا فیصلہ کیا تو اس وقت را کی جانب سے سکھ کمانڈر بھنڈرا نو اے کی طاقت کا غلط تخمینہ لگایا گیا۔ را کی جانب سے کہا گیا کہ آپریشن زیادہ سے زیادہ پانچ گھنٹے ہوگا لیکن یہ آپریشن پانچ دنوں تک پھیل گیا۔ جس کے نتیجے میں بھارتی فوج کا بھی بہت جانی نقصان ہوا اور عام عوام بھی اس میں ہلاک ہوئی۔ یہی وجہ ہے کہ آپریشن بلیو سٹار آج بھی بھارت کے لیے ایک سیاہ دھبے کی حیثیت رکھتا ہے اور اس داغ کو مٹانے کی تمام تر بھارتی کوششیں رائیگاں گئی ہیں۔ 1968ء میں اس ایجنسی کو بنایا گیا تو اس کا بجٹ صرف تیس بلین روپے تھا لیکن چند ہی سالوں میں اس کا بجٹ تین سو بلین روپوں تک پہنچ گیا اور اس وقت امریکی تھنک ٹینک گلوبل سکیورٹی کے مطابق را کا بجٹ تین سو بلین ڈالر سے چار سو پچاس بلین دالر تک ہے۔ اس قدر خطیر بجٹ کے باوجود را کے حصے میں کامیابیاں کم اور ناکامیاں زیادہ آئی ہیں۔

India
India

نوے کی دہائی میں بھارت سرکار نے تامل ٹائیگرز کو تربیت دے کر سری لنکا کے خلاف کھڑا کیا اور بہت سے ایسے آپریشن کیے کہ جن سے سری لنکا کی حکومت کو بدنام کیا گیا لیکن بعد ازاں انھی تامل ٹائیگرز کے ہاتھوں وہ ہلاک ہوگئے۔ 21ویں صدی میں نائن الیون کے بعد جب امریکا NATO سمیت اس خطے میں آیا تو را کے لیے یہ ایک سنہری موقع تھا کہ وہ پاکستان کے خلاف کھل کر میدان مین آئے۔ اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارت کی سکیورٹی ایجنسیوں نے کشمیر پر باڑ کی تعمیر کی۔ پاکستان میں پراکسی کو فروغ دیا اور اس سب کے باوجود بہت سے فالس فلیگ آپریشن بھی کرنے پڑے۔ جن میں بھارت کے اپنے شہری ہلاک ہوئے۔ ان میں مالیگاؤں اور سمجھوتہ ایکسپریس پر ہونے والے حملے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 2001ء میں بھارتی پارلیمنٹ پر ہونے والے حملوں کے متعلق بھی یہی شبہ ظاہر کیا گیا تھا کہ بھارت سرکار نے خود کرائے ہیں۔

2016ء میں پٹھانکوٹ پر ہونے والے حملے میں بھی پہلے پاکستان کی طرف الزام لگایا گیا لیکن بعد ازاں تحقیقاتی اداروں نے یہاں بھی تمام بھارتی الزامات خاک میں ملا دیے کہ ان حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں البتہ بھارت کی طرف سے اس حملے کو خود کرانے کے ثبوت موجود ہیں۔ ان تمام واقعات کے بعد حالیہ اوڑی واقعہ ہوا۔ الغرض ایسے متعدد واقعات ہیں کہ جن میں بھارت کی سکیورٹی ایجنسیاں اپنے ہی افراد اور فوج کو مروا کر دیگر ممالک کا نام لیتی ہیں۔

بہرحال ان تمام واقعات میں اگر بھارت سرکار کا مؤقف مان لیا جائے کہ یہ حملے بیرونی حملہ آوروں نے کیے ہیں تو کیا بھارت کی خفیہ ایجنسیاں اس قدر لا علم ہیں کہ وہ ان حملوں کو روک ہی نہیں سکیں۔ جبکہ اس وقت بھارت نے لائن آف کنٹرول پر سخت ترین حفاظتی انتظامات کر رکھے ہیں۔ اس سب کے باوجود اگر بھارتی حکومت یہی واویلہ کرتی ہے کہ یہ حملے دراندازی کے بعد ہوئے ہیں تو پھر بھارت کو اپنی خیر منانے کی ضرورت ہے وگرنہ بھارت یہ تسلیم کرے کہ اس کی اپنی ایجنسی اس کے اپنے ہی فوجیوں اور لوگوں کو مروا رہی ہے تاکہ ناپاک عزائم کو پورا کیا جاسکے۔

Hanzala Iqbal
Hanzala Iqbal

تحریر : حنظلہ عماد
hanzla1991@gmail.com
0302-6999928

Share this:
Tags:
country enemy information Risk sector war امریکا جنگ حالات خطرے دشمن شعبے معلومات
Honey Bee
Previous Post شہد کی مکھی کے زہر سے جوڑوں کے درد کا علاج
Next Post حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق فن اور ثقافت کے فروغ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا
Sheikhupura

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close