جاہلوں کے جہل سے واقف ہیں
رسمِ جنگ و جدل سے واقف ہیں
پیدا ہوتے ہی مر گئے جو لوگ
ان کے نعم البدل سے واقف ہیں
تحریر : ساحل منیر

جاہلوں کے جہل سے واقف ہیں
رسمِ جنگ و جدل سے واقف ہیں
پیدا ہوتے ہی مر گئے جو لوگ
ان کے نعم البدل سے واقف ہیں
تحریر : ساحل منیر
Start typing to search...
