Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قحط الرجال

August 6, 2013 0 1 min read
Aqeel Khan
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

پنجاب کی عوام کو مبارک ہو پنجاب کے نئے گورنر نے حلف اٹھا لیا۔ سب سے بڑی خوشی کی بات یہ ہے کہ پنجاب کی عوام نے دیگر صوبوں کی عوام پر سبقت حاصل کرلی ہے۔ کیونکہ ہم لوگ باہر کی چیزیں تو پسند کرتے ہیں مگر سیاست میں بھی پنجاب کے لیے میاں نواز شریف نے جو گورنر دیا ہے وہ میڈا ن برطانیہ ہے۔ اس طرح پنجاب کی عوام کا سر فخر سے بلند کر دیا کہ وہ عام استعمال کی چیز تو امپورٹ خریدتے تھے اور اب انہیں گورنر بھی امپورٹ مل گیا۔ ویسے تو ہم لوگ پہلے ہی میڈان پاکستان (made in pakistan) کو کم اور باہر کے ممالک کی اشیا ء کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔ امپورٹ مال کی پاکستان میں بہت زیادہ قدر ہے۔ اگر ہم نے کپڑایا جوتا بھی لینا ہو تو وہ بھی کوشش کرتے ہیں کہ باہر کا تیار کردہ ہو۔حتی کہ عام گھر میں پہننے کے لیے سلیپر بھی لینے ہوتو وہ بھی چائنہ چپل خریدتے ہیں۔ ویسے تو پاکستان میں میڈ ان چائنہ ہر چیز میں چھائی ہوئی ہے۔ جوتی، کپڑا اور خاص طور پر موبائل کے میدان میں۔

ہر دوسرے شخص کے پاس چائنہ کا موبائل ہوتا ہے۔ مگر سیاست کے میدان میں میڈان چائنہ کے بجائے پہلی بار میڈان برطانیہ کو متعارف کرایا گیا ہے۔ (ویسے ہماری سیاست میں زیادہ عمل دخل برطانیہ کا ہی ہوتا ہے پاکستان کی تقریباً انیس کروڑ کے لگ بھگ آبادی ہے۔ لیکن ہماری بدقسمتی ہے یا خوش قسمتی کہ ہمارے اوپر باہر سے لوگ لا کر مسلط کیے جاتے ہیں۔ پہلے تو پاکستان کے وزیراعظم ہی امپورٹ ہو رہے تھے اور اب گورنر کی باری آ گئی۔ ہمیں ڈر ہے کہ آہستہ آہستہ ہمارے اوپر ہر میدان میں باہر سے لوگ لا کر مسلط نہ کر دیے جائیں۔ پاکستان کے حکمران صرف حکومت کرنے کے لیے بیرون ممالک سے آ جایا کریں گے اور پھر جب حکومت ختم ہو گئی واپس اپنے ملک چلے گئے۔ پاکستان تو اس قابل ہے نہیں کہ یہ لوگ اس میں رہائش پذیر رہ سکیں۔ مثلا جیسے اب سننے میں آرہا ہے کہ صدر زرداری اپنی مدت پوری کرنے کے بعد دبئی میں اپنی فیملی کے ساتھ رہیں گے۔

Governor Punjob
Governor Punjob

شوکت عزیز، معین قریشی جیسے لوگ تو پہلے ہی باہر رہ رہے ہیں۔ اب سوچنے کی بات ہے کہ کہا یہ لوگ صرف اقتدار کا مزا لوٹنے پاکستان آتے ہیں اور اس کے بعد پھر اپنے پسندیدہ ملک میں رہائش پذیر ہوجاتے ہیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ اتنی بڑی سیاسی جماعتوں میں جو پاکستان سے الیکشن جیت کراقتدار میں آتی ہیں کیا ان میں کوئی ایک شخص بھی اس قابل نہیں ہوتا جس کو وزیراعظم یا گورنر بنایا جا سکے۔ عوام پاکستان کی اور حکمران بیرون ممالک سے لا کر مسلط کیے جائیں یہ کہاں کا انصاف ہے؟ بیشک ان کے پاس پاکستان کی قومیت ہوگی مگر اس قومیت کا خیال عام دنوں میں کیوں نہیں آیا؟ صرف اقتدار ملتے وقت یہ قومیت کیوں یا د آئی؟ قومیت چھوڑنا اور حاصل کرنا ایسے لوگوں کے لیے کوئی مشکل نہیں کیونکہ ان کو پاکستان لانے والے ہمارے حکمران ہیں اور قومیت دینے والے بھی یہی حکمران ہیں۔

اگر قومیت حاصل کرنے مسئلہ پیش آتا ہے توصرف ہم غریب عوام کو۔ ہمیں تو ایک قومی شناختی کارڈ بنوانے کے لیے کئی دن تک مختلف مراحل سے گزرنا پڑتا ہے اور جائز کام کے لیے ناجائز رقوم دینا پڑتی ہے۔ برطانیہ کے چودھری غلام سرورمیں ایسی کونسی خوبی ہے جو اس کے سر پر پنجاب کی گورنری کا ہما بٹھایا جا رہا ہے۔ ان کی پاکستان اور مسلم لیگ ن کیلئے ایسی کونسی خدمات ہیں جن کی بدولت ان کو یہ عہدہ دیا جارہا ہے ؟ ایک نظر چوہدری صاحب کے بیک گراونڈ پر بھی ڈال لیں تو آپ کو سب پتا چل جائے گا۔ پنجاب کے نئے گورنر چوہدری محمد سرور 1976 میں برطانیہ منتقل ہوئے اور میری ہلز کے علاقے میں ایک دکان سے اپنے کاروبار کا آغاز کیا۔ ان کی رہاش گلاسگو میں ایک چھوٹے سے فلیٹ میں تھی۔بعد میں انہوں نے ہول سیل سے اپنے کاروبار کا آغاز کیا اور چند ہی سال میں ایک بڑی ایمپائر میں تبدیل کر دیا۔

مالی طور پر مستحکم ہونے کے بعدانہوں نے برطانیہ کی سیاست میں حصہ لینا شروع کر دیا اور 1992 میں لیبر پارٹی کے ایک پلیٹ فارم سے کونسلر بنے۔ 1997 میں برطانیہ میں پہلے پاکستانی نڑاد اور مسلم ممبر پارلیمنٹ بن کر تاریخ رقم کی۔ پنجاب کی آٹھ کروڑ آبادی میں کیا ن لیگ کو کوئی ایسا شخص نہیں ملا جو پنجاب کا گورنر بننے کے اہل ہو؟ چوہدری سرور نے جمہوریت کی خاطر کیا قربانی دی یا صعوبتیں برداشت کیں ؟ چودھری صاحب تو ان لوگوں میںسے ہیں جو ہر بھاری بھر کم سیاسی شخصیت کی برطانیہ آمد پر خدمت کو فرض سمجھتے ہیں۔ یہ ہو سکتا ہے کہ جب میاں برادران برطانیہ جاتے ہیں تو چوہدری صاحب ان کی خوب آؤ بھگت کرتے ہوں جس کے عوض آج ان کو یہ معاوضہ دیا گیا ہے۔ اگر یہ معاملہ ہے تو اس صلے میں نواز شریف ان کو اپنی جیب سے انعام اکرام دیتے تو عوام کو کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ ذاتی خدمت کے اعزاز میں گورنر بنا دینے کے فیصلے کو قوم دل سے قبول نہیں کر رہی ہے۔ پاکستان میں قحط الرجال نہیں ہے کہ گورنر امپورٹ کرنا پڑے۔ پاکستان میں اس عہدے کے معیار پر پورا اترنے والی ایک سے بڑھ کر ایک شخصیت موجود ہے۔ اب جب چوہدری سرور کو گورنر کی کرسی پر بٹھا دیا گیا ہے تو دیکھنا ہے کہ ان کو پاکستان کی سیاست کی کتنی سمجھ بوجھ ہے یا پھر یہاں پر بھی برطانیہ والے قانون نافذ کیے جائیں گے۔ پاکستان کی اور برطانیہ کی سیاست میں بہت فرق ہے مگر اب بال چوہدری صاحب کے کورٹ میں ہے کہ وہ اس کا کس طرح استعمال کرتے ہیں۔ اب ویسے بھی عوام برداشت کرنے کے سوا کچھ نہیں کرسکتی اور اتنی امید ضرور لگا سکتی ہے کہ شاید یہ مسیحا بن کر پنجاب کے عوام کی تقدیر بدل دے اور پنجاب کو بیروزگاری، لوڈشیڈنگ اور دیگرمسائل سے چھٹکارا دلا سکیں۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان

Share this:
Tags:
aqeel khan Famine governor Punjab United Kingdom برطانیہ پنجاب عقیل خان قحط گورنر مبارک
Haider Abbas Rizvi
Previous Post رین ایمرجنسی نافذہوتی تواتنی بڑی تباہی نہ ہوتی، حیدرعباس رضوی
Next Post ستمبر میں بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی
September in the rain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close