Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تصور پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

November 8, 2016November 8, 2016 0 1 min read
Allama Mohammad Iqbal
Allama Mohammad Iqbal
Allama Mohammad Iqbal

تحریر : میاں نصیر احمد
ہم خوش قسمت ہیں کہ آج دنیا بھر میں ایک آزاد قوم کہلواتے ہیں قیام پاکستان سے پہلے ایک طرف برصغیر غلامی کے اندھیروں میں مبتلا تھا تو دوسری طرف عالم اسلام کی صورت حال بھی اس سے مختلف نہ تھی ایسے پیچیدہ حالات میں صرف ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ہی تھے جنہوں نے برصغیر سمیت پوری دنیا کے مسائل کے درست تجزیے اور اپنی الہامی شاعری کے ذریعے مایوسی کے اندھیروں کو امیدکی روشنی میں بدل ڈالا ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی ان خدمات کا اعتراف صرف مسلم معاشروں میں ہی نہیں کیا گیا بلکہ مغرب بھی اْن کی فکرسے متاثر ہوا جس کا ثبوت مغربی مفکرین کی تحریروں میں بڑے تواترکے ساتھ ملتاہے علامہ محمد اقبال قوموں کو حیات نو عطا کر دینے و الے شاعر ہیں علامہ اقبال کو دور جدید کا صوفی سمجھا جاتا ہے۔

بحیثیت سیاستدان ان کا سب سے نمایاں کارنامہ نظریہ پاکستان کی تشکیل ہے، جو انہوں نے 1930ء میں آلہ آباد میں مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پیش کیا تھا یہی نظریہ بعد میں پاکستان کے قیام کی بنیاد بنا۔ اسی وجہ سے علامہ اقبال کو پاکستان کا نظریاتی باپ سمجھا جاتا ہے گو کہ انہوں نے اس نئے ملک کے قیام کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا لیکن انہیں پاکستان کے قومی شاعر کی حیثیت حاصل ہے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو یہ مر تبہ اور مقبولیت اْن کی وسیع النظری اورفکری کشاد گی کی وجہ سے ملی یوں تو ان کاسارا کلام اْن کی اسی بصیرت کاعکاس ہے لیکن جاوید نامہ میں وہ اپنی فکری معراج پر نظر آتے ہیں ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے یہ کتاب ہماے موجودہ عہد کو پیش نظر رکھتے ہوئے تصنیف فرمائی وہ اپنے صاحبزادے کو مخاطب کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ مردمومن کی پہچان یہ ہے کہ وہ مسلم اور غیر مسلم کے امتیازات سے بالاترہو کر ہر انسان کے لیے سراپارحمت بن جا ئے کیونکہ اللہ کی ذات بھی کسی امتیاز کے بغیر ہر انسان سے محبت فرماتی ہے۔

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے ہمیں ایک آزاد ملک دیا اور ہم خوش قسمت ہیں کہ آج دنیا بھر میں ایک آزاد قوم کہلواتے ہیںڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی سوچ اور فکر کی آج پھر اشد ضرورت ہے تعلیم ڈاکٹر علامہ اقبال کی سوچ اور فکر کا محور تھی طلبہ کو اقبال کا شاہین بنانے کے لئے اساتذہ پیشہ وارانہ مہارت سے کام لیں اگر ہمیں ترقی کرنی ہے تو ہمیں علامہ اقبال کے افکار اور کلام کو سمجھنا اور اس پر عمل کرنا ہوگااقبال حریت ،فکر اور خودی کے شاعر تھے علامہ محمد اقبال نے ملت کے ہر فرد کو مقدرکا ستارہ کہا ہے طلبہ کو اقبال کا شاہین بنانے کے لئے اساتذہ پیشہ وارانہ مہارت سے کام لیںا س کی تعلیمات کو زندہ رکھنے کے لئے اپنی اپنی سطح پر اہم کردار ادا کرنا چاہئے مسلمان ممالک ایک ایک کر کے آزادی سے محروم ہو چکے تھے۔

ملت اسلامیہ کے مختلف طبقات یا تو حکمرانوں کے مقلد بن چکے تھے یا پدرم سلطان بود کے خواب میں مست پڑے تھے ان حالات میں قوم کے کسی بہی خواہ کے لیے یہ ممکن نہیں تھا کہ وہ ارد گرد کے حالات سے آنکھیں بند کر لے اور قوم کو ماضی کے سپنوں میں پڑا رہنے دے سرسید احمد خاںحالی شبلی نذیر احمداکبر الہ آبادی اور دوسرے بہت سے ادبا اور شعرا اپنے اپنے انداز میں ہندوستانی مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کرنے کی سعی کر رہے تھے علامہ اقبال بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھے وہ چونکہ مفکر شاعر تھے، اس لیے انھوں نے اس مسئلے پر مسلسل غور کیا کہ ملت اسلامیہ زوال کا شکار کیوں ہو گئی ہے آخر وہ زوال کے اسباب تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے اور پھر اپنی بہترین صلاحیتوں کو ملت ِاسلامیہ کی خرابیاں دْور کرنے کے لیے وقف کر دیا اقبال کا انتقال ہوا تو بیداری کا آغاز ہو چکا تھا۔

Allama Iqbal Poetry
Allama Iqbal Poetry

بہت سے مسلمان ممالک رفتہ رفتہ آزاد ہونے لگے تھے اس وقت دنیا بھر میں متعدد آزاد مسلم ممالک موجود ہیں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا ہم پر سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اْنہوں نے خطب الٰہ آباد میں برصغیر کے مسائل کا حکیمانہ جائزہ لے کر تصور پاکستان پیش کیا لیکن ان کا ایک طر امتیاز یہ بھی ہے کہ انہوں نے خود کو اپنے زمانے اور برصغیر تک ہی محدود نہیں رکھا بلکہ اپنے خطے سے باہر اور آنے والے زمانوں کے بارے میں بھی غورو فکر کرکے دنیا کی رہنمائی کی علامہ اقبال نے لوگوں کو اس طرف متوجہ کیا جسکی وجہ سے کچھ لوگ سیاست میں اس فکر کی طرف آئے اگرچہ یہ بات عملاً ناممکن نظر آرہی تھی کہ انگریزوں کی غلامی میں جکڑی ہوئی قوم اور دوسری طرف سے ایک واضح اکثریت کے غلبے کے نیچے دبی ہوئی قوم کس طرح سے ایک الگ ریاست، ایک الگ وجود اور ایک الگ نظام بنا سکتے ہیں لیکن علامہ نے یہ فکر عوام میں بھی پیش کی اور خواص میں بھی پیش کی، کچھ کو سمجھ میں آئی اور انہوں نے اس راہ پر کام شروع کیا البتہ اْنکے پیچھے جو فکر کارفرما تھی وہ علامہ محمد اقبال ہی کی تھی جسکی وجہ سے سیاسی عمل اپنی حد تک آگے بڑھا علامہ محمد اقبال چاہتے ہیں کہ کورانہ تقلید کی بجائے ملت کے افراد سچائی کی تلاش کے لیے تحقیق و تدقیق کے راستے پر چلیں یہ بڑا کٹھن راستہ ہے، پرْخار اور طویل، مگر اس کو اختیار کیے بغیر منزل پر پہنچنا ممکن نہیںلیکن حالات یہ ہیں کہ صوفی ملا اوراستاد کسی کو آزادی اظہار دینے کے لیے تیار نہیں یہ کیفیت ہو تو تحقیق کیسے پنپ سکتی ہے یہ بات بلاوجہ نہیں کہ اقبال کے ہاںتحقیق اور صداقت کی تلاش پر اتنا زور دیا گیا ہے یہاں پر بڑی غور طلب بات یہ ہے کہ افسوس 68 سال گزر جانے کے باوجودجس طرح کا پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اور قائد چاہتے تھے ہم ویسا بنانے میں تا حال ناکام ہیں۔

علامہ اقبال نے جب مسلمانوں کو ایک الگ مملکت کی فکر دی تو وہ برصغیر کے مسلمانوں کی غلامی کا دور تھاجس وقت علامہ اقبال نے مسلمانوں کی الگ ریاست کا تصور پیش کیا اس وقت مسلمان اور دیگر قومیں جسمانی، تعلیمی سیاسی، عملی اور معیشتی طور پربلکہ مکمل طور پر انگریزوں کی غلامی میں تھے علامہ اقبا ل نے فقط ایک سرزمین کا مطالبہ یا تفکر پیش نہیں کیا کہ مسلمانوں کو ایک الگ جغرافیہ چاہئے محض جغرافیہ کسی کام کا نہیں ہے چونکہ علامہ اقبال نے وطنیت کی فکر کو بعنوان فکر سیاسی سختی سے رد کیا ہے بلکہ اسکو بت پرستی اور شرک کہا ہے ہرجگہ وطن پرستی خاک پرستی اور جغرافیہ پرستی کی تردید کی ہے۔

درعین حال مسلمانوں کیلئے خود ایک الگ وطن کا مطالبہ بھی کیا اور مسلمانوں کو اس طرف رہنمائی بھی کی ہے ظاہر سی بات ہے کہ پاکستان بحیثیت وطن یا جغرافیہ راہ حل نہیں تھا بلکہ اسلئے ایک سرزمین چاہئے تھی تاکہ اسکے اندر نظام الٰہی نافذ کیا جاسکے اصل نظام الٰہی ہے لہٰذا اسکو برپا کرنا ہے معاشرے کی ایک بڑی اکثریت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو محض ایک اسلامی شاعرفلاسفربانی نظری پاکستان اور تصور پاکستان سمجھتی ہے اس لئے ان کا نام بہت احترام سے لیتی اور ان کے کلام کو اپنی روحانی تسکین اور بالیدگی ایمان کے لئے لازمی تصور کرتی ہے علامہ محمد اقبال کو ہم سے بچھڑے 77 برس بیت گئے لیکن اتنے برس بعد بھی وہ ہمارے درمیان ایسے ہی موجود ہیں جیسے 77 برس پہلے موجود تھے آئیے آج عہد کریں کہ ہم اپنے ہی گھر میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی شکل میں پھوٹنے والی روشنی سے استفادہ کر کے وطن عزیز اور اِس دنیا کو خوبصورت بنانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا ر کھیں گے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین پاکستان پائندہ باد

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر مرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر

Mian Naseer Ahmad
Mian Naseer Ahmad

تحریر : میاں نصیر احمد

Share this:
Tags:
issues Mian Naseer Ahmad poet World دنیا شاعر علامہ محمد اقبال مسائل
Islami Jamiat Talaba
Previous Post اسلامی جمعیت طلبہ نے بلوچستان کے پندرہ سو ہونہار طلبہ وطالبات کو ایوارڈز دئیے: صہیب الدین
Next Post ریڈ کارپٹ اور کفایت شعاری
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close