Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فقیری رنگ

January 2, 2020January 2, 2020 0 1 min read
Hazrat Baba Fariduddin Masood Ganj Shakar
Hazrat Baba Fariduddin Masood Ganj Shakar
Hazrat Baba Fariduddin Masood Ganj Shakar

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سچ تو یہ ہے کہ الٰہی رنگ میں ڈھلنے والے دو عالم سے بے نیاز ہو جاتے ہیں ‘ کو چہ عشق کے مسافر جب خدا کے عشق کی گلی میں بستر لگا لیتے ہیں تو پھر کسی دوسرے کو چے میں بھیڑ لگانے سے بے پرواہ ہو جاتے ہیں۔ مادیت پرستی اور اقتدار کے جھولے کی خواہش کس کے دل میں کروٹیں نہیں لیتی ‘ کون ہے جس کے قدم یہاں لغزش نہیں کھاتے اور کتنے شاہسوار ہیں جو اِس پل صراط کو آسانی سے عبور کر تے ہیں ‘ کم ہی کم خال حال لیکن جو بارگاہ الٰہی کی غلامی اختیار کر لیں وہ پھر اِن فتنوں سے آزاد ہو جاتے ہیں جو حسن ِ اعمال کے نور سے رنگے ہوں ان کے د ل پھر مادیت پرستی کے طلسم ہو شر با سے محفوظ ہو جاتے ہیں یہ مقام اور بے نیازی کر ہ ارض پر بسنے والے اربوں مادیت پرست انسانوں میں صرف اور صرف اولیاء اللہ کو ہی نصیب ہو تی ہے حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر شہنشاہِ پاک پتن تاریخ انسانی کے عظیم ترین صوفیاء کرام میں سے ایک ہیں جن کی روحانی قوت عظمت کردار کے نور سے ظلمت کدہ ہند میں وحدانیت کا اسلام کا نور تیزی سے پھیلا آپ کی تعلیمات کردار کشف و کرامات نے لاکھوں بت پرستوں کو صراطِ مستقیم پر ڈالا اور صنم پرستی میں غرق دلوں کو کلمہ تو حید سے منور فرمایا جو ہزاروں سالوں سے بت پرستی کے اندھے غار میں گم تھے۔

پاک پتن کے عظیم مسیحا جو ظالم حکمرانوں کے دور میں مظلوم انسانوں کی آخری پناہ گاہ تھے کیونکہ آپ کے دربار میں سلاطین وقت غلاموں کی طرح گردنیں جھکائے حاضر ہو تے تھے اور خو دکو آپ کے سامنے جوابدہ سمجھتے تھے حکمرانی آپ کی دعائوں کا ثمر قرار دیتے تھے اب بے شمار واقعات تذکروں میں موجود ہیں جب کوئی ظالم حاکم کسی بے بس مجبور پر ظلم ڈھاتا ہو اور وہ مظلوم جب داد رسی کے لیے بارگاہ فریدی میں درخواست گزار ہوا تو شاہاں وقت نے نہ صرف داد رسی کی بلکہ ظالموں کو اُن کے کئے کی سزا بھی ملی بابا فرید تزکیہ نفس کے لیے جب زندگی کی تمام راحتوں کو ٹھکرا دیا۔

تمام لذتوں سے منہ موڑ لیا تو پھر الٰہی رنگ آپ پر خوب چڑھتا گیا آپ تاریخ تصوف کے وہ عظیم مجاہد جنہوں نے ساری زندگی خود کو مجاہدے اور فاقہ کشی کی سولی پر لٹکائے رکھا شہرت کے بعد بھی آپ نے خاک نشینی فقیری نہ چھوڑ دی بلکہ بے بس مہتاجوں کے درمیان بیٹھ کراُن کی داد رسی کرتے رہے ۔بابا فرید رزق حلال پر بہت زیادہ زور دیتے تھے بے نیازی کا یہ عالم تھا کہ جب ہندوستان کے حکمران ناصر الدین محمود نے بہت سارا نذرانہ اور جاگیر پیش کی تو آپ نے لینے سے انکار کر دیا آپ اکثر فرماتے تھے کہ دین کے پانچ ارکان کی تکمیل کے لیے چھٹے رکن کی تکمیل بھی بہت ضروری ہے اِس کو مکمل کئے بغیر کو بھی مسلمان صالحین میں شامل نہیں ہو سکتا وہ چھٹا رکن ہے رزق حلال اسی تو لیے تو آپ اسلام کا چھٹا رکن روٹی کہا کر تے تھے آپ کے کڑے مجاہدے عبادت ریاضت روزہ کا اہتمام دنیا سے بے نیازی اور خدا کی ہر وقت پروا کی دیکھ کر تو سلسلہ چشتیہ کے بانی عظیم خواجہ خوا جگان حضرت شیخ معین الدین چشتی اجمیری نے فرمایا تھا۔

فرید الدین ایسی شمع ہے جس کی روشنی سے درویشوں کے گھر منور ہونگے اور پھر آپ ہی کے بارے میں اپنے خلیفہ اور بابا فرید نے مرشد کریم خواجہ قطب الدین بخیار کاکی سے کہا تھا کہ تم نے وہ شہباز پکڑا ہے جس کی پرواز آسمانوں میں ہو گی اورپھر بابا فرید کی مشکل میں سلسلہ چشت کی یہ عظیم شمع روشن ہو ئی تو برصغیر پاک و ہند کا قریہ قریہ کو چہ کو چہ گھر گھر روشن ہو گیا پھر پاک پتن کے اِس عظیم مسیحا کی ایک نظر سے لاکھوں دلوں کا زنگ دور ہو گیا اجو دھن سے ایسا چشمہ معرفت پھوٹا کہ لاکھوں غیر مسلموں کے دلوں کو بت پرستی کے زنگ سے نکال کر نور اسلام میں رنگ دیا بابا فریدمسعود الدین گنج شکر کو یہ مقام کڑی ریاضت مجاہدے عبادت تسلیم و رضا کے بعد حاصل ہوا دوران ریاضت آپ دنیا جہاں کے ملکوں میں گئے اوران بزرگوں کی صحبت اور نذر سے اپنے پسینے کو منور کیا آپ فرماتے ہیں ایک مرتبہ میں بغداد شریف کی طرف جارہا تھا کہ دجلہ کنارے ایک درویش باکمال کو دیکھا جو پانی کی سطح پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنے میں مشغول تھا میں اُ ن کے روحانی تصرف اور مقام سے بہت متاثر ہواوہ نماز سے فارغ ہو ئے تو اپنا سر سجدے میں رکھ کہ بارگاہ الٰہی میں مناجات کر نا شروع کر دیں اے پروردگار حضرت خضر گناہ کبیرہ کا ارتکاب کر رہے ہیں۔

اُن کو اُس گناہ سے روک کر توبہ کی توفیق دے ابھی ان کی دعائوں کا سلسلہ جاری تھا اچانک وہاں پر حضرت خضر تشریف لے آتے ہیں اور پو چھتے ہیں جناب میں کون سا گناہ کبیرہ کیا ہے وہ مجھے بتا دیں تا کہ میں اس گناہ کی معافی مانگ لوں میں توبہ کر لوں تو بے مثال بزرگ بو لے اے خضر تم نے جنگل میں ایک درخت لگایا ہے اور اس کے سائے میں آرام کر تا ہے اور ساتھ میں یہ بھی دعوی کر تا ہے کہ میں مخلوق خدا کی راہنمائی کر تا ہوں مدد کر تا ہوں اب تمہارے تقویٰ کا یہ مقام ہے تو تم خود ہی اپنا محاسبہ کر لو خضر نے بزرگ کی بات سن کر شرمندگی کا اظہار کیا اور فوری تو بہ کر لی اب درویش باکمال نے حضرت خضر کو ترک دنیا کے بارے میں بتایا کہ تم بھی زندگی اِس طرح بسر کرو جس طرح میں کر تا ہوں تو حضرت خضر نے بزرگ سے درخواست کی کہ مجھے بتایا جائے کہ آپ کس طرح زندگی بسرکر تے ہیں تاکہ میں بھی رہنمائی لے سکوں تو دنیا سے بے نیاز درویش بو لا میں زندگی اسطرح بسر کرتا ہوں کہ اگر مجھے ساری دنیا اور دنیا کے خزانے دے دئیے جائیں اور ساتھ میں یہ خوشخبری بھی سنا دی جائے کہ تمہارا کو ئی حساب کتاب نہیں ہو گا اور اگر تم یہ پیشکش ٹھکرا دو قبول نہ کرو گے تو تم کو دوزخ میںڈال دیا جائے گا تو پھر بھی میں یہ دنیا اور دولت لینے سے انکار کر دوں گا اور دوزخ قبول کر لوں گا۔

اِس لیے کہ یہ دنیا میرے رب کی مبغوضہ ہے جس کو حق تعالیٰ نے غضب کی نگاہ سے دیکھا تو جس کو میرا رب پسند نہ کر تا ہو میں اُس کو کس طرح قبول کر لوں میں اِس کے بدلے میں دوزخ قبول کر نا پسند کر وں گا ۔ بابا فرید فرماتے ہیں میں بزرگ کے روحانی مقام اور تسلیم و رضا کے بارے میں جان کر ششدرہ گیا حیرت میں تھا کہ بزرگ کی آواز آئی تو میں نے آگے بڑھ کر سلام کیا تو درویش بو لا آگے آئو تو میرے دل میں خیال آیا کہ آگے تو دریا کا پانی ہے اور میں کس طرح پانی پر چل سکتا ہوں تو اچانک میں نے دیکھا دریا میں یہ راستہ بن گیا اور میں خشکی پر چلتا ہوا اُن کے پاس پہنچ گیا پھر بزرگ نے محبت بھری نظروں سے میری طرف دیکھا اور بولے اے فرزند چالیس سال ہو گئے میں نے زمین کو نہیں چھوا اور نہ ہی سویا لیکن جو روزی میرے لیے مقرر ہے اسے اگر اپنے سامنے کسی پر خرچ نہ کرلوں تو میرے دل کو سکون راحت نہیں ملتی تو فقیری ہی ہے کہ جو کچھ تمہار ے مقدر میں ہے اُسے دوسروں کو دے دو۔

انہی باتوں کے دوران غیب سے ان کا روزینہ دو پیالے شوربہ چار عدد روٹیاں حاضر کر دی گئیں تو شفیق بزرگ نے ایک پیالہ مجھے دیا اور دوسرا اپنے سامنے رکھا اور ہم دونوں نے کھانا شروع کر دیا پھر ہم دونوں نے نماز عشاء ادا کی تو درویش نے نوافل پڑھے شروع کر دئیے تو میں نے بھی ان کے پیچھے دو رکعتوں میں چار قرآن پاک ختم کئے یعنی ایک رکعت میں دو قرآن مجید ختم کئے پھر سلام پھیرا ور اپنا سر سجدے میں رکھ دیا اور گریہ زاری شروع کر دی رب کائنات سے دعا مانگنی شروع کر دی اے میرے محبوب رب میں تیرے شایان شان عبادت نہیں کی کہ مجھے پتہ چلتا لیکن جو بھی تھوڑی بہت کی تو اِس کو قبول فرمالے پھر نماز فجر کے بعد ان بزرگوں نے مجھے الوداع کہہ دیا بابا فرید یہ فرماتے ہیں کہ میںدریا کے کنارے کھڑا ہوں اور وہ بزرگ میری نظروں کے سامنے سے غائب ہو گئے مجھے نہیں پتہ چلا وہ کدھر گئے میںاس درویش باکمال کو دیکھ رہا تھا جس کی کل کائنات ایک مٹی کا مٹکا تھا جب رات ہو ئی تو وہ پانی بھی گرا دیتے اِِس نے باوجود دن رات اپنا محاسبہ کر تے رہتے یہ تھی فقیری جس کے سائے میں بابا فرید پروان چڑھے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Baba Fariduddin desire Faqir life power traveler اقتدار بابا فرید الدین خواہش زندگی فقیری مسافر
Group Photo
Previous Post روٹری پاکستان پولیو کمیٹی کے عہدیدار ممتاز بیگ، سید رضا حسین، ناصر جان سپروائزر و دیگر کا پولیو ورکرز کے ہمراہ گروپ فوٹو
Next Post ن لیگ کا آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کا فیصلہ
PML-N Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close