Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محترمہ فرحت پروین کے ساتھ ایک مہکتی شام

January 25, 2016January 26, 2016 0 1 min read
Farhat Parveen
Farhat Parveen
Farhat Parveen

تحریر : حسیب اعجاز عاشر
صدقے واری ہو تجھ پہ باد صبا۔ ہو مبارک تجھے یہ سالگرہ فرحت پروین دنیائے اردو ادب کے افق پرایسا چمکتا دمکتا ستارہ ہیں جن کی شخصیت میں خودنمائی سے دوری، دھیمہ پن، سادگی، خلوص، سچائی مگر بے تکلفی جیسی خصوصیات انہیں ممتاز کرتیں ہیں۔ زمانہ طالب علمی ہی سے ادبی سرگرمیوں میں بہت متحرک تھیں۔ انہیں ہر انداز میں ہر پہلو سے زندگی کے ہر شعبے میں نت نئے تجربے سے گزرنے کا فن و کمال خوب آتاہے یہی وجہ ہے ہر موڑ پر کامیابیاں انکا پرتپاک استقبال کرتیں ہیں۔ افسانہ نگاری میں جو مقام رکھتی ہیں وہ کم کم افسانہ نگاروں کو حاصل ہے۔ انکے پانچ افسانوں کے مجموعے شائع ہوکر خوب مقبولیت حاصل کر چکے ہیں، جس میں” کانچ کی چٹان”، ”ریستوران کی کھڑکی”، ”بزم شیشہ گراں”، ”صندل کا جنگل” اور ”منجمد” شامل ہیں۔ انگریزی ناول کے اُردو ترجمے بھی کر چکی ہیں۔ عالمی ادب کے معیار کے مطابق انکی اِس فن پر بھرپور گرفت ہے ،انکا قلم خوابیدہ ذہن کو بیدار کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ کہیں ان کے افسانوں میں عورتوں کی بے نوائی اور بے بسی چھلکتی ہے اور کہیں رومانی جذبوں اور ان جذبوں میں شدت کا رحجان ملتا ہے اور کہیں انکے اندازِ بیان میں تیزی، تندی، شوخی اور طنز بھی نمایاں ہوتا ہے۔انہوں نے حقیقت پسندانہ رویے میں معاشی،سیاسی اور سماجی معاملات کو بہت خوب انداز میں زیر موضوع بنایا ہے۔ فرحت پروین نے فطری تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہمیشہ کردار کے مطابق ہی مکالموں کا استعمال کیا جو قاری کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔

فرحت پروین کا ایک مجموعہِ نظم ”گفتم” بھی شائع ہو چکا ہے جس نے ادبی میدان میں زبردست ارتعاش پیدا کیاہے جبکہ غزل سے بھی خوب انصاف کیا ہے ۔انکی شاعری کے ذکر پر ملٹن کا لکھا یہ یا د آگیا کہ” شعر کی خوبی یہ ہے کہ وہ سادہ،پُرجوش اور اصلیت پر مبنی ہو، اچھا شعر حسنِ خیال ،حسنِ الفاظ اور حسنِ ادا کا مجموعہ ہے”اور اگر میں کہوں کہ فرحت پروین کی شاعری اسی کے عین مطابق ہے تو غلط نہ ہو گا،انکی شاعری میں مقصدیت، انفرادیت، گہرائی، معنویت، جزئیات، وسعت، جدیدیت، سلاست، حلاوت، جگمگاہٹ،، جذباتیت، کڑواہٹ اور جھنجھلاہٹ سبھی نے اپنا خوب رنگ جمایا ہے۔نثر ہو یا شاعری ،مختصراً فرحت پروین نے اپنے قلم کی آبرو پر کبھی حرف نہیں آنے دیا۔ گزشتہ دنوں ادبی تنظیم لاہور رائٹرز کلب کے زیرِ اہتمام انہیں ممتاز افسانہ نگار، دانشور، مترجم، شاعرہ اور ادبی و سماجی شخصیت محترمہ فرحت پروین کی سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت محفل”محترمہ فرحت پروین کے ساتھ ایک مہکتی شام” کا انعقاد کیا گیا۔فرحت پروین کے اعزاز میں سجائی گئی اس خوبصورت ادبی شام کی صدارت معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد نے کی ،سٹیج پر انکے ہمراہ خالد شریف ،قمر رضا شہزاد، اقبال قمر(سعودیہ)اور مسز امجد اسلام امجد بھی جلو ہ افروز تھے۔جبکہ ثمینہ سید، جواد شیخ(ناروے)، وسیم عباس، لقمان اسد، رخسانہ نور، صوفیہ بیدار، غافر شہزاد، شاہدہ شاہ، حمیدہ شاہین، عرفان صادق،سعدیہ بشیر،نیلم احمد بشیر،عتیق الرحمن صفی اور سلمی اعوان نے شرکت کر کے محفل کے ادبی رنگ کو مزید پرکشش بنا دیا۔

نظامت کے فرائض لاہور رائٹرز کلب کی روح رواں، ادیبہ و شاعرہ ناز بٹ نے باحُسن خوبی سر انجام دیئے۔ ابتدائیہ کلمات میںناز بٹ نے سب سے پہلے لاہور رائیٹرز کلب کے حوالے سے بتایا کہ اس تنظیم کا مقصد ادبی تخلیق کاروں،ادباء ،شعراء کی بے لوث خدمات کا اعتراف،زبان و ادب کے حوالے سے پاکستان اور بیرون ملک مقیم تخلیق کاروں کی پذیرائی، ادب کا فروغ اور معیاری ادبی تقریبات کا اہتمام ہے،یاد رہے کہ کہ اس ادبی تنظیم کانام خالد شریف نے تجویز کیا تھا۔ ناز بٹ نے فرحت پروین کی فن و شخصیت کے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بہت اُجلی،پھولوں جیسی، خوشبو نجات شخصیت کہ جس نے اردو ادب میں اپنے کمالات سے ،اپنے وجدانی اقتباسات سے اپنی قلبی و بصری اشارات سے وہ معنی وہ الفاظ،وہ رنگ، وہ فن دیا، جذبات کو ایسا تموج دیا کہ اسکی آبشاریں ہر طرف محسوس کی جا سکتی ہیں ۔فرحت پروین اپنے افسانوں میں جاندار کرداروں سے زندگی کے حقائق کو زمین سے نکال کر منطرِ شہود پر لائیں ہیں۔فرحت پروین خوبصورت شاعرہ کی حیثیت سے بھی جلوہ افروز ہوئی ہیں۔جبکہ فلاحی کاموں میں انکی گراں قدر خدمات کی فہرست بہت طویل ہے۔مجھے فرحت کے لفظ و معنی سے بہت پیار ہے خدا تعالی انہیں صحت،زندگی اور انکے فن کو تازگی ،قلم میں اور زیادہ وسعت عطا فرمائے تا کہ وہ اسی طرح اپنے قارئین کو مسحور کرتی رہیں اور انکا سحر سر چڑھ کر بولے۔

Farhat Parveen
Farhat Parveen

شاہدہ شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فرحت پروین سے احساسات و پیار کا رشتہ ہے ،یہ ایسی فرحت بخش شخصیت ہیں کہ انکے واسطے سے بہت سے لوگ دوست بن جاتے ہیں انکی موجودگی سے محفل گل و گلزار بن جاتی ہے رخسانہ نور نے اپنے خیالات کے اظہار میں کہا کہ فرحت دھیمی اور اپنے آپ میں رہنے والی خوشبو بکھیرتی شخصیت ہیں ،انکی آنکھوں سے محبت کرنے والیں کرنیں حاصل ہوتیں ہیں،اللہ کرے کہ یہ ہمیشہ مسکراتی رہیں۔حمیدہ شاہین کا کہنا تھا کہ فرحت جتنا اچھا افسانہ لکھتی ہیں اتنے اچھے اشعار بھی کہتی ہیں ،یہ محبت سے بنی ہوئی شخصیت ہیں ،انسے مل کر ہمیشہ اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔اللہ تعالی ان جیسی قوتِ عمل ہمیں بھی عطا کرے۔نیلم احمد بشیر نے فرحت پروین کی فن و شخصیت پراپنی آراء کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ہر پہلو سے ہمہ جہت شخصیت قرار دیا ۔غافر شہزاد نے کہا کہ فرحت کی لوگوں پر اور انکے رویوں پر بہت گہری نظر ہے۔انکے افسانوں کے علاوہ انکی شاعری میں بھی زندگی موجود ہے،انہوں نے دونوں سے مکمل انصاف کیا ہے ، ہمارے لئے مشعلِ راہ ہیں۔عتیق الرحمن اور جواد شیخ نے بھی فرحت پروین کو انکی قلمی خدمات کے اعتراف میں تحسینی کلمات سے نوازتے ہوئے کہا کہ انکے قلم کی سحرآفرینی اور کلام کی روانی قاری کو اپنا گرویدہ کر لیتی ہیں۔وسیم عباس کے خیال میں فرحت پروین کی فطری طور پر زبان و بیان اور اسلوب پر بڑی گرفت نظر آتی ہے،اِنکی خوش رنگی و خوش بیانی سبھی کواپنی جانب کھینچتی ہیں۔انہوں نے سالگرہ کے حوالے اپنے چند اشعار سماعتوں کی نذر کئے تو حاضرین نے دل کھول کے داد و تحسین پیش کی۔آپ بھی اِن کے اشعار سے لطف اندوز ہوئیے۔
اے مری دوست میرے دل کی دعا۔۔۔۔۔ہو مبارک تجھے یہ سالگرہ
چھو نہ پائے تمہیں یہ گرم ہوا۔۔۔۔۔ہو مبارک تجھے یہ سالگرہ
نقش تیرا ہو منزلوں کا پتہ۔۔۔۔۔ہو مبارک تجھے یہ سالگرہ
صدقے واری ہو تجھ پہ بادِ صبا۔۔۔۔۔ہو مبارک تجھے یہ سالگرہ

صوفیہ بیدار نے اپنی آراء کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فرحت پروین افسانہ نگاری اور شاعری میں جو ہنر دیکھائے ہیں بلاشبہ ایک مثال قائم کی ہے ،ہم انکی لمبی زندگی کے لئے تہہ دل سے دعاگوہ ہیں۔اقبال قمر نے بھی فرحت پروین کو انکے ادبی و سماجی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ زمانے کی بے مروتیوں کے دوران جو بھی دل کے محسوسات بنے اس کی جھلک انکے افسانے میں خوب دیکھی جا سکتی ہے۔اِس موقع پر انہوں اپنی تازہ غزل کے چند اشعار بھی پیش کئے اور خوب داد بٹوری۔قمر رضا شہزاد کا کہنا تھا کہ احمد ندیم قاسمی کے بعد فرحت پروین نے معیاری کہانیوں کا سلسلہ برقرار رکھا ہے انہوں نے جس طرح افسانوں میں اپنے قلمی جوہر دیکھائے ہیں ایسے ہی شاعری میں بھی اپنی شہرت کے جھنڈے گاڑھنے میں کامیاب ہوئی ہیں،انہوں نے اپنی دلفریب شاعری سے بھی سماعتوں کو خوب تسکین بخشی ۔۔یہ دلفریب اشعار پیشِ خدمت ہیں۔۔۔ اب ہمیں کون بھول سکتا ہے ہم تیرے تذکرے میں آ گئے ہیں تیری چوپال بڑھتی جاتی ہے جب سے ہم واقعے میں آ گئے ہیں خالد شریف نے بھی فرحت پروین کی ادبی و سماجی خدمات کو خوب سرہا تے ہوئے کہا کہ یہ منفرد اور بہت ہی دلنواز اسلوب کی موجد ہیں ۔زندگی کے ہر پہلو کو انہوں نے بڑی دلیری کے ساتھ اپنے افسانوں میں سپردِ قرطاس کیا ہے۔فرحت پروین نے خوبصورت تقریب کے انعقاد پر لاہور رائٹرز کلب سے اظہار تشکر کیا اور تعریفی کلمات سے نوازنے پر مقررین کا بھی شکریہ ادا کیا،انہوں نے چند اشعار سماعتوں کی نذر بھی کئے جسے بے حد پسند کیا گیا ،وہ کچھ اسطرح ہیں۔۔۔۔
قرض ہے ذیست کے بہت
بوجھ کو کچھ تو کم کریں
ہوتے ہیں منفعل بہت
غور کبھی جو ہم کریں

اپنے صدارتی کلمات میںامجد اسلام امجدنے لاہور رائٹرز کلب کے حوالے سے اپنی گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ادب اور قاری میں فاصلہ تو تھا ہی مگر لکھنے والوں کے مابین بھی رابطے کا فقدان بہت بڑھ چکا ہے۔ جو رابطے ہیں ان میں ادب کم اور شخصی رحجانات بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں۔ایسے میں یہ فورم اِس حوالے سے قابلِ تعریف ہے جو روایتی گرد سے بالکل پاک ہے۔ ادبی دوستوں کا آپس میں مل بیٹھ کر، وقت گزارنے کے اس سلسلہ نے پاک ٹی ہائوس کے ادبی ماحول کی یاد تازہ کر دی ہے،دعا گوہ ہیں کہ یہ سلسلہ جاری و ساری رہے۔ انہوں نے فرحت پروین کی ادبی و سماجی خدمات کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فرحت ہمیشہ خودپسندی اور تعریفوں کے جال سے دور رہنے کی کوشش کرتی ہے جبکہ تعریف انکا حق ہے، تعریف سے تقویت ملتی ہے اور انساں کبھی اکیلا محسوس نہیں کرتا۔ یہ نوے کی دہائی سے لکھ رہی ہیں،انکا مزاج ایک خاص ذوق، نہج اور نظریہ کا پرورزش یافتہ ہے ۔انکے فکر و فن اور زبان و بیان کی خوبیوں کی اصل وجہ تجربات کو باریک بینی سے مشاہدہ ہے۔ مقررین نے فرحت پروین کو انکی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی اور ادبی تنظیم لاہور رائٹرز کلب کے زیرِ اہتمام پہلی اور کامیاب تقریب کے انعقاد پر نازبٹ کو بھی مبارکباد پیش کی اور نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا مہمانان نے فرحت پروین کو پھولوں کے گلدستے بھی پیش کئے۔انکی سالگرہ کے کیک کٹائی کی رسم بھی عمل بھی لائی گئی اور تقریب کے اختتام پر شرکاء روایتی ذائقے دار کھانے سے بھی خوب لطف اندوز ہوئے۔

Haseeb Ejaz Aashir
Haseeb Ejaz Aashir

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
birthdays lahore RECEPTION simplicity Syria استقبال انعقاد سادگی سالگرہ شام لاہور
Previous Post کراچی: گزشتہ رات بموں کی جھوٹی اطلاع دینے والا رضوان گرفتار
Next Post کڈنی سٹونز
Kidney Stones

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close