Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کسان مظلوم کس طرح

August 2, 2017 0 1 min read
Farmers
Farmers
Farmers

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
پاکستان کی ستر فیصد آبادی کسانوں پر مشتمل ہے اور کاشتکاری کرتی ہے حکومت نے سو ارب روپے کسانوں کو قرضے دینے کی سکیم چلارکھی ہے فیصل آباد جیسے بڑے ڈویژن میں صرف آج تک سات ہزار کسانوں کو قرضے فراہم کیے گئے ہیں جو کہ آٹے میں نمک کے برابر بھی نہ ہیں جتنی رقم ہر کسان کو دی جا رہی ہے وہ اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر بھی نہ ہے ۔ایسی رقوم مفلوک الحال کسان بھلا و اپس کیسے کریں گے؟وہ اپنی رت جگوں کی محنتوں سے جو فصلیں پیدا کرتے ہیں انھیں سود خور نودولتیے سرمایہ دار یا آڑھتی صاحبان اونے پونے داموں درمیان میں سے ہی اچک لیتے ہیںاور اس کی محنت تک بھی اس کے پلے نہیں پڑتی۔

ملک بھر کے چودہ کروڑ کسانوں کو سو ارب میں سے صرف714روپے فی کس ہی مل سکتے ہیں جب کہ سکیم میں فی ایکڑ پچاس ہزار روپے تک کا قرضہ دیا جانا ہے اس طرح اگر ہر کسان کو کم ازکم پچاس ہزار روپے ہی دیے جائیںتو یہ کل دولاکھ افراد تک پہنچیں گے جب کہ ایسا بھی نہیں ہورہایعنی کل کسانوں کا 0.143فیصد بھی نہ ہوا ۔اور یہ قرضہ جات نمبرداروں پٹواریوں گرداوروں اور چکوک کے ایسے بااثر افراد کے ذریعے ہی حاصل کیسے جا سکتے ہیں جو کہ سرکاری درباری ہوں اور حکومتی پارٹی کے کارکن ہوںیا پھر حکومتی ایم این اے ،ایم پی اے کی سفارش ضروری ہے۔ویسے تو نہروں کی ٹیلوں پر پانی بالکل نہیں پہنچتاکہ بااثر جاگیردار اور وڈیرے محکمہ انہار کے اہلکاروں سے میل ملاپ کرکے اور چمک کے ذریعے موگے توڑ کر یا پھر پائپ لگا کر پانی چوری کرتے ہیںتو نہروں کے آخری پانچ سات میل فصلوں کو پانی کہاں سے مل سکتا ہے ؟

ٹیوب ویلوں کے لیے مہنگی ترین بجلی کسانوں کو وارے نہیں کھاتی اس طرح ہمارا ملک زرعی ہونے کے باوجود اس کے کسان بیچارے گھمبیر مسائل کا شکار ہیںہر کسان نے بنکوں کے قرضے اور آڑھتیوں کا ادھار دینا ہوتا ہے کہ وہاں سے جراثیم کش ادویات اور بیج وغیرہ لے رکھا ہوتا ہے اس لیے اس کی کمر سیدھی ہوہی نہیں سکتی وہ دن رات کولہو کے بیل کی طرح کام کرنے پر مجبور محض ہے فصلوں کی کاشت برداشت اور جانوروں کے چارے وغیرہ کے لیے اور وقت پر گائے بھینسوں سے دودھ حاصل کرتے کرتے اس کا ایک لمحہ بھی فارغ نہیں ہوتاکسی کی فوتیدگی یا شادی بیاہ پر جانا پڑجائے تو اس کے لیے ایک مسئلہ کھڑا ہوجاتا ہے اس کے باوجود بھی اگر کسان احتجاج کریں تو کسی قسم کی شنوائی کیے جانے کے بجائے ان پر لاٹھی چارج آنسو گیس کی شیلنگ اور گولیوں کی بوچھاڑ کی جائے اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت انہیں گرفتار کرکے جیلوں میں ٹھونس دیا جائے تو یہ کہاں کا انصاف ہے؟ ان اوقات میں اس کی فصلوں کی نگہداشت اور جانوروں کے چارے و خوارک کا کیسے انتظام ہوگا ؟کسانوں کی سخت محنت و مشقت سے پیدا کی گئی فصلوں کو سنبھالنے کا ہمارے ملک میں کوئی انتظام نہیںگندم تک محکمہ خوراک والے خریدتے وقت بوری کا 5کلو سے بھی زائد تک کا وزن زیادہ تول کر لیتے ہیں تبھی گندم سینٹرزگندم کی بوریاں خریدتے ہیں عام کسانوں کی تو وہاں تک پہنچ ہی نہیں ہوتی۔

وزیر اعلیٰ نے لاکھ کوششیں کر دیکھیں مگر آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہوتو کیا حاصل ہوسکتا ہے ؟ہر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے 9,10کروڑوپے رشوتوں کے ذریعے اکٹھے کرنا ہوتے ہیں تاکہ وہ حصہ بقدر جسہ اوپر تک پہنچا سکے اس لیے آڑھتی حضرات اور درمیانہ کمائو طبقہ ہی کسانوں سے گندم خرید کر سرکاری سینٹرز پر بیچتا ہے اور کروڑوں کماتا ہے جو مال لگائے گا اسی کی گندم خریدی جاسکے گی اور پھر کرپٹ ایم این اے ایم پی اے کی سفارش بھی ہو اسطرح حکمران جماعتوں کے پکے ووٹر سپورٹرز کی ہی گندم سینٹرز پر خریدی جاسکتی ہے ۔فی بوری 100روپے رشوت تو عام ہی سمجھیں۔شوگر ملوں نے عرصہ دراز سے کسانوں کی رقوم دبا رکھی ہیںجب تک سی پی آر کو ہی چیک کا درجہ نہیں دیا جاتاتاکہ کسان فوراً مل کے مقرر کردہ بنک سے رقم کی وصولی کر لیوے تو یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکتاپاکستان میں زرعی مداخل پر عائد جی ایس ٹی کسانوں کی کھالیں ادھیڑنے کے مترادف ہے اور بیج کھاد کیڑے مار ادویات بھارت سے بھی پانچ گنا زائد قیمت پر یہاں کسانوں کو مہیا کی جاتی ہیں جو کہ سرا سر ظلم ہے یہاں کمپنیاں اربوں کمارہی ہیں اور ہندوستان میں پانچ گنا کم قیمت پر فروخت کر رہی ہیں یہ اربوں روپے حکومتی کارپرداز وزراء وغیرہ ہی کھا پی رہے ہیں۔

ضرورت تو اس امر کی ہے کہ آج تک لیے گئے تمام قرضے کلی طور پر معاف کیے جائیں تبھی وہ سکھ کا سانس لے سکتا ہے بیج کھاد ادویات وغیرہ ہمسایہ ملک کی قیمت پر کسانوں کو مہیا ہوں تاکہ کاشت پر لاگت کم آئے اور کسانوں کو محنت کا پورا صلہ مل سکے زرعی ٹیوب ویلوں پر بجلی مرحلہ وار مفت فراہم کی جائے اور اوور بلنگ قطعاً نہ ہو بلکہ ایسا کرنے والے بجلی محکمہ کے کارندے پس دیوار زنداں پھینکے جائیں فصلوں کی کاشت سے قبل ہی اس کی امدادی قیمت کا اعلان ہو نا چاہیے اور مقررہ قیمت پر فروختگی کو حکومت یقینی بنائے زرعی شعبہ کی زبوں حالی کے باعث پانچ ایکڑ سے کم ملکیت رکھنے والے کسانوں کواڑھائی لاکھ روپے فی کس قرضہ نہیں بلکہ امداد دی جائے بھارتی آبی جارحیت کے بعدہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں کہ چھوٹے چھوٹے ڈیم فوری طور پر بنانے کا واضح پلان تیار کریں تاکہ سیلابوں اور بارش کا پانی سٹور کیا جاسکے وگرنہ خطرہ ہے کہ خدانخواستہ ہمارا ملک چولستان اور تھرکی طرح ریگستان میں تبدیل ہو کر ایتھو پیا کی طرح نہ بن جائے وزارت تجارت بھی بجٹ کے بعد مختلف مراحل پر ایسے نوٹیفکیشن جاری کرتی رہتی ہے جس سے کسان سخت سراسیمگی کے عالم میں مبتلا ہوجاتے ہیں اس طرح ان پر سال کے دوران کئی بار مہنگائی کے سمندر میں غوطے لگا لگا کر نیم مردنی کی کیفیت طاری رہتی ہے اور زراعتی شعبہ کا کام متاثر ہوتا ہے۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
country farmers farming pakistan Poor پاکستان کسان مظلوم ملک
Supreme Court
Previous Post نہ آسمان گرا نہ زمین پھٹی جمہوریت چلتی رہی
Next Post بات نکلی ہے تو پھر
Ayesha Gulalai

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close