Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کسانوں کے احتجاج کی وجوہات

March 16, 2021 0 1 min read
Farmers Protest
Farmers Protest
Farmers Protest

تحریر: چوہدری فیصل جاوید

ملک پاکستان میں پہلے بھی کسان معاشی بدحالی کا شکار ہے۔ مہنگے داموں بیج، کھاد، زرعی آلات، ڈیزل اور سپرے خرید کر بھی اسے زرعی اجناس کی مناسب قیمت نہیں ملتی۔ زرعی ٹیوب ویل کے بجلی کے بلوں کے معاملے سے بھی سبھی بخوبی واقف ہیں۔ پاور ڈویژن نے آئے روز الگ تماشہ لگایا ہوتا ہے۔ اوور بلنگ کے ستائے کسان آئے روز سڑکوں پر احتجاج کرتے دیکھائی دیتے ہیں مگر انتظامیہ اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ آج تک اس مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل نہیں کیا گیا۔ واپڈا کو کسانوں پر شب و خون مارنے کے ناقابل تنسیخ لائسنس دیئے ہوئے ہیں۔ کنکشن کاٹنے، ٹرانسفارمر اتارنے کی دھمکیاں لگا کر اور بلیک میل کر کے کسانوں سے بھاری بھرکم بل ادا کروائے جاتے ہیں جن کی آج تک تصیح نہیں کی گئی۔ بجلی کے بلوں میں جنرل ٹیکس، انکم ٹیکس، فکسڈ چارجز اور ایف پی اے کا نفاذ کسی عذاب سے کم نہیں تھا۔ پھر زرعی بجلی کے نرخ فی یونٹ 1.60 روپے بڑھا کر حکومت نے کسانوں پر بجلی بم دے مارا۔ ڈیزل کی قیمت بھی برق رفتاری سے ڈبل سینچری کی طرف گامزن ہے۔

دھان، کپاس، کماد و دیگر فصلوں کی کاشت اور گندم کی برداشت کا وقت قریب تر ہے تب تک شاید ڈیزل ڈبل سینچری بھی کراس کر جائے۔ عام مشاہدے سے یہ بات ثابت ہے کہ گرمیوں میں زرعی شعبے میں ڈیزل کی لاگت کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ جس کے دوران ڈیزل کا مہنگا ہونا مطلب کسانوں کا معاشی قتل کرنے کے مترادف گردانا جاتا ہے۔ اس ساری صورتحال کو بھانپتے ہوئے فرٹیلائزر کمپنیوں، پیسٹی سائیڈ کمپنیوں، زرعی آلات تیار کرنے والی ورکشاپوں، سیڈز کارپوریشنوں اور انکے ڈیلروں نے بھی جلتی آگ پر پٹرول چھڑک کر اپنے ہاتھ خوب سینکے۔ کسانوں کا خون نچوڑنے کی کوئی کسر نہ چھوڑی۔ کسانوں کو کبھی نقصان سے ڈرا دھمکا کر تو کبھی زیادہ پیداوار کا لالچ دیکر لوٹنے میں، اپنی عاقبت برباد کرنے میں اور بھولے بھالے کسانوں کی سسکیاں بھری آہوں اور بد دعاؤں کو سمیٹنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس کھیل کو دیکھ کر پسماندہ علاقے سے آئے ایم پی اے (موجودہ وزیر اعلی پنجاب) عثمان بزدار خوب لطف اندوز ہوئے۔ انہیں اس کھیل کو سمجھنے میں کم و بیش 3 سال کا عرصہ لگا۔

جب کھیل کی تمام چالوں سے واقف ہو گئے البتہ تجربہ کار کھلاڑی بن گئے تو انہوں نے بھی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا۔ سب سے آسان ہدف والی ٹیم کسان کے مد مقابل ٹیکسز کو بڑھانے کی اننگز کھیلنا شروع کی اور 2020 کی کامیاب معاملہ آبیانہ ٹیکس سیریز جیتنے کے بعد 2021 میں ایک بار پھر انہوں نے اپنے سابقہ آسان حریف کو دوبارہ معاملہ آبیانہ بڑھانے پر ٹارگٹ کرنے کا پلان ترتیب دیا۔ بیچارہ کسان ملک بھر کی عوام کی نسبت دوگنا مہنگائی اور بے روزگاری سے پہلے ہی تنگ تھا۔ رہتی کسر بزدار حکومت بلکہ بیکار حکومت نے زرعی بجلی کے فی یونٹ نرخ بڑھا کر، جنرل ٹیکس کو بل میں ضم کر کے، فکسڈ چارجز لگا کر، بلوں میں ایف پی اے بڑھا کر، بلوں میں ہیوی انکم ٹیکس لگا کر، زرعی انکم ٹیکس لگا کر، معاملہ آبیانہ بڑھانے اور گندم کا ریٹ نہ بڑھانے کا فیصلہ کر کے نکال دی۔ دوگنا تنگ اس لیئے کہ ایک تو تمام لوگوں کی طرح ضروریات زندگی کی اشیاء مہنگے داموں خریدنے اور دوسرا زرعی مداخل مہنگے داموں خریدنے سے۔ ان حالات کے ستائے کسانوں کے احتجاج بھی آپ سب نے دیکھے ہیں۔ اب کسانوں پر ایک اور حملہ کرتے ہوئے حکومت نے نہری پانی پر عائد معاملہ آبیانہ بڑھانے کے لئے محکمہ خزانہ کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔

حکومت نہری پانی کے استعمال پر معاملہ آبیانہ مزید بڑھائے گی۔ بھارت کے بعد پاکستان میں بھی حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف کسانوں نے چند روز پہلے بھی لاہور کے مقام پر احتجاج کیا تھا جس میں پولیس نے ان پر لاٹھی چارج اور واٹر کینن کے ذریعے زہریلے کیمیکل والے پانی کا کھلے عام استعمال کیا تھا۔ جس کے نتیجے میں متعدد کسان زخمی ہوئے تھے۔ سینکڑوں کسانوں کو پولیس نے ناجائز اور غیرقانونی حراست میں لے لیا تھا۔ اس دوران پولیس اور انتظامیہ کے بد ترین تشدد سے ایک کسان جان کی بازی ہار گیا تھا۔ جس کو آج تک انصاف نہیں ملا اور نہ ہی ذمہ داروں کا تعین کیا گیا اور نہ ہی ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔ پورے ملک کو کھلانے والے کو اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کیلئے سڑکوں پر دھکے کھانے کیلئے مجبور کیا جا رہا ہے۔ کسان پہلے ہی حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں اور بے جا ٹیکسوں سے تنگ ہیں۔ واضح رہے کہ کسانوں نے ابھی تک صرف پرامن احتجاج کیا ہے اگر کسانوں نے صرف ایک دن کی ہڑتال کر دی تو یہ حکومت 100 سالوں میں بھی ملکی معیشت کو ہونے والے نقصان کا ازالہ نہیں کر پائے گی۔ پورا ملک جام ہو جائے گا۔

کوئی مل، فیکٹری، کارخانہ، بازار، منڈی یا گھر کسانوں کی ہڑتال سے متاثر ہونے سے بچ نہیں پائے گا۔ میں کسی بھی طور دھمکی نہیں دے رہا اور نہ ہی کسی کو ہڑتال کرنے کا کہہ رہا ہوں۔ صرف حقائق سے آگاہ کر رہا ہوں۔ اللہ نہ کرے کہ کسان اس حد تک مجبور ہو جائیں کہ انہیں اپنے حقوق لینے کیلئے احتجاج کی بجائے ہڑتال کرنے کا اعلان کرنا پڑے۔ ابھی حال ہی میں کسان سینکڑوں ٹریکٹر لے کر ناقص بیج ملنے، بجلی کے بھاری بلوں، میٹر اور ٹرانسفارمر اتارے جانے کی دھمکیوں اور گندم کا ریٹ نہ بڑھانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے تحصیل آفس عارفوالا پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے واپڈا اور حکومت کے خلاف اپنا پر امن احتجاج ریکارڈ کروایا۔ اس دوران سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی واپسی کیلئے بھی ٹریکٹروں پر بینر لگے دکھائی دیئے۔ جو پنجاب حکومت کیلئے اور پاکستان تحریک انصاف کیلئے اگلے الیکشن میں ناکامی کی وجہ بن سکتے ہیں۔ خیر یہ ایک الگ ٹاپک ہے۔ میں اپنے موضوع پر آتا ہوں۔ مستقبل قریب میں صوبائی دارالحکومت لاہور اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف مارچ کی بھی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں جنکی تاریخوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔

جب میری کسان رہنما?ں سے اس سلسلے میں بات چیت ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ بنیادی طور پر ہمارا احتجاج پنجاب حکومت، وفاقی حکومت اور واپڈا کے خلاف ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہمیں ناجائز ٹیکس لگا کر بجلی کے استعمال سے کئی گنا زیادہ بل بھیجے جار ہے ہیں۔ حکومت نے پرانی رکی ہوئی وصولیاں کرنے کا بھی اچانک فیصلہ کرلیا ہے۔ جن کی فوری ادائیگی ممکن نہیں۔ عدم ادائیگی پر بجلی کے میٹر اور ٹرانسفارمر اتارے جا رہے ہیں۔ اس وقت گندم کی فصل انتہائی اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جسے اب پانی کی اشد ضرورت ہے۔ لیکن ہمارے کنکشن منقطع کیے جارہے ہیں۔ جس کی وجہ سے گندم کی پیداوار مناسب وقت پر آبپاشی نہ ہونے سے شدید متاثر ہو گی۔ جسکی صورت میں ہمیں مالی نقصان ہو گا اور ملک کو بھی گندم کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔

یہاں پر میری ذاتی رائے ہے کہ اگر حکومت بجلی کے بل قسطوں کی صورت میں وصول کر لے تو نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔ اور بقایا جات کی وصولیاں بھی ہو سکتی ہیں۔ کسانوں سے بات کرنے پر پتہ چلا کہ وہ پانچ ہزار روپے کی بجلی استعمال کرتے ہیں اور انہیں 35000 روپے کا بل آتا ہے۔ زرعی مداخل کے مہنگے ہونے کی وجہ سے کسان بیچاروں کے بچوں کی روزی روٹی بھی پوری نہیں ہو پا رہی۔ پنجاب کے کسانوں کا معاشی استحصال بھی کیا جا رہا ہے۔ جس سے حکومت اپنا ووٹ بینک آہستہ آہستہ کھو رہی ہے۔ جیسا کہ میں نے اوپر اشارہ کیا ہے۔ جسے سمجھنے والے بخوبی سمجھ جائیں گے۔ گندم کے نرخ سندھ میں سندھ حکومت نے تو بڑھا دیئے ہیں لیکن پنجاب میں نہیں بڑھائے گئے۔ یہاں یہ بات میں واضح کر دوں کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت یکساں ریٹ لاگو نہ کر کے جہاں اپنی مقبولیت کھو رہی ہے وہیں گندم کی سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور قلط کی راہ بھی ہموار کر رہی ہے۔

جسے بعد میں کثیر زرمبادلہ خرچ کر کے مہنگے داموں روس اور یوکرائن سے گندم درآمد کرنی پڑے گی۔ جس کی تمام ترذمہ داری حکومت کی ہو گی۔ یہاں یہ امر بھی واضح کرنا میں ضروری سمجھتا ہوں کہ پنجاب کے کسانوں کو بیج بھی دو نمبر فراہم کیے جا رہے ہیں، کھاد کی بات کریں تو نائٹروفاس کی بوری 3800 روپے، یوریا 2000 جبکہ ڈی اے پی 5500 روپے میں مل رہی ہے۔ مکئی کا بیج بھی دو نمبر ہے۔ جسے کسانوں کو بلیک میں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ گرمیوں کے آنے سے پہلے ستو پی کر سوئی ہوئی ہے۔ محکمہ زراعت کی تو بات کرنا بھی فضول ہے کیونکہ یہ ایسا ادارہ ہے جو کسانوں کے نام پر لوٹ مار کر رہا ہے۔ اور ازل سے خواب غفلت میں مبتلا ہے بلکہ کومے میں مدہوشی کی نیند سویا ہوا ہے۔ مارکیٹ میں کیا ہو رہا ہے اسے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں۔ البتہ یہ دھان کی برداشت کے بعد پچھلے سال دھان کی باقیات کو آگ لگانے کی وجہ سے کسانوں سے لوٹ مار کرنے کیلئے جاگتا ہوا دیکھا گیا ہے۔ کسان سے گنا اور گندم سمیت تمام اجناس سستی خرید کر بعد میں چینی اور آٹا انتہائی مہنگے داموں بیچا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے غریب کسان اور غریب عوام اپنے بچوں کا پیٹ تک پالنے سے قاصر ہو چکی ہے۔ کسان اور عوام دشمن ذخیرہ اندوز لوگ اس وقت حکومت میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ جو پورے ملک کا اناج خرید کر مصنوعی قلت پیدا کر دیتے ہیں اور پھر مہنگے داموں بیچ کر منافع کماتے ہیں۔ جس کی مثال پچھلے دو سالوں میں پورے پاکستان نے دیکھی ہے۔

غریب کسان تو مہنگائی سے مر رہا ہے۔ لیکن غریب کسان کی کاشت کی ہوئی گندم اور گنے سے حکومت میں بیٹھے وزیر مشیر کھربوں روپے کما رہے ہیں۔ مجھے ٹریکٹروں پر ایسے بینرز بھی لگے دکھائی دیئے ہیں جن پر پنجاب کے کسانوں کی طرف سے لاہور اور اسلام آباد کی جانب مارچ کا عندیہ دیا گیا ہے۔ 31 مارچ کو ایک بار پھر سڑکوں پر سرکس لگے گی۔ حکومتی ادارے اور انتظامیہ پھر آنسو گیس، زہریلے کیمیکل والے پانی اور ڈنڈوں سوٹوں سے کسانوں کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کرے گی لیکن اب کی بار نتیجہ کچھ اور نکلے گا۔ انڈیا میں کسانوں کے احتجاج پر تو حکومت اور خاص طور پر وزیراعظم عمران خان کہتے تھے یہ ان کا حق ہے۔ لیکن پھر اسی دور حکومت میں پاکستان میں کسانوں کے احتجاج پر لاٹھی چارج کروایا گیا، آنسو گیس کے شیل مارے گئے۔ کیونکہ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس شیل بہت زیادہ موجود ہیں اور ہم ایسے احتجاج پر ان کی ٹیسٹنگ کر لیتے ہیں۔ حکومت کسانوں کو بجائے سہولیات دینے کے استعمال کیے جانے والے نہری پانی پر عائد معاملہ آبیانہ مزید بڑھانے پر تلی ہوئی ہے۔ اللہ ہی حافظ ہے اس ملک کے کسانوں کا۔ وہ وقت دور نہیں کہ جب کسانوں کو احتجاج کی بجائے ہڑتال کرنے پر مجبور کر دیا جائے گا۔ اللہ پاک کسانوں کا حامی و ناصر ہو آمین!

Chaudhry Faisal Javed
Chaudhry Faisal Javed

تحریر: چوہدری فیصل جاوید

Share this:
Tags:
Chaudhry Faisal Javed farmers government Inflation pakistan Protests reasons احتجاج پاکستان حکومت کسانوں مہنگائی وجوہات
Inflation
Previous Post عوامی مسائل کون حل کرے گا
Next Post اگر پتہ چلا کہ بیٹی کا بوائے فرینڈ ہے تو اس کا منہ توڑ دوں گا، شاہ رخ خان
Shahrukh Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close