Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کسانوں کو گندم کی فروختگی میں زبردست نقصان

April 22, 2017April 22, 2017 0 1 min read
Wheat
Wheat
Wheat

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
سرکاری بے حسی خصوصاً پنجاب حکومت کی لاپرواہیوں سے سنہرے خوشوں والی گندم کی بوائی کرنے والا کسان خون کے آنسو رو رہا ہے اسے مڈل مین یعنی درمیان میں موجود سود خور سرمایہ دار اور آڑھتی صاحبان دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیںاور اسے گندم کی فروختگی پر اونے پونے دام ہی دے رہے ہیں یہ سراسر حکومتی بیوقوفانہ غلیظ مفاد پرست پالیسیوں کا ہی نتیجہ ہے کہ امسال گندم فروخت کرنے کے لیے کسان مارے مارے پھر رہے ہیں اور وہ سستے داموں گندم فروخت کرنے پر مجبور محض ہیں حکومت کی سرکاری گودواموںپر خریداری کی مہم اپریل کے تیسرے ہفتے میں بھی شروع نہ کرنا صرف مڈل مین کو نوازنے کے لیے ہی ہے۔

سرکاری خریداری کا عمل اب تک مناسب طریقے سے شروع نہ کیا جاسکناحکومتی ناکامی کا واضح ثبوت ہے کاشتکار کو اگلی فصل کی بوائی زمین کی تیاری اور کھاد بیج کی خریداری کے لیے فوری رقم کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے وہ فوراًگندم فروخت نہ کرے تو وہ آئندہ فصل بونہیں سکتا اور گھریلو خرچہ کے بل تو ویسے ہی منہ چڑا رہے ہوتے ہیں وہ نہ ہی آڑھتیوں کا کھادوں والا ادھاراگر گندم کو فوری نہ بیچے تو ادا کرسکتا ہے اس لیے کسان بیچارا مرتا کیا نہ کرتا کی طرح فوری گندم فروخت کرنا اس کی ضروری مجبوری ہے اس طرح کاشتکار کو ان دنوں ایک ہزار روپے یا اس سے بھی کم قیمت پردرمیانی ٹھگ نما گروہوں ،سرمایہ دار طبقوں یا پھر آڑھتیوں کو گندم بیچنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیںاس طرح کسان بیچارے ایسی رقوم پر گندم بیچ کر فی بوری آٹھ سو روپے نقصان برداشت کررہے ہیں صوبائی و وفاقی حکومتوں کی نااہلی کے باعث کسانوں کو باردانہ کی تقسیم کا عمل بھی شروع نہ ہوسکا۔

باردانہ ہر صورت محکمہ خوراک کے ذمہ داران فروخت کرکے ہر سال کروڑوں روپیہ کماتے ہیںجب کہ کسانوں کو مفت سپلائی کرنا بھی ان کی اصل ذمہ داری ہے اب ملک بھر کے کسان ایسی حکومتی نا اہلیوں اور غلط منصوبہ بندیوں کے خلاف احتجاج نہ کریں تو اور کیا کریں؟ وہ سڑکوں پر نکلیں تو ٹریفک کا مسئلہ گھمبیر صورتحال اختیار کرسکتا ہے اگر مسائل میں گھرے کسانوں کے ساتھ بے روزگارمزدور بھی شامل ہو گئے تو حکمرانوں کے لیے نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن والا مسئلہ کھڑا ہو جائے گاموجودہ پالیسیوں کو کسان دشمن پالیسی ہی قرار دیا جاسکتا ہے کہ کسانوں کو خوامخواہ تنگ کرکے حکمران ان سے پتہ نہیں کون کون سے بدلے رہے ہیں؟دوسری طرف عارضی کھلے آسمان تلے سرکاری گوداموں اور پکے غلہ گوداموں میں پچھلے سال کا بھی سٹاک موجود ہے جس کو ابھی تک نہیں اٹھایا گیا اب نئی گندم کہاں رکھی جائے گی یہی ملٹی ملین سوال ہے جس کو کوئی جواب نہ ہے یہ سوال بھی بہت اہم ہے۔

اگر کھلے آسمان تلے گندم رکھنا مقصود ہے تو مناسب حفاظتی اقدامات نہ کیے گئے تو اربوں روپے کی گندم بارشوں کے موسم میں تباہ ہو کر ملک میں قحط کی صورتحال سے بھی عام فرد دوچار ہو سکتا ہے ۔عموماً کھلے آسمان تلے بنائے گئے نام نہاد گندم گوداموں پر متعلقہ محکمہ خوراک کے ذمہ داران سرکاری طور پر دی گئی رقوم کا وافر حصہ ہڑپ کر جاتے ہیں نہ ان عارضی گوداموں کو اونچی جگہ پر مناسب طریقے سے اس کا فرش بناتے ہیں اور نہ ہی اسے موسمی تغیرات سے بچانے کے لیے مناسب انتظامات کرتے ہیں اس طرح ہر سال اربوں روپے محکمہ فوڈ کی جیبوں میں چلے جاتے ہیں اور ہر سال ہی عدم تحفظ کا شکار گندم خراب ہوتی رہتی ہے مگر حکمرانوں کو “تجھے پرائی کیا پڑی ۔اپنی نبیڑ تو” کی طرح وہ ایسے مسائل پر کیا توجہ کریں انھیں تو پانامہ لیکس بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ نے ہی نک و نک کر رکھا ہے اسے کسانوں کے مسائل سے نپٹنے کی فرصت کہاں۔یہ بات بالکل عیاںہے جب ملک میں چل چلائو کا دور ہو اور حکمران بھی اپنے ذاتی مسائل کی الجھنوں میں پھنسے ہوئے ہوں تو کسان بیچاروں کا کون پرسان حال ہوگا۔

محکمہ خوراک کے اندرونی حلقوں سے چھن چھن کر جو خبریںآئوٹ ہورہی ہیں ان کے مطابق تو اب تک ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولروں اور ڈویژنل ذمہ داران پر پرانے لین دین کے جھگڑے چل رہے ہیں ان کا سابق رشوت بھرا مکروہ کاروبارہی نہیں سمٹ کر پایہ تکمیل کو پہنچ رہاتو وہ اپنے موجودہ سال کے کاروبار پر کیوں توجہ مبذول کریں؟ آپ یہ سن کر سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے کہ محکمہ فوڈ کے ضلعی و ڈویژنل ذمہ داران ہر سیزن پر بالترتیب دو کروڑ اور چھ کروڑکی “نیک کمائیاں ” کرتے ہیں پھر اوپر تک حصہ بقدر جسہ پہنچانے کے بھی انتہائی ماہر ہیں ایسے سلسلوں میں قطعاً ہیرا پھیری سے کام نہیں لیتے جتنا فیصد جہاں پہنچنا ہے وہ ہر ہفتے باقاعدگی سے پہنچایا جاتا ہے تاکہ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی رنگ چوکھا آوے اب سرکاری خرید کی رقم 1300روپے فی من رکھنے کا کیا فائدہ اگر بہت دیر بعد اس ریٹ پر گندم خریدنے کا عمل شروع ہودیر صرف اس لیے کی جاتی ہے تاکہ درمیانی طبقہ جو کہ ہزاروں من گندم اونے پونے داموںخرید لیتا ہے تو اس سے 1300روپے من گند م خریدتے وقت فوڈ کے ذمہ داران150,200روپے فی من رشوت نما بھتہ باآسانی وصول کرسکیں مڈل مین نے کم ازکم تین سو روپے کمایا تھا تو اسے 150,200روپے دینے میں کوئی تکلیف نہیں ہوتی اس نے اگر20ہزار من گندم بھی اونے پونے داموں خرید کر اسے سرکاری گوداموں میں فروخت کرڈالا تو کم ازکم 20لاکھ روپے تو پھر بھی بچ رہیں گے۔

رت جگے میں پانی کسان نے لگایازمین کو سیراب کیا حل چلایا بوائی چھدرائی کھاد سب کچھ کسان نے خود کیا اس کے خرچے تک پورے نہ ہو سکے مگر مڈل مین، آڑھتی صاحبان ٹائپ طبقہ اورمحکمہ خوارک کے افسران درمیان سے ہی اربوں روپے اڑا لے جاتے ہیں کسان بدستور آڑھتیوں کے سالہا سال سے مقروض چلے آرہے ہیں بڑی مچھلیوں کے تو اربوں روپے معاف بنکوں سے ہوجاتے ہیں مگر کسانوں کے قرضے معاف کروانے والا شخص شاید ابھی ماں نے نہیں جنا ۔بنک بھی کسانوں کو مرکب سود در سود کے تحت قرضے دیکر دونوں ہاتھوں سے لوٹ کر کنگال کرڈالتے ہیں آڑھتی اور مڈل مین امسال 300روپے فی من ہی نہیں کمارہے بلکہ چار پانچ کلو کا بٹہ بھی ساتھ لگتا ہے یعنی کتوتی کروانی پڑتی ہے ایک من گندم تولی گئی تو35,36کلو درج کریں گے یا پھر ایک من چار پانچ کلوکو ایک من حساب سے تحریر کیا جاتا ہے پاسکو نے15اپریل کی تاریخ باردانہ تقسیم کرنے کی مقرر کی تھی مگراس پر محکمہ خوراک کی بیورو کریسی عمل درآمد نہیں ہونے دیتی کہ “دیر آئیددرست آئید” کہ جتنی دیر سے سرکاری خریداری شروع ہو گی گندم بھی سوکھ کر خشک ہو چکی ہو گی۔ اور کٹوتی الگ اسطرح ڈھیروں حرام مال پیٹوں میں گھسیڑا جا سکے گااس طرح وزن کم ہو جانے سے محکمہ خوراک کے فراڈیوں کا مفاد موجود ہے۔

Mian Ihsan Bari
Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
farmers Government of Punjab Loss sale wheat پنجاب حکومت فروخت کسانوں گندم نقصان
Education
Previous Post شہید واصف علی ایجوکیشنل ٹرسٹ
Next Post پاک فوج دنیا کی باصلاحیت فوج ہے
Pak Army

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close