Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فارم ہائوس

November 9, 2018November 9, 2018 0 1 min read
Farm House
Farm House
Farm House

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

لاہور بیدیاں روڈ پر میلوں لمبا دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں کا قافلہ آہستہ آہستہ اُس فارم ہائوس کی طرف بڑھ رہا تھا جہاں پر شہر کے امیر ترین آدمی کے پو تے کی دعوت عقیقہ تھی ‘ آجکل وطن عزیز خاص طور پر شہر لاہور میںدولت مندوں کا یہ بھونڈا وطیرہ بن چکا ہے کہ وہ اپنی شادی بیاہ ولیمے عقیقے کے فنکشن کسی فارم ہائوس پر کر تے ہیں ‘ اِسطرح ایک طرف تو وہ ون ڈش کی پابندی سے آزاد ہو جاتے ہیں دوسرا وقت کی پابندی کا بھی خوف نہیں رہتا ‘ اِس طرح میزبان اپنی امارت کا بھی خوب اظہار کر تے ہیں ‘ وہ فخر یہ طور پر لوگوں کو بتاتے ہیں کہ ہم نے فنکشن فارم ہائوس میں رکھاہے وہ مغرور انداز میں بتاتے ہیں فلاں فارم ہائوس پر فنکشن ہے ‘ خوب ناچ گانا اور شاندار کھانوں کا جھرمٹ ہو گا جہاں آپ دنیا جہاں کے مہنگے لذیذ ترین کھا نے خوب جی بھر کر کھا سکتے ہیں ‘ جناب وقت کی بلکل بھی پابندی نہیں ہے آپ آرام سے آئیں فنکشن ساری رات صبح تک چلے گا اور اگر کو ئی زیا دہ ہی دولت مند ہو تو وہ فرعونیت سے گردن اونچی کر کے کہتا ہے میں نے فیملی اور دوستوں کے لیے سو کنال پر مشتمل فارم ہائوس بنایا ہے اِس فنکشن کے بہانے دوست احباب میرا فارم ہائوس بھی دیکھ لیں گے پھر یہ دنیا کے مہنگے ترین دعوتی کارڈ ہندوستان کے بڑے ناموں سے تیار کر واتے ہیں پھر فخریہ بتا تے ہیں فلاں ڈیزائینر سے خاص طور پر دعوتی کارڈ بنوایا ہے ایک کارڈ کی قیمت دس ہزار رو پے ہے آجکل جب کو ئی لاہور میں کسی کو اپنے فنکشن پر بلاتا ہے تو مہمان بھی پوچھتا ہے فنکشن شادی ہال ‘ مارکی میں یا کسی فارم ہائوس پر رکھا ہے اگر میزبان نے فنکشن شادی ہال میں رکھا ہو یعنی فارم ہائوس پر نہ رکھا ہو تو بیچارہ شرمندہ شرمندہ سا کہتا ہے بڑی کو شش کی لیکن فارم ہائوس فارغ نہیں تھا اِس لیے مجبوراً شادی ہال میں ہی فنکشن رکھنا پڑا ‘ پھر بیچارہ شادی ہال کی تعریفیں شروع کر دیتا ہے اور شادی ہال میں اول تو لوگ جاتے ہی کم ہیں یا پھر گھر کے کسی غیر اہم بندے کو بھیج دیتے ہیں جبکہ فنکشن اگر فارم ہائوس پر ہو تو سارے گھر والے میک اپ کی تہوں میں غرق فنکشن پر پہنچ جاتے ہیں کیونکہ اگلے کئی دن مہمانوں نے اپنے دوست احباب کو فارم ہا ئوس کی رنگین ماحول اور عیا شی کی داستانیں سنانی ہو تی ہیں کہ میں معاشرے کا اہم ترین بندہ ہوں ‘ میں شہر میں ہو نے والے ایلیٹ کلاس کے فنکشنوں میں شرکت کر تا ہوں ‘ میں شہر کے اعلیٰ طبقے میں اٹھتا بیٹھتا ہوں جو لوگ ایسے فنکشنوں میںشریک نہیں ہو تے وہ بیچارے احساس کمتری کا شکار ہو تے رہتے ہیں۔

موجودہ دور کہنے کو تو بہت زیادہ با شعور اور ترقی یافتہ ہے لیکن اگر غور سے دیکھا جا ئے تو موجودہ دور کا انسا ن مصنوعی زندگی گزار رہا ہے ایسی زندگی جو جھوٹی اور مصنوعی ہے صرف دکھاوے کی خوشیاں ہیں’ باطنی طور پر انسان بانجھ اورتھور زدہ ہو چکا ہے ‘ فارم ہا و سز میںہو نے والی تقریبات میں میزبان بھی اِس بات کا خیال رکھتا ہے کہ وہ شہر کے با اثر طبقے کو ہی دعوت دے ‘ ہر طبقے کے اہم لوگ سرکاری افسروں سیاستدانوں فلمی اداکاروں دولت مندوں مل مالکان یعنی اِس بات کا خا ص خیال رکھا جاتا ہے کہ ہر طبقے کی ایلیٹ کلاس کو ہی بلا یا جا ئے ‘ متوسط اور غریب طبقے کے لوگ یہاں نہیں آسکتے اور اگر کسی متوسط طبقے کے نما ئندے کو کسی خاص مجبوری کے تحت بلا ہی لیا جائے تو اُس بیچارے کو نیا وخت پڑ جاتا ہے وہ خاص قسم کے مہنگے کپڑے بنواتا ہے پھر کسی دوست سے یا رینٹ اے کار سے مہنگی کار یا جیپ کرائے پر لیتا ہے پھر بڑی رقم سلامی کے طور پر یا بڑا چیک لفافے میں بندکرکے میزبان کو دے کر اپنی احساس کمتری احساس بر تر ی میں بدلنے کی کو شش کر تا ہے ۔ ایسا مہمان وہاں جا کر شرمندہ شرمندہ سی مسکراہٹ چہرے پر سجا ئے لوگوں سے ملتا پھرتا ہے ایسے چند مہمانوںمیں سے کچھ لوگ پھر بد عنوانی کے چکر میں پڑ کر اندھا دھند دولت کمانے کے چکر میں حرام حلال کی تمیز نہیںکر تے ‘ دولت مند بننے ‘ اونچی کلاس کے برابر ہو نے کے لیے پھررشوت ستانی ٹیکس چوری اور غیر قانونی دھندے شروع ہو جا تے ہیں۔

مہنگی ترین گاڑیوں کی لمبی طویل قطار میں شاید ہماری ہی عام سی کار تھی یقینا دوسرے مہمان حیرت سے ہما ری کار کی طرف دیکھتے بھی ہونگے کہ یہ غریب ہما رے فنکشن کو خراب کر نے کیو ں آئے ہیں میرا بھی ایسے فنکشنوں میں آنے کا بلکل بھی دل نہیں کر تا اور نہ ہی میری خواہش ہوتی ہے لیکن میزبان کے بیٹے کو کئی سال سے اولاد نہیں ہو رہی تھی ‘ ڈاکٹروں کے بعد حکمیوں بابوں کے چکر میں دھکے کھاتے ہو ئے یہ مُجھ فقیر تک بھی آپہنچے ‘ میں نے اسماء الحسنی بتائے اللہ نے کرم کر دیا مُجھ فقیر کو اللہ نے ہمیشہ کی طرح عزت دی ‘ اب میزبان کی شدید خواہش تھی کہ میں بھی فنکشن میں آئوں جس دوست کے ساتھ یہ لوگ میرے پاس آئے تھے اُسکے ساتھ ہی اب میں شہر کے مہنگے ترین فنکشن میں شامل ہونے کے لیے جارہا تھا ‘ آہستہ آہستہ ہم دیو قامت بہت بڑے سائز کے گیٹ پر پہنچ گئے راستے میں سڑک کنا رے باوردی ملازم مہمانوں کی راہنمائی کرتے نظر آئے ‘ بہت بڑے گیٹ کو پھولوں گجروں پھولوں کی شاخوں سے خوب سجایا گیا تھا اند ر داخل ہو تے ہی لگا جیسے جنت میں آگئے ہیں ہزاروں برقی قمقموں اور پھولوں سے ہال کو سجایا گیا تھا۔

لگ رہا تھا سارے شہر کے پھول یہیں پر سجا دئیے گئے ہیں’ چھت پر ہزاروں چھوٹے بڑے فانوس جیسے ستاروں کی کہکشاں زمین پر اُتر آئی ہو ‘ ملازموں کی فوج ‘لڑکیاں لڑکے ‘خوبصورت رنگین وردیوں میں ملبوس مہمانوں کی مہمانداری اور راہنمائی کرتے نظرآرہے تھے ‘ بیرے تھالوں میں سجے فریش جوس کے گلاس مہمانوں کو دلکش مسکراہٹ کے ساتھ پیش کر تے نظر آئے ‘ ایک طر ف چھوٹے سائز کے رنگین خیمے لگا ئے گئے تھے اگر کو ئی فیملی چاہتی ہو تو کسی ایک خیمے میں جا کر بیٹھ جاتی ‘ وہاں پر موجود ملازم اُس کی خدمت پر لگ جاتا ‘ نرم گداز قالین پر نرم گداز آرام دہ صوفے لگائے گئے تھے پنڈال دور تک پھیلا ہوا تھا ‘ مختلف لوگ ‘ سیاستدان’ بزنس برادری ‘سرکاری بیوروکریٹ ‘ میڈیا کے لوگ ‘ مختلف ٹو لیاں بنا کر خوش گپیوں میںمصروف تھے ‘ فریش جوس کے ساتھ پران مچھلی اورگر ما گرم لذیزتکوں سے مہمانوں کی مہمانداری کھل کر کی جا رہی تھی۔

انسان مصنوعی زندگی کی روشنیوں میں مست اوررنگ رلیوں میں مصروف تھے ‘ میرا ہمیشہ سے ہی ایسی جگہوں سے دم گھٹتا ہے ‘ میں نے خالی گو شہ دیکھا جا کر صوفے میں دبک گیا میرا دوست گیا ‘ جاکر میزبان کو بلا لا یا فخریہ مسکراہٹ اُس کے چہرے پر پھیلی تھی ‘ آتے ہی بولا پرو فیسر صاحب آپ کا شکریہ آپ آئے ‘ آپ یقینابہت لطف اندوز ہونگے ‘ سٹیج پر مختلف پاکستانی مشہور سنگر دلکش آواز میں گانوں سے مہمانوں کا دل بہلا رہے تھے ‘ میزبان ادھر اشارہ کر کے بولا جناب آئیں آپ کا دل مو سیقی سے بہلا تے ہیں ‘ میں نے انکار کیا تو وہ بولا جناب ایسا فنکشن آپ نے زندگی میں نہیں دیکھا ہو گا میں شکرئیے کے ساتھ پھر صوفے پر بیٹھ گیاتو میزبان دوسرے مہمانوں کی طرف بڑھ گیا ۔ میں حیرت سے موجودہ دور کے دولت مند کو دیکھ رہا تھاجسے یاد نہیں تھا کہ تاریک قبر منہ پھاڑے اُس کی منتظر ہے جو ہڈیوں کا چورہ بنا دیتی ہے پھرمجھے تاریخ اسلام کی عظیم ہستی یاد آگئی حضرت عمر بن عبدالعزیز جو جب جوانی میں گو رنر مدینہ تھے جو لباس ایک بار پہنتے اسے کبھی دوبارہ نہ پہنتے جس گلی سے ایک بار گزر جاتے تو وہ گلی خو شبو سے مہک جاتی لوگ کہتے یہاں سے عمر بن عبدالعزیز گزرا ہے اور جب خلافت کا بوجھ کندھوں پر آن پڑا تو گردن عاجزی سے سینے کو آلگی ‘ خلا فت کے بعد گھر جا نے لگے تو سواری کے لیے عمدہ نسل کے خچر اور ترکی گھوڑے سامنے لائے گئے اور کہا گیا یہ شاہی سواریاں ہیں جن پر آج سے پہلے کو ئی سوار نہیں ہوا یہ رسم ہے کہ پہلی بار خلیفہ ہی اِن پر سواری کر تا ہے تو عظیم انسان بولا میرے لیے میرا خچر ہی کا فی ہے ‘ سواریوں کو بیت المال میں داخل کردو۔

شا ہی دستور کے مطابق اعلیٰ قسم کے شامیانے لگا ئے گئے اور بتایا گیا یہ نیا خیمہ ہے اسے کسی نے استعمال نہیں کیا ‘ اِس پر پہلی نشست آپ کی ہوگی تو آپ بو لے انہیں بیت المال میںداخل کرادو ‘ پھر عالی شان قالینوں کو جوتے سے ہٹا کر زمین پر بیٹھ گئے اورفرمایایہ قالین بھی بیت المال میںجمع کرادو ۔ پھر سیکو رٹی گارڈ رکھنے کی باری آئی تو سابقہ سیکو رٹی گارڈ فوری معذول کردیا جو لوگوں کو خلیفہ کے حکم پر سخت سزائیں دیا کر تا تھا پھر عمرو بن مہاجر کوپاس بلا یا اور فرمایا میرا اور تمہارا رشتہ صرف اسلام ہے میں نے تمہیں کثرت سے تلاوت قرآن کرتے دیکھا ہے رات کے اندھیروں میںچھپ کر نوافل پڑھتے دیکھا ہے تم نمازاچھی پڑھتے ہو ‘ لو یہ تلوار سنبھالو میں تمہارے جیسے نیک شخص کو اپنا سیکورٹی گارڈ مقرر کر تا ہوں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

Share this:
Tags:
friends Function politicians Society دوست سیاستدانوں فنکشن معاشرے
Raja Farooq Haider
Previous Post آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر ایک روزہ دورہ پر آج پیرس پہنچیں گے
Next Post پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کر دی
Pakistan vs New Zealand

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close