Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فاروق اعظم

November 3, 2016 0 1 min read
Farooq e Azam
Farooq e Azam
Farooq e Azam

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میں روضہ رسول کی سنہری جالیوں کے عین سامنے ایک ستون سے ٹیک لگا ئے کب سے کھڑ ا تھا کہ اچانک ایک خیال بجلی کے کوندے کی طرح میرے با طن کی تا ریکیوں کو روشنی سے ہمکنار کر تا چلا گیا کرہ ارض کا مقدس ترین گو شہ دربار ِ رسالت ۖ جہا ںبڑے بڑے ولی اور بڑے سے بڑے با دشاہ اور قدسی ملائکہ بھی پھونک پھونک کر قدم رکھتے ہیں دربار ِ رسالت ۖ کو چھونے سے پہلے ہوائیں فضائیں بھی خو د کو آبِ زم زم سے دھو دھو کر حاضری کی سعادت حاصل کر تی ہیں او رکیا شان اور بخت ہے ابوبکر صدیق اور فاروق ِ اعظم کا کہ جس در پر ایک سانس ایک نظر ایک لمحہ گزارنا ہر مسلمان دنیا جہاں کے خزانوں سے ارفع اور بہتر سمجھتا ہے لیکن یہ دونوں غلام قیا مت تک کے لیے سرتاج الانبیا ء ۖ کی ہم نشینی کے اعزاز بلند سے ہمکنار ہو گئے بلا شبہ یہ شان اور عظمت نبی رحمت ۖ کی غلامی کی وجہ سے ہی ملی ہے ہر دور میں کر ہ ارض پر بڑے بڑے حکمران پیدا ہو ئے لیکن آج تک ایک بھی حکمران ایسا پیدا نہ ہو سکا جو فاروقِ اعظم کے قدموں سے اٹھنے والی گر د کو ہی چھو سکے۔ آپ جب بھی یو رپ اور غیر مسلم اقوام کی تا ریخ کی ورق گر دانی کر تے ہیں تو تا ریخ کوڑے دان کی طرح ہی نظر آتی ہے اور فاروق اعظم جن کو تا ریخ ڈھونڈتی ہے جو اِس جہاں فانی میں اِس شان سے گئے کہ قیا مت تک کے لیے تا ریخ کے ما تھے پر جھو مر بن گئے۔

تا ریخ خو د کو خو ش قسمت سمجھتی ہے کہ اُس کے دامن میں فاروق اعظم ہیں آل اسما عیل کی شاخ بنو عدی کا بیٹا نام آور خطاب کا بیٹا آپ سرخ و سفید رنگت کی طویل قامت، آپ اپنی درازی قامت کی وجہ سے لوگوں میں ممتاز دکھائی دیتے تھے طاقت ور، مضبوط جسم کے مالک سخت مزاج ابتدائے اسلام میں مسلمانوں کو نقصان پہنچانے میں پیش رہے اور پھر تا ریخ انسانی کا وہ خاص لمحہ آیا جب آپ گمنامی کی تاریک غاروں سے نکل کر شہرت کے آسمان پر قیا مت تک کے لیے جلوہ گر ہو گئے یہ نبوت کا چھٹا سال تھا اور ذوالحجہ کا مہینہ تھا اور بدھ کا دن تھا نو ر ر حمت ۖ قریش مکہ کے مظالم سے غمگین تھے کہ اچانک دعا کے لیے نبی کا ئنات ۖ نے اپنے ہا تھ اٹھا دئیے اے پروردگار عمر بن خطاب یا عمر بن ہشام (ابو جہل ) دونوں میں سے جو تجھے زیادہ عزیز ہے اُسکو اسلام کی روشنی عطا فرما اور پھر کا ئنات کے اکلوتے مالک نے عمر بن خطاب کو چن لیا اور ابو جہل کو ابد تک نا مرادی کے غار میں دھکیل دیا۔

عمر گھر سے نبی کریم ۖ کو (نعوذ باللہ ) ختم کر نے کے ارادے سے نکلے کہ راستے میں نعم بن عبداللہ ملے تو انہوں نے پو چھا عمر کہا ں جا رہے ہو تو غصے میں بھرے عمر بو لے محمد ۖ کو ختم کر نے ( نعوذ باللہ ) جا رہا ہوں تو اُس نے کہا پہلے اپنے گھر والوں کی تو خبر لو تمہا ری اپنی بہن اور بہنوئی اسلام کے رنگ میں رنگے جا چکے ہیں یہ سن کر عمر غضبناک ہو گئے اور بھپرے ہو ئے انداز میں بہن اور بہنوئی کے گھر پہنچے گھر جا تے ہی حضرت عمر نے کہایہ تم لو گ کیا سر گوشیا ں کر رہے ہو اس وقت گھر میں سورة طہ کی تلا وت ہو رہی تھی بہن بہنو ئی ڈر گئے اور بو لے ہم تو آپس میں با تیں کر رہے تھے تو حضرت عمر نے للکا را تم لوگ گمراہ ہو گئے ہو تو بہنوئی بو لے جس دین پر عمر تم ہو اصل گمراہی تو وہ ہے حضرت عمر سے یہ برداشت نہ ہو ا بڑھ کر بہنوئی کو مارنا شروع کر دیا بہن نے چھڑانا چاہا تو اُس کو بھی طما نچے رسید کر نا شروع کر دئیے بہن کا چہرہ لہولہان ہو چکا تھا وہ غضبناک ہو کر بو لی میں شہا دت دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کو ئی معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول ۖ ہیں بہن کی جرات اور بے باکی دیکھ کر عمر کے دل میں زلزلہ بر پا ہو چکا تھا۔

Hazrat Umar R.A
Hazrat Umar R.A

حضرت عمر نے بہن سے وہ اوراق مانگے جن کی کچھ دیر پہلے وہ تلا وت کر رہے تھے بہن نے اوراق دینے سے انکا ر کیا اور کہا پہلے وضو اور غسل کر کے خو دکو پاک کرو فوری طور پر عمر بن خطاب نے وضو غسل کر کے اوراق کو پڑھنا شرو ع کیا کلام الہی کے الفاظ نے سالوں کا زنگ لمحوں میں اتار دیا دل میں فوری خوا ہش پیدا ہو ئی کہ مجھے ابھی محمد ۖ کے پاس لے چلو آپ کو بتا یا گیا کہ سرتاج الانبیا ء ۖ کو ہ صفا کے پاس دار ارقم میں جلو ہ افروز ہیں عمر سیدھے وہاں پہنچے کسی غلام ِ رسول ۖ نے دیکھا کہ حضرت عمر بغل میں تلوار لئے کھڑے ہیں تو رحمت دوجہاں کو اطلاع دی حضرت حمزہ بھی وہیں پر تھے بو لے دروازہ کھول دو اگر تو اچھی نیت سے آیا ہے تو ٹھیک ہے اور اگر بری نیت سے آیا ہے تو ہم اسی کی تلوار سے اُس کا م تمام کر دیں گے ۔ پھر حضرت عمر کو دروازہ کھول کر رسول کریم ۖ کی با رگاہ میں لا یا گیا عمر سرا پا عجز و انکسار کھڑے تھے۔

اُن کی نظریں نو ر مجسم ۖ کے چہرہ انور پر جمی تھیں اور زبان پر یہ کلمات جا ری ہو گئے میں گو اہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کو ئی عبا دت کے لائق نہیں اور محمد ۖ اللہ کے رسول ہیں دارارقم میں نشاط کی کیفیت طا ری ہو گئی مجا ہدوں نے اِس جو ش سے نعرہ تکبیر بلند کیا کہ اس کی صدائے باز گشت کعبہ میں سنی گئی یہ جمعرات کا دن تھا اور محبوب خدا ۖ کو عمر بن خطاب یا عمر بن ہشام میں سے کسی ایک کے قبو ل اسلام کی دعا مانگے چوبیس گھنٹے بھی نہیں ہو ئے تھے اور پھر اسلام اپنے سنہری دور میں داخل ہو گیا۔

حضرت علی سے کسی نے عمر فاروق کے با رے میں پو چھا تو آپ نے فرمایا عمر وہ جلیل المرتبت ہستی ہیں جسے خدا ئے بزرگ و برتر نے فاروق کا خطا ب عطا کیا اور آپ کی ذات حق و با طل میں حدِ فاضل بن گئی میں نے رسول کریم ۖ کو کہتے سنا اے اللہ اسلام کو عمر کی ذات سے غلبہ عطا فرما ۔ ایک بار فاروق اعظم نبی دوجہاں ۖ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عمر ہ کی اجا زت طلب کی حضور ۖ نے اجازت دی اورفرمایا میرے بھا ئی ہمیں اپنی دعائوں میں مت بھولنا حضرت عمر ساری عمر کہا کر تے تھے نبی کریم ۖ کا مجھے یا اخی ( میرے بھائی) کہہ کر پکا رنا دنیا و جہاں کی دولت سے زیادہ قیمتی ہے نبی کریم ۖ فرمایا کر تے تھے۔ اللہ نے عمر زبان پر حق رکھ دیا ہے اور جب وہ بو لتے ہیں تو گو یا حق بو لتا ہے۔

Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

رسول کریم ۖ فرماتے ہیں میں نے جبرائیل سے پو چھا کہ وہ عمر کے مناقب بیاں کریں تو جبرائیل بو لے اِس کے لیے عمر ِ نو ح درکار ہے عہد خلافت میں حضرت عمر 25 لاکھ مربع میل کے اکلوتے حکمران تھے لیکن قنا عت کا یہ عالم کہ غذا میں خشک روٹی اور کھجور کھا کہ اللہ کا شکر ادا کر تے تھے ایک مر تبہ رومی سفیر مدینہ منورہ آیا اس نے اہل مدینہ سے پو چھا تمہار ے شہنشاہِ کا محل کہاں ہے جواب دیا گیا یہاں نہ تو شہنشاہ کا محل ہے اور یہی دربار خلیفة المسلمین ہیں وہ اِس وقت سامنے گار اٹھا کہ مزدوری کر رہے ہیں جو ان کا ذریعہ معاش ہے اورمسجد کی دیوار کے سا ئے میںریت پر آرام فرما رتے ہیں رومی سفیر حضرت عمر کے پاس گیا اور کہنے لگا کیا یہ وہ انسا ن ہے جس کی ہیبت اور رعب سے دنیا کے بڑے بڑے کج کلاہ با دشاہوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں اے حضرت عمر تم نے انصاف کیا تمہیں ریت پر نیند آتی ہے ہما رے شہنشاہ نے ظلم کیا انہیں ریشمی بستروں پر بھی نیند نہیں آتی۔ ہجرت کے وقت لوگوں نے چھپ چھپ کر ہجرت کی لیکن حضرت عمر فاروق نے خانہ کعبہ میں کفار کو للکار کر اعلان کیا کہ میں ہجرت کر رہا ہوں ۔کفار پر آپ کا اتنا رعب تھا کہ کسی کو بھی سامنے آنے کی جرات نہ ہو تی۔

ایک صحابی نے حضرت عمر کے اعمال حسنہ کا ذکر بہت کیا تو حضرت عمر بو لے بھا ئی نہ کرو میرے لیے بس اتنی ہی دعا کر و کہ خدا مجھے کو ئی بڑا انعام نہ دے فقط برابر چھو ڑ دے میرے لیے یہی کا فی ہے ۔ آپ کے عہد میں اسلامی حکو مت شرق و غرب شمال جنوب کی وسعتوں پر محیط تھی لیکن عاجزی اتنی کہ کپڑوں پر پیوند لگے ہو تے بیت المال کے اونٹوں کی غلہ با نی خو د فر ماتے تھے آخری حج سے واپس آتے ہوئے ایک مقام پر رک گئے اور فرمایا بے شک اللہ جسے چاہے نواز دیتا ہے میں کبھی اِس وادی میں اپنے والد کے اونٹ چرایا کر تا تھا میری غلطی پر وہ مجھے بہت ما رتا تھا اور آج یہ وقت ہے کہ میرے اور اللہ کے درمیان کو ئی نہیں جس کا مجھے خوف ہو۔

ابو لولوفیروز نا می شخص نے آپ پر زہر آلودہ خنجر سے حملہ کیا مو ت کا وقت قریب آیا تو اپنے بیٹے عبداللہ کو بلایا اور فرمایا اماں عائشہ کے پاس جا ئو اور کہو عمر سلام کہتا ہے یاد رکھنا امیر المومنین نہ کہنا صرف عرض کر نا کہ عمر بن خطا ب اجازت مانگتا ہے کہ وہ اپنے دونوں دوستوں کے ساتھ دفن ہو اور پھر یکم محرم کو عدل و انصاف کا یہ مورخ ہمیشہ کے لیے غروب ہو گیا ساری زندگی پیا رے آقا ۖ کی غلامی میں گزاری بعد وصال بھی شافع محشر ۖ کے قدموں میں جگہ ملی۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

Share this:
Tags:
court Farooq Azam holy messenger power Shrine Treasures بجلی دربار مقدس
Badin Qabristan
Previous Post بدین کی خبریں 3/11/2016
Next Post انسانی جسم ایک مشین حفاظت ضروری
Healthy Foods

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close