Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماہ رمضان، نیکیوں کے ساتھ کاروباریوں کا بھی موسم بہار

June 16, 2016 0 1 min read
Ramzan
Ramzan
Ramzan

تحریر: حفیظ خٹک
شہر قائد سمیت پور ے ملک کی عوام اور اس سے بھی بڑھ کر دنیا بھر کے مسلمان رمضان کی آمد کا سال بھر انتظار کرتے ہیں۔ ماہ رمضان کے آغاز سے اختتام تک نیکیاں کرنے میں مگن ہوجاتے ہیں اور یہ سلسلہ پورا ماہ رہتا ہے۔ اللہ رب العزت اس ماہ میں نیک اعمال کا اجر عام ایام کی نسبت کئی گنا زیادہ دیتا ہے۔ جس کا بھرپور فائدہ ہر مسلمان اٹھانے کی کوشش کرتا ہے۔ سحر ی کرانے کیلئے نئے انداز اختیار کر لئے جاتے ہیں۔

مساجد میں جہاں عام ایام میں نمازیوں کی تعداد کم ہوتی ہے ماہ رمضان میں ان کی تعداد مسجد میں موجود اخاطے کو بھر دیتی ہے۔ دن کے اوقات میں ہوٹل و ریسٹورنٹ سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کا کاروبار قدرے بند رہتا ہے ، ہاں پھل دن بھر کے ساتھ رات بھر بھی فروخت ہوتے ہیں اور ان کی مانگ میں اس قدر اضافہ ہوجاتا ہے کہ جس کا اندازہ پھل فروش عام ایام میں نہیں لگاپاتا۔ افطار کا اہتمام بھی سماجی اور سیاسی تنظیموں کے ساتھ محلے کی سطح پر عام افراد کرتے ہیں ۔ مسافروں کو گاڑیوں میں افطار کے پیکٹ مہیا کرنے کے ساتھ پانی پہنچایا جاتا ہے یہ جذبہ نہایت قابل تعریف ہے۔ نیکیوں کے ان کاموں میں ہر شخص پورا مہینہ سرگرم عمل رہتا ہے۔ شہر قائد کے باسیوں کے متعلق تو ویسے بھی یہ بات ایک کہاوت بن چکی ہے کہ اس شہرکے باسی ہر تہوار کو خواہ وہ کسی بھی مذہب کا ہو اسے بھرپور انداز میں جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں۔ عیدیں ہوں، قومی ایام ہوں ، ہندووں کے تہوار ہوں یا عیسائیوں کے کرسمس ، شہر قائد کا ہر شہری بڑھ چڑھ کر ان میں کسی حد تک شامل ہوتا ہے۔

رمضان المبارک میں جہاں نیکیوں کاموسم بہار لگ جاتا ہے اور اس موسم سے روزہ دار بھرپور انداز میں مستفید ہوتے ہیں وہیں پر کاروبار کرنے والوں کیلئے بھی یہ ماہ موسم بہار کی مانند ہوجاتا ہے۔ پھل و سبزی فروشوں کے ساتھ کپڑوں کے کاروباری، انہی کپڑوں کو سینے والے ٹیلرز پورے سال میں اس قدر مصروف نہیں ہوتے جس قدر ان ایام میں ہوجاتے ہیں۔ ان ہی کے ساتھ دیگر کاروبار کرنے والے ، کاروباری مراکز بھی دن کے ساتھ رات بھر کھلتے ہیں اور جم کر کاروبار کر رہے ہوتے ہیں۔ ان کاروبار کے ساتھ اس ماہ میں مذہب کو بے پناہ اختیار کر کے ایک عالم کا ایک مولوی کا روپ اختیار کرنے والوں کا بھی یہ ماہ موسم بہار بن جاتا ہے۔ وہ حفاظ جن میں بعض سارا سال مساجد میں بھی کم نظر آتے ہیں وہ تراویح کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں اور پورا مہینہ یا پھر چند روز تراویح پڑھانے کا انتظام کرتے ہیں ۔ قرآن سنا کر انعام و اکرام وصول کرتے ہیں ۔ تراویح کیلئے تو بڑے بڑے پارکوں اور دیگر جہگوں پر چند روز کیلئے خصوصی انتظام کر لیا جاتا ہے۔ تین دن سے لیکر نو دنوں تک میں پورے قرآن کو امام صاحب سے پڑھانے کی فرمائش ہوتی ہے اور امام صاحب اس پر عملدرآمد کرتے ہیں۔

Tarawih
Tarawih

ان چند دنوں کی تراویح میں کاروباری حضرات ہی وافر مقدار میں شرکت کرتے ہیں اور قرآن ختم ہوجانے کے بعد وہ تراویح نہیں پڑھتے تمام تر توجہ کاروبار پر مرکوز ہوجاتی ہے۔ اس ماہ کی آمد کے ساتھ آغازسے اختتام اور عیدکے کئی ایام تک شہر قائد میں بھیک مانگنے والوں کی بڑی تعداد نظر آنے لگتی ہے ۔ اندرون شہر سمیت بیرون شہر سے بھکاری کراچی میں امڈ آتے ہیں اور شہریوں سے زکوۃ ، خیرات ، عطیات و امداد وصول کرتے ہیں۔ شہر کی چوراہوں پر بازاروں میں یہ ڈھیرے ڈال دیتے ہیں اور صبح سے شام تک اور افطار سے سحری تک وصولیوں کے موسم بہار سے فائدے حاصل کر رہے ہوتے ہیں۔
ٹی وی چینلز ، اخبارات سوشل میڈیا پر بھی اس ماہ کا موسم بہار خاص نوعیت کا آجاتا ہے۔ اخبارا ت میں جہاں کام کا آغاز سہ پہر چار بجے سے رات تین بجے تک رہتا ہے وہاں بیشتر انتظامیہ اپنے ملازمین کو سحری و افطاری کروانے کا اہتمام کرتی ہے۔

یہی حال ٹی وی چینلز کا بھی ہوتا ہے ، ٹی وی چینل جہاں چوبیس گھنٹے کام جاری رہتا ہے اس کے ملازمین کو سحری و افطاری کرانے کے ساتھ کھانے تک کا بھی بعض چینل انتظامیہ ، انتظام کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ٹی وی چینل پر ماہ رمضان میں خاص نوعیت کے افطاری و سخری شوز کا آغاز ہوجاتا ہے جو کہ پورا مہینہ جاری رہتا ہے ۔ ٹی چینل کی انتظامیہ عالم دین سمیت اداکاروں ، گلوکاروں تک سے معاہدے کر کے شوز کو کامیاب کرنے کا اہتمام کرتے ہیں ۔ قابل توجہ اس ضمن میں یہ بات ہے کہ ان شوز کا آغاز افطار ی کا سہ پہر 2بجے سے اور سحری کا رات 2بجے سے ہوتا ہے اور اس اس طرح کئی گھنٹے یہ ناظرین کے سامنے رمضان کو اپنے انداز میں پربہار بنانے کی کاوشیں کرتے ہیں۔ یہاں یہ نقطہ بھی قابل توجہ ہے کہ یہ پروگرامات کرنے والے کچھ مخصوص عزائم کے ساتھ پروگرامات کرتے ہیں

جن پر بسا اوقات ناطرین کی جانب سے اعتراضات بھی سامنے آجاتے ہیں اور اگر اس جانب انتظامیہ توجہ نہیں دیتی تو وہ پھر مذہبی جماعتیں احتجاج کا راستہ اپنا لیتی ہیں۔ حالیہ ٹی وی چینلز میں کئی ایسے مناظر سامنے آئے جن پر عوام نے اول سوشل میڈیا پر ، اس کے بعد اخبارات میں اور اب تو مذہبی جماعتیں باقاعدہ اختجاجی راستہ پر گامزن ہونے کو ہیں۔ اس جانب پیمرا کی ذمہ داری اور بھی بڑھ جاتی ہے کہ وہ اس ماہ رمضان میں ٹی وی چینلز کی انتظامیہ کو پہلے سے ایسے کسی بھی پروگرام سے منع کرئے کہ جس سے کسی بھی قسم کا غیر مذہبی وقوعہ رونما ہو۔ اس اقدام پر عملدرآمد کے نتیجے میں ٹی چینل کیلئے ماہ رمضان ایک حقیقی ماہ بہار بن سکتا ہے۔

Sign Board
Sign Board

شہر کے شاہراہوں پر ، بڑے چوراہوں و عمارات پر بڑے سائز کے سائن بورڈز پائے جاتے ہیں ۔ شہر قائد میں جس قدر سائن بورڈ ز لگے ہوئے ہیں اس قدر سائن بورڈز شاید ہی ملک کے کسی اور شہر میں نصب ہوں ۔ رمضان کے مہینے میں ان کیلئے موسم بہار کا سا شروع ہوجاتا ہے ، ان کی قیمتیں جو کہ عام ایام میں ہوتی ہیں ماہ رمضان میں قدرے بڑھ جاتی ہیں ، یعنی ان سائن بورڈز کا کاروبار کرنے والوں کیلئے بھی یہ ماہ اپنی نوعیت کا ایک ماہ بہار بن جاتا ہے۔ اس کاروبار کرنے والوں سے یہ معلومات بھی سامنے آئی ہے کہ اس ماہ میں ایسی این جی اووز جو کہ سارا سال نہیں بلاتے وہ ہمارے پیچھے پڑجاتے ہیں اور ہم سے پورا مہینہ ہمارا بورڈ کرائے پر حاصل کرلیتے ہیں، اس بورڈ پر یہ حضرات صدقات ، عطیات اور خیرات تک کی اپیلیں کرتے ہیں اور اس انداز میں اپنے لئے فنڈز جمع کرتے ہیں۔

ایسی این جی اووز جنہیں عام ایام میں پورے سال کے دوران کہیں بھی کام کرتے ہوئے نہیں دیکھا گیا ہوتا وہ تک ان سائن بورڈز کے ذریعے سامنے آجاتے ہیں اور عوام سے وہ اپنے مقاصد کے حصول کیلئے صدقہ ، عطیہ جمع کرتے ہیں۔ کچھ بڑی اور شہرت یافتہ تنظیمیں تو پہلے ہی یہ کام کر رہی ہوتی ہیں انہیں عوام سال بھر اپنے امداد کے ذریعے نواز رہے ہوتے ہیں ان کی انتظامیہ کو اس ماہ رمضان کو اپنے لئے ماہ بہار بنانے کی فکر نہیں ہوتی وہ سال کے بقیہ گیارہ ماہ کی طرح اس ایک ماہ میں اپنے کام کر جاری رکھے ہوئے ہوتے ہیں ۔ تاہم سنجیدہ عوام یہ جان جاتی ہے کہ اس شہر قائد سمیت پورے ملک کون سی این جی اووز ہیں جو کہ معاشرے کیلئے فلاح و بہود کا کام کررہی ہیں ان کی امداد عوام سال بھر کرتی ہیں ان کیلئے سال بھر ماہ بہار ہی رہتا ہے۔

Ramadan
Ramadan

رمضان کا مہینہ ، اپنی تمام برکتوں ، رحمتوں کے ساتھ عید تحفے کی صورت میں گذر جاتا ہے ، دیکھنا یہ ہر فرد کو چاہئے کہ اس نے ماہ رمضان کو نیکیوں کا ماہ رمضان سمجھ کر منایا یا پھر اس ماہ کو کاروبار کا ماہ بہار سمجھ کر گذارا۔ سوچ و بچار کے بعد یہ فیصلہ عوام کو ازخود کرنا ہے۔ کیونکہ رمضان کا پہلا عشرہ گذر گیا اور باقی دو عشرے بھی گذر ہی جائیں گے۔

تحریر: حفیظ خٹک
hafikht@gmail.com

Share this:
Tags:
business fast good Hafiz Khan launched spring آغاز حفیظ خٹک رمضان موسم بہار نیکیوں
Ramzan
Previous Post ماہِ رمضان کے فضائل
Next Post روزہ جسمانی اور روحانی فوائد
Roza

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close