Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فاٹا کا خیبرپختونخواہ میں انضمام کے بعد کے اثرات

November 21, 2019 0 1 min read
Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

اس سے قبل کہ ہم فاٹا کے خیبر پختون خواہ میں انضمام کے بعد کے اثرات پر بات کریں ،پہلے فاٹا کے کی تاریخ پر کچھ عرض کرتے ہیں۔فاٹا(فیڈرل ایڈمنسٹرٹیڈ ٹرائیبل ایریا )پاکستان کے شمال مغرب میں پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبہ موجودہ( خیبرپختونخواہ) ہے۔ فاٹا افغانستان اوربرٹش ہند کے درمیان بفر زون تھا۔اسے انگریزوں نے انیسوی صدی میں افغانستان کے راستے سرخ انقلاب کو روکنے اور سرحدی قبائل کو کنٹرول کرنے کے لیے بنایا تھا۔ فاٹا میںاُس وقت سے انگریزوں کا بنایا ہوا کالا قانون ایف سی آر(فرنٹیئر کرائم ریگولیشن) لاگوتھا۔فاٹا کا یہ علاقہ سات( ٧) ایجنسیز، خیبر ایجنسی،باجوڑ ایجنسی،مہمند ایجنسی،اورکزئی ایجنسی،کرم ایجنسی، جنوبی اورشمالی وزیرستان ایجنسی اورچھ (٦)سرحدی علاقے( فرنٹیئر ریجن)، پشاور، کوہاٹ،بنوں،لکی مروت،ٹانک،ڈیرہ اسماعیل خان پر مشتمل ہے۔

اس وقت فاٹا کی آبادی تقریباً ایک کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔فاٹا کا علاقہ ٦٠٠ کلومیٹر لمبا اور ١٣٠ کلومیٹر چورا ہے۔اس علاقے کے لوگ بہادر ہیں۔کابل کے سابق مغل حکمران اور سلطنت مغلیہ کے بانی ظہرالدین بابر نے اپنی کتاب ”تزک بابری” میں لکھا ہے، کہ اس راستے سے گزرکر ہندوستان میںداخل ہونے کے لیے مجھے انسانوں کی کھوپڑیوںکے پل بنانے پڑے تھے۔اس تاریخی حقیقت سے اس علاقے کے لوگوں کی بہادری کی داستان پوشیدہ ہے۔یہ بات ہمیں اس وقت معلوم ہوئی جب کچھ عرصہ قبل اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں ”خیبر مرگلہ کلب” نے ایک تقریب کا انتظام کیا۔ جس میں انگلش میں لکھی گئی ایک کتاب (خیبرپختونخواہ ۔اے پولیٹیکل ہسٹری۔ ١٩٠١ ء سے ١٩٥٥ئ) کی رونمائی تھی۔ کتاب کے مصنف ڈاکٹر فخرالاسلام ،ڈاریکٹر ،پاکستان اسٹڈیز سینٹر،یونیورسٹی آف پشاور نے اپنی تقریر میں تزک بابری کا حوالہ دیا تھا۔ ڈاکٹر صاحب نے مذید فرمایا کہ میں اس کتاب کے لیے مواد تلاش کرنے برطانیہ، انڈیا آف لائبیری گیا۔ تلاش کے دوران، معلوم کر کے میںحیرن ہوا کہ وہاں پر موجود، برٹش ہند پر لکھی گئی تمام کتب میں دو تہائی کتب خیبرپختونخواہ پر لکھی گئیں۔جس میں فاٹا کایہ اہم علاقہ بھی شامل ہے۔

جبکہ خبیرپختونخواہ کے علاقے کا رقبہ اور آبادی انگریزوں کے برصغیر کے مقبوضہ علاقوں سے رقبے اور آبادی سے بہت کم تھا۔ یعنی خیبرپختونخواہ کے نسبتاً کم علاقے پر زیادہ کتابیں لکھی گئیں۔ جس سے ثابت ہوتا کہ یہ علاقہ انگریزوں کے لیے وبال جان بنا رہا۔ فاٹا کے قبائل نے پاک فوج اور پونچھ کے ریٹائرڈ کشمیری فوجیوں کے ساتھ مل کر موجودہ آزاد کشمیر کا تین سو میل لمبا اور تیس میل چوڑا علاقہ بھارت سے لڑ کر آزاد کرایا تھا۔ مجائدین سری نگر تک پہنچنے والے تھے کہ بھارت کے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو اقوام متحدہ گیا۔ کشمیر میں رائے شماری کے وعدے پر جنگ بندی کرائی۔ پھر اپنی سیاسی جد امجد چانکیہ کوٹلیہ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے رائے شماری کرانے سے صاف مکر گیا۔ فاٹا اور پاٹاجس میں پاکستان اورافغانستان دونوں طرف پشتون قوم آباد ہے ۔جن کی آپس میں رشتہ داریں ہیں۔کہیں گائوں کی آدھی آبادی پاکستان کی طرف اور آدھی آبادی افغانستان کے طرف ہے۔

تاریخی طور پر یہ علاقہ بہادر جنگ جوئوں کے لیے مشہور ہے۔ 1893 ء میں افغانستا ن سے برطانیہ نے بین الاقوامی سرحد کا معاہدہ کیا جو سر مورٹیمرڈیورنڈ اور امیر عبدلرحمان کے درمیان ہوا۔ جواس کے نام ڈیورنڈ لین سے مشہور ہوا۔ مختلف وقتوں میں اس معاہدے کی تجدید ہوتی رہی۔ آخر میں 1930 ء میں بادشاہ نادر شاہ سے ہوئی ۔جو پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک تاریخی اور متفقہ بین الالقوامی سرحد ہے۔ قوم پرست افغان اس سرحد کو نہیں مانتے مگر اسلامی افغان یعنی طالبان کے دور میں اس سرحد کو مان لیا تھا اور یہ سرحد مکمل محفوط بھی ہو گئی تھی۔ پھرقوم پرست افغانستان ، بھارت اور امریکی کی افغانستان میں مداخلت کی وجہ سے اس علاقے میں دہشت گردوں کی نرسیاں تیار ہوئیں۔ تقریباً ساری مسلح انتہا پسند تنظیمیں جن پر پاکستان نے پابندی لگائی ہوئی ہے اسی علاقے کی پیداوار ہیں۔ جس میں پاکستان دشمن ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) بھی شامل ہے۔

امریکا نے ڈکٹیٹر مشرف پر زور ڈال کر پاکستان میں قبائل پر فوجی آپریشن شروع کروائے۔ کئی دفعہ فوج اور ان جنگ جو طالبان کے میں جنگ بندی کے لیے معاہدے ہوئے مگر امریکا نے ان پر عمل درآمند نہیں کرنے دیا۔ عمران خان ہمیشہ ان فوجی آپریشن کے خلاف رہا ہے۔اسی لیے عمران خان کو دشمن طالبان خان کے نام سے یاد کرتے تھے۔ اسی ڈیورنڈ لین کے اِس پار فاٹا کا علاقہ ہے۔ان ہی علاقوں کے غریب فاقہ مست قبائل اور مسلم افغانستان نے دنیا کی تین بڑی طاقتوں،برطانیہ جس کی سلطنت پر سورج غروب نہیں ہوتا تھا۔سویٹ یونین جسے دنیا سفید ریچھ کہتی تھی اور نیو ورلڈ آڈر والے امریکا کو شکست سے دوچار کیا ہوا ہے۔ شاہد شاعر اسلام علامہ ڈاکٹر شیخ محمد اقبال نے اسی لیے کہا تھا کہ:۔

فطرت کے مقاصد کی کرتاے نگہبانی
یا بندہ ِ صحرائی یا مرد کوہستانی۔

٢
جنگ کی تباہی کی وجہ سے اب ان علاقوں میں ریلیف دینے کی ضرورت تھی۔سابقہ حکومت نے فاٹا کو پاکستان کے شہریوں کے برابر آئینی حقوق دینے کے لیے فاٹا اصلاحات کمیٹی بنائی۔اس کمیٹی نے ڈیڑھ سال فاٹا کے عوام،جرگا،وکلائ، طلبہ،تاجروں،سیاستدانوں یعنی فاٹا کے تمام حلقوں مشورے کیے، تمام حلقوں نے ایف سی آر کا خاتمہ اور فاٹا کی خیبر پختونخواہ میں شمولیت کی بات کی۔ فوج اور ساری سیاسی پارٹیاں فاٹا کو خیبرپختوخواہ میں شامل کرنے کی حامی ہیں۔ حکومت ان اصلاحات کو منظور کے فاٹا کے لوگوں کو پاکستان کے شہریوں جیسے برابر کے حقوق دینے کا فیصلہ کیا۔ فاٹا کو صوبہ خیبرپختون خواہ پارلیمنٹ نے فاٹا ۔کے پی شمولیت بل ٢٨ مئی ٢٠١٨ء پاس کیا۔ا٣ مئی کو فاٹا اور پاٹا کو کے پی میں شامل کر لیا۔مرکز میں ٢٥ویں آئینی ترمینی بل کے ذریعے حکومت نے آئینی طریقہ اپناتے ہوئے فاٹا اور پاٹا کو حکومت میں شامل کر لیا۔پاکستان کی سینیٹ نے بھی ایک بل کے ذریعے اس کی منظوری دے دی۔گورنر کے پی کے تحت ایک ہائی پاور کمیٹی بنا دی گئی۔اس کمیٹی کے ذمے فاٹا میں جمہوری اداروں کو مضبوط کرنا،ایڈمنسٹریشن کو پرانے قبائلی نظام سے ہٹا کر ماڈرن کرنا،معاشی اسکیموں تیار کرنا،کے پی کی طرف سے فاٹا کی ہر قسم کی مدد کرنا،تعلیمی قانونی اور سیکورٹی اداروں کومنظم کرنا،این ایف سی ایواڈ کی طرف سے تین پرسینٹ فنڈ مہیا کرنا اورصوبائی اوربلدیاتی انتخابات، یہ سارے کام خوش اسلوبی سے ہوئے اور ہو رہے ہیں۔

فوج بھی فاٹا میں ترقی یاتی کا زور شور سے کر رہی ہے۔ بھارت کی ایما پر قوم پرست افغانستان کی طرف سے آئے دن دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے مرکز نے افغان پاکستان باڈر پر غاردار دیورا اور سکورٹی چوکیاں بنائی گئی ہے، جو جلد مکمل ہو جائیں گی۔وزیر اعظم پاکستان کی حکومت نے فاٹا کو پاکستان کے شہریوں کے برابر لانے کی ذمہ داری قبول کی ہوئی ہے۔ اس سے فاٹا میں کافی حد تک بے چینی ختم ہو گئی ۔ انگریزوں نے فاٹا کے جنگ جو قبائل کو کنٹرول کرنے کے لیے١٩٠١ء میں ایف سی آر قانون بنایا تھا جسے عرف عام میں دنیا اس کو کالا قانون کہتی ہیں۔ جب پاکستان بنا تو فاٹا کے لوگوں کو امید بنی تھی کہ ان کو بھی پاکستان کے آئین کے مطا بق شہری حقوق ملیں گے۔ قائد نے بھی کہا تھا کہ قبائلیوں کو قومی دھارے میں شامل کیا جائے گا۔مگر انگریز کا بنایا ہوا کالا قانون لاگو رہا۔فاٹا کو پولیٹیکل ایجنٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا تھا۔خان اور ملک فاٹا کے عوام پر مظالم کرتے ہیں۔فاٹا میں رسم رواج کے تحت جرگہ کے تحت فیصلے ہوتے ہیںمگر اس میں بھی انصاف ملنا مشکل ہے۔چھوٹی سے غلطی سے لوگوں کے گھر جلا دیے جاتے ہیں۔

ایف سی آر کی وجہ سے فاٹا کے عوام کے بنیادی انسانی حقوق متاثر ہوتے رہے ہیں۔ فاٹا میں نہ کوئی یونیورسٹی ہے۔ نہ کوئی کالج ہے۔نہ پاکستان کے دوسرے لوگوں کی طرح برابر کے حقوق ہیں۔ نہ پختہ سڑکیں ہیں۔١٩٧٣ء کے آئین میں بھی فاٹا کے لیے کوئی بھی قانون نہیں بنایا گیا۔اس سے قبل ملک سسٹم کے تحت انتخابات ہوتے تھے۔ فاٹا کے ملک اور خان حضرات لاکھوں عوام کے نمائندے خود منتخب کرتے تھے۔ اب جب فاٹا کو خیبرپختونخواہ میں ضم کر دیا گیا ہے۔پاکستان کے آئین کے مطابق حقوق دینے ا ور ایف سی آر کالے قانون کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اس سے فاٹا کے عوام کا ٧٢سالہ پرانا مطالبہ منظور ہونے سے بہت خوش ہیں۔

فاٹا کے منتخب نمائندے کہتے ہیں۔ ہم سے سو بار پوچھا گیا۔ ہم نے سو بار بتایا کہ ہم خیبرپختوخواہ میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ فاٹا کے منتخب ممبروں نے پارلیمنٹ کے سامنے اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کیا دھرنا بھی دیا تھا۔ملک کی تمام سیاسی پارٹیاں نے ان کے تائید کی۔فغانستان کی قوم پرست حکومت کے حامی قوم پرست محمود خان اچکزئی نے اس کی مخالفت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے بھی فاٹا کی صوبہ خیبر پختون خواہ میں شمولیت پر مخالفت کی بلکہ روڑے اٹکائے۔ مگر شکر الحمد اللہ فاٹاکو آئینی طور پر پاکستان کے دوسرے شہریوں کے برابر حقوق مل گئے۔

صاحبو!فاٹا کاخیبرپختونخواہ میں انضمام کے بعد کے اثرات یہ ہیں کہ فاٹاکو پاکستان کے برابر کے حقوق دینے سے پاکستان مستحکم ہوگیا۔موجودہ حکومت نے فاٹا میں ترقیاتی کام شروع کیے ہوئے ہیں۔َموجودہ وزیر اعظم عمران خان صاحب کوتو پہلے ہی سے دشمنوں نے طالبان خان مشہور کیا ہوا ہے۔اب فاٹا کے بہادر قبائل پہلے سے زیادہ پاکستاں کی سرحدوں کے محافظ بنیں گے۔ دشمن پاکستان کی طرف میلی نگاہ نہیں دیکھ سکے گا۔ فاٹا عمران خان حکومت میں دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔ فوج اور حکومت ایک ہی پیج پر ہے۔ عمران خان نے کہا کہ اب ہم کسی کی جنگ میں شریک نہیں ہونگے۔ سپہ سالار نے بھی کہا ہے کہ ہم نے دہشت گردی ختم کرنے میں دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ قربانیاں دیں ہیں۔ اب دنیا ڈو مور کرے ۔ ہم سے ڈو مور کا نہ کہے۔ہمارے ٧٥٠٠٠ شہری جن میں فوجی اور سولین شامل ہیں شہید ہو چکے ہیں۔ ١٥٠ ارب ڈالر سے زیادہ کا ہمارامعاشی نقصان ہو چکا ہے۔ اللہ مثل مدینہ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کو مستحکم کرے اور اس کی حفاظت کرے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
effects fata government History KP Mir Afsar Aman révolution اثرات انقلاب تاریخ حکمران خیبرپختونخواہ فاٹا
Court
Previous Post اللہ کی عدالت
Next Post بیت المقدس کا فلسطینی گورنر ایک بار پھر اسرائیل کے ہاتھوں گرفتار
Governor Adnan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close