Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فاٹا کو خبیر پختون خواہ میں ضم کر دیا گیا

May 27, 2018 0 1 min read
National Assembly
National Assembly
National Assembly

تحریر : میر افسر امان

پاکستان کی تاریخ کا یہ سنہری موقعہ ہے کہ نون لیگ کی حکومت کے آخری دنوں میں فاٹا کو پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت نے خیبر پختون خواہ میں ضم کر دیاگیا ہے۔ سینیٹ سے بھی یہ بل پاس ہو گیاہے۔اب صدر کے دستخط کے بعد یہ کام مکمل ہو جائے گا۔پاکستان کی ساری سیاسی پارٹیاں اس بات پر متفق تھیں کہ انگریز کے وقت کا کالا قانون ختم کیا جائے جو اس نے اپنی ضروریات کے تحت بنایا تھا۔ پارلیمنٹ میں اپوزیشن نے ملک سے وفاداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی حاضری کو یقینی بنایا۔پارلیمنٹ سے غائب رہنے والے عمران خان صاحب نے بھی فاٹا بل کی ووٹئنگ میں حصہ لیا ۔باوجود سخت سیاسی اختلافات کے سیاسی پارٹیوں نے جب پاکستان کو محفوظ تر بنانے کا موقعہ آیا تو سب نے مل کر ساتھ دیا یہ سیاسی پارٹیوں کی بالغ نظری ہے۔ نون لیگ کی اکثریت والی پارلیمنٹ کے ممبران کو کریڈٹ جاتا ہے جس میں اپوزیشن کے ممبران بھی شامل ہیں۔ پورے پاکستان اور فاٹا کے لوگوں نے اس تاریخی فیصلہ پراطمینان کا اظہار کیا ہے اور خوشیاں منائی ہیں۔ صرف جمعیت علمائے اسلام کے مولانا فضل الرحمان صاحب اور قوم پرست محمود خان اچکزئی صاحب نے مخالفت کی۔ فضل الرحمان کی پارٹی نے احتجاج کا بھی اعلان کر دیا ہے۔خیبر پختون خواہ کی صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلا لیا گیا ہے۔ جس میں فیصلہ کی توثیق کی جائے گی ۔ اقتدار کے ساتھ ہمیشہ چمٹنے رہنے والے فضل الرحمان صاحب آج نہیں تو کل ضرور اپنے فیصلہ سے رجوع کرلیں گے۔ رہے محمود خان اچکزئی ،وہ تو قوم پرستی میں پاکستان کے وجود کی ہی مخالف کر تے رہے ہیں اور کر تے رہے ہیں۔

اس وقت پاکستان اپنے ازلی دشمن بھارت کی آبی جارحیت کی وجہ سے پانی کے بحران میں مبتلا ہے۔ ملک میں نئے ڈیموں کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان بننے کے وقت سے تربیلا اور منگلہ ڈیم کے بعد کوئی بڑا ڈیم نہیں بنا۔ اگر پاکستان کی سیاسی پارٹیاں کالاباغ ڈیم پر بھی اتفاق رائے پیدا کریں تو یہ پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا عمل ہو گا جسے صدیوں یاد رکھا جائے گا۔ کالا باغ ڈیم بننے سے بارشوں کے دوران پانی دخیرہ کرنے کاسبب بنے گا۔ بارش کے سیزن میں پانی سمندر میں ضائع ہو جاتا ہے۔اگر اس کو ذخیرہ کر لیا جائے تو سارا سال اس پانی سے سستی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے اور وافر مقدار میں ذخیرہ شدہ پانی پاکستان میں آبپاشی کی ضروریات بھی پوری کر سکتا ہے ۔ اللہ کرے کی پاکستان کی سیاسی پارٹیا ں کالا باغ ڈیم پر بھی اتفاق رائے پیدا کر لیں گی۔

جہاں تک فاٹا کی معاملہ ہے توانگریز نے برصغیر میںاپنی عمل داری کے دوران اس علاقہ کو شمال مغربی سرحدی صوبہ کا نام دیا ہوا تھا۔ اس میں ایف سی آر کالا قانون نافذ کیا ہوا تھا۔پاکستان بننے کے بعد اس اسی صورت میں فعال رکھا گیا۔فاٹا(فیڈرل ایڈمنسٹرٹیڈ ٹرائیبل ایریا )پاکستان کے شمال مغرب میں پاکستان کے خیبرپختونخواہ صوبے اور افغانستان کے درمیان بفر زون ہے ۔جسے انگریزوں نے انیسوی صدی میں افغانستان کے راستے سرخ انقلاب کو روکنے اور سرحدی قبائل کو کنٹرول کرنے کے لیے بنایا تھا۔ فاٹا میںاُس وقت سے انگریزوں کا بنایا ہوا کالا قانون ایف سی آر(فرنٹیئر کرائم ریگولیشن) لاگو ہے۔فاٹا کا یہ علاقہ سات( ٧) ایجنسیز، خیبر ایجنسی،باجوڑ ایجنسی،مہمند ایجنسی،اورکزئی ایجنسی،کرم ایجنسی، جنوبی اورشمالی وزیرستان ایجنسی اورچھ (٦)سرحدی علاقے( فرنٹیئر ریجن)، پشاور، کوہاٹ،بنوں،لکی مروت،ٹانک،ڈیرہ اسماعیل خان پر مشتمل ہے۔فاٹا کی آبادی تقریباً ایک کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔فاٹا کا علاقہ ٦٠٠ کلومیٹر لمبا اور ١٣٠ کلومیٹر چورا ہے۔ اس علاقے کے قبائل نے پاک فوج اور پونچھ کے ریٹائرڈ کشمیری فوجیوں کے ساتھ مل کر موجودہ آزاد کشمیر کا تین سو میل لمبا اور تیس میل چوڑا علاقہ بھارت سے لڑ کر آزاد کرایا تھا۔کشمیری مجائدین سری نگر تک پہنچنے والے تھے کہ بھارت کے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو اقوام متحدہ گیا۔ کشمیر میں رائے شماری کے وعدے پر جنگ بندی کرائی۔ پھر اپنی جد امجد چانکیہ کوٹلیہ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے رائے شماری کرانے سے صاف مکر گیا۔ فاٹا جس کے پاکستان اورافغانستان دونوں طرف پشتوں قوم آباد ہے ۔جن کی آپس میں رشتہ داریں ہیں۔کہیں گائوں کی آدھی آبادی پاکستان کی طرف اور آدھی آبادی افغانستان کے طرف ہے۔تاریخی طور پر یہ علاقہ بہادر جنگ جوئوں کے لیے مشہور ہے۔

جب امریکا نے امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان کی جائز ،قانونی اور اسلامی جمہوری حکومت کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا تو اُسامہ کا بہانہ بنا کر افغانستان پر چڑھ دوڑا۔ پاکستان کے ڈکٹیٹر پرویز مشرف کو دھمکی دی کہ اگر پاکستان نے امریکا کا ساتھ نہ دیا تو پاکستان کو پتھر کے دور میں پہنچا دیا جائے گا۔پاکستان روس کے مقابلے میں امریکا کااتحادی تھا۔ امریکا نے ایسا رویہ اپنے ناٹو اتحادی کے ساتھ اپنایا۔ ڈکٹیٹر مشرف نے نہ پاکستانی قوم کے ساتھ اس دھمکی پر مشورہ کیا نہ ہی اپنی فوج سے۔ امریکا کو لاجسٹک سپورٹ مہیا کی ۔ پاکستان کی بحری بری اور فضائی راستے استعمال کر کے تاریخ میں پہلی بار افغانستان میںپاکستان کی دوست امارت اسلامیہ افغانستان میں افغان طالبان کی جائز اسلامی حکومت کو بزور طاقت ختم کر دیا گیا۔ افغان جو پاکستان کے دوست تھے دشمن بن گئے۔ پھر امریکا اور بھارت نے قوم پرست لوگوں کو دہشت گردی کی ٹرنینگ دی اور ساتھ ملا لیا۔ ان دہشت گردوں نے پاکستان میں گوریلا جنگ شروع کر دی۔ فاٹا میں اپنی پناہ گائیں بنائیں۔ بھارت، امریکا اور اسرائیل نے گریٹ گیم کے تحت ایٹمی اور اسلامی پاکستان کو ختم کرنے کی سازشیں کیں۔ کراچی میں بھارتی ایجنٹ نے تیس سال تک سیکڑوں ہڑتالی کیں اور تشدد پھیلایا۔ مہاجروں کو دوسری قوموں سے لڑایا۔فاٹا میں بھارت اور امریکا نے تحریک طالبان پاکستان( ٹی ٹی پی) بنائی۔ جس نے پاکستان کی فوج کے لوگوں کے گلے کاٹے ان کی گھوپڑیوں سے اس سے فٹ بال کھیلا۔پاکستان میں گوریلا جنگ شروع کی۔ فوج نے مجبور ہو کر فوجی آپریشن شروع کئے۔ خیبر پختون خواہ اور فاٹا کے لوگ اپنے گھروں سے بے گھر ہوئے۔

دشمن نے پاکستان کو زک پہنچانے میں اپنے طور پر بڑی کوشش کی۔پاکستان کی فوج نے ملک میں امن و امان قائم کیا۔فاٹا میں امن قائم ہو گیا۔پاکستان کی سیاسی پارٹیاں سمجھ گئیں کہ دشمن نے پاکستانیوں کو آپس میں اپنے مقاصد کے لیے لڑایا۔ اپنی جنگ کو پاکستان لے آیا۔ اب پاکستان کے سب لوگ یک جان ہو گئے۔ امریکا سے ہماری فوج نے بھی کہہ دیا ہے کہ دہشت گردی میں پاکستان کی فوج اور عوام نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ اب دنیا ڈو مور کرے۔ پاکستان کی پارلیمنٹ نے فاٹا کو ریلف دینے کے لیے پاکستان کے آئین کے تحت برابر کے حقوق دیے۔ فاٹا کو خیبر پختون خواہ میں شامل کر دیا۔ فاٹا میں لوکل گورنمنٹ ، صوبائی اور قومی اسمبلیوں کے انتخابات ہونگے۔فاٹا کو آئین کے مطابق فنڈ ملیں گے۔ انگریزوں نے جو علاقہ غیر بنایا ہوا تھا وہ ختم ہو گیا۔یہ کیا تک بنتی ہے کہ ایک ہی ملک کے لوگ علاقہ غیر کے لوگ کہلائیں۔ اللہ کاشکر کہ یہ سب کچھ ختم ہو گیا ہے۔پورے پاکستان کے لوگ برابر کے حقوق کے ساتھ پاکستان کی ترقی میں شامل ہو گئے ہیں۔اس سے پاکستان مضبوط ہو گا۔ دہشت گردی ختم ہو گی۔ پڑوسیوں ملکوں سے تعلوقات بہتر ہو نگے اورجمہورت مستحکم ہو گی۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
fata government imran khan Mir Afsar Aman pakistan parliament پارلیمنٹ پاکستان حکومت عمران خان فاٹا
American University Firing
Previous Post امریکی درسگاہوں میں بڑھتی دہشت گردی
Next Post لارڈز ٹیسٹ میں شاہینوں کی شاندار فتح
Pakistan Victory

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close