Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فتح پور کی خبریں 15/8/2016

August 15, 2016August 15, 2016 0 1 min read
Fatehpur Layyah News
Fatehpur Layyah News

فتح پور (نمائندہ خصوصی) لازوال قربا نیوں کے طفیل حاصل ہو نے والے مادر وطن کے استحکام ،سلامتی اور حفاظت کیلئے ہر وقت تن ،من ،دھن قربان کر دینے کا عزم اور جذبہ رکھتے ہیں، سانحہ کوئٹہ بزدلانہ کاروا ئی ہے مگردشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے،ہم تر نوالہ ہر گز نہیں ہیں،ہماری مسلح افواج کی بقائے وطن کیلئے قربا نیاں قابل فخر ہیں،وطن عزیز کے خلاف تمام تر سازشیں ناکام ہو نگی اور انشا ء اللہ پا کستان تا قیا مت قائم و دائم رہے گا،ان خیالات کا اظہار دفتر میونسپل کمیٹی فتح پور میں بسلسلہ یوم آزادی منعقدہ ایک سادہ تقریب میں معروف سیا سی،سماجی و کاروباری شخصیت رانا اعجاز سہیل،جنرل کو نسلر رانا غلام مصطفی با بو، ایس ایچ او فتح پور انسپکٹر وسیم لغاری، سید الطاف شاہ،چیف آفیسر چو ہدری جعفر و دیگر نے کیا،قبل ازیں رانا اعجاز سہیل،رانا غلام مصطفی بابو، ایس ایچ او،چیف آفیسر و دیگر نے پرچم کشا ئی کی اور سبز ہلا لی پرچم لہرا کر جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز کیا،تقریب میں چو ہدری لیا قت گجر ، چوہدری امجد،ملک سعید کھنڈ، ملک صوبہ کھرل،بھا ئی انوار،چوہدری خالد،عدنا ن خلیل،رفیق جالب،ظفر مغل،چوہدری عارف،انور علوی،مظہر شاہ،ریاض سواگ، غلام اکبر ،ملک اعجاز،مہر افضل،چوہدری رمضان،چوہدری کاظم،چا چا بشیر،شریف گجر و دیگر شریک تھے،ان شخصیات نے کہا کہ نئی نسل کو آزادی کی قدر و قیمت سے روشناس کرانا ازحد ضروری ہے اور یوم آزادی کے موقعہ پر با ہمی اختلافات بھلا کر متحد قوم بننے کا عہد کرنا چا ہئے،اس موقع پر مٹھا ئی بھی تقسیم کی گئی اور شہدا ئے کوئٹہ کے درجات کی بلندی،لواحقین کو صبر جمیل ،ملکی سلامتی و استحکام کی خصوصی دعا بھی کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فتح پور (نمائندہ خصوصی)دنیا کی پہلی اسلامی نظریاتی مملکت اور کلمے کی بنیاد پر معرض وجود میں آنیوالے ارض پاک کی ترقی،خوشحالی،استحکام اور سلامتی کیلئے پوری پاکستانی قوم پر بھا ری ذمہ داری عائد ہوتی ہیں،ہمارے بزرگوں نے ہمیں آزاد وطن لیکر دیا،اسے مستحکم بنانا اور قائم و دائم رکھنا ہمارا فرض ہے،ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ممبر امن کمیٹی،سیا سی،سماجی رہنما و تاجر لیڈر رانا اعجاز سہیل نے گورنمنٹ پرائمری اسکول ڈیرہ ملک غلام حسین کھرل فتح پور میں منعقدہ جشن آزادی کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا،اس موقع پر ملک صدیق اکبر کھرل ایڈووکیٹ، چوہدری محمد بوٹا،سید الطاف شاہ،چوہدری امجد،عدنا ن خلیل،خالد محمود پا شا،مہر حسنین شفیق ،فہد رانا، اسد رانا، امر رانا و دیگر بھی موجود تھے۔مہمان خصوصی نے دیگر شخصیات کے ساتھ مل کر پاکستان کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور سانحہ کوئٹہ کے شہداء کی مغفرت اور ملکی سلامتی کی دعا بھی کی گئی،اسکول کے بچوں نے یوم آزادی کے حوالے سے ملی نغمے،ترانے،ٹیبلو پیش کر کے حاضرین کے دل جیت لئے،ننھے منے بچوں فہد اعجاز رانا،اسد اعجاز رانا اور امر اعجاز را نا نے بھی پر چم کشا ئی کی اور سبز ہلا لی پرچم لہرا کر یوم آزادی منا یا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فتح پور (نمائندہ خصوصی )بزرگ مسلم لیگی رہنما،سیاسی،سماجی و زمیندار شخصیت ملک محمد حسین کھو کھر طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے،قل خوانی کل ہو گی۔مرحوم معروف بزنس مین ملک سعید کھو کھر اور یوتھ ونگ (ن) کے رہنما ملک اشرف کھو کھر کے والد اور سرائیکی ادیب وشا عرملک اے بی کھو کھر کے چچا تھے،مرحوم کی نماز جنازہ فتح پور کے نواحی علاقہ بستی ڈوگی میں ادا کی گئی، نماز جنازہ پیر سید زاہد شا ہ گیلانی آف پیر چھتر شریف نے پڑھا ئی۔نماز جنازہ میں سابق وزیر زراعت پنجاب ملک احمد علی اولکھ،ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن، سا بق ایم پی ایز ملک عبد الشکور سواگ،را ئے صفدر عبا س بھٹی،سیا سی ،سماجی شخصیات رانا اعجاز سہیل،رانا غلام مصطفی با بو،سید خالد گیلا نی،سید عنایت شاہ بخاری، سید الطاف شاہ،ارشد اسلم سیہڑ،صا حبزادہ وسیم الحسن، چوہدری ارشد علوی،افضل علوی،ملک احمد خان اعوان، چوہدری ظفر گجر،جہا نزیب خان،یونس چیمہ،شاہد نیا زی،امیر گجر،رانا وکی،چوہدری نذر،محمد ذیشان،عدنا ن خلیل،محمد احمدسمیت اہل علاقہ نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی کل مورخہ 16سولہ اگست بروز منگل ساڑھے نو بجے 9:30صبح بستی ڈوگی میں انکے ڈیرے پر ادا کی جائیگی۔
فتح پور (نمائندہ خصوصی )فتح پور کے سابق کونسلر چوہدری طالب حسین نمبر دار مرحوم کی قل خوانی آج ہو گی۔تفصیل کے مطابق فتح پور شہر (ضلع لیہ) کے بزرگ سیاستدان ، معروف سیاسی ،سماجی و زمیندار شخصیت،سابق کونسلر بلدیہ فتح پور چوہدری طالب حسین نمبر دار مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی آج مورخہ 15پندرہ اگست بروز سوموار کو نوبجے 9صبح مسجد گلزار مدینہ میں ادا کی جا ئیگی۔ مرحوم کا شمار فتح پور شہر کے با نی کو نسلرز میں ہوتا تھا جن کا خاندان شہر کی بلدیاتی سیا ست کا بے تاج بادشاہ رہا،مرحوم خود کونسلر،انکے بھا ئی چوہدری سفیر احمد سابق چئیر مین بلدیہ فتح پور رہ چکے ہیں جبکہ انکے ایک بیٹے چوہدری اظہار احمد ایڈووکیٹ اب بھی میونسپل کمیٹی فتح پور کے وارڈ نمبر چھ6سے نو منتخب کو نسلر ہیں۔ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فتح پور (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کی طرف سے جشن آزادی کے موقع پر ریلی کا انعقاد ،نوجوانوں اور عوام کا جوش وخروش، تفصیل کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر پی ٹی آئی کی طرف سے ریلی کا انعقاد زیر قیادت نوجوان رہنما چوہدری اسد حمید نے کیا ، ریلی کے موقع پر شرکاء نے قومی پرچم تھامے رکھے اور فضا قومی نعروں سے گونجتی رہی ، اس موقع پر نوجوان رہنما چوہدری اسد حمید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے آبائو اجداد نے لاکھوں قربانیاں دے کر آزاد اسلامی ملک حاصل کیا ، ہم اس یوم آزادی کے دن کو جوش و خروش اور ولولے کے ساتھ منائیں اور اس بات کا عہد کریں کہ ہم نے اس ملک کی حفاظت کرنی ہے ، اس کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھنے والوں کی آنکھیں نکالنی ہیں، انہوں نے کہا کہ جو قوم آزادی لینا جانتی ہیں،وہ اپنی آزادی کا تحفظ کرنا بھی جانتی ہیں، دہشت گردوں کو دنیا و آخرت میں سوائے ذلت و رسوائی کے کچھ حاصل نہیں ہو گا ،انہوں نے کہا کہ قوم کی اصل خوشی اس وقت ہو گی جب ملک میں جاری دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہو گا ، اس کے لئے ہم سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فتح پور (نمائندہ خصوصی) فتح پور میں پہلی مرتبہ پاکستان کے قومی جھنڈا کا رول ماڈل بنایا گیا ، جس کو شہریوں کی کثیر تعداد نے سراہا ، تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے نوجوان رہنما چوہدری اسد حمید نے اپنی شاپس کے سامنے پاکستان کے قومی جھنڈا کا رول ماڈل اپنے ہاتھوں سے بنایا ، اس کو دیکھنے کے لئے فتح پور اور گردنواح کے لوگوں کی کثیر تعداد دیکھنے کے لئے پہنچ گئی ، شہری ، نوجوان اس رول ماڈل کے سامنے اپنی تصاویر اور سیلفیاں بھی بنواتے رہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فتح پور(نمائندہ خصوصی)نا معلو م مسلح افرا د گن پوا ئنٹ پر مکینو ں کو لو ٹ کر فرا ر ،15رو ز گزرنے کے با وجو د مقدمہ درج نہ ہو سکا ۔ذوالفقا ر علی سکنہ وارڈ نمبر 6فتح پورنے بتا یا کہ گزشتہ دنو ں اس کی بیوی اپنی بہن اور بچو ں کے ہمراہ گھر میں سو رہی تھی کہ درمیا نی شب تین نا معلو م مسلح افرا د ہمسا یو ں کی دیوا رپھلا نگ کر اندر دا خل ہو گئے اور گن پوا ئینٹ پر الما ریو ں کی چا بیاں لے لیںاور اہل خا نہ کو کمرے میں بند کردیا ۔اورمسلح افرا د گھر سے 7تو لہ طلا ئی زیورات ،ڈیڑھ رو پے نقدی ،کیمرہ ،مو با ئل ،سا ئیکل اور دیگر قیمتی سا مان لو ٹ کر فرار ہو گئے ۔انہو ں نے کہا کہ 15رو ز گزرنے کے با وجو د نا معلو م افرادکے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا ۔پو لیس کی جا نب سے ملزما ن کی تلا ش جا ر ی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فتح پور(نمائندہ خصوصی)مو چی نے طیش میں آکر نو جوا ن کا سر پھا ڑ دیا ۔تفصیل کے مطا بق گزشتہ رو ز نوا حی اڈا چک نمبر 98/MLپر سرور مو چی کے بیٹے اور مقا می نو جوا ن کے درمیا ن تلخ کلا می ہو گئی جس پر مو چی نے طیش میں آکر ہتھو ڑی کے وا ر سے اسکا سر پھا ڑ دیا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہو گیا ،زخمی کو طبی امدا د کیلئے نزدیکی ہسپتا ل منتقل کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فتح پور(نمائندہ خصوصی)پا کستا ن تحریک انصا ف یو تھ ونگ نو منتخب عہدیدا رو ں کا چنا ئو ،نو ٹیفکیشن جا ری۔
تفصیل کے مطا بق گزشتہ رو ز پاکستا ن تحریک انصا ف یو تھ ونگ کے زیر اہتما م اجلا س منعقد ہوا جس میں ضلعی صدر یو تھ ونگ شمس خا ن نیا زی اور ضلعی جنرل سیکرٹری شیرا ز خا ن نیا زی نے صدا ر ت کی ۔اجلا س میں شمس خا ن نیا زی ،شیرا ز خا ن نیا زی اور خیا ل خا ن نے شرکا سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ نوجوا ن پاکستا ن اور تحریک انصا ف کا اثا ثہ ہیں۔

نو جوا نو ں کی بدو لت ہی ملک کو معا شی و معا شرتی بحرا نوں سے نکا ل کر دم لیں گے ۔آج کا نوجوا ن کرپٹ سیا ستدا نو ں کے خلا ف بیدا ر ہو چکا ہے اور نوجوا ن اپنے قا ئد عمرا ن خا ن کی قیا دت میں ایک نئی تا ریخ رقم کریں گے۔اجلا س میں خیا ل خا ن کوصدر ،بلا ل حسین سینیئر نا ئب صدر ،سو شل میڈیا ہیڈ عمر فا رو ق ،زا ہد حسین نا ئب صدر ،افضل گو جر کو نا ئب صدر ،فیا ض جگ ،نیا ز خا ن ،رمضا ن ،عا رف نیا زی ،فیصل جا وید اور فہد حسین کو منتخب کیا گیا اور نو ٹیفکیشن تقسیم کیے گئے ۔اس مو قع پرکا ر کنو ں کی کثیر تعدا د موجو د تھی ،نو منتخب عہدیدارو ں کو مبا رکبا د بھی دی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فتح پور (نمائندہ خصوصی ) کماد کی فصل میں عورت کی مشکوک حرکات کی نشاندہی ،بچوں کو اغواء یا کوئی افواہ، واقع کی اطلاع پر پولیس اور سینکڑوں افراد موقع پر پہنچ گئے ، پولیس چھ گھنٹے سے زائد کے آپریشن کے دوران موقع سے کسی قسم کے شواہد نہیں ملے ، تفصیل کے مطابق مقامی افراد کے مطابق فتح پور کے نواح دربار عالیہ پیر چھتر شریف کے قریب سڑک سے ایک قلفی فروش گزر رہا تھا اس نے بتایاکہ کماد کی فصل کے اندر ایک برقعہ پوش خاتو ن نے سو روپے کی قلفیاں مانگی ، قلفی فروش نے خوفزدہ ہو کر دینے سے انکار کر دیا او راس برقع پوش خاتون نے سنگین نتائج کی دھکمی دی ، جس پر بو کھلا کر قلفی فروش نے شور واویلہ پر دیا ، جس پر برقعہ پوش خاتون کماد کی فصل میں غائب ہو گئی ،جس پر اہل علاقہ اور پولیس تھانہ فتح پور موقع پر پہنچ گئی اور چھ گھنٹے سے زائد محیط وقت پر آپریشن کیا ،تاہم کماد کی فصل میں کوئی شواہد نہ ملے اور نہ ہی اہل علاقہ نے کسی خاتون کو وہاں سے گزرتے دیکھا ، اس سلسلہ میں مقامی افراد نے بھی اس واقعہ کو بے بنیاد قرار دیا ، علاقہ میں بچوں کو اغواء کئے جانے کے بعد کماد کی فصل میں چھپ جانے کے واقعہ نے ہزاروں افراد کو پریشان کر دیا اور پورا شہر موقع پر صورتحال دیکھنے کے لئے پہنچ گیا ،گزشتہ سے پیوستہ روز اڈا 98 ایم ایل سے لالہ زار روڑ نزد چک نمبر 101 ایم ایل کے قریب بھی ایک سفید رنگ کی گاڑی سے عورت اتر کی قریبی فصل میں گئی اور گاڑی موقع سے چلے گئی ، ، جس پر شک کی بنیاد پر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا اور قریبی چکوک میں بچوں کے مبینہ اغواء کے حوالے سے افواہیں گردش کرنے لگیں اور قریبی چکوک کی مساجد میں اعلانات کے ذریعے عوام کو خبر دار کیا جاتا رہا اور علاقہ کے لوگوں نے رات بھر جاگ کر گزاری ، ادھر بھی کسی بھی قسم کے شواہد نہیں ملے ، بچوں کے اغواء کئے جانے کے حوالے سے والدین ، بچوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے ،اہل علاقہ شدید پریشانی سے دوچارہیں ،پولیس انتظامیہ ان مشکوک حرکات پر فوری طور پر ایکشن لے اور ان واقعات کی تحقیقات کر کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کر نے کا مطا لبہ کیا ہے۔

Fatehpur Layyah News
Fatehpur Layyah News
Fatehpur Layyah News
Fatehpur Layyah News
Fatehpur Layyah News
Fatehpur Layyah News
Fatehpur Layyah News
Fatehpur Layyah News
Share this:
Tags:
cowardly Fatehpur flag officer quetta آفیسر بزدلانہ پرچم تقریب فتح پور کوئٹہ
Christian Cemetery
Previous Post 96 سال قبل قائم ہونے والا مسیحی قبرستان چار دیوار سے محروم
Next Post اصلاح ہو تو کیسے
Dowry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close