Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فتح پور کی خبریں 18/2/2017

February 18, 2017 0 1 min read
Fatehpur
Fatehpur
Fatehpur

فتح پور (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول 102ایم ایل سکول کی چاردیواری سے محروم ، دو کمرے ان کی بھی حالت خستہ ،طلباء و طالبات کے لئے بیٹھنے کا کوئی انتظام نہیں ، دور جدید میں بھی سکول میں آج بھی بچے ٹاٹوں پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ، تفصیل کے مطابق تحصیل کروڑ لعل عسین کے چک نمبر 102ایم ایل کا گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول بنیادی سہولیات سے محروم ہے ، اس سکول کے کچھ حصہ کی چار دیواری بنی ہوئی ہے ، چار دیواری نہ ہونے سے سکول میں جانوربھی آزادانہ گھومتے پھرتے ہیں، حکومت پنجاب کی طرف سے سکولوں میں سیکورٹی اور چار دیواریوں کو اونچا کرنے کے لئے کروڑوں روپے لگا دئے جب کہ اس چک میں نہ تو چار دیواری بنائی گئی اور نہ ہی کسی قسم کی سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ،سکول میں دو کمرے ہیں جن کی بھی حالت خستہ ہے ، بچے سردی و گرمیوں میں کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں ، دور جد ید میں بھی آج اس چک کے بچے ٹاٹوں پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں، سکول کے اساتذہ ماسٹر سیف اللہ ، محمد شفیق احمد نے بتایا کہ سکول میں بچوں کی تعداد120سے زائد ہے ، اور ہمیشہ بچوں کا رزلٹ بھی اچھا آتا ہے ، سکول میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کی اشد ضرورت ہے ، محکمہ ایجو کیشن لیہ کو متعدد بار آگاہ کیا ہے ، چک ہذا کے لوگوں نے بھی حکومت پنجاب کے نعرہ ، پڑھو پنجاب ،بڑھو پنجاب پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کا یہ نعرہ صرف لاہور تک محدود ہے ، دور جدید میں بھی ہمارے بچے آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، مقامی لوگوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ، وزیر تعلیم رانا مشہود ، کمشنر ڈیرہ غازی خان ، ڈی سی لیہ اورمحکمہ ایجو کیشن لیہ سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتح پور (سٹاف رپورٹر) اسٹیٹ لائف انشورنش آف پاکستان کی سیلز نمائندہ نے نواحی گائوں چک نمبر 103ٹی ڈی اے کے درجنوں افراد کی قسطوں کی رقم لے کر خورد برد کر لی ، رقم کے مطا لبہ پر شوہر کے ذریعے متا ثرین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، متا ثرہ افراد کا اعلیٰ حکام سے رقم دلوانے کا مطا لبہ ، تفصیل کے مطابق فتح پور کی رہائشی شکیلہ نامی خاتون محکمہ اسٹیٹ لائف انشورنش آف پاکستان کی نمائندہ ہے ، اس نے نواحی گائوں چک نمبر 103ٹی ڈی اے کے درجنوں پالیسی ہولڈرزثمینہ کوثر زوجہ بشیر احمد 13612/ روپے، رقیہ بی بی زوجہ محمد اقبال/ 6395روپے ،رخسانہ کوثر زوجہ محمد حسین 22947/روپے ،محمد نواز ولد سعید احمد 10437/روپے ، نعیم اختر ولد محمد حنیف 10449/روپے ،محمد اسلم ولد لیاقت علی 52903/روپے ،خالدہ پروین زوجہ علی شیر 9986/روپے ،حیات بی بی زوجہ غلام اصغر 11581/روپے کی سالانہ اقساط کی رقم لے کر خورد برد کر لی ہے ، اور رسیدوں کے لئے لیت و لعل سے کام لیا جانے لگا ، متاثرین نے اس کے آفس میں رابطہ کیا تو وہاں سے مبینہ بد عنوانیوں پر اس کو نکال دیا گیا ،شکیلہ نامی خاتون کے ساتھ اس کا شوہر محمد طارق بھی اس کے ساتھ شامل ہے ، اور متاثرہ افراد کے رقم کے تقاضہ پر اس کا خاوند سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگا ہے ، مبینہ ذرائع کے مطابق درجنوں افراد شکیلہ اور اس کے شوہر محمد طارق کے ڈسے ہوئے ہیں، اور لاکھوں روپے کی رقم خورد برد کئے ہوئے ہیں، متا ثرین نے اعلیٰ حکام سے ان کے خلاف کاروائی کرنے اور ان سے رقم کی ادائیگی کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتح پور (سٹاف رپورٹر) دہشت گرد عناصر انسانیت کے دشمن ہیں ان کو جہنم واصل کیا جائے ، ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ سید مقبول احمد شاہ ترمذی نے ایک مذمتی بیان میں کیا ، انہوں نے کہا کہ دہشت گرد عناصر بے گناہ شہریوں کاقتل عام کر رہے ہیں، عوام کی حفاظت کرنے والے فوج ،پولیس اور دیگر حساس اداروں کو نشانہ بنانا اور مزارات ،درگاہوں کو نشانہ بنانے والے پوری انسانیت کے مجرم ہیں، یہ مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ان مجرموں کو پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتح پور (سٹاف رپورٹر) لعل شہباز قلندر، لاہور اور دیگر صوبوں میں بم دھماکوں سے ہلاکتیں انتہائی افسوس ناک واقع ہے ، ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی یا فتہ نہیں دیکھنا چاہتے، ان دہشت گردی کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کو عملی جامہ پہنا کر ملک کو امن کا گہوار ہ بنا نے کے لئے اقدامات کئے جائیں، تفصیل کے مطابق فتح پور کی سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری اظہار حسین کاہلوں چیئر مین میونسپل کمیٹی ، میاں جاوید اصغر وائس چیئر مین میونسپل کمیٹی ، محمد بوٹا شہزاد ، رانا غلام مصطفی عرف بابو جنر ل کونسلر ،چوہدری محمد شفیع گجر جنر ل کونسلر ،ملک حنیف کھرل جنر ل کونسلر،حامد سرفراز،ملک مزمل حسین اعوان ،چوہدری علی اصغر گجر اور چوہدری محمود انور نمبردار وائس چیئر مین یوسی 112ایم ایل نے کیا ، انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصر کو پاکستان کی ترقی ایک آنکھ نہیں بھا رہی ہے ، جس کی بناء پر ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات کو فروغ دے کر پاکستان کو غیر محفوظ قرار دینے کی غیر مذموم کوشش کی جارہی ہے ، جس میں دہشت گردعناصر کسی صورت میں بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکیں گے، وفاقی اور صوبائی حکومتیں اور ہماری افواج سمیت تمام سیکورٹی ادارے امن و امان کے لئے تما م تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، انشاء اللہ پاکستان امن کا گہوارہ ہے اور رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتح پور (سٹاف رپورٹر) سابق چئیر مین ملک محمد رمضان کھنڈ کے بھائی ملک طالب حسین کھنڈ آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپر د خاک ،نماز جنازہ میں سابق صوبائی وزیر ، ضلعی چیئر مین سمیت سیاسی ،سماجی و کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت ، مرحوم کی مغفرت و درجات کی بلندی کے لیے اجتماعی دعا ،۔تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی فتح پور کے سابق چیئر مین ، مسلم لیگی رہنما ملک محمد رمضان کھنڈ کے بھائی ملک طالب حسین کھنڈ جو کہ پارکو پاور لائن کوٹ اددو میں انجینئر تھے گزشتہ روز دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہو نے کی وجہ سے طبعیت ناساز ہو گئی تو انہیں فوراً ملتان ریفر کر دیا گیا جہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ گزشتہ روز ملک طالب حسین کھنڈ کی نماز جنازہ تھانہ گرائونڈ فتح پور میں ادا کی گئی جس میں سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ ،ضلعی چیئر مین ملک عمر علی اولکھ ، ایم پی اے عبدالمجید خان نیازی ، چوہدری اطہر مقبول ، چوہدری الطاف حسین ، عبدالاحد خان نیازی سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی و کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت ۔ نماز جنازہ کے آخر میں مرحوم کی مغفرت و درجات کی بلندی کے لیے اجتماعی دعا کروائی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتح پور (سٹاف رپورٹر) سابق چئیر مین ملک محمد رمضان کھنڈ کے بھائی ملک طالب حسین کھنڈ آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپر د خاک ،نماز جنازہ میں سابق صوبائی وزیر ، ضلعی چیئر مین سمیت سیاسی ،سماجی و کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت ، مرحوم کی مغفرت و درجات کی بلندی کے لیے اجتماعی دعا ،۔تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی فتح پور کے سابق چیئر مین ، مسلم لیگی رہنما ملک محمد رمضان کھنڈ کے بھائی ملک طالب حسین کھنڈ جو کہ پارکو پاور لائن کوٹ اددو میں انجینئر تھے گزشتہ روز دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہو نے کی وجہ سے طبعیت ناساز ہو گئی تو انہیں فوراً ملتان ریفر کر دیا گیا جہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ گزشتہ روز ملک طالب حسین کھنڈ کی نماز جنازہ تھانہ گرائونڈ فتح پور میں ادا کی گئی جس میں سابق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ ،ضلعی چیئر مین ملک عمر علی اولکھ ، ایم پی اے عبدالمجید خان نیازی ، چوہدری اطہر مقبول ، چوہدری الطاف حسین ، عبدالاحد خان نیازی سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی و کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت ۔ نماز جنازہ کے آخر میں مرحوم کی مغفرت و درجات کی بلندی کے لیے اجتماعی دعا کروائی گئی۔

Fatehpur
Fatehpur

Fatehpur
Fatehpur
Fatehpur
Fatehpur

شاہد محمود سٹاف رپورٹرفتح پور لیہ
17/02/2017
0606840446

Share this:
Tags:
Facilities Fatehpur Punjab school. students wall پنجاب تعلیم سکول سہولیات طلباء فتح پور
Lahore Blast
Previous Post لاہور ایک بار پھر لہو لہو
Next Post پی ایف یو سی کا ملک میں اٹھنے والی دہشتگردی کی نئی لہر پر اظہار تشویش
Pakistan Terrorism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close