Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

باپ کا سایہ رحمت کی ایک چادر

January 13, 2018 0 1 min read
Father
Father
Father

تحریر : مرزا رضوان
بلاشبہ ماں باپ کا اس دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں ہے ہر انسان اس مقدم و مقدس رشتے کا صدق دل سے احترام کرتا ہے اور جہاں تک ممکن ہوتا ہے وہ انکی خدمت کا فریضہ سرانجام دیتا ہے۔یقینا ماں باپ کی دعائیں ہم پر ہمیشہ سایہ کئے رہتی ہیں اور دنیا و آخرت میں کامیابیوں اور کامرانیوں سے ہمکنار کرتی ہیں۔بہت خوش نصیب ہیں وہ لوگ کہ جن کو اپنی زندگی میں اپنے ماں باپ کی خدمت کا اللہ رب العزت نے موقع عطا کیا ہو۔یہ حقیقت بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ تمام والدین بہت ہی مشکلات اور باد مخالف سے نبرد آزما ہوتے ہوئے زندگی کے ہر نئے موڑ پر مکمل رہنمائی اور بے لوث محبت کے ذریعے اپنے بچوں کو ان کی منزلوں تک پہنچاتے ہیں جبکہ ان کی محبت ”بے لوث”ہوتی ہے بالکل بے لوث ۔۔۔کیونکہ ضروری نہیں کہ وہ بچوں سے کوئی مفاد حاصل کرسکیں ، ان کو توصرف بچوں کی کامیابی سے حقیقی و دلی خوشی اور راحت ملتی ہے ، ساری زندگی محنت ، مشقت اور اپنی زندگی کو دائو پر لگا کر بچوں کیلئے روزی روٹی تلا ش کرکے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں۔

ماں اور باپ کے احسانات کا بدلہ کوئی انسان بھی ادا نہیں کرسکتا کیونکہ ان کی موجودگی ہی انسان کی ترقی کی منازل باآسانی طے کرواتی ہیں ۔اللہ رب العزت کے حاص فضل و کرم سے اپنے والد محترم محمد شریف مرزااور والدہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی سے واپسی پرکافی دفعہ لکھنے کا ارادہ کیا مگر کسی نہ کسی ذاتی و دفتری مصروفیت کی وجہ سے لکھتا تو ادھورا رہ جاتا اور مکمل نہ کرپاتا ، دوسری جانب عمرے واپسی پر والد گرامی کو سینے میں دائیں جانب شدید درد ہونے پر ڈاکٹرز کے چیک اپ کے بعد سٹی اسکین ، بائیو آپسی پر تشخیص ہوا کہ دائیں پھیپھڑے پر کینسر ٹیومر ہے ۔ان کے علاج معالجے کی صورت میں انکی خدمت پر معمور رہا ،ان کی بیماری کی ٹینشن نے بھی قلم ہاتھ میں ہونے کے باوجود کچھ تحریرنہ کرنے دیا ۔ آخر کا ر میرے والد گرامی 13اکتوبر بروز جمعتہ المبارک بوقت ساڑھے 11بجے دن اپنے خالق حقیقی سے جاملے (ان للہ وانا علیہ راجعون) ۔دعا ہے اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک حضور نبی کریم ۖ کے صدقے میرے والد گرامی محمدشریف مرزا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفعٰ مقام اور انکو کروٹ کروٹ چین نصیب فرمائے (آمین)۔

بچپن میں بھی جس قدر انہوں نے شفقت و محبت سے پرورش کی اس کا نہ تو شکر ہی ادا ہو سکتے ہے اور نہ ان کے احسانات کا بدلہ ہی دیا جاسکتا ہے ۔والد گرامی کی جدائی نے پتہ نہیں کہاں کہاں وار کئے ہیں ، اب تحریر کرتے ہوئے محسوس ہورہاہے کہ جیسے جسم زخموں سے چُور ہے اور ہاتھ شیل ہوچکے ہیں ، لیکن حقیقت تو یہی ہے کہ جانے والے کہاں لوٹ کے واپس آتے ہیں ۔ان کی موجودگی میں نہ کوئی فکر اور نہ ہی کوئی غم ، کہیں کچھ محسوس ہوتا بھی تو دل میں خیال آتا کہ ”ڈیڈی ”ہیں نہ ۔۔۔پھر ان سے اس ٹینشن کا ذکر نہ بھی کرنا اور ان کے ہاتھ چوم لینے یا پائوں کو ہاتھ لگا لینا تو والدہ سے کہنا کہ ”اب اسے کوئی مجھ سے کام ہوگا لازمی”اور ساتھ ہی مسکرا دینا ، تیرے پاس پیسے ہیں ، خیریت تو ہے ، کوئی ٹینشن ہے ان کے اصرار پر کہہ دینا کہ بس دعا کریں ، والد گرامی نے کہنا کہ بیٹا پوری دنیا میں شاید ہی کوئی والدین ہونگے جو اپنے بچوں کیلئے ”دعا ” نہیں کرتے ہوں گے ۔شاید ہی کوئی ایسے والدین ہوں گے جن کو ان کے بچوں پھلتے بڑھتے دیکھ کر خوشی نہیں ہوتی ہوگی ، نجانے ایسے لوگ بھی ہوں گے جو اپنے بچوں کی خوشی کیلئے اپنا سب کچھ قربان نہ کرتے ہوں ۔۔۔

بیٹا میری بہت ساری باتوں کی تمہیں تب سمجھ آئی گی جب تم میری جگہ پہ پہنچوگے ۔اس دنیا سے رخصت ہونے کے تین دن پہلے ان کے ساتھ ہنسی مذاق چل رہاہے تھا کہ میں نے کہاکہ ”ڈیڈی ”میرے کالموں پر مشتمل ایک کتاب شائع ہونے والی ہے میری خواہش ہے کہ اس کتاب کا پہلا ورق اپ کی تحریر پر مشتمل ہو مگر تحریر آپ کے ہاتھ سے ہو اور جو آپ میرے متعلق کہنا یا لکھنا چاہتے ہیں وہ اس پر تحریر ہو یعنی آپ کے نزدیک میں کیسا ہوں ۔۔۔تو ڈیڈی مسکر ا کے کہنے لگے کہ بیٹا تم ایک کاغذ پرجو دل کرتا ہے تحریرکر کے لے آئو ”میں”نیچے دستخط کردیتا ہوں اور اگر سادہ پیپر پر کہتے ہو تو میں دستخط کردیتا ہوںجو دل میں آئے تحریر کرکے کتاب سے سرورق پر لگا لینا۔اب یقینا ہر لمحہ ان کی کمی محسوس ہوتی ہے اور جب تک زندگی ہے ہوتی رہیگی ۔

محترم قارئین ! اپنے والد گرامی کے ہاتھوں کو ہاتھ میں لیکر چند الفاظ آپ کی نذر
آپ کے ہاتھوں کی نرمی ابھی تک محسوس ہوتی ہے ۔۔۔!
کہ جس کو تھام کے میں نے چلنا سیکھاتھا
کہ جس نے لڑکھڑانے پر مجھکوسنبھالا تھا
کہ جس کی شفقت کا میرے سر پہ سایہ تھا
کہ جس کو تھام کے میں نے لکھنا سیکھا تھا
کہ جس نے انتھک محنت سے مجھے پالا تھا
کہ جس نے مشکلوں سے یکدم مجھکو نکالا تھا
اسی ہاتھوں کی خوشبو کو میں ابتک محسوس کرتا ہوں
میںاپنی اداس طبیعت کو ہر دم شاد کرتا ہوں
کہ جب میں زندگی کے بھنور میں پھنس سا جاتا ہوں
کہ انہی ہاتھوںکو اپنے ساتھ میں محسوس پاتا ہوں
کہ وہی ہاتھوں سے پھر مجھکو سنبھالا ہے سنبھالیں گے
کہ وہی ہاتھوں سے پھر مجھکو بھنور سے نکالاہے نکالیں گے
کہ ان ہاتھوں کی نرمی کوبڑی شدت سے میں آج بھی یاد کرتا ہوں
کہ ان کے دست شفقت کو میں آج بھی یاد کرتا ہوں
کہ ان کی بے پناہ برکت کو میں آج بھی یا د کرتا ہوں
انہی کے ہاتھ ہیں مجھ پر انہی کے دم سے رونق تھی
کہ جن کو چوم کر میں نے بہت عزت کمائی ہے
آپ کے ہاتھوں کی نرمی ابھی تک محسوس ہو تی ہے ۔۔۔!

خدا سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت سب کے والدین کو صحت و تندرستی سے نوازے اور ان کا سایہ اولاد پر تاقیامت جاری رکھے، اللہ رب العزت ہمیں اپنے والدین کی بھرپور خدمت کی توفیق بخشے ، دعا ہے جن کے والدین اس دنیا سے جاچکے ہیں اللہ رب العزت انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے (آمین ثم آمین)

Mirza Rizwan
Mirza Rizwan

تحریر : مرزا رضوان

Share this:
Tags:
duty father life mercy parents service باپ خدمت رحمت زندگی فریضہ والدین
General Qamar Javed Bajwa
Previous Post ہمیں امداد بحالی کی ضرورت نہیں، قربانیوں کو تسلیم کیا جائے: آرمی چیف
Next Post سانحہ قصور پر سیاست
Kasur Incident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close