Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فادر آف طالبان سے امن کے سفیر تک

February 17, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Terrorism
Terrorism

کراچی میں پولیس وین پر دہشت گردی کی واردات کے بعد یوں لگ رہا تھا کہ اب مذاکرات کا سلسلہ ختم ہو جائے گا کیونکہ طالبان ایک طرف مذاکراتی وفود سے مل رہے ہیں تو دوسری طرف دہشت گردی بھی جاری ہے، بے گناہوں کا خون بھی بہایا جا رہا ہے، ایک طرف امن امن کے نعرے تو دوسری طرف وطن عزیز کی مٹی کو لہو لہان کیا جا رہا ہے۔ مسائل خواہ جتنے بھی ہوں سب کا واحد حل مذاکرات ہی ہیں۔ اگر امریکا تمامتر وسائل، ٹیکنالوجی،ا سلحہ کے باوجود افغانستان میں شکست خوردہ ہو کر طالبان سے مذاکرات کر سکتا ہے تو پاکستا ن میں قیام امن کے لئے مذاکرات جاری رہنے چاہئے۔ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے امن کی بحالی کیلئے مذاکرات کا فیصلہ کرکے ملک کو بدامنی کی دلدل میں دھکیلنے کی کوششوں کو ناکام بنادیا۔ اب مذاکرات کی کامیابی کیلئے بھی تمام محب وطن قوتوں کو ایک پیج پر متحد ہونا چاہیے۔طالبان اور حکومت دونوں کی طرف سے فوری سیز فائر ہونا چاہئے۔

ملک بھر کے علماء قیام امن کیلئے مذاکرات کی کامیابی کیلئے متحد ہیں، آپر یشن کے تلخ تجربات کو دہرانے اور دہشت گردی کے بیج بونے کے بجائے امن کو ایک بار نہیں سو بار موقع دینا چاہئے۔ جمہوریت کی ناکامی پر مزید جمہوریت کی کوشش کی جاتی ہے آمریت کو کوئی دعوت نہیں دیتا۔ امریکی لابی مذاکرات کے بجائے ملٹری آپریشن کے خواب دیکھ رہی تھی تاکہ امن کی کوششوں کو تہس نہس کیا جاسکے۔ وزیر اعظم کی طرف سے مذاکرات کے اعلان کے بعد ان کے سینوں پر سانپ لوٹ رہے ہیں۔ حکومتی اور طالبان کمیٹی نے انتہائی تدبر سے کام لیا ہے۔ قوم کومولانا سمیع الحق کی طرف سے معاملے کو سلجھانے کی گراں قدر کوششوں کا ساتھ دینا چاہئے۔ پاکستان امت مسلمہ کی قیادت اسی صورت کرسکے گا جب اندرونی طور پر پر امن اور مستحکم ہوگا، اسی لئے اسلام و ملک دشمن قوتیں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار رکھنا چاہتے ہیں۔

امریکہ اور بھارت نہیں چاہتے کہ طالبان کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کامیاب ہوں۔ کراچی پولیس وین حملے کے بعد مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس ہوا جس میں ثالثی کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق، کمیٹی کے سرکردہ رکن و امیر جماعت اسلامی خیبر پی کے پروفیسر محمد ابراہیم، مولانا محمد یوسف شاہ، حکومتی کمیٹی کے ارکان عرفان صدیقی، رستم شاہ مہمند، رحیم اللہ یوسفزئی اور میجر (ر) محمد عامر نے شرکت کی۔ حکومتی کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ طالبان امن کے منافی کارروائیاں فوری بند کریں، طالبان کمیٹی نے کہا کہ پائیدار امن کیلئے حکومت بھی طاقت کا استعمال نہ کرے۔

اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ دونوں کمیٹیوں نے امن کے منافی سرگرمیوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا کہ ایسے واقعات امن کوششوں پر انتہائی منفی اثرات ڈالیں گے۔ حکومتی کمیٹی نے کراچی کے حالیہ واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے مئوقف ظاہر کیا کہ خلاف امن کارروائیوں سے امن مذاکرات جاری رکھنا مشکل ہو جائیگا۔ طالبان سے فوری طور پر اس واضح اور دو ٹوک اعلان کیلئے کہا جائے کہ ہر قسم کی منافی امن کارروائیاں بلاتاخیر بند کی جا رہی ہیں اس اعلان پر مئوثر عملدرآمد کو بھی یقینی بنایا جائے۔ طالبان کمیٹی نے اس سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو بھی ایسی کوئی کارروائی نہ کرنے کا واضح اعلان کرنا چاہئے جس سے اشتعال پھیلے۔ پائیدار امن کیلئے ضروری ہے کہ کسی بھی طرف سے طاقت کا استعمال نہ کیا جائے۔ حکومتی کمیٹی نے اعادہ کیا کہ خلاف امن کارروائیوں کے مئوثر خاتمے کے فوراً بعد دیگر اعتماد سازی کے اقدامات پر پیشرفت ہو گی۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امن کے منافی سرگرمیوں پر دکھ ا ور افسوس ہے، حکومتی ٹیم نے کہا کہ امن کے خلاف کارروائیوں سے مذاکرات جاری رکھنا مشکل ہو جائے گا۔

Taliban Shura
Taliban Shura

اجلاس میں طالبان کی طرف سے کراچی میں پولیس بس پر کئے گئے حملے کے بعد پیدا ہونے والی نئی صورتحال کا جائزہ اور اس پر طالبان کمیٹی کا مئوقف لیا گیا طالبان کی رابطہ کار کمیٹی نے طالبان شوریٰ سے ہونے والی بات چیت پر حکومتی کمیٹی کو اعتماد میں لیا۔ حکومتی کمیٹی نے مئوقف اختیار کیا کہ خلاف امن کارروائیوں کے خاتمے کے بعد اعتماد سازی کے اقدامات پر بھی پیشرفت ہو گی۔ اس اجلاس کے دوسرے روز لاہور میں جمعیت علماء اسلام(س) کی طرف سے امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میںدفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق، امیر جماعت اسلامی سید منور حسین، مولانا یوسف شاہ، پروفیسر ابراہیم، مولانا عاصم مخدوم، پیر محمد اکبر ساقی نقشبندی و دیگر علماء کرام شریک ہوئے۔ امن کنونشن میں ملک بھر کے جید علمائے کرام اور مشائخ عظام نے مذاکرات کی کامیابی کے لئے جنگ بندی پہلی شرط قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے۔ گزشتہ حکمرانوں کی غلط پالسییوں کی وجہ سے 15 برس سے پورا ملک آگ اور خون کی جنگ میں مبتلا ہے، پوری قوم اس آگ اور خون کے کھیل سے عاجز آچکی ہے۔

علمائے کرام اور مشائخ عظام مذاکراتی عمل کے لئے حکومت اور طالبان کمیٹی کے ارکان اور مولانا سمیع الحق کی کوششوں کی حمایت کا یقین دلاتے ہیں۔ اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ طالبان پاکستانی قوم کے فرزند ہیں، قوم توقع رکھتی ہے کہ طالبان فوری طور پر ہمارے شانہ بشانہ امن و سلامتی، انسانیت، وطن کی خاطر ہمارے ساتھ چلیں اور ہتھیاروں کے بجائے امن کی زبان میں بات کریں۔ تاکہ ہم اپنے اسلامی، قومی اور ملی مقاصد حاصل کرسکیں تاکہ پاکستان اور اسلام دشمن قوتیں ناکام ہوجائیں اور پاکستان اسلامی نفاذ کی اصل منزل کی جانب پر امن طور پر گامزن ہوسکے۔اعلامئے میں ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے اس امید کا اظہار کیاگیا ہے کہ وہ اس معاملے میں حب الوطنی اور قومی وحدت کا مظاہرہ کرکے ملک میں فرقہ واریت اور علاقائی و لسانی، داخلی وخارجی سازشوں کو ناکام بنادیں اور یک آواز ہوکر فریقین کو امن کے منافی سرگرمیوں کو روکنے پر مجبور کر دیں۔

اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام مقتدر ادارے ملک میں پیدا کردہ شورش کے اصل محرکات پر توجہ دیں۔ پارلیمنٹ کی مفتقہ قراردادوں اور آل پارٹیز کانفرنس کی متفقہ سفارشات کے مطابق خارجہ اور داخلہ پالیسیوں پر نظر ثانی کرے اور ملک کو اسلام دشمن قوتوں کی جنگ سے نکال لیں۔ حکومت اور طالبان کی جانب سے قائم کی گئی مذاکراتی کمیٹیاں اب سیز فائر کا اعلان کریں کیونکہ پاک سرزمین پر بہت بے گناہوں کا خون بہہ چکا۔اب علماء کرام نے بھی قیام امن کے لئے مذاکرات کے لئے مولانا سمیع الحق کو امن کا سفیر قرار دے دیا ہے، مولانا سمیع الحق جنہیں پہلے”فادر آف طالبان ” کہا جاتا تھا اب امن کے سفیر بن چکے ہیں انہیں طالبان کو اس بات پر راضی کرنا چاہئے کہ وہ سیز فائر کریں۔ ملک بھر کے علماء کرام نے مولانا سمیع الحق پر اعتماد کیا اور قوم تو ان پر اعتماد کرتی ہی ہے دفاع پاکستان کونسل کے کامیاب ترین جلسے اس بات کی گواہی ہیں قیام امن کے لئے شروع ہونے والے مذاکرات کو کسی بھی طرح ناکام نہیں ہونا چاہیے جو جتنا کردار ادا کر سکتاہے کرے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Crime Peace taliban terrorism امن دہشت گردی سفیر طالبان واردات
Akhtar Mengal
Previous Post حملوں میں اضافے کی وجہ طالبان مذاکرات ہوسکتے ہیں؛ اختر مینگل
Next Post مائرز کالج کوٹ سرفراز خان چکوال کا یوم تاسیس گزشتہ روز منعقد ہوا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close