Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح

July 11, 2017 0 1 min read
Fatima Jinnah
Fatima Jinnah
Fatima Jinnah

تحریر : محمد مظہر رشید چوہدری
قارئین کرام !9 جولائی 2017 کو ایف ایم 90&92 ریڈیو پروگرام آپکی آوازمیں سید ندیم جعفری کے ساتھ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی پچاسویں برسی کے موقع پر تاریخی حوالوں سے تفصیلاََ گفتگو ہوئی جو “سانچ” کے قارئین کی خدمت میں پیش ہے قائداعظم محمد علی جناح تمام بہن بھائیوں میں سب سے بڑے اور فاطمہ جناح سب سے چھوٹی تھیں محترمہ فاطمہ جناح اپنے بھائی محمد علی جناح سے تقریباً 17سال چھوٹی تھیں لیکن بھائی کی اس بہن کے ساتھ مثالی محبت یوں بھی تھی کہ فاطمہ جناح ابھی دو سال کی ہی تھیں جب ان کی والدہ کا انتقال ہو گیا فاطمہ جناح 31جولائی1893کو کراچی میں پیدا ہوئیں تو محمد علی جناح اپنی اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے انگلستان میں موجود تھے فاطمہ جناح اپنے بھائی محمد علی جناح سے 1896میں ملیں جب وہ بیرسٹر بن کر واپس آئے 1902میں والد کے انتقال کے بعد فاطمہ جناح کی پرورش محمد علی جناح نے شروع کی محترمہ فاطمہ جناح قائداعظم محمد علی جناح کے ساتھ سیاسی طور پر 19سال یعنی 1929سے 1948تک ان کے ہمراہ رہیں فاطمہ جناح شروع سے ہی فضول خرچی سے پرہیز کرتیں، ان کا گھر سادہ لیکن زندگی کی تمام سہولیات سے آراستہ تھا فاطمہ جناح ملاقاتیوں کے ہجوم میں بھی پر سکون رہتیں فاطمہ جناح کی تحمل مزاجی اور اپنے بڑے بھائی کا ساتھ دینا زندگی کا مقصد حیات تھا اسی وجہ سے محمد علی جناح اپنے کام میں محنت و لگن سے مصروف عمل رہے۔

فاطمہ جناح نے 1910میں سینٹ پیٹرک سکول ممبئی سے میٹرک جبکہ 1913میں سینئر کیمرج کا امتحان پاس کیا محترمہ فاطمہ جناح کو پڑھائی اور آگے بڑھنے کا بہت شوق تھا آپ نے 1922میں بیچلر آف ڈینٹل سرجری کی تعلیم مکمل کی اور 1923میں عبدالرحمن سٹریٹ ممبئی میں ڈینٹل کلینک کھول کر اپنی پریکٹس کا آغاز کیا 1929میں جب محمد علی جناح کی اہلیہ رتن بائی کا انتقال ہو گیا تو فاطمہ جناح نے اپنی زندگی بھائی کے لیے وقف کر دی اور انہیں دکھ درد سے محفوظ رکھنے کا عزم کیا فاطمہ جناح نے اپنی زندگی کا بہت سا حصہ سماجی کاموں،لوگوں کی فلاح و بہبود میں صرف کیا آپ خواتین کے مسائل اور ان کے حل کی بھرپور کوشش کرتیں۔

قائداعظم محمد علی جناح کی قیام پاکستان کی جدوجہد میں فاطمہ جناح نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا انہوں نے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کے لیے دن رات کام کیا 1947میں قیام پاکستان کے بعد جب قائداعظم بیمار ہو گئے تو فاطمہ جناح نے عوام کو کہا کہ آپ مایوس نہ ہوں قوم کا قائد جلد ٹھیک ہو جائے گا لیکن قائداعظم بدستور بیمار ہوتے چلے گئے اور 11ستمبر 1948کو اپنی قوم کو سوگوار چھوڑ گئے محترمہ فاطمہ جناح کچھ عرصہ صدمہ میں رہیں لیکن عوام کا ساتھ نہ چھوڑا آپ نے مختلف اوقات میں سکولوں کالجوں اور مختلف جگہوں کا دورہ کیا اور وہاں خطاب بھی کیا فاطمہ جناح نے قائداعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “آج ہم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منا رہے ہیں تو اس وقت ہم ان مشکل حالات میں گھرے ہوئے ہیں جو کہ سنگین روپ اختیار کر سکتے ہیں اور جن کے نتائج دور رس ہو سکتے ہیں اور کوئی بھی ان حالات پر تشویش کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔

یہ حالات اس لیے پیدا ہوئے ہیں کہ آپ نے قائداعظم کی وفات کے بعد ان کے اسباق کو بھلا دیا”اس کے علاوہ بھی فاطمہ جناح نے مختلف تقاریب میں خطابات کیے قائداعظم محمد علی جناح کی وفات کے بعد فاطمہ جناح اور حکومت میں سرد مہری شدت اختیار کر گئی قدرت اللہ شہاب اپنی کتاب شہاب نامہ صفحہ نمبر 432مطبوعہ جنوری 1986 باب چہارم میں لکھتے ہیں کہ “قائداعظم محمد علی جناح کی وفات کے بعد فاطمہ جناح اور حکومت کے درمیان سرد مہری کا غبار چھایا ،اسی عرصہ کے دوران قائداعظم کی دو برسیاں آئیں اور گزر گئیں دونوں بار مس جناح نے قوم سے خطاب کرنے سے انکار کر دیا ان کا کہنا تھا کہ براڈکاسٹ سے پہلے وہ اپنی تقریر کا متن کسی کو نہیں دکھائیں گی لیکن حکومت شرط مانے پر آمادہ نہ تھی،کیونہ انہیں خوف تھا کہ ناجانے مس جناح حکومت کے خلاف کیا کچھ بول جائیں “خدا خدا کر کے قائداعظم کی تیسری برسی کے موقع پر یہ فیصلہ ہوا کہ محترمہ فاطمہ جناح اپنی تقریر سنسر کروائے بغیر ریڈیو سے براہ راست نشر کرواسکتی ہیں۔

لہذا محترمہ کی تقریر کا آغاز ہوا کچھ لمحے بعد ریڈیو ٹرانسمیشن بند ہو گئی بعد میں پتا چلا کہ تقریر میں کچھ فقرے حکومت مخالف تھے جس بنا پر ایسا کیا گیالیکن محترمہ بدستور اپنے الفاظ مائیک پر بولتی گئیں کیونکہ انہیں اس بات کا علم نا ہوا کہ نشریات بند ہیں ۔ اس وجہ سے لوگوں کی طرف سے حکومت کے خلاف زبردست احتجاج ہوا اتنا احتجاج کہ اگر وہ فقرے نشر کر دیے جاتے تو شاید اتنی ذلت برداشت نہ کرنا پڑتی ۔7اکتوبر 1958کو سکندر مرزا کی جانب سے ملک میں مارشل لاء کا نافذکر دیا گیا اور فیلڈ مارشل ایوب خان کو اپنا ناظم مقرر کیا سکندر مرزا نے اپنی حکومت بنانے کے لیے ایسا کیا لیکن 24اکتوبر 1958 کو خود ساختہ فیلڈ مارشل ایوب خان نے سکندر مرزا کو برطرف کر دیا اور ملک میں فوجی حکومت قائم کر دی اس کے ساتھ ہی حکمران کنونشن مسلم لیگ کی جانب سے ایوب خان کو صدر پاکستان نامزد کیا گیا لیکن اپوزیشن جماعتوں نے مقابلہ کرنے کا ارادہ کیا اور ایوب خان کے مقابلے میں محترمہ فاطمہ جناح میدان میں اتریں فاطمہ جناح نے اپنی صدارتی مہم کا آغاز کیا ان کے جلسے پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے جلسوں میں شمار ہوتے ہیں 2جنوری 1965کومقرر کردہ تاریخ پر انتخابات ہوئے عوام پر امید تھے کہ محترمہ الیکشن جیت جائیں گی اور ملک کو بابائے قوم کے روپ میں ایک اور سہارا ملے گا لیکن الیکشن کمیشن کا اعلان ہوا کہ ایوب خان پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے ہیں جبکہ فاطمہ جناح کو شکست کا سامنا ہوا ہے یہ اعلان بہت سے لوگوں کو درست نہ لگا اسی دوران حکومت اور اپوزیشن میں سردمہری پھر پروان چڑھنے لگی اسی وجہ محترمہ کی وفات کے بعد حکومت چاہتی تھی کہ ان کو قائداعظم کے مزار کے قریب دفن کرنے کی بجائے قدم میوہ شاہ قبرستان میں دفن کیا جائے۔

8اور 9جولائی 1967 کی درمیانی شب محترمہ فاطمہ جناح سابق وزیر اعلی حیدرآباد دکن لائق علی کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے بعد واپس گھر آئیں ان کے ملازم کا ایک بیان ہے کہ محترمہ اس روز بھی حسب معمول واپس گھر آئیں تو بہت خوش تھیں انہوں نے کہا کہ وہ کھانا نہیں کھائیں گی لیکن کچھ پھل کھائے اور قصر فاطمہ کی اوپر والی منزل پر سونے چلی گئیں ملازم کا کہنا ہے کہ محترمہ کا اصول تھا کہ روز صبح اٹھ کر چابیاں برآمدے میں پھینکا کرتیں تھیں جس سے کمروں کے تالے کھلتے اُس روز مقررہ وقت تک چابیاں نہ آئیں تو پریشان ہو گیا ان کے بر آمد نہ ہونے پر ملازم سلیم جہاں کو تشویش ہوئی اسی اثنا میں ان کا دھوبی بیگم ہدایت اللہ کے ہاں پہنچا اس نے کہا کہ خدا نخواستہ محترمہ کی طبعیت خراب نہ ہو بیگم فوری بھاگتی ہوئی قصر فاطمہ کے نیچے والے کمرے میں گئیں جہاں چابیوں کا گچھا تھااتفاقاََان میں سے ایک چابی محترمہ کے کمرے کو لگ گئی دیکھا تو محترمہ اس دنیا سے رخصت ہو چکی تھیں۔

محترمہ فاطمہ جناح کو ان کی وصیت کے مطابق مزار قائد میں دفن کیا گیا ان کی قبر قائد سردار عبدالرب نشتر اور لیاقت علی خان کی قبروں کے درمیان ہے محترمہ کی قبر قائد اعظم محمد علی جناح سے تقریباً 120فٹ کے فاصلے پر بنائی گئی قبر کشائی پر تقریباً 12گھنٹے لگے کیونکہ زمین پتھریلی تھی قبر کشائی کے لیے 20گورکھنوں نے حصہ لیا جن کی قیادت ساٹھ سالہ عبدالغنی کر رہا تھا عبد الغنی کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ قائداعظم ،لیاقت علی خان اور سردار عبدالرب نشتر کی قبریں بھی اس نے تیار کی تھیں۔

محترمہ فاطمہ جناح کی نماز جنازہ قصر فاطمہ میں پہلے ابن حسن چارجوئی نے ساڑھے آٹھ بجے پڑھائی پھر پونے نو بجے میت قصر فاطمہ سے اٹھائی گئی تو لاکھوں آنکھیں اشک بار ہو گئیں جیسے ہی میت کو کندھوں پر اٹھایا گیا تو لاکھوں افراد نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا اور بعد میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے آپ کے جسد خاکی کو سبز ہلالی پرچم میں رکھا گیا تھا محترمہ کا جنازہ پولو گرائونڈ پہنچا تو وہاں پہلے سے ہی لاکھوں افراد کا مجمع موجود تھا اور وہاں جنازہ کی تیاری پہلے سے ہی میونسپل کارپوریشن نے کرر کھی تھی اس طرح دوسری نماز جنازہ مفتی محمد شفیع نے پڑھائی جب محترمہ کا جسد خاکی زیب النساء سٹریٹ سے آگے بڑھے تو لوگوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز کر چکی تھی لوگ مزار قائد کی جانب رواں دواں تھے محترمہ کی میت جب مزار قائد کے احاطے میں داخل ہوئی تو سب سے پہلے وزیر خارجہ شریف الدین پیرزادہ نے کندھا دیا لوگوں کی آمد کا سلسلہ ابھی بھی جاری تھا جوان بوڑھے بچے خواتین زار و قطار اپنے ملک کی ماں کا آخرے دیدار کرنے کو ترس رہے تھے محترمہ کی وفات والے دن ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان بھی ہوچکا تھا پولیس نے ہجوم کو پیچھے ہونے کو کہا تو ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیا جس کے بعد ایک بس اور پٹرول پمپ کو آگ لگا دی گئی جس میں متعدد بچے اور خواتین زخمی ہوئے تقریباً 12بج کر 35منٹ پر ایچ خورشید اور ایم اے ایچ اصفہانی نے اپنے لرزتے ہاتھوں سے محترمہ کی میت کو قبر میں اتارا تو اس وقت لوگوں کی تعداد 6لاکھ سے تجاوز کر چکی تھی جنہوں نے دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کر دیا 12:55پر قبر ہموار ہوگئی یوں محترمہ فاطمہ جناح لاکھوں سوگواروں اور قوم کو یتیم کر کے منوں مٹی تلے سو گئیں۔

محترمہ فاطمہ جناح کی موت آج تک ایک معمہ بنی ہوئی ہے کہ ان کے ساتھ اس رات کیا بیتا جو وہ موت کی آغوش میں چلی گئیں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ محترمہ طبعی موت نہیں بلکہ انہیں قتل کیا گیا ہے 1972میں غلام سرور نامی ایک شخص نے فاطمہ جناح کے حوالے سے عدالت میں ایک درخواست بھی دائر کی تھی جس کی تفصیل میں مجھے یہاں جانے کی ضرورت نہیں۔

آخر میں حبیب جالب کا ایک شعر جو انہوں نے محترمہ کے لیے لکھا
اب رہیںچین سے بے درد زمانے والے
سو گئے خواب سے لوگوں کو جگانے والے
دیکھنے کو تو ہزاروں ہیں مگر کتنے ہیں
ظلم کے آگے کبھی سر نہ جھکانے والے
مر کے بھی کب مرتے ہیں مادرِملت کی طرح
شمع تاریک فضائوں میں جلانے والے

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چوہدری
03336963372

Share this:
Tags:
Fatima Jinnah History life Mohammad Ali Jinnah women تاریخ خواتین زندگی فاطمہ جناح محمد علی جناح
Eid ul Fitar Festivale Football Tournament
Previous Post عید الفطر فیسٹیول فٹ بال ٹورنامنٹ کالونی اسپورٹس نے جیت لیا
Next Post ٹینکر حادثہ اور تلخ حقائق
Tanker Incident

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close