Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مادر ملت فاطمہ جناح سے اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیرا عظم تک

December 28, 2018 0 1 min read
Fatima Jinnah
Fatima Jinnah
Fatima Jinnah

تحریر : محمد مظہر رشید

مادر ملت فاطمہ جناح وطن عزیز کی سیاسی تاریخ میں ایک بہادرنڈر خاتون کے طور پر جانی جاتی ہیں جنھوں نے اپنے بھائی قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ ملکر ہندوستان کے مسلمانوں کو ایک الگ نظریاتی مملکت کے قیام میں اہم کردار ادا کیا، پاکستان کی تحریک کے دوران اور قیام پاکستان کے بعد آپ نے جس سیاسی بصیرت وقیادت کا مظاہرہ کیا وہ ہماری تاریخ کا روشن باب ہے،انیس سوپینسٹھ سے پہلے آپ کو قائداعظم محمد علی جناح کے گھر کی دیکھ بھال اور اُن کے ساتھ سیاسی اجلاس میں شریک ہوتے ہی دیکھا جاتا تھا قائد اعظم محمد علی جناح خود بھی اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ اہم سیاسی امور پر گفتگو کرتے تھے یہ ہی وجہ تھی کہ انیس سوپینسٹھ کے صدارتی انتخاب کے موقع پر ایوب خاںکے بارے محترمہ فاطمہ جناح نے کہا تھا کہ ایوب فوجی معاملات کا ماہر تو ہو سکتا ہے لیکن سیاسی فہم و فراست میں نے قائد اعظم سے براہ راست حاصل کی ہے اور یہ ایسا شعبہ ہے جس میں آمر مطلق نا بلد ہے۔

یہ ہی وجہ تھی کہ مادر ملت کو صدارتی انتخابات میں شکست دینے کے لیئے وہ تمام تر اقدامات ایوب خان نے کیے جو وہ اور اُسکے حواری کر سکتے تھے مختصر آپ کو صدارتی انتخابات میں تو شکست ہوئی لیکن آپ کی ہار نے عوام کے دلوں میں آپکی قدرو منزلت میں مزید اضافہ کیا محترمہ فاطمہ جناح کے بعد ہماری سیاسی تاریخ میں محترمہ بے نظیر بھٹو کو ایک الگ مقام حاصل ہے بے نظیر بھٹو (اپنے والد کی پنکی)21جون 1953کو کراچی میں سابقہ وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹوکے گھر پیدا ہوئیں بے نظیر بھٹو تمام بہن بھائیوں مرتضی بھٹو،شاہنواز بھٹو اور صنم بھٹو سے بڑی اور بے حد لاڈلی تھیں بچپن سے ہی اپنے والد کے ساتھ رہیں اور ان کے نقش قدم پر چلنے لگیں سیاست ،ہمدردی،بھائی چارہ اور عوام کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھنا انہوں نے اپنے والد سے سیکھا ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی چہیتی بیٹی کو انگریزی زبان سیکھنے کے ساتھ ساتھ اردو زبان بولنے کو ترجیح دی بے نظیر بھٹو نے ابتدائی تعلیم لیڈی جیننگز نرسری سکول اور کونونٹ آف جیسزاینڈ میری سکول اس کے بعد دو سال راولپنڈی پریز نٹیشن کونونٹ میں بھی تعلیم حاصل کی جبکہ بعد میں انہیں مری کے جیس اینڈ میری میں داخل کروا دیا گیا۔

انہوں نے 15سال کی عمر میں اولیول کا امتحان پاس کیا1969میں ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور1973میں پولیٹیکل سائنس میں گریجویشن مکمل کیا تعلیم کا سفر جاری رکھتے ہوئے انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا جہاں سے انہوں نے فلسفہ،معاشیات اور سیاسیاست میں ماسٹر کیابے نظیر بھٹو اپنی تعلیم مکمل کر کے 1977میں اس ارادے کے ساتھ وطن واپس لوٹیں کے خارجہ امور نبھائیں گی لیکن ان کی آمد کے دو ہفتے بعد ہی حالات کی خرابی کابہانہ بنا کر ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ اس وقت کے جنرل ضیاء الحق نے الٹ دیا اور ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیاذوالفقار علی بھٹو کو جیل جبکہ بے نظیر بھٹو کو گھر میں نظر بند کر دیا 1979میں ذوالفقار علی بھٹو کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک متنازع کیس میں پھانسی کی سزا سنا دی 1984میں بے نظیر بھٹو کو جیل سے رہائی ملی تو انہوں نے دوسال تک برطانیہ میں جلا وطنی گزاری اسی دوران پارٹی رہنماؤں اور نمائندگان نے انہیں پارٹی سربراہ بنانے کافیصلہ کیا 1986میں مارشل لاء اٹھائے جانے کے بعد بے نظیر بھٹو لاہور ایئر پورٹ پہنچیں جہاں ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا۔

اگست 1987میں نواب شاہ کی اہم شخصیت حاکم علی زرداری کے صاحبزادے آصف علی زرداری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں لیکن اپنے سیاسی مشن کو جاری رکھا 17اگست1988کو جنرل ضیاء الحق طیارہ حادثے کے بعد ملک میں نئے سیاسی دروازے کھلنے لگے16نومبر1988میں ملک عام انتخابات منعقد ہوئے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں یوں بے نظیر بھٹو نے 2دسمبر1988 کومسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم کاحلف اٹھایا لیکن اس وقت کے صدر مملکت غلام اسحاق خان نے پیپلز پارٹی کی حکومت پر بے پناہ کرپشن اور بدعنوانی کی وجہ سے پیپلز پارٹی کی حکومت کواگست 1990میں برطرف کر دیا اور 2اکتوبر 1990میں ایک بار پھر عام انتخابات ہوئے جس میں مسلم لیگ نواز اور بے نظیر کی مخالف جماعتوں نے الائنس بنایا جس کا نام اسلامی جمہوری اتحاد رکھا اور انتخابات میں اکثریت بھی حاصل کی۔

یوں میاں محمد نواز شریف ملک کے وزیر اعظم اور بے نظیر قائد حزب اختلاف منتخب ہوئے لیکن غلام اسحاق خان نے ایک بار پھر نواز شریف پر بد عنوانی اور کرپشن کو الزام لگایا اور پھر اسمبلیاں توڑ دیں جس کے بعد اکتوبر 1993میں ملک میں ایک بار پھرعام انتخابات ہوئے جس میں پیپلز پارٹی معمولی اکثریت حاصل کر کے کامیاب ہوئی اور بے نظیر بھٹو ایک بار پھر ملک کی وزیر اعظم اور فاروق احمد لغاری صدر مملکت منتخب ہوئے لیکن پیپلز پارٹی کے اپنے ہی صدر نے 1996میں بدامنی، بدعنوانی ،کرپشن اور ماروائے عدالت قتل کے اقدامات کے باعث بے نظیر حکومت کا تختہ ایک بارپھر الٹ دیا بے نظیر نے اپنے بھائی مرتضیٰ بھٹو کے قتل اور حکومت کے خاتمے کے کچھ عرصہ بعد خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں دبئی میں قیام کیا اسی عرصہ کے دوران بے نظیر بھٹو نے کئی سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں 14مئی 2006میں نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا جسے میثاق جمہوریت کا نام دیا اور اس عزم کا ارادہ کیا کہ جمہوریت کو بحال کرنے اور کسی کو اپنے لیے استعما ل نہیں ہونے دیں گے۔

دوسری پیش رفت تب ہوئی جب 28جولائی 2007کو جنرل پرویز مشرف نے ابو ظبہی میں بے نظیر سے ملاقات کی جس کے بعد بے نظیر بھٹو تقریباً ساڑھے آٹھ سالہ جلاوطنی گزارنے کے بعد وطن واپسی کا ارادہ کیا 18اکتوبر کو کراچی ائیر پورٹ پہنچنے پر تاریخی استقبال کیا گیا بے نظیر بھٹو کا قافلہ مزار قائد کی جانب گامزن تھا جس میں زور دار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 100سے زائدافراد شہید جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے قیامت صغریٰ کے اس منظر کے دوران بے نظیر بھٹو کو بحفاظت بلاول ہاؤس منتقل کیا گیا بے نظیر بھٹو اپنے بچوں سے ملاقات کرنے دبئی گئیں لیکن 3نومبر کو ایمرجنسی کے نفاذ کا سنتے ہی وطن وپسی لوٹیں اور ٹی وی چینلز ،ریڈیو اسٹیشن اور ہر فورم پر سپریم کورٹ کے ججز کی بحالی کا مطالبہ کیا اور فوجی حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز کیا اسی عرصے کے دوران نگران حکومت بن چکی تھی جس کے نتیجے میں مختلف پارٹی اپنے اپنے امیدوار لا رہی تھی۔

اس صورت حال میں پیپلز پارٹی نے میدان میں اپنے امیدوار بھی ہر حلقے سے کھڑے کر دیے 27دسمبر 2007کو بے نظیر بھٹو انتخابی عمل کے دوران لیاقت باغ میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کر کے اپنی اگلی منزل کی جانب رواں دواں ہوئیں تو کارکنان بے نظیر سے اپنی محبت کا اظہار نعرے لگا کر کر رہے تھے جس کو سنتے ہی بے نظیر نے اپنے کارکنان کو داد دینے کا ارادہ کیا اور گاڑی کی چھت سے ہاتھ ہلا کر جواب دینا شروع کیا لیکن ابھی زیادہ دیر نہ ہوئی تھی کہ ایک نامعلوم شخص نے بے نظیر پر فائرنگ کر دی اور کچھ ہی فاصلہ پر موجود خودکش بمبار نے اپنے آپ کو اْڑا لیا گاڑی کے ڈرائیور نے کسی اور خطرے کو دیکھے بغیر گاڑی کو راولپنڈی جنرل ہسپتال کی جانب بھگا دیا لیکن ذوالفقار علی بھٹو کی صاحبزادی اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم اور دختر پاکستان کا لقب پانے والی بے نظیر بھٹو زخموں کے تاب نہ لاتی ہوئی دنیا فانی سے کوچ کر گئیں ان کی وصیت کے مطابق پیپلز پارٹی کا سربراہ ان کے صاحبزادے بلاول زرداری کو بنا دیا گیا۔

پیپلز پارٹی نے حکومت بننے کے بعد بے نظیر قتل کیس کی تحقیقات اپنے پرانے مطالبے کے مطابق اقوام متحدہ سے کروانے کا مطالبہ کیا جس کو قبول بھی کر لیا گیا آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں یہ بھی کہا تھا کہ “ہم جانتے ہیں کہ بی بی شہید کا قاتل کون ہے”لیکن دوسری برسی کے موقع پر ایسا بیان پھر نہیں آیا مرزا اسلم بیگ کے مطابق بے نظیر کو بلیک واٹر نامی تنظیم نے قتل کروایا کچھ مبصرین اور حلقوں میں یہ تاثر بھی عام ہے کہ بے نظیر کو ڈاک چینی( سابق نائب صدر امریکہ )نے قتل کروایا لیکن کچھ کا خیال ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کیونکہ بے نظیر کے قتل سے امریکہ کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم جو کچھ بھی تھا یہ تو اللہ تعالی کی ذات بہتر جانتی ہے کہ اس قتل میں کون ملوث تھا ہم تو بس اتنا جانتے ہیں کہ وطن عزیز ہی نہیں اسلامی دنیا کی ایک اہم خاتون رہنما ہم سے جدا ہو گئی اللہ تعالی انکے درجات کو بلند کرے آمین۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید

Share this:
Tags:
Ambassador elections Fatima Jinnah Islamic world اسلامی دنیا انتخابات خاتون فاطمہ جناح
Asif Zardari, Faryal Talpur, Murad Ali Shah
Previous Post جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری
Next Post یہ سب کیا ہو رہا ہے؟
Asif Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close