Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فواد چودھری کھچ کے رکھو

October 9, 2018 0 1 min read
Fawad Chaudhry
Fawad Chaudhry
Fawad Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

اور یہ ہیں نون لیگ کے ماہر اخلاقیات جو ستر کے قریب ہیں قبر میں ٹانگیں ہیں فواد چودھری نے جو کہا سو کہا جواب سنئے سینیٹر صاحب کے نزدیک لفظ کمینہ پارلیمانی لفظ ہے اس لئے کہ جناب حبیب جالب نے اپنے اشعار میں استعمال کیا ہے گویا ہمارے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں حبیب جالب ایک سند ہیں اور ان کی شاعری کو آئین پاکستان میں مقدس مقام دیا گیا ہے۔ سینیٹ کے چیئرمن اپیل نہیں ن کے سامن گھگیا رہے تھے جناب حذف کر دیں کوئی اور شعر سنا دیں۔جناب مشاہد اللہ کے بقول کمینہ اگر پارلیمانی لفظ ہے تو سچ پوچھیئے اس کمینے نے اس روز انتہا کی کمینگی کا مظاہرہ کیا۔(جناب ایڈیٹر لفظ کمینہ اب پارلیمانی لفظ ہے لہذہ اس جملے کو جانے دیں)
لکھنوی انداز میں اردو بولتے ہیں سچ پوچھیں مجھے تو ایسا لگا جیسا ? جناب مقام متعفن سے لسان طویل کو فضلہ ء غلیظ سے چاٹ کر کمینگی کا درس دے رہے ہیں۔حبیب جالب نے جب یہ اشعار کہے تھے اس وقت حکمران ذوالفقار علی بھٹو تھے اگر غلط کہا ہے تو درست کر دیجئے۔ایک جانب وہ خانوادہ لدھڑ کے بانی چودھری الطاف حسین اور میرے پیارے دوست چودھری شہباز حسین کی تعریفیں کر رہے ہیں اور دوسری جانب طوفان بد تمیزی برپاء بھی کرتے ہیں۔

یاد رکھئے یہ وہ مشاہد اللہ خان ہیں جو پیاسی کے روح رواں تھے کراچی میں ایک زمانے میں دھونس دھاندلی کرنا ان کے بائیں ہاتھ کا کھیل تھا ۔پی آئی کا جو جنازہ اٹھا ہے اس میں پیاسی ایئر لیگ پیپلز یونٹی سب کا ہاتھ ہے۔انہوں نے تین چار الے وہاں بھرتی کرائے چلئے مان لیتے ہیں کہ آپ نے بھرتی نہیں کرائے مگر یہ بھی بتا دیجئے کہ کس کی جرات ہے کہ وہ یونین کے صدر یا کرتا دھرتا کے بھائیوں بھتیجوں کو نوکری نہ دے۔پی آئی اے کی تباہی میں نون لیگ اور پیپلز پارٹی کا بڑا ہاتھ ہے پانچ ہزار کچے ملازمین رکھے جاتے ہیں الیکشن سے پہلے انہیں پکا کر دیا جاتا ہے۔الیکشن جیتنے کے اس آرٹ نے پاکستان کے اداروں کی تباہی کی ہے۔اس ایئر لائن پر نوحہ ء انیس لکھا جا سکتا ہے مگر مجھے یہ بتائیے کہ چودھری فواد حسین نے چور کو چور ہی تو کہا ہے یا بتا دیجئے کہ پی آئی اے سنہرے دور میں زندہ ہے۔اوور سیز پاکستانی توبہ توب کرتے ہیں نوے کی دہائی تک تو یہ ایئر لائن معتبر تھی ۔ہم نے اس ایئر لائین کا وہ سنہرہ دور دیکھا ہے جب ہم قومی ایئر لائن کے گن گاتے تھے۔

ستم ظریفی دیکھئے مشاہد الے تو نوکریاں سمیٹتے رہے ہمارے شاہد خاقان عباسی نے اس سے ایک ایئر لائن پیدا کر لی۔پاکستان کے لکھاری اگر ہمت کر کے گزشتہ سیاہ عشروں پر لکھیں تو دنیا کو علم ہو کہ کیسے ایک وزیر اعظم قومی ایئر لائین کے ہوتے ہوئے اپنی ایئر لائن چلاتا رہا۔جدہ میں ملک ایوب کرنل ذکاء کا دور ہمیں یاد ہے قومی ایئر لائن واقعی قوم کی نمائیندگی کرتی تھی۔لیکن پھر اس کے بعد اس ایئر لائن کا مکو زرداری اور نواز شریف نے ٹھپ دیا جس میں کئی مشاہد شامل تھے۔ اس کے بعد PERHAPS IT ARRIVES ہو گئی اس ائر لائین کی مثالیں دی جاتی تھیں لوگ اس کے تربیتی ادارے سے سیکھنے آیا کرتے تھے اتحاد ایئر لائن ایمارٹس اور بہت سی ائر لائینیں اس سے بنیں۔جناب مشاہد اللہ کے ساجد اللہ طارق اللہ غرض اس زمانے میں اوللہ نام ہی کافی تھا۔آج اس ادارے کو مرد بیمار کہتے ہیں اس کے ایماندار افسران سر پیٹتے ہیں اور باقی مزے لوٹتے ہیں۔

مشاہد اللہ کو بہت دکھ ہے کہ ان کا نام لے کر بدنام کیا گیا جناب عالی آپ لوڈر بھرتی نہیں ہوئے تو ٹریفک اسسٹنٹ کون سا جی ایم کا عہدہ تھا جو آپ اچھل پڑے۔مجھے سینیٹ کے چیئرمین آپ کے سامنے منتیں سماجتیں کرتے نظر آئے ایک نر کا بچہ شبلی فراز بولا کاش میں ادھر ہوتاتو آپ کی اس شاعری کا جواب دیتا۔ویسے پرانی بات ہے ایک اعلی حضرت اقبال کا شعر سنا کر ایک نوجوان کو ڈانٹ رہے تھے اور یہ کہہ رہے تھے کہ جوان آپ کے بارے میں اقبال نے کہا تھا اٹھا کر باہر پھینک دو گلی میں نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے تو جوان نے کہا با با جی اقبال نے آپ کے لئے کہا تھا آپ اس وقت جوان تھے جناب عالی حکمران بن گئے کمینے لوگ یہ جالب نے ستر کی دہائی میں نظم کہی ساحر اور جالب کی شاعری ?پ کو بھی یاد ہے ہمیں بھی یاد ہے۔قبلہ جو خاندانی ہوتے ہیں وہ لہجہ نرم رکھتے ہیں تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے غریب محنت کش ہونا کوئی عیب نہیں لیکن بد تہذیب بد زبان ہونا عیب ہے ۔آپ کا پنواڑی کزن جہلم میں آج بھی چونا لگا رہا ہے ۔شائد آپ بھی یہی کچھ پی آئی اے کے ساتھ کرتے رہے ہیں۔

جناب فواد کھچ کے رکھیں مشاہد اللہ،طلال چودھری،دانیال عزیز،خواجہ سعد رفیق کے مقابلے میں ہم کسی مولانا طارق جمیل کو میدان میں نہیں اتاریں گے اس کا جواب فواد دیں گے فیاض دیں گا انجینئر افتخار دے گا۔خواجہ ٹٹیری کی تازہ گل فشانی کا جواب ہم دیں گے۔جناب مشاہد اللہ خان MIND YOUR LANGUAGEزبان سنبھال کے ایک پروگرام تھا اسے پھر سے دیکھئے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو یہودی تک کہا گیا کسی ٹیرن نامی بچی کا باپ کہا گیا ہم چپ رہے مگر اب چپ نہیں رہا جائے گا۔کوثر و تسنیم سے دھلی زبانیں جو آپ کی ہیں ہم جا نتے ہیں اور ہم آپ کو آپ کے لہجے میں جواب دیں گے۔

میاں صاحب کی سب سے بری عادت یہ ہے کہ وہ خود خاموش رہتے ہیں اور دوسروں کو اور آپ جیسوں کو آگے کر دیتے ہیں۔بڑی عجیب بات ہے کہ اربوں لوٹ لے جائو اور زبان کا لہجہ نرم رکھو تو ٹھیک اور ایمانداری کا ثبوت دو تو لہجے کی سختی دکھانے پر مردود بنا دئے جاتے ہیں۔وفاکرو گے وفا کریں گے جفا کرو گے جفا کریں گے۔پی ٹی آئی کی سینیٹ میں نمائیندگی تگڑی ہونی چاہئے ۔ورنہ خواجہ آصف جیسے خرانٹ لوگ دلیہ کھانے والوں کے قابو نہیں آئیں گے۔فواد چودھری کو اخلاقیات کا درس دینے والے مشاہد اللہ،خواجہ آصف کو بھی نورانی قائدہ پڑھائیں۔سیر کو سوا سیر ملے تو بات ہے۔گونگے بہرے پوپلے ان بنارسی ٹھگوں کے لئے ٹھیک نہیں ہیں۔عمران خان کو اپنی ٹیم مخالف ٹیم کی طاقت کو سامنے رکھ کر تیار کرنا ہو گی۔ایسے بے ہودہ کلمات کا جواب خاموشی نہیں طوفان ہے۔آپ نے قوم کا پیسہ لوٹا ہے وصول کریں گے جیلیں چوروں اور ڈاکوئوں کا گھر ہوتی ہیں گھر آباد ہوں گے۔فواد چودھری ڈٹ کے رہنا۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
election employees Fawad Chaudhry pakistan Ruling الیکشن پاکستان حکمران فواد چودھری ملازمین
Pakistan
Previous Post پاکستان کا سوال ہے
Next Post آئی ایم ایف کی غلامی
IMF

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close