لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے باصلاحیت اداکار فواد خان فلم کی تشہیری تصاویر کے ساتھ ساتھ گانا ’لڑکی بیوٹی فل‘ گاتے اور اس پر رقص کرتے دکھائی دیئے۔
گانے کی ڈبنگ سے قبل فواد سٹوڈیو میں اِس پر رقص میں مصروف تھے جب ایک کیمرا چھپ کر ان کی ویڈیو بنا رہا تھا۔

Start typing to search...