
فائرفائٹرز کاعالمی دن کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے سلگتی بھڑکتی آگ میں زندگیاں بچانے کیلئے کودجانے والے بہادروں کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرنے کے دن پر کئی شہروں میں تقریبات منعقد کی گئی ہیں۔ جس میں ان بہادروں کی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
