اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ ایف سی اہل کار شہید ہیں، ہم اپنے جوانوں کے خون کو معاف نہیں کرسکتے، طالبان جنگ بندی نہیں کر رہے تو ریاست کو بھی جہاں ضرورت پڑے وہاں کارروائی کرنی چاہیے

Start typing to search...