Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خوف اور فساد کی جڑ کا خاتمہ کر دیا جائے

January 21, 2017 1 1 min read
Supreme Court of Pakistan
Supreme Court of Pakistan
Supreme Court of Pakistan

تحریر : ڈاکٹر خالد حسین
جیسے جیسے سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کے حوالہ سے کیس آگے بڑھ رہا ہے ویسے ویسے حکومتی بوکھلاہٹ بڑھتی جا رہی ہے حکومتی ترجمان بظاہر تو مطمئن نظر آرہے ہیں لیکن ان کے دلائل میں وزن نظر نہیں آتا ہے اور اب تو حکومتی ترجمان دھونس دھمکیوں پر بھی اتر آئے ہیں اسی طرح تحریک انصاف کے ترجمان بھی عدالتی کاروائی سے کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں اب تک کی کاروائی میں اپنی فتح کو دیکھ رہے ہیں سجاد علی شاہ کیس میں جب اسی طرح کا مرحلہ آیا تھا اور بظاہر حکومت مطمئن تھی لیکن آنے والے وقت کیلئے وہ با الکل تیاری کر رہی تھی اس نے اپنے اقدامات بھی کرناشروع کر دیئے تھے، موٹر وے کا افتتاح بھی تقریبا 3 ماہ پہلے کر دیا تھا، پے درپے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا جانے لگا۔ موجودہ صورتحال میں بھی کچھ ایسا ہی ماحول بنتا جارہا ہے اربوں روپوں کی سبسڈی کاشتکاروں کے نام۔ سکول کے بچوں کیلئے بسوں کی فراہمی، خدمت کارڈ کا اجرائ،نئے ہسپتالوں کی تعمیر، چار سال بعد یکدم ایم این اے ، ایم پی ایز کی بھی لاٹری نکل آئی جس نے جو کہا ا ا لہ دین کے چراغ کی طرح پورا کیا جا رہا ہے۔نئے وزراء کی ایک فوج ایوان بالا اور ایوان زیریں میں قدم رنجہ فرما چکی ہے درج بالا اقدامات اس چیز کو واضح کر تے ہیں کہ دال اگر ساری نہیں تو کچھ کچھ کالا ضرور ہے۔ رہی سہی کسر بی بی سی کی رپورٹ نے پوری کر دی ہے، بی بی سی کی رپورٹ نے پانامہ لیکس کے معاملہ کو ایک نیا رخ اور وزیر اعظم کے خلاف ایک اور چارج شیٹ پی ٹی آئی کے ہاتھ میں تھما دی ہے۔

حکومتی ترجمان اور حسن حسین کی بیانات بھی کسی سے پیچھے نہیں حسین نواز کے بیان میں سے ایک بات کو بڑا اچھالا جا رہا ہے کہ انہوں نے کہا کہہ ہماری ان جائیدادوں کے علاوہ ایک اور گھر بھی ہے جس کی ٹرسٹی ان کی والدہ محترمہ کلثوم نواز ہیں جبکہ میاں نوازشریف، محترمہ کلثوم نواز نے کسی بھی الیکشن میں اپنی اس جائیداد کو گوشواروں میں شو نہیں کیا۔جس سے ان کی پریشانی میں مزید اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور حالات حکومت کے حق میں دکھائی نہیں دے رہے . کتنے افسوس کی بات ہے کہ حکومتی وکیل یہ بھی کہتے ہیں کہ وزیر اعظم نے نہ تو جھوٹ بولااورنہ ہی غلط بیانی یا کوئی چیز چھپائی اور اب استشنیٰ مانگا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم پر جرح نہیں ہو سکتی ان سے کوئی بات پوچھی نہیں جاسکتی توسوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر انہوں نے کچھ نہیں کیا تو پھر استشنی ٰ کیوں ؟ حکومتی ایوانوں میں ایک بات اب بڑی شدت سے ابھر رہی ہے کہ آئین کی شق 62-63 کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے کیونکہ اصل فساد کی جڑ صرف یہی شق بن رہی ہے اس ضمن میں وہ یہ دلیل دیتے دکھائی دے رہے ہیں کہ جب عوام ایم این ایز اور ایم پی ایز کو بھاری ووٹوں سے منتخب کر کے ایوان میں بھیجتے ہیں تو پھر اس آئینی شق کے اطلاق کا کوئی جواز نہیں رہتا عوام ہی ہمارے لئے 62-63 ہیں۔ اندرون خانہ بڑی تیزی سے 62-63 پر مسلم لیگ نواز اور اس کے اتحادی ایک صفحہ پر آتے دکھائی دے رہے ہیں کیونکہ انہیں واضح نظر آرہا ہے کہ عمران خان کسی طور ان کے قابو نہیں آئے گا آئین کی اس شق پر عمل کروا کے ان کے چھٹی کا باعث بنے گا لہٰذا تحریک انصاف کے خاتمہ کیلئے ان کا اتحاد بہت ضروری ہے۔

اگر اب بھی انہوں نے نا اتفاقی دکھائی تو پھر آئندہ الیکشن کا منظر نامہ کچھ اور ہو گا لہٰذا قومی اسمبلی اور سینٹ کی اکثریت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آئین میں ترمیم کی جائے اور فساد کی اصل جڑ 62-63 اور تحریک انصاف کا خاتمہ کرکے نا رہے بانس اور نہ رہے بانسری کے معقولہ پر عمل کردکھا یا جائے۔اس ضمن میں دوسری تجویز دو پارٹی سسٹم کا اطلاق بھی بڑی شدت سے ابھر رہا ہے تاکہ عمران کا راستہ روکا جا سکے موجودہ الیکشن میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہوئے مضبوط حلقوں سے متعلقہ امیدواروں کو کامیاب کروائیں گے اور ن لیگ کی پوری کوشش ہو گی کہ ان کے بعد دوسرے نمبر پر پاکستان پیپلز پارٹی آئے تا کہ ملک میں دوجماعتی نظام کا نفاذ کر کے فساد کی جڑ تحریک انصاف کو نیست نابود کیا جا سکے کیونکہ پاکستان تحریک انصاف اور 62-63 کے خاتمہ کے علاوہ ان کے پاس اپنے بچائو کا کوئی دوسرا راستہ دکھائی نہیں دے رہا اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو پھران کا اپنا خاتمہ ہو جائے گا۔

Nawaz Sharif Family
Nawaz Sharif Family

سیاست پر گہری نظر رکھنے والوں کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ شریف برادران کے درمیان اپنی اولاد کی وجہ سے سرد جنگ جاری ہے جس کی مثال کچھ اس طرح سے دی جارہی ہے کہ جب سے پانامہ لیکس کا معاملہ شروع ہوا ہے اس وقت سے لیکر ابتک شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حکومت کے حق میں کوئی سٹیٹمنٹ نہیں وہ مکمل طور پر اس سے قطع تعلق نظر آرہے ہیںہاں اگر انہوں نے کوئی بیان دیا ہے تو صرف اتنا کہ شہباز شریف فیملی کے کسی فرد کا نام اس میں نہیں۔ ویسے میں ان اختلافات کا آغاز اب نہیں بلکہ نوازشریف کی جلاوطنی کے وقت سے دیکھ رہا ہوں کیونکہ میاں نوازشریف اور کلثوم نواز نے شہباز شریف کو زبردستی جلاوطنی اختیار کرنے پر مجبور کیا تھا اور اس جلاوطنی کیلئے شہباز شریف پر دبائو میاں نوازشریف سے زیادہ محترمہ کلثوم نواز کا زیادہ تھا اور اس کی وجہ صرف یہی تھی کہ اگر شہباز شریف یہاں رہے تو وہ ہیرو بن جائیں گے۔

ویسے اس وقت کے آرمی چیف بھی میاں شہباز شریف کے ملک میں رہنے کے خواہش مند تھے لیکن محترمہ کلثوم نواز کے آگے شہباز شریف کی ضد کام نہ آئی۔جلاوطنی کے بعد میاں نواز شریف نے جاوید ہاشمی کو پارٹی کی کمان سنبھالی اور اس نے پارٹی وفاداری کا حق ادا کر دیا، پابند سلاسل رہے جب آزادی ملی تو ایسی عوامی پزیرائی ملی کہ جلاوطنی اختیار کئے شریف برادران کے محلوں میں خوف کی فضا پروان چڑھ گئی کہ ہاشمی تو ہیرو بن گیااور پھر جاوید ہاشمی کا بڑے میاں نے جو حشرکیا وہ سب جانتے ہیں۔

اقتدار کانشہ اور حکمرانی نے اپنوں کے سر قلم کروا دیئے۔ اب دیکھئے حمزہ شہباز کو میڈیا سیل کا کرتا دھرتا بنایا جانا تھا اور بڑے میاں صاحب کے مطابق اس سلسلہ میںمحترمہ مریم نواز کا کوئی کردار نہ ہوگا لیکن وقت نے دیکھا کہ محترمہ مریم نواز کو ہی میڈیا سیل کا انچارج بنایا گیا اور حمزہ شہباز خاموشی سے سب کچھ چھوڑ کر واپس چلے گئے، کس کس موقع پر شہباز شریف اور اس کی فیملی نے قربانی نہیں دی،محبت اور وفادار ی کی انتہا کر دی لیکن اب ان کی فیملی میں بھی سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا ہر بار قربانی صرف شہباز شریف فیملی نے ہی دینی ہے ۔میئرز کے معاملہ پر بھی دونوں بھائی ایک پوائنٹ پر نہیں خواجہ احمد حسان کی بطور میئر تعیناتی کا معاملہ بھی سیاستدانوں کے سامنے ہے۔

Dr.Khalid Hussain
Dr.Khalid Hussain

تحریر : ڈاکٹر خالد حسین
صدر پریس کلب حویلی لکھا ضلع اوکاڑہ
khalidokr@gmail.com
0333-0345-6974000

Share this:
Tags:
case end government mischief Panama leaks supreme court پانامہ لیکس حکومت خاتمہ خوف سپریم کورٹ فساد کیس
Panama leaks
Previous Post لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
Next Post کرم ایجنسی: پارا چنار میں دھماکا، 18 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی
Parachinar Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close