Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خوف سے بالاتر

July 21, 2018 0 1 min read
Democracy
Democracy
Democracy

تحریر : طارق حسین بٹ شان

کیا دنیا میں کوئی ایسا انسان ہے جو غلطیوں سے مبرا ہو؟کیا روئے زمین پر کوئی ایسا متنفس موجودہے جس کے نامہِ اعمال میں بلنڈر ز نہ ہوں ، کو تاہیاں نہ ہوں اور جس نے حماقتیں نہ کی ہوں ؟جس نے خطائیں نہ کی ہوں اور جس نے بیوقوفیاں نہ کی ہوں؟؟فاش غلطیاںہی انسان کا طرہِ امتیاز ہیں۔شائد اسی لئے کہا جاتا ہے کہ انسان خطا کا پتلا ہے۔سیاسی غلطیاں،معاشر تی غلطیاں، فکری غلطیاں،استدلالی غلطیاں اور پھر سب سے بڑھ کر نظریاتی غلطیاں۔ کبھی کجی کو سچ اور سچ کو کجی بنا کر پیش کرنے کی غلطیاں، کبھی دانا دشمن پر خنجر آزمائی کی غلطیاں،کبھی باطل کو حق اور کبھی حق کو باطل بنانے کی غلطیاں اور کبھی اپنے مخالفین کا نام صفحہِ ہستی سے مٹا دینے کی غلطیاں۔حرص و ہوس سے مغلوب انسان کی اپنے اقتدار کی طوالت کی خاطر کشت و خون کی غلطیاں ۔وہ غلطیوں پر غلطیاں کرتا چلا جا تا ہے جس سے کاروانِ انسایت لہو لہان ہو جاتا ہے لیکن ایک دن اسے احساس ہو تا ہے کہ اس نے جو کچھ کیا تھا وہ سب انتقام اور انا کی تسکین کیلئے کیا تھالہذا وہ انتقام اور انانیت سے دستبردار ہو کر حق اور سچ کا علم تھام لیتا ہے۔ بس یہی ایک لمحہ اس کی ساری حیاتی کو بدل دیتا ہے اور وہ ایک نئے انسان کے روپ میں جلوہ گر ہو جاتا ہے۔

انسانیت کا سچا ہمدرد اور آزادیوں کا علمبردار۔اکرمنا بنی آدم اس کی ساری سوچ کا محور بنتا ہے جس کیلئے وہ کسی مصلحت کو قریب نہیں پھٹکنے دیتا ۔ انسانوں پر ایسی کیفیت ان کی داخلی دنیا کے بدل جانے سے جنم لیتی ہے اور ایسا کبھی کبھارہوتا ہے کیونکہ اقتدار کی چاہت میں دل کی دنیا کو بدلنا اتنا آسان نہیں ہوتا ۔اتنی بڑی تبدیلی کے بعد اب وہ ایک ایسا انسان بن کر سامنے آتا ہے جو ذاتی مفاد سے بالا تر ہو کر پوری انسانیت کے درد کو اپنے دل میں محسوس کرتا اور معاشرے کو بدل دینے کیلئے نکل کھڑا ہو تا ہے۔کسی نے ایک دفعہ امریکی صدر سے پوچھا تھا کہ آپ نے اتنی جلدی ایسی حیرت انگیز ترقی کیسے کی تو اس کا جواب تھا غلطیوں سے سبق سیکھ کر۔ حضرت عیسی علیہ السلام نے اسی لئے کہا تھا کہ مجھے پہلا پتھر مارنے کی جسارت وہ کرے جس نے خودکبھی کوئی گناہ نہ کیا ہو ۔

جرم و گناہ ازل سے انسان کے ساتھ جڑا ہوا ہے تبھی تو اس کی سزا رکھی گئی ہے تا کہ معاشرے میں دنگا فساد اور بگاڑ پیدا نہ ہو۔اگر ایسا نہ کیا جاتا تو روئے زمین گناہوں سے اس طرح آلودہ ہو جاتی کہ سانس لینا دشوار ہو جاتا اور انسان انسان کا جینا دوبھر کردیتا۔ یہ تو انصاف و قانون کی قوت ہے جو اسے جرم و گناہ سے روکتی ہے ۔ لیکن جب انصاف کا دن دھاڑے خون ہو جاتا ہے اور اور ظلم و جبر حد سے بڑھ جاتا ہے تو معاشرہ میں نا ہمواریاں اور بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے جس سے انسانیت بلبلا اٹھتی ہے تو یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب الغ نظر انسان اپنے دامن کو ہر قسم کی الائشوں سے بچاتے ہوئے اپنے مشاہدات اور تجربات سے راہِ حیات پر اپنے ہدف کا تعین کرتا ہے لیکن ایک دفعہ جب وہ اپنا ہدف مقرر کر لیتاہے تو تب اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ کتنی بڑی دولت سے سرفراز ہو گیا ہے۔زمانے کے آلام و مصائب اور اس کی سختیاں پھر اس کے پائوں کی زنجیر نہیں بنتیں۔وہ ہر دیوار کو گراتا اور ہر رکاوٹ کو عبور کرتا اس منزل کی جانب کشاں کشاں بڑھتا چلا جاتا ہے جس کا اس نے تعین کر رکھا ہو تا ہے ۔عظیم ہیں وہ لوگ جو کوئی ہدف قائم کرتے ہیں اور پھر اس کے حصول میں جٹ جاتے ہیںوگرنہ اربوں لوگ بغیر کسی ہدف کے اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں اور پھر کوئی ان کا نام لیوا نہیں ہوتا ۔یہ ضروری نہیں ہوتا کہ کسی انسان کا طے کردہ ہدف اس کی حیات میں ہی کامیابی سے ہمکنار ہو جائے بلکہ سچ تو یہ ہے کہ اس کی جدو جہد آنے والے زمانوں پر محیط ہوتی ہے۔ہر کوئی نیلسن منڈیلا اور امام خمینی نہیں ہوتا کہ جو کچھ سوچا اسے پا کر دم لیا۔،۔

ذولفقار علی بھٹو کا ہدف پاکستان میں حقیقی جمہوریت کا قیام تھا۔آئین و قانون کی بالا دستی اور ووٹ کی عزت اس کی بے مثال قربانی کا نقطہ ماسکہ تھا لیکن اسی نعرے کے جرم کی پاداش میں اسے سرِ دار کھینچ دیا گیا۔کتنا بڑا ظلم تھا جو اس کے ساتھ روا رکھا گیا تھا۔اسے کیا خبر تھی کہ اس کی شہادت کے ٹھیک ٣٩ سال بعد اسی سے ملتی جلتی آوازیں پاکستان میں ایک بار پھر اٹھیں گی اور پاکستان کے درو دیوار کو نئے رنگ سے آشنا کر جائیں گی۔کیا کوئی سوچ سکتا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کے مضبوط گڑھ پنجاب میں حقیقی جمہوریت کے نعرے گونجیں گے اور طاقت کے سارے مراکز اس آواز سے دہل جائیں گے۔ نعرہ زن لوگوں کو اس نعرے کی پاداش میں پسِ زندان پھینک دیا جائیگا لیکن وہ ڈر اور خوف سے بالا تر ہوجائیں گے۔سچ تو یہ ہے کہ ذولفقار علی بھٹو کی قربانی آنے والے زمانوں کے لئے تھی،یہ مستقبل کی تصویر کشی تھی،یہ نئے دور کی نوید تھی ۔ کتنے لوگ ہیں جو مستقبل کو دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟کتنے لوگ ہیںجو اس بات کی سمجھ بوجھ اور ادراک رکھتے ہیں کہ مستقبل میں کس سوچ،فکراور نعرے کا راج ہو گا؟نابغہ روزگار وقت کے دھارے میں مستقبل کی مکمل تصویر دیکھ لیتے ہیں لیکن ان کے ہم عصر ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں۔وہ اقتدار کے حصول کو کامیابی سمجھ رہے ہوتے ہیں جبکہ نابغہ کیلئے اقتدار کی مسند کسی پڑائو سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتی ۔وہ انسان دوستی ،جمہوریت، آزادی،حریتِ فکر اور تکریم ِ انسانی کے سحر کا اسیر ہوتاہے جس میں اقتدار ثانوی حیثیت رکھتا ہے۔

اس کی آواز دلوں کو چھوتی ہے لیکن وقت کا دھارا شائد اس کی آواز کا متحمل نہیں ہو تا لہذا وہ جان پر کھیل کر اپنے ہدف کی اہمیت کو واضح کر جاتا ہے۔وہ اپنی صدا کو آنے والے کل پر چھوڑ دیتا ہے کیونکہ اسے یقین ہو تا ہے کہ وہ جس بات کا علم تھامے ہوئے ہے اسے سچ ہونے سے کوئی روک نہیں سکتا ۔یہ ایک ایسی شمع کی داستا ن ہے جو ہاتھ تو بدلتی ہے لیکن جس کی لو کبھی مدھم نہیں ہوتی ۔اس سارے منظر کو دل کی آنکھ سے دیکھا جاتا ہے اور روح کی تڑپ سے محسوس کیا جا تا ہے ۔ احساس کا جذبہ ماند پڑ جائے تو انسان کچھ بھی دیکھنے سے محروم ہو جاتا ہے اور اسے اپنی ذات کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا۔وہ خود نمائی اور خود ستائی کے حصار میں قید ہو جاتا ہے جو ملک و ملت اور قوم کیلئے زہرِ قاتل سے کم نہیں ہوتا۔،۔
١٣ جولائی ٢٠١٨ اس روشن شمع کو جوان ہاتھوں میں تھامنے کی پر اثر داستان ہے۔محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ایک اور نہتی لڑکی اس شمع کی حقیقی وارث بن کر سامنے آئی ہے۔ذولفقار علی بھٹو کاوہ نعرہ مستانہ جس کی پاداش میں اسے سرِ دار کھینچ دیا گیا تھا ایک دن اسی نہتی لڑکی کے ہاتھوں شرمندہِ تعبیر ہو گا۔پی پی پی جو اس نظریے کی حقیقی وارث تھی آج کل وقتی مصلحتوں کا شکار ہو چکی ہے۔

وہ اقتدار کا کھیل کھیل رہی ہے اور اس نظریے سے جو پی پی پی کی بقا اور اس کے وجود کا مسئلہ ہے اس سے بہت دور چلی گئی ہے۔اس میں نہ تو بی بی شہید کی للکار ہے اورنہ ہی ذولفقار علی بھٹو کی جرات ہے بلکہ یہ سمجھوتوں اور مصلحتوں کی پروردہ ہے ۔ شائد بے شمار قربانیوں نے اس سے اظہار کی وہ قوت سلب کر لی ہے جو اس کا طرہِ امتیاز ہوا کرتا تھا ۔ میں جس جواں ہمت لڑکی کی بات کر رہا ہوں اس میں جوش و ولولہ ہے،اس میں ہمت ہے،اس میں جرات ہے،اس میں کر گزارنے کا جذبہ ہے۔وہ حالات کے جبر کے سامنے سرنگوں ہونے کی بجائے اس کے سامنے سینہ سپر ہونے کا حوصلہ رکھتی ہے ۔وہ ریاست کی طاقت اور عوام کی طاقت کا موازنہ کرنے کی صلاحیت سے مالا مال ہے۔اس کی آواز میں کاٹ ہے،وہ بے خوفی کی علامت ہے ۔وہ جو محسوس کرتی ہے اسے ایسے دلکش بیانیہ میں بیان کرتی ہے کہ بات سیدھی دل میں اتر جاتی ہے۔میرے بہت سے دوست میری بات سے انکار کریں گے لیکن مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے ۔سچ تو یہ ہے کہ نہتی لڑکی کے دل میں مچلنے والے جذبے اور اس کی آنکھوں میں پلنے والے خواب اتنے واضح ہیں کہ آئینی بالا دستی کے نعرے کو حقیقت بننے سے کوئی روک نہیں پائیگا۔جوبات شروع ہو گئی ہے وہ اب رکنے والی نہیں ہے۔مقتل گاہ سجا دی گئی ہے اور اس مقتل گاہ میں قربانی دینے والے بے شمار لوگ جان کی بازی لگانے کیلئے منتظر بیٹھے ہیں اور ان میں خوف نام کی کوئی چیز نہیں ہے ۔سچ تو یہ ہے کہ جب لیڈر شپ عیش و عشرت اور آرام کو تیا گ کر زندانوں کا انتخاب کر لے تو پھر تبدیلی کو کوئی روک نہیں سکتا ۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
change mistakes power Tariq Hussain Butt Shan اقتدار تبدیلی خوف غلطیوں
Election
Previous Post الیکشن، ووٹرز، تبدیلی کا نعرہ اور امیدیں
Next Post انتخابی عمل، ایک طرفہ تماشا
Voting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close