Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وفاقی بجٹ اور غریب عوام

June 7, 2015 0 1 min read
Budget
Budget
Budget

تحریر : سید انور محمود
مالی سال 2015۔16 کا43 کھرب13 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیا، میرا ایک سادہ سا سوال ہے کہ یہ بجٹ کس کےلیے بنایا گیا۔ کیا یہ بجٹ پاکستان کے غریب عوام کےلیے ہے ؟۔ تو یہ جواب قطعی غلط ہے۔ نواز شریف کی تیسری مرتبہ حکومت آنے کے بعد وزیرخزانہ اسحاق ڈار جو شماریات اور لفظوں میں ردوبدل کے ماہر ہیں اور ان کی وجہ سے پہلے پاکستان کو جرمانہ عائد ہوچکا ہے، اُنکی جانب سے پیش کیے جانے والے تیسرے بجٹ پر سیاسی جماعتوں اورعام عوام نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ دو گھنٹے کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر کے بعدجب اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اپنے خدشات کا اظہار کرنے کی کوشش کی تو لائیو ٹرانسمیشن بند کردی گیں۔خورشیدشاہ نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کی بجٹ تقریرسے قوم مایوس ہوئی ہے،تقریرمیں صرف ٹیکس بڑھانے کی باتیں سنائی دیں۔ سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت اے پی سی کے فیصلوں سے پیچھے ہٹ گئی ہے،

نیا وفاقی بجٹ غریب کش اور کسان دشمن ہے، حکومت تیل کی قیمتیں کم کرنے میں ناکام رہی، یہ بجٹ اکاؤنٹینٹ کا تیار کردہ ہے۔ اس بجٹ میں صرف امیروں کو مراعات دی گئیں غریبوں کو بجٹ میں دعاؤں پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بجٹ کو امیر طبقے کے مفادات کا امین قرار دیا جبکہ غرباء کے لئے خاطر خواہ ریلیف کا اعلان نہیں کیا گیا۔مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کا کہنا تھا کہ نیا بجٹ سرمایہ دارانہ ہے، عام آدمی کو اس بجٹ میں خاص ریلیف ملا اور نہ ہی مہنگائی کے سدباب کے لئے اقدامات نظر آئے، عام پاکستانی اس عوام دشمن بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئےاس حکومت اور خاصکروزیر خزانہ کو رو رہے ہیں، وزیر خزانہ نےحاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں ساڑھے سات فیصد اضافہ اور مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت13 ہزار روپے مقرر کی ہے، یہ غریبوں پر بہت بڑا ظلم ہے۔

وزیر خزانہ 13؍ ہزار روپے میں گھر کا بجٹ بنا کر دکھائیں۔کیا وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار 13 ہزار روپے میں صرف اور صرف ایک ماہ تجربے کے طور پر اپنا گھر کا چولہا جلاکر دکھایں گے، دونوں حاجی ہیں ایک ماہ بعد پوری قوم کو اس تجربے کا سچ سچ نتیجہ بتادیں، اُنہیں پتہ ہے کہ 13 ہزار تو چھوڑیں 20 ہزار میں بھی میاں، بیوی اور دو بچوں کے ساتھ گذارہ مشکل ہے، اسلیے نہ ہی کوئی تجربہ ہوگا اور نہ ہی اسکا کوئی نتیجہ۔ البتہ وزیر خزانہ کو یہ معلوم ہے کہ پیٹ بھروں کو فائدہ کیسے پہنچایا جاتا ہے۔مثلا سینئر پرائیویٹ سیکرٹریز اور اسسٹنٹ سیکرٹریز کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے گا تاکہ وہ ان کے مفادات کی نگرانی کرتے رہیں۔بجٹ میں 1800 سی سی سے زائد والی ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس میں 25فیصد چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سے ہائبرڈ گاڑیاں سستی ہونگیں، وزیر خزانہ کے امیر دوست خوش ہوجاینگے۔

Ishaq Dar
Ishaq Dar

ایسا لگ رہا کہ شاید وزیر خزانہ اتنےلاعلم شخص ہیں جنکو یہ نہیں معلوم کہ پاکستان میں 58 فیصد آبادی خوراک کی کمی کا شکار ہے۔ پچاس فیصد خواتین و بچے ناقص خوراک یا غذا کی کمی کا شکار، پانچ سال سے کم عمر بچوں میں سے 35 فیصد بچوں کاخوراک کی کمی کی وجہ سے مر جانا، صرف پانچ فیصد بچے ہی ایسے ہیں جو تنوع کے اعتبار سے معیار ی غذا لے پا رہے ہیں۔ یہ وہ خوفناک صورت حال ہے جو پاکستان میں بسنے والے عوام کو درپیش ہے۔ پاکستان میں غربت کی شرح میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آربا ہے، جب کہ پاکستان کی ایک تہائی سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزاررہی ہے۔ غربت کی اِس بڑھتی ہوئی شرح کا اندازہ اِس بات سے لگایا جاسکتا ہےکہ 19کروڑ آبادی والے ملک کے تقریبا چھ کروڑ افراد خط غربت سے بھی نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

عالمی سطح پر خط غربت یومیہ دو ڈالر یا دو سو روپے آمدن کے برابر ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ ”ورلڈ ڈویلپمنٹ انڈیکیٹر“ کے مطابق پاکستان کے 60 فیصد افراد کی آمدن یومیہ دو ڈالر یا دو سو روپے سے بھی کم ہے، جبکہ اکیس فیصد آبادی انتہائی غربت کا شکار ہے۔ پانی جو انسان کی بنیادی ضرورت ہے، بدنصیبی سے پاکستان میں 60 فیصد عوام پینے کے صاف پانی کی سہولت سے محروم ہیں۔ پانی میں آلودگی بڑھ رہی ہے جسکی وجہ سے کئی امراض میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جن میں ڈائریا، ٹائیفائڈ اور ہیپا ٹائٹس شامل ہیں۔ تعلیم کے شعبے پر ہماری حکومتیں کوئی توجہ نہیں دئے رہی ہیں۔ دنیا کی تعلیمی انڈیکس میں 120 ممالک میں سے پاکستان 113 نمبر پر ہے۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسکول میں داخل نہ کروائے جانے والے بچوں کی شرح سب سے زیاہ 61 فیصد ہےجبکہ سندھ میں یہ شرح 53 فیصد، خیبر پختونخواہ میں 51 فیصد اور بلوچستان میں 47 فیصد ہے۔

ان مسائل میں سے کوئی بھی حکومت یا اُنکے ہمدردوں سے تعلق نہیں رکھتے اسلیے وزیر خزانہ یا نواز شریف کو بجٹ کے وقت ان مسائل کا بلکل دھیان نہیں رہتا۔ ان مسائل کا دھیان جب آتا ہے جب ووٹ مانگنے کی ضرورت پڑتی ہے۔عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے ایک نعرہ گونجا کرتا تھا ”دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا“، مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اس نعرے کی گونج میں عوام کی پریشانیوں کا ذکر کرتے تھے، وہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے، امن و امان قائم کرنے،مہنگائی اور بےروزگاری کوختم کرنے کے وعدئے کرتے تھے۔ جس کی ایک مثال یہ ہے کہ پیر 25 مارچ 2013ء کو مانسہرہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسہ میں ہزاروں کی تعداد میں عوام موجود تھے،

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اُس جلسے میں نواز شریف نے کہا تھا کہ “انہیں جھوٹ بولنا نہیں آتا جس کی وجہ سے سزائیں بھگتیں، مصیبتیں اور مشکلات آئیں لیکن برداشت کیا اور پیچھے نہیں ہٹے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے ایٹمی دھماکہ کیا اب اقتدار میں آئے تو معاشی دھماکا کریں گے”۔ سال 2015۔16 کا بجٹ عام لوگوں کےلیے واقعی غریب عوام کےلیےایک تباہ کن معاشی دھماکہ ہے، نواز شریف صاحب آپنے معاشی دھماکہ کا وعدہ کیا تھا، آپکا وعدہ پورا ہوا، بقول اسلم رہیسانی کہ دھماکہ دھماکہ ہوتا ہے، چاہے وہ قوم کو بدحال ہی کیوں نہ کردئے، شیر تو ضرور آیا ہے لیکن یہ بھوکا شیر ہے جو غریب عوام کو کھارہا ہے۔ سقراط نے کہا تھا کہ “جب ہمیں لکڑی کا کام ہوتا ہے تو ہم ایک اچھے لکڑی کا کام کرنے والے کا انتخاب کرتے ہیں، اور جب ہمیں لوہے کا کام ہوتا ہے تو ایک اچھا لوہار کا انتخاب کرتے ہیں، تو پھر جب ہمیں کسی کو حکمراں بنانا ہو تو ہم اچھے حکمراں کا انتخاب کیوں نہ کریں”۔

افسوس 2013ء میں ہم نے نواز شریف کو تیسری بار چن لیا، ابتک اس ”جمہوری نواز شریف دور“ میں تین بجٹ آچکے ہیں لیکن نہ تو حکومت نے کشکول کو توڑا ہے اور نہ ہی غربت اور مہنگائی میں کوئی کمی آئی ہے۔ نواز شریف نے الیکشن کے دوران عوام سے جو وعدئے کیے تھے وہ ہوا میں اڑ گئے۔ دو سال کی شریف خاندان کی خاندانی حکومت دیکھنےکے بعد ہمیں جمہوریت کا مطلب اتنا ہی پتہ ہے کہ الیکشن ہوتے ہیں، لوگ ووٹ ڈالتے ہیں۔پھر جو بندہ جیت جاتا ہے اسکا بھائی وزیراعلیٰ، بھتیجے، بھانجے وزیر بن جاتے ہیں، بیٹی یوتھ لون سکیم کی چئیرپرسن بن جاتی ہے جو بعد میں عدالتی دباو کی وجہ سے استعفی دے دیتی ہے، سمدھی وزیر خزانہ بن جاتا ہے۔

نواز شریف اور اُنکی حکومت اب ہر مسلہ کے حل کا سال 2018ء بتارہے ہیں، تاکہ وہ اپنے پانچ سال مکمل کرلیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے اکنامک سروے میں خود یہ اعتراف کیا کہ وہ اہداف پورے کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ یہ ایک روایتی بجٹ ہے، یہ سرمایہ دارو ں کا بجٹ ہے، نہ یہ عوام دوست ہے اور نہ ہی غریب عوام کو اس سے کوئی فائدہ ہوگا، بلکہ عام آدمی کےلیے اپنے گھر کو چلانا اور مشکل ہوجائے گا، بے نظیر انکم سپورٹ فنڈ سے مزید بھکاری پیدا ہونگے اور مزید کرپشن بڑھے گی۔ گیارہ مئی 2013ء کو جس نواز شریف کوہم نے منتخب کیا تھا اگلے تین سال مزید اُسکو برداشت کرنے کا حوصلہ رکھیں اور ہاں ایک ترقی مسلم لیگ ن کےدو سالہ دور میں ضرور ہوئی ہے کہ ایک لاکھ گدھوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اب آپ یہ نہ سمجھ لیجیے گا کہ اب تک کے تینوں بجٹ ان ایک لاکھ گدھوں میں کسی ایک نے بنائے ہیں۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
government Ishaq Dar pakistan people Poor tax اسحاق ڈار بجٹ پاکستان ٹیکس حکومت عوام غریب وفاقی
Lal Shahbaz Qalandar Urs
Previous Post لعل شہباز قلندر کے عرس کے دوران شدید گرمی سے مزید 7 زائرین جاں بحق
Next Post ترکی میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ
Turkey Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close